• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء *** ایک ڈاکٹر تھے اور اپنا کلینک چلاتے تھے، کلینک کرایہ پر تھا، لیکن دوائیاں اپنی تھیں، جب ان کا انتقال ہوا تو تین بیٹے چھوڑ کر فوت ہوئے، جن میں سے ایک بیٹا ڈاکٹر تھا وہ کلینک دوائیوں سمیت ڈاکٹر بیٹے کو منتقل ہو گیا...

استفتاء سوا ل یہ ہے کہ جو خواتین مسجد میں جا کر جمعہ ادا کرتی ہیں خاص کر حج و عمرہ کے موقع پر مسجد حرام و مسجد نبوی میں جماعت کے ساتھ ادا کرتی ہیں۔ کیا ان کو دوبارہ ظہر کی نماز دھرانے کی ضرورت ہے یا صرف جمعہ کی نماز کافی ہو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مشائخ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک فیکٹری میں پانچ وقت نماز کے لیے جگہ مختص کی گئی، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:اس فیکٹری میں تقریباً 300 افراد کام کرتے ہیں۔ ظہر، عصر، مغرب باجماعت ا...

استفتاء نماز ِ اشراق جس کی فضیلت کے بارے میں حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ "جو شخص فجر کی نماز ادا کرنے  کے بعد اسی مسجد میں اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہا اور سورج طلوع ہونے کے بعد یہ نماز پڑھے گا اسے پورے حج و عمرہ کا ثوا...

استفتاء کشمیر کے ایک علاقہ میں موسم گرما میں لوگ اپنے مویشیوں کی ضرورت سے تین چار ماہ کے لیے پہاڑوں پر چلے جاتے ہیں، جہاں عارضی بستیاں ہوتی ہیں، وہاں مویشیوں کی دیکھ بھال کے لیے زیادہ تر عورتیں ہی ہوتی ہیں، مرد حضرات بہت کم...

استفتاء جمعہ کے خطبہ سے پہلے وعظ و نصیحت/ تقریر کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ قرآن و حدیث سے اس کا ثبوت مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نمازِ جمعہ کے خطبہ سے پہلے وعظ و تقریر کرنا جائز ہے...

استفتاء ہمارا گاؤں ***** میں واقع ہے۔ گاؤں میں کل 33 مکان ہیں جس میں ایک جامع مسجد ہے، لہذا یہ ایک پہاڑی اور زرعی علاقہ ہے جو کہ اس کے قریب قریب 10 اور 15 منٹ پیدل مسافت پر مضافاتی علاقہ ہے جس میں کل 80 سے سو مکان موجود ہیں...

استفتاء ہمارا ایک رفاہی ادارہ ہے جو علمائے کرام کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے اور جس کی رفاہی خدمات  مختلف انواع کی ہیں,مثلا سیلاب زدگان ،زلزلہ زدگان ،اور یتیموں اور بیواوں کی امداد وغیرہ۔ لوگ مختلف مدات میں مثلاً زکوٰة، صدق...

استفتاء میرا ایک بھتیجا ہے جو کہ حافظ قرآن ہے اور امامت بھی کرواتا ہے، جب اس کو امامت کے لیے رکھا تھا اس وقت اس کی شادی نہیں ہوئی تھی، مگر جب شادی ہوئی تو اس میں ڈھول بھی بجے اور گھوڑیوں کا ناچ بھی ہوا اور اس ناچ وغیرہ کی ...

استفتاء مزید نماز (جماعت) ختم ہوتے ہی اکثر ساتھ بیٹھے ہوئے نمازی کی طرف سلام و مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں جبکہ فرض نماز کے بعد جو عمل کرنے مسنون ہیں ان کا لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ اس کے بارے میں بھی وضاحت فرما دیں۔ ...

استفتاء ہمارے والد صاحب 2001ء میں انتقال کر گئے تھے، والد صاحب کے ترکہ میں ایک مکان بھی ہے جس میں میں خود، والدہ صاحبہ اور ایک بھائی بمع اہل و عیال رہتے تھے، والد صاحب کے ورثاء میں بیوی 2 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں، تقریباً تین...

استفتاء ہمارے محلہ میں عورتیں مل کر 30 تا 50 عورتیں محفل کرتی ہیں اور بلند آواز سے نعتیں پڑھتی ہیں جس کی آواز گلی محلہ اور دوسرے گھروں میں سنی جاتی ہیں۔ اس کی شرعی کیا حیثیت ہے؟ کیا اس کی کوئی جائز صورت ہے؟ ...

استفتاء مرحوم باقاعدگی سے نماز ادا نہیں کرتے تھے، اس کا کیا حساب کتاب ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرحوم نے چونکہ فدیہ کی وصیت نہیں کی تھی اس لیے فدیہ کی ادائیگی ورثاء پر لازم نہیں، الب...

استفتاء 1۔  آج کل مسجدوں میں کرسیوں کا استعمال اس قدر ہو گیا ہے کہ یہ معلوم کرنا کہ نماز کے لیے شریعت نے یا جدید تقاضوں کے مطابق مفتی حضرات نے کیا رائے تجویز کی ہے۔ کیا صف بندی میں کرسی کو صف کے درمیان بچھایا جا سکتا ہے؟ ج...

استفتاء زکوٰۃ کے مصارف میں احادیث اور قرآن کی آیات کے ساتھ واضح کریں۔زکوٰۃ مسلمانوں کو ہی دے سکتے ہیں یا غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں؟ قرآن اور آحادیث سے واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء نفلی صدقہ کس کو دے مسلمان یا غیر مسلمان کس کو دینا بہتر ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفلی صدقہ مسلمان وغیر مسلمان دونوں کو دے سکتے ہیں، البتہ مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ فقط و ال...

استفتاء کوئی شخص دوسرے شخص کو کسی بھی لائن یا فیلڈ میں مثلاً تبلیغ یا تعلیم میں یہ الفاظ کہے کہ "اللہ کی قسم تو کامیاب نہیں ہو سکتا"۔ اس قسم کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ یمین منعقدہ ہے یا اس میں کوئی احتمال ہے۔ اور اگر یمین منقعدہ...

استفتاء ہمارا گاؤں*****ہے جو کاہنہ نو اور ہلو کے درمیان میں واقع ہے۔ ہمارے گاؤں کی آبادی تقریباً سات آٹھ سو افراد ہیں اور گاؤں میں تقریبا 350 گھر ہیں، (مذکورہ آبادی مردوں کی ہے) ہمارے گاؤں میں پرچون وغیرہ کی تقریبا چالیس...

استفتاء آج کل موٹروے پر قیام و طعام کی جگہ پر مساجد بھی ہوتی ہیں جن میں امام و مؤذن و خادم وغیرہ بھی با قاعدہ ہوتے ہیں اور اس جگہ کا عملہ بھی وہاں نماز پڑھتا ہے، اذان بھی ہوتی ہے، نمازوں کے اوقات بھی مقرر ہوتے ہیں اور ان م...

استفتاء ہم ایک پرائیویٹ ادارے میں ملازمت کرتے ہیں اور دفتر سے مسجد پانچ منٹ کے فاصلے پر موجود ہے، ملازمین مسجد میں جمعہ کے علاوہ نماز پڑھنے نہیں جاتے، کیونکہ مسجد میں جماعت سے نماز کے لیے جانے اور آنے میں وقت زیادہ لگتا ہے...

استفتاء میرے ایک پڑوسی ہیں انہوں نے سوال کیا ہے کہ ان کے گھٹنے اور ٹانگ میں مسلسل درد رہتی ہے وہ نماز میں کھڑے ہونا یعنیقیام اور رکوع کر سکتے ہیں لیکن زمین پر بیٹھنے میں یعنی تشہد، سجدہ اور جلسہ کرنے میں ان کو تکلیف ہوت...

استفتاء فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا میں کسی کا نام لے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ مثلاً بآواز بلند یوں کہا جائے کہ ہمارے ایک نمازی یا عزیز ہیں وہ بیمار ہیں ان کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ انہیں ش...

استفتاء فرض نماز کے بعد درمیانی آواز سے امام کا اجتماعی دعا مانگنا کیسا ہے؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن نمازوں کے سنتیں نہیں ہیں جیسے فجر اور عصر ان میں ...

استفتاء فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نا جائز؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء بعض نمازی فرض نماز میں بیٹھنے کی جگہ کرسی رکھ کر قیام میں کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن کرسی کی وجہ سے صف سے آگے ہوتے ہیں۔ پھر رکوع میں باقی نمازیوں کی طرح جھک کر رکوع کرتے ہیں، لیکن سجدوں میں کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرتے ہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved