• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء پوچھنا یہ مقصود ہے کہ ہر سال ریڈیو، ٹی وی، اخبارات، ماہر فلکیات وغیرہ اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مورخہ 28 مئی بوقت 2 بجکر 16 منٹ بعد دوپہر اور مورخہ 16 جولائی بوقت 2 بجکر 26 منٹ پر سورج بیت الل...

استفتاء ایک آدمی نے نماز پڑھی تواس کو دوران نماز کوئی سہو ہوگیا جس کی وجہ سے سجدہ سہو واجب ہوگیا ، جب نماز کا آخری قعدہ تھاتو اس نے تشہد بھی پڑھا اور درود شریف ،دعا بھی پڑھی حتیٰ کہ سلام بھی پھیر دیا پھر اس کو فوراً یاد آیا...

استفتاء ایک ہفتہ پہلے میں نے اپنے والد صاحب کا نماز جنازہ پڑھایا تھا اس میں میں نے غلطی سے رفع یدین کردیا اور ہاتھ میں  نے غلطی سے کانوں تک  ہر تکبیر میں اٹھائے تھے مگر نیچے نہیں چھوڑے تھے۔ مجھے اس مسئلہ کا پتہ نہیں تھا کہ ...

استفتاء شریعت نے زکوٰہ کے لیے ایک مقررہ مقدار کو معیار بنا یا ہے، جس کو اصطلاح میں نصاب کہا جاتا ہے، یہ غنا کا بھی پیمانہ  ہے اور فقر کا بھی۔ یعنی اس نصاب کے مالک ہونے کی وجہ سے زکوٰة واجب ہوتی ہے اور اسی نصاب کے بقدر مال ک...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا قربانی  کا گوشت ہر حال میں تول کر ہی تقسیم کرنا ضروری ہے یا کوئی اور بھی صورت ممکن ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کتابچے تقسیم کرنے والے صاحب نے اگلے روز مجھے عربی حدیث مبارکہ  سنا کر تحیتہ المسجد کے نوافل پڑھنے کو بھی کہا تھا، جبکہ میں نے بہار شریعت میں پڑھا تھا کہ جن لوگوں کےذمے کافی مدت کی قضا نمازیں ہوں وہ نوافل نہ پڑھیں بل...

استفتاء آپ سےکچھ مسائل کے بارے میں رہنمائی درکار ہے۔ میری عمر 66 برس ہے  اور دو سال قبل ایک حادثے کی وجہ سے میرا بایاں گھٹنا 90 درجے کے زاویے پر ہی مڑ سکتا ہے ، شاید کوئی پھٹہ متاثر ہوا۔ اس وجہ سے  میں نماز میں  قعدے میں بی...

استفتاء جناب مفتی صاحب گذارش ہے کہ ہمارا گاؤں موضع بدوکی ثانی نزد شریف کمپلیکس آف رائیونڈ پر واقع ہے۔ ہمارے گاؤں کی مسجد میں ابھی تک جمعہ کی نماز نہیں ہوتا۔ ہمارے گاؤں کی آبادی اور گرد  ونواح کی آبادی کی تفصیل درج ذیل ہے: ...

استفتاء ایک آدمی ہے اس نے امامت حاصل کی ہے اس بناء پر کہ وہ سابقہ امام کے بیٹے ہیں حالانکہ وہ سابقہ امام  کا بیٹا نہیں ہے اور اس نے شناختی کارڈ اس سابقہ امام کے نام بنوا کر اپنے آپ کو بیٹا ظاہر کرکے اس نے امامت حاصل کی ہوئی...

استفتاء جس آدمی نے زمین ٹھیکہ پر لی ۔اب اس زمین کا عشر مالک ادا کریگا یا زمین کو ٹھیکہ پرلینے والا اداکریگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عشر کا وجوب ٹھیکہ پر زمین لینے والے کے ذمے میں ہوتاہے۔...

استفتاء اہل سنت والجماعت حنفی مسلک میں عورتوں کو نماز جمعہ اور نماز تراویح اور نماز عیدین باجماعت اداکرنا جائز ہے یا ناجائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا مسجد میں جاکر جماعت سے نما...

استفتاء میں لاہور کا رہائشی ہو۔ لاہور مرکز سے ہماری تشکیل  نارووال ( مثلاً ) ہو جاتی ہے (15 دن سے کم )۔ وہاں ہم قصر کرتے ہیں۔ واپسی پر ہم لاہور کے اندر سے گذرتے ہوئے رائے ونڈ چلے جاتے ہیں۔ آیا ہم رائے ونڈ جاکر قصر ہی پڑھیں ...

استفتاء ہم چار بھائی ہیں۔ ہمارا گاؤں مہمند اجنسی میں ہے۔ وہاں  ہم سب بھائیوں کا مشترکہ گھر اور زمینیں ہیں۔ ہماری مستقل رہائش لاہور میں ہے۔ یہاں بھی ہمارے ذاتی گھر ہیں۔ بیوی بچے بھی لاہور میں  ہی ہیں۔ ہماری والدہ حیات ہیں وہ...

استفتاء اگر رائے ونڈ سے ہماری تشکیل مثلاً کراچی ہوئی 25 دن کی تو وہاں جاکر ہم قصر پڑھیں یا  پوری؟ اس طرح اگر دیہات میں تشکیل ہو اور ایک دیہات میں 3 دن ہی ٹھہرنا ہو تو یہاں قصر پڑھیں یا پوری؟ الجواب :ب...

استفتاء ہمارا ادارہ ایک رفاعی وفلاحی ادارہ ہے اس کے تحت ایک ہسپتال بھی کام کررہا ہے۔ ہم ہر سال اس ہسپتال کے لیے کھالیں جمع کرتےہیں۔ اس سلسلے میں حسب ذیل مسائل پر روشنی فرمادیں۔شکریہ 1۔تملیک کیا ہے اور اس کا طریقہ کا رکیا...

استفتاء منسلکہ نقشے میں ہم نے مسجد کا ایک نقشہ تجویز کیا ہے جس میں محراب کے لیے ایک جگہ منتخب کی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ مسجد کی جگہ اور قبلے کی سمت میں باہم مطابقت کی وجہ سے صفوں کی صورت حال کچھ اس طرح بن رہی ہے کہ محراب اور...

استفتاء مسئلہ:تیسری قسم وہ ہے جو اپنی ذات ( کے اعتبار ) سے تو خوشبو نہیں ہے لیکن اس میں خوشبو بنائی جاتی ہے  اور پھر  خوشبو کے طور پر بھی  کام میں آتی ہے اور دوا کے طور پربھی استعمال کی جاتی ہے۔ جیسے زیتون کا تیل اور تل کا ...

استفتاء 3۔ فلیش بہت چھوٹا ہے جس کی وجہ سے پیشاب کرتے وقت چند قطرے کپڑوں پر اور پاؤں پر گر جاتے ہیں۔ ویسے  پاؤں تو ہم دھو لیتے ہیں کیا شلوار بدلنا ضروری ہے نماز کے لیے۔ مہربانی فرما  کر ضروری بتا دیں۔ ...

استفتاء مسجد کے برآمدہ میں امام اس حالت میں کھڑا ہو کہ امام کے پاؤں کا کچھ حصہ بھی مسجد کے صحن کی حد میں نہ آتا ہو تو کیا صحن میں کھڑے نمازی، اور صرف برآمدہ کی حد کے اندر کھڑے امام کی نماز درست ہو جائیگی؟ اگر کراہت ہے تو کر...

استفتاء 1۔  مسجد کو زکوٰة کی رقم لگتی ہے یا نہیں؟ 2۔ مسجد کے ساتھ مدرسہ جہاں طالب علم تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ان کے رہن سہن، کھانے پینے کے اخراجات اور تدریس کے اخراجات و مدرسہ سے متعلقہ دیگر اخراجات زکوٰة کی رقم سے ادا کیے ...

استفتاء سوال: ایک آدمی نے اپنی ملکیتی دکانوں پر مسجد تعمیر کر کےاہل محلہ کو اس میں نماز پڑھنے کی اجازت  دے  دی۔ اور امام متعین کر کے اس کو مبلغ ایک ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیتا رہا۔ جبکہ مسجد کے دیگر تما م اخراجات بشمول بل ہ...

استفتاء تحصیل داریل میں ایک بڑاگاؤں ہے جس کا نام منکیال بالا سے مشہورہے۔ اس گاؤں میں دس پرچون کی دکانیں ہیں اور دومیڈیکل اسٹور ہیں اورگلی کوچے بھی ہیں۔ اکثر ضروریات زندگی ملتی ہیں۔ حفظ اور کتابوں کامدرسہ بھی ہے۔ہر وقت درس و...

استفتاء 1۔کہتے ہیں کہ جس جگہ پیشاب کرتے ہیں وہاں وضو نہیں کرنا چاہئے تواس سے مراد ایک ہی جگہ پہ دونوں چیزیں مراد ہیں یاپھر جس طرح بیت الخلاء میں آجکل واش بیسن ہوتے ہیں وہ مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء بہشتی زیور میں یہ مسئلہ لکھا ہے "جب ایک دفعہ وضو کرلیا اور ابھی وہ وضو نہیں ٹوٹا تو جب تک اس وضو سے کوئی عبادت نہ کرے اس وقت تک دوسرا وضو کرنا مکروہ  اور منع ہے۔یہاں عبادت سے مراد کونسی عبادت ہے،نفلی یا فرض؟ چھ تسبی...

استفتاء 1۔"حدیث پا ک میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دس خصوصیات مجھ میں ایسی ہیں جو کسی عورت میں نہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب حضورﷺ نماز پڑھ رہے  ہوتے تو جب سجدے میں جاتے تو میرے پاؤں کو چھوتے میں اپنے پ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved