• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ نماز میں کسی امام نے قرآن کریم کی آیت "هو مولاكم"کی جگہ "هی مولاكم" پڑھ لیا۔تو اس صورت میں نماز درست ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء نماز میں عورت کے لیے کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا ضروری ہے یا  کندھوں کو لگانا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لئے نماز میں کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھانا کافی ہے کندھوں کو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسجدہ میں پیشانی ڈھکنے سے نماز ہوجائیگی؟ مطلب پیشانی کھلی رکھنا ضروری ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ میں پیشانی ڈھکی ہوئی  ہوتونماز ہوجاتی ہے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اگر کوئی شخص نماز میں التحیات سے پہلے بسم اللہ پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ...

استفتاء کیا نفل نماز میں قنوت نازلہ پڑھی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفل نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا درست نہیں ۔حاشیہ ابن عابدین 542/2 میں ہے:ان ...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت طلب ہے کہ مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں پڑھنا افضل ہے یا گھر میں جماعت سے پڑھنا افضل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں جماعت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے(1) ہاتھ کانوں کو لگانا درست ہے کہ نہیں؟(2) ہاتھ کندھوں تک اٹھانا درست ہے کہ نہیں؟(3) ہاتھ گردن تک اٹھانا درست ہے یا نہیں؟ان ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کافی سال پہلے جب دین سے بالکل وابستگی نہیں تھی اور مجھے حلال حرام کے بارے میں بھی کچھ خاص علم نہیں تھا تو میں نے اپنے بازو پر کہنی سے اوپر اپنے نام کے سپیلنگ لکھوا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔شیر خوار بچے کے پیشاب اور پاخانے اور الٹی کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیسے پاک کیا جائے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًجس طرح بڑوں کے پیشاب...

استفتاء 1۔کیا گھر میں پالی ہوئی بلی کا لعاب ،دہن (تھوک ) ناپاک ہوتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے:تھوک وغیرہ کےناپاک ہونے سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:مطلب بلی برتن وغیرہ میں منہ مارتی ہے بعض دفعہ اس میں سالن وغیرہ بھی ہوت...

استفتاء مفتی صاحب کسی ناپاک کپڑے کو اگر ایک بار دھویا اور اتنا پانی بہایا جتنا پانی تین مرتبہ دھونے میں بہایاجاتا ہے تو آیا کہ یہ کپڑا پاک ہو جائے گا؟ اور یہ بھی معلوم ہے کہ نجاست دور ہوگئی ہے۔ الجواب...

استفتاء بچہ ناقص الخلقت ہونے کےاندیشے سے 9ہفتوں کےبعد ضائع کردادیا ہےجبکہ بچے کی بڑھوتری 7ہفتوں پرجاکر رک گئی تھی۔اب آنے والاخون حیض ہے یا نفاس؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرساقط شدہ بچے ک...

استفتاء 1۔مذی کے بارے میں کیااحکام ہیں؟2۔کتنی مقدار کپڑوں پرلگ جائے تو کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔مذی ناپاک ہےاوراس کےنکلنے سےصرف وضو ٹوٹتاہے،غسل فرض نہیں ہوتا۔ ...

استفتاء میرے پیریڈ  کے شروع کے دو تین ایسے ہوتے ہیں کہ اس میں  ایس ا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے خون آرہا ہو لیکن وہ خون ایسا ہے کہ کوئی ٹشو پیپر بالکل باہر کی طرف رکھیں تو اس پر لگتا ہے، بہتا نہیں اور نہ ہی کپڑے پر لگتا ہے، دو ت...

استفتاء 1.اگر بچہ پیشاب کر جائے اور شلوار گیلی ہو تو اٹھنے سےسویٹرپر محسوس نہ ہو، نہ ہی جسم تک محسوس ہو تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1. اگر پیشاب کی تری سویٹر یا جسم پر محسوس نہ...

استفتاء اگر عاشورا کے دن روزہ ہوتاتو پھر حضرت حسین رضی الله تعالی عنہ پانی کس لیے مانگ رہے تھے؟ اور حضرت عباس علمدار کو دریاپہ پانی لینے کیوں بھیجاگیا؟اس وقت امام حسین رضی الله تعالی عنہ سے زیادہ کو...

استفتاء حضرت مسواک کاسنت طریقہ کیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسواک کرنےکاسنت طریقہ یہ ہےکہ مسواک کوپانی میں ترکرکے دائیں ہاتھ میں اس طرح پکڑے کہ دائیں ہاتھ کی چھنگلیامسواک کے نیچے رکھےاو...

استفتاء ایک شادی شدہ لڑکی جب اپنے ما ں باپ کے گھر جاتی ہے تو قصر نماز ادا کرتی ہے لیکن اگر کسی لڑکی کو سسرال سے آتے وقت ایام ہو گئے اب وہ والدیں کے گھر میں آکر پاک ہوئی تو وہ والدیں کے گھر میں باقی دنوں میں قصر نماز پڑھے گی...

استفتاء سر کے بال رکھنے کا سنت طریقہ کیا ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں صرف لمبے بال سنت رسول ہیں اور ٹنڈ کرانا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی یا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی سنت ہے۔ یہ بات ٹھیک ہے یا نہیں؟ الجواب :...

استفتاء السلام علیکم : امید ہے آپ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے خیریت سے ہونگے۔ایک مارکیٹ کے دو نوجوان آدمی ہیں ، وہ لوگ نماز نہیں پڑھتے، میں نے ان کو کئی دفعہ نماز پڑھنے کے لئے کہا ہے پھر بھی وہ آدمی نماز نہیں پڑھتے۔آپ اسلام ...

استفتاء ہمارے علاقہ میں ایک مولوی صاحب گذشتہ تین سالوں سے اپنی مسجد میں تراویح اس ترتیب سے پڑھتے ہیں کہ ہر چاررکعت میں جو قرآن پاك پڑھاجاتاہے اس کا مختصر انداز میں خلاصہ چاررکعت سے بیان  کرتے ہیں  جس سے الحمد للہ عوام الناس...

استفتاء مفتی صاحب جب میں مدرسہ میں پڑھتی تھی تو ہمیں بتایا گیا تھا کہ نماز کے تیرہ فرائض ہیں جن میں سے ایک نیت ہے مگر وہ لوگ کہتے ہیں کہ نیت نہیں کرنا چاہیے۔مہربانی فرما کر آپ ذرا وضاحت سے بتائیں کہ ایسا کہنا چاہیے کہ "چار ...

استفتاء فرض پڑھنے پر فرض کا ثواب ملتا ہے سنت پڑھنے پر سنت کا ثواب ملتا ہے اسی طرح واجب پر بھی۔ حضرتِ والا نفل پر نفل کا ثواب ملے گا؟ اور نفل کیا ہے ؟ ہم نفل کیوں پڑھتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہموبائل پر قرآن پاک کی تلاوت کی جاسکتی ہے یا نہیں؟اور جو نور ثواب قرآن کو دیکھ کر مل جاتا ہے کیا وہ موبائل میں دیکھ کربھی ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگھر میں جو جائے نماز پرانا ہوجائے اورپھٹ جائے اس کاکیا کرنا چاہیے میرے سسرال میں ایک جائے نماز کو انہوں نے میٹ بنایاہواہے مجھے دل میں غلط لگتا ہے پر میں ابھی نئی نئی گئی ہوں ادھر، ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved