• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک آدمی کے پاس ذاتی زمین اور گاڑی بھی ہو لیکن اس کے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا اور مقروض بھی ہے  اس کو زکوٰة دی جا سکتی ہے؟ زکوٰة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟ کیا داماد کو اور بہن کی اولاد کو زکوٰة دے سکتے ہیں؟ ...

استفتاء نماز کے دوران اگر موبائل فون کی گھنٹی بج جائے تو نماز کے دوران اسے بند کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک ہاتھ سے بند کر دے تو جائز ہے اس سے نماز نہ...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ نماز جمعہ کے لیے جامع مسجد کی پہلی اذان کے بعد خطیب صاحب خطبہ اور نماز جمعہ پڑھانے کی ہی نیت سے آتے ہیں لوگ بھی خطبہ سننےکی غرض سے مسجد میں جمع ہوتے ہیں، خطیب صاحب منبر پر تشریف لاتے ہیں تو سب سے پہلے...

استفتاء ہمارے امام صاحب  بیمار ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں، بڑا بیٹا سابعہ میں پڑھتا ہے اور چھوٹا کالج میں پڑھتا ہے۔ بڑے کی عدم موجودگی میں چھوٹا  نماز پڑھاتا ہے اور اس کی کیفیت یہ ہے کہ کالج میں تو یونیفارم چل سکتی ہے۔ لیکن ...

استفتاء دارالعلوم کراچی کے موجودہ موقف کے مطابق اپنی فیکٹری کی زکوٰة کا حساب کتاب کرتے ہوئے وہ پیداواری قرضے منہا کیے جائیں گے جس سے قابل زکوٰة اشیاء خریدی جائیں ( کیونکہ جب کہ وہ شیاء خود قابل زکوٰة ہیں تو ان کے لیے لیا گی...

استفتاء ہمارا گاؤں حویلیاں شہر سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تین دکانیں ہیں۔ جن میں تمام ضرورت کی چیزیں بھی نہیں ہیں۔ مثلاً گوشت، سبزی، آٹا وغیرہ ۔ گاؤں کی آبادی تقریبا آٹھ سو کے لگ بھگ  ہے۔ مگر یہاں پر جمعہ کی ن...

استفتاء قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں لگ سکتی ہیں یا  نہیں؟ اگر تعمیر  مسجد میں کھالیں نہیں لگتیں تو اس کی وجہ کیا ہے؟ نیز یہ بتائیے کہ قربانی کی کھالوں کے مصرف کیا ہیں؟ جبکہ بریلوی مسلک کے علماء تعمیر مسجد میں قربابی کی ...

استفتاء اگر ایک شخص فوت ہو جائے تو جس کے آبائی گھر اور رشتہ دار گاؤں میں ہوں۔ اور ایک  عرصہ تک وہ شہر میں مقیم ہے اب آیا اس شخص کا جنازہ دوبار پڑھا جاسکتا ہے یا کہ نہیں؟  اور شہر کے لوگ اس کے گاؤں میں جا کر نماز جنازہ پڑھنے...

استفتاء (الف) اگر میاں بیوی جماعت کروارہے ہوں تو بیوی کو شوہر سے کتنا پیچھے کھڑا ہونا چاہیے؟(ب)  اگر میاں بیوی نوافل وغیرہ پڑھ رہے ہوں تو کیا بیوی شوہر کے مقابل یا شوہر سے آگے کھڑی ہو کر نماز پڑھ سکتی ہے؟(ج)  اگر می...

استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...

استفتاء صورت مسئولہ یہ ہے کہ **** نے قسم ان الفاظ کے ساتھ کھائی " آئندہ میں جب بھی ٹی وی دیکھوں گا تو  دس نفل پڑھوں گا۔ اب **** نے اس قسم کے بعد متعدد بار ٹی وی دیکھا، جس میں دیکھنے کی تعداد **** کے علم میں نہیں ۔ اب اس میں...

استفتاء (الف)  آجکل کوئی بڑی معروف شخصیت فوت ہوجائے  تو کئی جگہوں پر اس کی غائبانہ نماز جنازہ ادا  کی جاتی ہے جبکہ بندہ نے سنا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے وضاحت فرما دیں؟(ب) اگر کہیں  ایسی ہی نماز جنازہ ہو رہی ہو تو شرکت کرنا...

استفتاء ہمارے ایک قریبی عزیز ہیں جب اذان ہوتی ہے تو وہ بجائے اذان کے مشہور جواب کے پڑھنے کے صرف " اللہ اکبر، اللہ اکبر" پڑھتے رہتے ہیں، نیز یہ کہتے رہتے ہیں، حق پاک اللہ سچا نام،سوہنے اللہ پاک دا۔ شریعت کی رو سے ان کا یہ عم...

استفتاء ایک عورت  دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے صرف مقصد یہ ہو کہ قرآن شریف یا د ہو جائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 1۔ کیا  قربانی کی کھال مسجد کو مدرس، مؤذن امام کو دی جاسکتی ہے اور مسجد کی ضروریات میں اس کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟2۔ قربانی کے موقع پر بہت ادارے جو رفاہی کام کررہے ہیں ہسپتال بنارہے ہیں ۔ لوگوں کا علاج معالجہ کی...

استفتاء ایک گاؤں جس کی مجموعی آبادی تقریباً 4 ہزار افراد سے  متجاوز ہے لیکن وہ آبادی متفرق ہے جس کی تفصیل یہ ہے : ایک آبادی سے دوسری آبادی تک یعنی ایک گھر سے دوسرے گھر تک فاصلہ بھی ہے بعض  جگہوں  پر ایک گھر سے دوسرے گھر تک ...

استفتاء ہمارے مدرسہ جامعہ مدنیہ کے اندر جامعہ والوں کی طرف سے شعبہ عصری علوم کا بھی اجرا کیا گیا ہے۔ پہلے مدارس کے رواج کے مطابق ہفتہ وار تعطیل جمعتہ المبارک کو ہوا کرتی تھی۔ بعض وجوہات کی بنا پر صرف شعبہ سکول میں حضرت ناظم...

استفتاء صلوٰة التسبیح کی نماز  باجماعت  جائز ہے  یا نہیں؟ رمضان میں یا غیر رمضان میں؟  وضاحت کیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صلوٰة التسبیح کی جماعت خواہ رمضان میں کریں یا غیر رمضان میں جائ...

استفتاء اگر گائے کا بچھڑا پیدا ہوتے ہی اس کے سینگ جلا دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت لگے تو بعد میں اس کے سینگ نہیں آتے اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و...

استفتاء کیا بریلوی امام کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز ہو جاتی ہے لیکن اگر بلا مجبوری کے ہوتو کراہت تحریمی ہے یعنی  نماز کا ثواب بھی کم ہو جاتا ہے اور ایسے کو امام...

استفتاء نعیم کے ذمہ کچھ فرض نمازیں باقی ہیں اور چونکہ یہ نمازیں کافی تعداد میں ہیں لہذا وہ ان کو ادا کرنے کے لیے یہ ترتیب بنالیتا ہے کہ سفر میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی سنت موکدہ اورنفلوں کی جگہ ان فرض نمازوں کو ادا کرتا ...

استفتاء ۱۔ ڈاڑھی  کی شرعی مقدار کیا ہے؟۲۔ ڈاڑھی منڈوانے یا کٹوانے والے کا کیا حکم ہے؟۳۔ اور ایسے شخص کی امامت و اذان دینے کا کیا حکم ہے؟۴۔ اگر ایسے شخص نے امامت یا اذان کہی ہو تو اس اذان اور نماز کو لوٹانا چاہیے...

استفتاء ہم  لوگ منسلک شدہ فارم مستحق زکوٰة سے پر کرواتے ہیں۔ اس فارم پر دستخط کروانے کے بعد کیا مندرجہ ذیل صورتوں میں ہماری اس کو دی گئی زکوٰة ادا ہو جائے گی؟۱۔ فارم بھرنے والا اگر نادانستہ طور پر  غلطی سے غلط معلومات د...

استفتاء عرض ہے کہ مسجد میں تنازعہ کی وجہ سے مولوی صاحب اور مقتدیوں نے علیحدہ ایک پلاٹ میں نمازیں اور جمعہ  ادا کرنے کے لیے  ایک خیمہ لگا لیا ہے اور علیحدہ مسجد بنانے کے لیے ایک پلاٹ میں مسجد کی بنیادیں بھر دی ہیں۔ مسجد بننے...

استفتاء اکثر مسجدوں میں پلاسٹک کی ٹوپیاں یا کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی ٹوپیاں ( ایک ٹوکرے میں پڑی ہوتی ہیں ) پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چہ بہتر یہی ہے کہ اپنی ح...

© Copyright 2024, All Rights Reserved