• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء تبلیغی جماعت کے عالمی اجتماع کے موقع پر مجمع کیلئے ایک وسیع و عریض پنڈال قائم کیا جاتا ہے مجمع کا جائے قیام و جائے نماز وہیں ہوتا ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ نمازِ فجر کے وقت اگر کوئی شخص اٹھتا ہے وضو کیلئے جانا چاہتا ہے تو ر...

استفتاء 1۔ اگر امام کے سامنے سترہ ہو تو امام کے پیچھے اور مقتدی کے صف کے سامنے سے گزرنا کیسا ہے ؟2۔ ایسے مسبوق کے سامنے سے گزرنا جس کے امام کیلئے سترہ تھا شرعاً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء اگر خاوند نے بیوی کے اکاؤنٹ میں اتنی رقم جمع کروائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن جاتی ہے تو بیوی پر زکوٰة اور قربانی ہوگی یا نہیں؟ ( اگر ملکیت میں نہ دیا ہو) اگر بیوی کے پاس صرف زیور ہو تو اس پر زکوٰة اور قر...

استفتاء مسجد کے محراب کے بارے میں کیا حکم ہے یعنی وہ مسجد میں داحل ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کا محراب بھی مسجد میں داخل ہے۔فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء بندہ ایک یونیورسٹی کا طالبعلم ہے۔ اور بندہ کی عمر 22 سال ہے۔ عرصہ دراز کے بعد اللہ تعالیٰ نے سائل کو بہت سی سنن سے نوازا ہے جو کہ دین کی عالی شان محنت" دعوت و تبلیغ" کی برکت سے ہے۔ سائل کو چند مسائل درپیش ہیں جو کہ ...

استفتاء ہمارے بازار کے ایک ساتھی ہیں جن پر بہت ہی زیادہ قرضہ ہے، سونے کا کام کرتے ہیں لیکن اتنے وسائل نہیں ہیں کہ اپنا قرضہ اتار سکیں۔ ان کے گھر میں ٹی وی، فریج اور ضرورت کی ہر چیز موجود ہے۔ تاہم مکان اور دکان دونوں کرایہ ک...

استفتاء قربانی دینا کس کس پر فرض ہوتی ہے؟ اس کی کیا شرائط ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس شخص کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا اپنی ضروریات اصلیہ سے زائد کسی بھی شکل میں ساڑھے باون تولہ چا...

استفتاء ایک لڑکی غیر شادی شدہ ہے اور سرکاری ملازم ہے۔محکمہ نے اس لڑکی کو حج کیلئے اپنے خرچ پر یعنی سرکاری خرچ پر حج کیلئے بھجوایا۔اور اس لڑکی کیساتھ 150مرد و عورت دفتر كے قافلے كی شكل میں گئے اور حج كر كے آگئے لڑكی كا كوئی ...

استفتاء ہم کاہنہ کے رہائشی ہیں ہمارا ٹاؤن کاہنہ نو ہے پہلے جب سفر سے واپس آتے تھے یا سفر شروع کرتے تھے تو علماءکرام فرماتے تھے کہ جب اپنی حدود سے نکل جاؤ  تو سفر شروع ہو گا اور جب حدود میں داخل ہو جاﺅ تو مقیم بن گئے تو حدود...

استفتاء کسی نے اپنی موٹر سائیکل بیچی اور رقم نئی موٹر سائیکل خریدنے کے لیے رکھی ہے اور رمضان شریف آگیا زکوٰة دینی ہے تو کیا اس رقم کو بھی باقی رقم میں شامل کریں گے جبکہ سواری پر زکوٰة لازم نہیں ہے۔ ال...

استفتاء 1۔ اگر کسی کےذمہ زکوٰة ہے اور وہ حساب کیے بغیر یعنی یہ جانے بغیر کہ کتنی زکوٰة لازم ہے تھوڑی تھوڑی رقم زکوٰة کی مد میں نکال دے تو کیا یہ ٹھیک ہے؟ مثلاً زکوٰة کا حساب عام طور سے رمضان المبارک میں کرتے ہیں اس سے پہلے ...

استفتاء مسائل بہشتی زیور کے مطالعہ کے دوران بندہ کو کچھ اشکالات پیش آئے جن کو ذیل میں ذکر کیا جاتاہے۔ضروری سمجھا کہ آنجناب سے ان کادرست مطلب دریافت کروں  (لأن صاحب البيت أدریٰ بما فيه).1.ص:82ج1: اگران (جوچيزیں نج...

استفتاء اگر کوئی شخص لیٹ کر نماز پڑ ھ رہا ہے تو اس کے لیٹنے کی ہیئت کیا ہونی چاہیے یعنی اسے کس طرح لیٹنا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عذر کی وجہ سے لیٹ کر نماز پڑھنے والے شخص کیلئے بہت...

استفتاء عرض یہ ہےکہ بندہ ناچیز سال سے اوپر ہو چکا ہے گردے واش کرواتا ہے اور گردوں کی تکلیف میں سخت مبتلا ہے جبکہ ہفتہ میں دوبار گردے بھی واش کرواتا ہے آگے رمضان المبارک آرہا ہے جبکہ ہلاکت کا قوی اندیشہ ہے آپ میری راہنمائی ف...

استفتاء ہمارے یہاں ایک مسجد میں کافی عرصے سے امام صاحب جو کہ مفتی بھی ہیں صبح کی نماز کے بعد دعانہیں مانگتے ۔مسنون اذکار کے بعد ایک طالب علم یہ کہتا ہے سب حضرات ایک دفعہ سورة یٰسین پڑھیں ۔سورة یٰسین پڑھنے کے بعد پندرہ بیس م...

استفتاء اگر امام دو رکعت تراویح کی نیت سے نماز شروع کرے اور قعدہ بھول سے نہ کرے پھر چار رکعت پوری کر کے سجدہ سہو کرے تو اس کا کیا حکم ہے کتنی رکعتین شمار ہوں گی اور قرآن پاک پڑھے گئے کا کیا حکم ہو گا۔ ...

استفتاء ایک مسجد میں نماز کے اوقات مقرر ہیں اور اس مسجد کے قریب محلہ بھی ہے اور راستہ بھی ہے اور مسجد میں تقریبا ً نمازی دکاندار لوگ ہوتے ہیں اور مسجد کے امام صاحب متولی کی وجہ سے نماز کو چار پانچ منٹ لیٹ کر دیتے ہیں جس سے ...

استفتاء ہمارے گاؤں میں جامعہ میواتیہ دار العلوم، میو والی کے نام سے حفظ و ناظرہ اور دیگر دینی علوم کی تعلیم کے لیے مدرسہ بنا ہے۔ مدرسہ ابھی زیر تعمیر ہے۔ جس میں اندرونی و بیرونی طلبہ حفظ و ناظرہ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدارس دینیہ میں مستحق طلبا و طالبات کے لیے لوگ زکوٰة و صدقات اور خیرات وغیرہ دیتے ہیں۔ ان کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک یہ ہے کہ مدرسہ کے ...

استفتاء اذان کے اوقات کے بارے میں کیا کوئی باقاعدہ احادیث ہیں۔اگر اذان وقت سے چند منٹ قبل ہی  دی، تو حرج تو کوئی نہیں؟نیز مروجہ دائمی اوقات نماز کی کیا حیثیت ہے۔ان کی پیروی ضروری ہے۔کیا ان اوقات کو زیر نظر رکھ کر اذان د...

استفتاء ایک امام صاحب نے نماز جنازہ میں صرف تین تکبیریں کہیں اور سلام پھیر دیا بعد میں اس جنازہ کا اعادہ بھی نہیں کیا گیا ۔ صورتِ مذکورہ میں بتائیے :1۔ کیا یہ نمازِ جنازہ ادا ہو گئی ہے یا نہیں ؟2۔اگر ادا نہیں ہوئی ت...

استفتاء ایک آدمی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو گیا تو میں سونے کی دس گرام کی ڈلی اہلِ تشیع حضرات کی ڈولی میں ڈالوں گا ۔ آیا اس کا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟ اور منت مانا ہوا مال کہاں صرف کرنا چاہئے ۔ ...

استفتاء آج سے تقریباً سات سال پہلے گولیاں لگنے کی وجہ سے بندہ کی بائیں ٹانگ معذور ہوگئی تھی ۔آپریشن کے بعداس قابل ہوگیا ہوں کہ تھوڑا بہت چل پھر سکتاہوں۔ کرسی کے بغیر میں ٹائلٹ میں نہیں بیٹھ سکتا۔ اور نماز بھی کرسی کے بغیر ن...

استفتاء نصاب سے زائد کسور پر زکوة واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نصاب سے زائد کسور پر بھی زکوة واجب ہے۔...

استفتاء ۱۔ ايك فالج زده آدمی خود جوتہ نہيں نكال سكتا ہے۔اور گهر ميں بهی كوئی ايسا ہمدرد نہيں كہ اسكو وضوء كرائے۔۲۔ ايك آدمی جس كا ہاتھ بازو سے كٹا ہوا ہے۔اور اس نے مصنوعی ہاتھ لگاياہوا ہے۔اب ہر وضوء كيلئے اس كا كهولنا ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved