قصبہ میں جمعہ شروع کرنے کی شرائط
استفتاء ہمارے گاؤں میں رجسٹرڈ ووٹرز پینتیس سو ہیں اور کل آبادی پانچ ہزار یا اس سے کچھ زائد ہے۔کریانہ، سبزی،کپڑے،جوتے کی دکانیں موجود ہیں۔ لوہار،ترکھان،درزی،الیکٹریشن،موٹرسائیکل مکینک بھی ہیں۔چائے کے ہوٹل، سکول اور ایک ڈ...
View Detailsمسجد یا فنائے مسجد میں جمعہ کی پہلی اذان کے بعد دستر خوان لگانا
استفتاء میں ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں، میں جماعت میں چل رہا ہوں اگر جمعہ کی پہلی اذان ہو چکی ہو تو کیا اس کے بعد دسترخوان لگایا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کی پہلی اذان ...
View Detailsسفر کی قضا نماز اور سفر کی حالت میں سنتوں کا حکم
استفتاء 1۔گزارش ہے کہ سفر میں جوقصر نماز ہوتی ہے اگر وہ سفر میں ہی قضا ہو جائے اور قضا کرنے سے پہلے ہی آپ اپنے شہر واپس آ جائیں تو قضاء نماز قصر پڑھیں گے یا پوری؟2۔دوسری بات یہ ہے کہ سفر میں قصر نماز ہوتی ہے۔اس کے اندر ...
View Details:(۱)گروی کاحکم (۲)شرعی مسافر پرروزے کاحکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ 10 لاکھ گروی رکھوا کر مکان رہائش کے لیے لینا کیسا ہے؟ جبکہ کرایہ کچھ بھی نہ ہو۔2۔ ڈرائیور حضرات جو مسلسل سفر میں ہوتے ہیں ٹریلوں ٹرکوں پر ہوتے ہیں ان پر روزہ فرض ہوتا ہے ی...
View Detailsنمازی کے آگے سے گزرنے کی حد
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(۲)جب کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اس نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے کتنا فاصلہ چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۲۔ بڑی مسجد اور کھلے میدان ...
View Detailsوقت کم ہونے کی وجہ سے ظہر سے پہلے چار کے بجائے دو رکعت پڑھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہظہر کی نماز سے پہلے جو چار رکعات سنت مؤکدہ پڑھیں جاتی ہیں اگر ٹائم کم ہو تو دو رکعات پڑھ سکتےہیں یا نہیں۔؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو فرض کے بعد دوبارہ چار رکعات پڑھنی پڑھے گیں یا وہ دو ر...
View Detailsمعذور شخص کے پچھے والی صف میں نماز پڑھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر ایک معذور شخص اشارے سے جماعت کے ساتھ صف میں نماز پڑھ رہا ہو تو کیا اسکے پیچھے جو باجماعت نماز ادا کر رہا ہو اس کی نماز ادا ہوگی ...
View Detailsدفتر میں جماعت کروانا
استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ،نماز کے اوقات میں دفتر کے اندرہی باجماعت نمازکااہتمام کیا جاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ(۱) ایسی صورت میں جماعت کروانا مناسب ہے ؟کیونکہ اگر باجماع...
View Details1)امام کا نماز تراویح میں دیکھ کر تلاوت کرنا(2)سامع کا دیکھ کرلقمہ دینا
استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے رمضان المبارک میں قرآن پاک دیکھ کرتراویح کی نمازپڑھائی۔اب اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔اگر قرآن وحدیث واقوال فقہاء ؒ کی روشنی...
View Detailsاجتماعی قربانی کے متعلق چند مسائل
استفتاء اجتماعی قربانی میں حصہ داروں کے اعتبار سے جن مسائل سے انہیں آگاہ کرنا ضروری ہو،برائے مہربانی وه مسائل تحریر فرماکر عنایت فرمادیں تاکہ ہم ہر آنے والے کو یہ مسائل پڑھا دیا کریں۔ الجواب :بسم ا...
View Detailsبڑے جانور میں عقیقہ کےسات حصے ہوسکتے ہیں نیز عقیقہ کا گوشت ہر کوئی کھاسکتا ہے
استفتاء ہم بچوں کاعقیقہ کرنا چاہتے ہیں کسی نے بتایا ہے کہ بچوں کے لیے جان کاقربان ہونا لازمی ہے ۔ایک گائے میں 7حصے ہوتے ہیں اس طرح میں نے کیا ہے ۔اس معاملے میں اصلاح فرمادیں اورجو عقیقے کاگوشت ہوتا ہے وہ کون کون نہیں کھاسکت...
View Detailsمعتکف عورت کا گھر کی جماعت میں شامل ہونا
استفتاء کیا اعتکاف والی عورت اگر اس کے گھر میں نماز کی جماعت ہوتی ہو تو وہ اپنے اعتکاف کے حجرے سے نکل کر جماعت میں شامل ہو سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
View Detailsاعتکاف کی حالت میں کمپوزنگ کرنا
استفتاء کیا معتکف مسجد میں کمپوزنگ کرسکتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ (۱)کس چیز کی کمپوزنگ کرنی ہے؟(۲)کیا اس کمپوزنگ پر اجرت بھی لینی ہے یا بغیر اجرت کے کمپوزنگ کرنی ہے؟جواب وضاحت(۱۔۲)میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتا ہوں اورعلا...
View Detailsاعتکاف کی نیت کی مگر بیٹھے نہیں تو گناہ نہ ہوگا
استفتاء اگر رمضان سے پہلے اعتکاف کی نیت کر لی اور اعتکاف میں کسی وجہ سے نہ بیٹھ پائے تو کیا گناہ ملے گا ؟وضاحت فرما دیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
View Detailsمستورہ کادوران اعتکاف آن لائن کلاس پڑھنا
استفتاء اعتکاف کے دوران آن لائن سسٹم کے ذریعے کلاس اٹینڈ کر سکتے ہیں؟تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کے لئےوضاحت مطلوب ہے کس چیز کی کلاس اٹینڈ کرنی ہے؟جواب وضاحت بی کام کی، یونیورسٹی کی جو آن لائن کلاس ہو رہی ہوںوضاحت مطلوب ہ...
View Details(۱)دس دن سے کم کااعتکاف(۲)اعتکاف میں سحری وافطاری بنانا
استفتاءمفتی صاحب عورت ایک ،تین یا پانچ دن کا اعتکاف کر سکتی ہے؟2.اور اعتکاف کے دوران اگر کوئی اور سحری وافطاری بنانے والا نہ ہوتو عورت گھر والوں کے لیے سحری و افطاری بنا سکتی ہے؟ ...
View Details(۱)کیااعتکاف کےلیے روزہ شرط ہے؟(۲)اعتکاف میں چہرے پرکریم لگاناکیساہے؟
استفتاء 1.کیااعتکاف کے لئے روزہ شرط ہے ،اگر ایک دو روزے نہ رکھیں جائیں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟2.حضرت اعتکاف کے دوران نوجوان نسل اعتکاف میں بیٹھتی ہےاور وہ راتوں کو کریم چہروں پرلگاتے ہیں ۔کیا اعتکاف والے افرا...
View Detailsگھر میں اعتکاف کےلیے پردہ لگانا بہتر ہے
استفتاء اعتکاف کےلیے گھر کے کمرے میں پردہ لگانا ضروری ہے یا اس کے بغیر بھی بیٹھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرگھر میں پہلے سے نماز کی جگہ مقرر نہ ہوتو جگہ مقرر کرکے اعتکاف کرنا ضرو...
View Detailsعورت اعتکاف کہاں کرے گی؟
استفتاء درج ذیل پوسٹ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کیا یہ ٹھیک ہے یا غلط؟عورت کا اعتکاف گھر میں یا مسجد میں؟عورت بھی مرد کی طرح اعتکاف کی برکات سے مستفید ہو سکتی ہے بشرطیکہ اس کا شوہر اس بات کی اجازت دے، عورت کا اعتکا...
View Detailsفصل کی کٹائی کے لیے روزہ موخر کرنا
استفتاء اگرکسی کی فصل پکی ہواوررمضان شریف کےروزےبھی آجائیں توپھرروزہ چھوڑنےکی اوربعدمیں قضاکی صورت بنتی ہےیانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرفصل خودکاٹنےکےعلاوہ کوئی چارہ کارنہ ہواورفصل ک...
View Detailsبدرجہ مجبوری ماؤتھ واش استعمال کرنا
استفتاء مفتی صاحب !روزے کی حالت میں اگر میں بہت احتیاط سے ماؤتھ واش استعمال کروں تو کیا یہ جائز ہے؟ کیونکہ جب میں صبح اٹھتا ہوں تو منہ کا ذائقہ بہت خراب ہوتاہے جس کی وجہ سے کبھی اُلٹی بھی آجاتی ہے تو اگر میں احتیاط سے ...
View Detailsصرف دس محرم کا روزہ رکھنا
استفتاء اگر کوئی شخص کسی وجہ سے صرف 10محرم کا روزہ رکھے ۔اور 9محرم اور 11محرم کا روزہ نہ رکھ سکےتوکوئی گناہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گناہ نہیں ۔بدائع الصنائع(2/218) میں ہے: ...
View Detailsنماز،روزوں کےفدیہ کی مقداراورمصرف
استفتاء فدیہ کیا ہے اور کیسے دیا جاتا ہے اور کس کو دیا جاتا ہے؟ہم مرحوم والدین کی فرض نماز اور روزے جو ان سے چھوٹ گئے ہیں اس کا فدیہ ادا کرنا چاہتے ہیں ۔اگرقرآن وحدیث کے حوالے کے ساتھ جواب مل جاتا تو۔ ...
View Detailsوکیل بالزکوۃ کااپنے مقروض کو زکوۃ دیئے بغیر زکوۃ کی رقم کو اپنے قرض میں معاف کرانے کاحکم
استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی آدمی کسی کو اپنی زکوۃ کا وکیل بنائے کہ فلاں کو یہ زکوۃ پہنچا دواور وہ فلاں آدمی اس آدمی کا مقروض ہو تو وہ وکیل اس زکوۃ کے بدلے اپنے مقروض سے قرض کو معاف کردے تو کیازکوۃادا ...
View Details(۱)بینک کا زکوۃ کاٹنا(۲)اصل رقم پر اضافے کاحکم(۳)سیونگ اکاؤنٹ میں آنے والی تنخواہ کاحکم
استفتاء عرض ہے کہ والد صاحب سکول ٹیچر تھے جن کی سیلری یونائیٹڈ بینک کےسیونگ اکاؤنٹ میں آتی رہی اور وہ ہر ماہ وصول کرتے رہے یہاں تک کہ پینشن آ گئی جب کہ ان کو سیونگ یا کرنٹ اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے ؟اس کاکچھ علم نہ تھا،جب معلوم ہو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved