محرمات یا بیوی کا ہاتھ پکڑ کر طواف کرانا
استفتاء محرمات یعنی ماں، بیٹی، ہمشیرہ یا بیوی کا ہاتھ پکڑ کر طواف کروا سکتا ہے؟ اگر شہوت کا ڈر ہو تو پھر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شہوت ہو تو جائز نہیں، ورنہ جائز ہے۔ فقط و ...
View Detailsحالت احرام میں عورت کے لیے پردے کا حکم
استفتاء حالت احرام میں عورت کے چہرے کے پردے کا کیا حکم ہے؟ اور بڑی کوشش کے باوجود ایسی چیز نہ ملے کہ جس سے پردہ بھی ہو جائے اور چہرہ پر کپڑا بھی نہ لگے۔ تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...
View Detailsعمرہ کا احرام باندھنے کے بعد جماع یا دواعی وطی
استفتاء عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد جماع کیا یا بوسہ لیا یا لپٹا، اس شخص کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمرہ جماع کرنے سے فاسد ہو جاتا ہے لیکن اس کی دو شرطیں ہیں ۔۔۔ دوسری یہ کہ...
View Detailsسکول میں جمعہ کی نماز قائم کرنا
استفتاء ایک اسکول میں جس میں بچوں کی عمریں 4 سال سے 15- 14 سال کے قریب ہیں اور وہاں 9- 8 بڑے حضرات بھی ہوتے ہیں۔ ایسے ادارے میں تعلیمی نظم کو برقرار رکھنے کے لیے جمعہ کا اہتمام کرنا درست ہے؟ نیز بچوں کی تعداد 80 ہے۔ ...
View Detailsگرل کو سترہ بنانا، زمین سے اونچے دروازے اور پردے کو سترہ بنانا
استفتاء ایک مسجد میں سترے کی لکڑیاں گرل کی شکل میں بنائی گئی ہیں۔ جس میں تین پائے ہیں اور بیچ میں دائیں سے بائیں اینگلز ہیں۔ یہ اینگلز طولاً و عرضاً تو ہیں لیکن صعوداً و نزولاً زمین سے لگے ہوئے نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے درج ذ...
View Detailsقراءت مسنونہ، سورت کے درمیان سے پڑھنا
استفتاء 1۔ مختلف نمازوں میں طوال مفصل، اوساط مفصل اور قصار مفصل میں سے پڑھنے سے کیا مراد ہے؟ کیا آیات کی کوئی خاص مقدار مراد ہے جسے پورے قران میں سے کہیں سے بھی پڑھ لیا جائے۔ یا مخصوص مقامات سے پڑھنا ہی سنت کی ادائیگی کے لی...
View Detailsعورت کی طرف سے کسی دوسرے کا قربانی دینا
استفتاء ایک بیوی جو کہ خودکفیل نہیں ہے مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ کیا اس بیوی کے قربانی اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر دے سکتا ہے؟ دین کی آگاہی میں اس پر روشنی ڈالیں۔ ...
View Detailsہیلپ لائن NGO میں زکوٰة کے مصارف کے بارے میں چند سوالات
استفتاء ہیلپ لائن (رجسٹرڈ) NGOہے جو عرصہ بارہ سال سے مختلف فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے۔ اس ادارے میں زکوٰة سے حاصل ہونے والی آمدن مندرجہ ذیل پرجیکٹ / مدوں پر خرچ کی جارہی ہے۔ فی الحال ماہانہ اخراجات چالیس تا پچاس لاکھ روپے...
View Detailsبغیر محرم کے عورت کا حج پر جانا
استفتاء ایک بیوی جو کہ خود کفیل نہیں مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ کیا اس بیوی کو حج اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر دے سکتا ہے کہ نہیں؟عورت پر حج فرض ہے لیکن ساتھ جانے والا محرم نہیں ہے...
View Detailsبیوی کے طرف سے شوہر کا زکوٰة ادا کرنا
استفتاء آپ سے معلوم کرنا ہے کہ ایک بیوی جو کہ خودکفیل نہیں ہے۔ مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر جو کہ خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ بیوی کے پاس ایک خاص نصاب میں سونا پڑا ہے۔ آیا اس کی زکوٰة اس کا شوہر، باپ، بیٹا یا سسر د...
View Detailsاگلی صف جگہ ہوتے ہوئے پچھلی صف میں کھڑا ہونا
استفتاء ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران لوگ دھوپ کی وجہ سے صحن میں کھڑے ہوتے ہیں جبکہ اندر مسجد کے ہال میں بعض دفعہ پوری صف خالی ہوتی ہے یا کافی جگہ موجود ہوتی ہے۔ امام صاحب نماز سے پہلے لوگوں کو بلاتے ہیں مگر وہ نہیں آت...
View Detailsدوران وضو گفتگو اور ہنسی مذاق
استفتاء ادائیگی نماز اور دیکھ کر تلاوت قرآن پاک کرنے سے پہلے پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے وضو نہایت اخلاص اور احتیاط سے کرنا لازمی ہے اور سارا دن باوضو رہنا بھی بہت ہی باعثِ ثواب ہے۔ اس میں کونسی دنیاوی گفتگو اور کونسی دینی گفت...
View Detailsامامت کا حقدار
استفتاء جب کسی آبادی میں ایک صاحب جو حافظ قرآن، عالم دین، متبع سنت و شریعت اور تجوید و قراءت میں سند یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم یافتہ بھی ہو اور تقریباً عرصہ دس سال سے با قاعدگی کے ساتھ بلا معاوضہ تراویح سنا رہا ہ...
View Detailsنوافل اور سنتیں گھر میں پڑھنا
استفتاء فرائض نمازوں سے ما قبل و ما بعد جو سنتیں اور نوافل ہیں کیا ان کو آدمی گھر میں ادا کر سکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ آدمی فرائض تو مسجد میں ادا کر رہا ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نوافل اور ...
View Detailsدورانِ اذان و اقامت گفتگو کرنا، اور اقامت کے وقت ہاتھ باندھنا
استفتاء الف: اذان و اقامت کے دوران ان کا جواب دینے کی بجائے بعض مبلغین اپنی گفتگو اور مشاورت بڑے فخر سے جاری رکھتے ہیں، اور فجر کی نماز اور بیان کے بعد مشاورت کا وقت بھی مقرر ہے، اور تکبیر اولیٰ ہونے کے بعد یا سورہ فاتحہ خت...
View Detailsبلا تملیک زکوٰة کی رقم مدرسہ کے اخراجات میں صرف کرنا
استفتاء بندہ**** عرصہ سات سال سے مدرسہ**** میں مدیر منتظم ہے۔ مدرسہ کی تعمیر چندے سے نہیں بلکہ ذاتی جمع پونجی سے کی۔ مدرسے میں اسی بچیاں پڑھتی ہیں جو کہ غیر مقیم ہیں۔ مدرسہ کو جو زکوٰة صدقات، خیرات ملتی اسی سے ہم اساتذہ کی ...
View Detailsوضو ٹوٹ جانے کی صورت میں صفوں سے نکلنے کا طریقہ
استفتاء ایک مقتدی کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جاتا ہے تو وہ کیا کرے؟ ایک عالم صاحب کہتا ہے کہ وہ صف چیر کر پیچھے سے باہر نکلے، آگے سے نکلنے کی صورت میں دیگر نمازیوں کی نماز خراب ہوگی۔ دوسرا عالم کہتا ہے کہ آگے سے بھی نکل سکتے ...
View Detailsدو تولہ سونا اور نقد رقم پر زکوٰة و قربانی
استفتاء اہلیہ کے پاس دو تولہ سونا ہے اور نقد رقم 20 روپے ہے اور ۔۔۔ روپے کی مقروض ہے۔ ایسی صورت میں قربانی اور زکوٰة کا کیا مسئلہ ہے؟ اگر درج بالا صورت میں نقد رقم خرچ کردے تو پھر قربانی اور زکوٰة کا کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsنماز میں آنکھیں بند کرنا
استفتاء بعض لوگ فرض نماز کا سلام پھیرتے ہی بقیہ نماز پڑھنے کی بجائے موبائل فون آن کر لیتے ہیں اور اس میں محفوظ دعائیں یا sms پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، ان حضرات کے اس عمل سے ساتھ کھڑے بقیہ نماز یا بقیہ رکعات ادا کرنے والوں کی ...
View Detailsانسان کو سترہ بنانا
استفتاء زید (فرضی نام)کہتا ہے کہ لکڑی کا سترہ جائز ہے اور انسان کا جائز نہیں۔ اس لیے کہ انسان میں معبود بننے کی صلاحیت ہے۔ بکر کہتا ہے کہ انسان کا بھی سترہ بن سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز میں خواہ انسان ہی کیوں ...
View Detailsدوران نماز پاؤں کی جگہ بدلتے رہنا اور قمیض سے کھیلنا
استفتاء دورانِ نماز قیام ، رکوع اور سجدے کے دوران دونوں پاؤں کی جگہ بغیر کسی عذر کے بدلتے رہنا۔ اور اسی طرح قیام میں داڑھی سے اور رکوع میں قمیض کے گھیرے سے کھیلتے رہنا کیسا ہے؟ ایسے لوگوں کو اصلاحاً منع کرنا یا سمجھانا چاہ...
View Detailsجنازہ کے موقع پر میت کا منہ دیکھنا
استفتاء نماز جنازہ کے بعد یا نمازجنازہ سے پہلے میت کا منہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کا چہرہ دیکھنا جبکہ نامحرم نہ ہو فی نفسہ جائز ہے البتہ اگر اس کی وجہ سے تدفین م...
View Detailsقالین پر سجدہ
استفتاء اوپر نیچے تین قالین بچھی ہوں تو کیا ان پر نماز پڑھنا درست ہے؟ اور کیا یہ نقطہ نظر درست ہے کہ تین قالین پر نماز اس وجہ سے درست نہیں ہوتی کہ کیونکہ زمین کی سختی محسوس نہیں کی جاسکتی۔ اور سجدے کی حالت میں اگر زمین کی س...
View Detailsگاؤں میں دوسری جگہ نماز جمعہ قائم کرنا
استفتاء دیہاتی علاقہ میں گاؤں کے اندر ایک محلہ ہے جس میں گھروں کی تعداد تقریباً 70 ہے ان میں سے 10 گھروں کا مسجد اور محلہ والوں سے مکمل بائیکاٹ ہے۔ محلہ سے گاؤں کی مرکزی جامع مسجد کا فاصلہ ڈیڑھ دو کلومیٹر ہے اور اس مرکزی جا...
View Detailsگھر کے اخراجات ، بجلی کے بل کی ادائیگی اور تعلیمی اخراجات کے لیےہمشیرہ کو زکوٰة کی رقم دینا
استفتاء میری ایک شادی شدہ بہن ہے جس کی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ بیٹادرس نظامی میں سابعہ کا طالب علم ہے اور دو بیٹیوں کی شادی ہوچکی ہے۔ بہن تقریباً آنکھوں سے معذور ہے۔ کبھی دکھتا ہے کبھی نہیں دکھتا۔ بہنوئی نے کئی کاروبار...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved