1)قضاء نماز پہلے پڑھی جائے یا ادا ؟
استفتاءاگر قضا نماز پڑھنی ہے ظہر میں تو پہلے اداء والی پڑھیں گے یا قضاء والی؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.صاحب ترتیب کے لیے پہلے قضا پڑھنا ضروری ہے البتہ اگر قضا پڑ...
View Detailsنماز کے سجدہ میں اردو میں دعا کرنا
استفتاء نماز کے دوران سجدے میں اردو میں اللہ پاک سے دعا کرسکتے ہیں ؟اور اگرکر سکتے ہیں تو دعا کو دہرا سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دورانِ نماز اردو میں دعا مانگنا جائز نہی...
View Details(3)آیت سجدہ کاسجدہ نماز کے باہر کیسےکرنا ہے؟(4)دوران نماز آیت سجدہ آجائے تو اس کوپڑھنا بھی ہے اورسجدہ تلاوت بھی کرنا ہے
استفتاءقرآن پاک میں جو سجدہ کی آیات ہیں ان کو تلاوت کرکے کیسے سجدہ کرنا ہوتا ہے؟ اور اگر نماز میں تلاوت کریں تو بھی بتائیں ای کس سجدے کی وہ آیت پڑھنی ہوتی ہے؟...
View Details1-اشراق کے وقت کا دورانیہ کتنا ہے؟ 2-اور چاشت کی نماز کا اولین وقت کیا ہے؟
استفتاء پلیز آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرما دیں ۔اشراق کے وقت کا دورانیہ کتنا ہے یعنی اشراق کا وقت کتنے گھنٹے رہتا ہے؟اور چاشت کی نماز کا اولین وقت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-اش...
View Details(1)نابالغ بچے کی اذان کا حکم(2)کیا ظہر کی جماعت کروانے کے لئے ظہر سے پہلے کی چارسنتیں پڑھنا ضروری ہے؟(3)ظہر سے پہلےکی چار سنتیں رہ جائیں تو ان کو فرض کے بعد پڑھیں گے یا دو رکعت سنت موکدہ کے بعد؟
استفتاء (1)کیا بارہ سال سے کم عمر بچے کی اذان جماعت کے لیے ہو جاتی ہے؟(2) ظہر کی نماز کی چار رکعت سنت موکدہ اگر فرض نماز کے بعد ادا کی جائیں توفرض نماز کے بعد پہلے چار رکعت سنت ادا کریں یا فرض کے بعد دو سنتیں پڑھ لیں پ...
View Detailsمسجد سے متصل مدرسہ میں طالبات کا مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کے صحن کے ساتھ مسجد کا دفتر ہے جس کے لیے مسجد کے مین دروازے سے4یا 5 فٹ کا خاص راستہ ہے اور اسی راستے کے ساتھ متصل بنات کے مدرسے کا بڑا ہال ہے جس میں طال...
View Detailsفرض نماز میں قعدہ اولی بھول کر تیسری رکعت شروع کردی تو اب کیا حکم ہے؟ امام اور ایک مقتدی نماز پڑ رہے تھے قعدہ اخیرہ میں تیسرا آدمی آگیا تو اب کیا حکم ہے؟
استفتاء 1-میرا ايك سوال ہے کہ امام چار فرض پڑھا رہا ہے دوسری رکعت میں وہ ا لتحیات پڑھنا بھول گیا اور کھڑا ہو گیا اب مقتدی کا لقمہ دینا اور امام کا لوٹنا ٹھیک ہے؟ رہنمائی فرما دیں ۔جزاک اللہ خیرا2- دوسرا ا سوال یہ ہےکہ ...
View Detailsدوران نماز آپﷺکانام سن کردرود پڑھناکیساہے؟
استفتاء اگر کوئی بندہ نماز پڑھ رہا ہو تو کسی طرف سےہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لیا گیا تو کیا نماز میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsٹخنے چھپےہوں تو نماز کا کیا حکم ہے؟
استفتاء اگر کپڑےٹخنوں سے نیچے ہوں تو نماز ہوتی ہے یانہیں؟ہماری مسجد میں یہ مسئلہ چل رہا ہے اس کو قرآن و حدیث کی روشنی میں حل فرما دیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ نماز کے فرائض اور واجبات میں ٹخنوں کا ذکر نہیں اس لیےنماز ہوجاتی ہ...
View Details(1)کیاپینٹ شرٹ میں نماز ہوجاتی ہے؟
استفتاءکیا پینٹ شرٹ میں نماز ہو جاتی ہے؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ مجبوری میں ہوتی ہے ویسے نہیں ہوتی اور کچھ کا کہنا ہے کہ اجر کم ہو جاتا ہے لیکن ہو جاتی ہے۔الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsعصر کی نماز میں امام کے پیچھے قراءت کرنا
استفتاء کیا کوئی عصر کی نماز میں امام کے پیچھے کچھ پڑھ سکتا ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصرکی نماز ہویادوسری نمازیں ہوں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ یاکوئی سورت نہیں پڑھ سکتے ہے،کیونکہ...
View Detailsمحلہ کی مسجدمیں جماعت ثانیہ کا حکم
استفتاء علاقےکی مسجدمیں جب ایک مرتبہ جماعت ہو جائےتوکیاوہاں کےرہنےوالے دوسری جماعت کراسکتےہیں؟براہ کرم مہربانی فرما کر جواب ارشاد فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجدمحلےمیں ہواورشار...
View Detailsایک نمازی کے گھٹنے کے نیچے دوسرے نمازی کے کپڑے کے دب جانے کی صورت میں پہلے میں نمازی کے گھٹنا اٹھانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک شخص سجدے میں گیا تو ساتھ والے نمازی کا کپڑا اس کے گھٹنے کے نیچے دب گیا، اس کے کھینچنے پر (1) اگر اس نے فوراً گھٹنا اٹھا دیا تو اس کا کیا حکم ہے آیا نماز ہو گئی یا ...
View Detailsمسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم
استفتاء ایک مسجد جس میں باقاعدہ طور پر باجماعت نماز ہوتی ہو اگر کوئی جماعت سے پیچھے رہ جائیں کیا وہ دوبارہ باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں ?رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsایک مشت سے کم داڑھی والے کی امامت اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نمازوں کاحکم
استفتاء اگر کوئی آدمی داڑھی کٹواتا ہے سنت کے مطابق اس کی ایک مٹھی داڑھی نہیں ہے اور وہ امامت کروائے تو آیا اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اور دوسرا یہ کہ ماقبل جو نمازیں ایسے امام کی اقتدا میں پڑھی جا چکی ہیں ان کا کیا حکم ہے...
View Detailsنماز اور تلاوت کے بعد مذی دیکھی تو کیا نماز لوٹائے گا؟
استفتاء مفتی صاحب صبح فجر کی نماز پڑھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور جب اس سے فارغ ہو کر اٹھا تو محسو س ہو اکہ میری شرم گاہ سے مذی خارج ہو رہی تھی مجھے خبر نہیں کہ وہ نماز کے دوران سے ہورہی تھی یا قرآن مجید پڑھنے کے بعد...
View Detailsدعائے استفتاح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
استفتاء دعائے استفتاح کے بارے میں کیا حکم ہے احادیث کی روشنی میں؟ کیا احناف کے نزدیک تمام نمازوں میں ثناء سے پہلے پڑھی جاسکتی ہے یہ دعا،"عن أبي هريرة قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا...
View Detailsمحراب کی حیثیت اور محراب سے ہٹ کر نماز پڑھانے کا حکم
استفتاء جناب مفتی صاحب ایک عرض ہے کہ مسجد میں نماز پڑھانے کے لئے محراب ہوتا ہے مگر آج کل امام محراب میں نماز پڑھانے کی بجائے پچھلی صف میں کھڑا ہو کر نماز پڑھاتا ہے۔ کیا محراب مسجد میں ضروری نہیں اور محراب کی شریعت میں کیا ...
View Detailsمغرب کی اذان اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ کرنا مستحب ہے؟
استفتاء مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ کرنا مستحب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان تین چھوٹی آیات پڑھنے کے بقدر وقفہ کرنا مستحب ہے۔مبسوط(1/254) م...
View Detailsمؤذن کا اذان کے بعد مسجد سے نکلنا
استفتاء کیا مؤذن اذان دینے کے بعد سبزی لینے جا سکتا ہے پھر آ کر نماز میں شامل ہو جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مؤذن اذان دینے کےبعد سبزی لینے جاسکتا ہے کیونکہ یہ واپس آک...
View Detailsکیا نومولود بچے کے کان میں موبائل کے ذریعہ اذان دی جا سکتی ہے؟
استفتاء میری بیٹی کےہاں بچےکی ولادت متوقع ہے،پروگرام یہ ہےکہ بچےکےکان میں اذان بچےکاداداجوکہ ملک سےباہرہے فون پردیں گےاوراقامت بچےکاناناجوکہ یہاں پرموجودہےوہ دیں گے،کیاایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم ا...
View Detailsحیض کے دن مکمل ہونے کے بعد شوہر کا ہمبستری کرنا
استفتاء حیض کی عام عادت آٹھ دن کی ہے، لیکن کبھی نو یا دس دن بھی ہو جاتے ہیں تو جب عورت نہا کر پاک ہو گئی آٹھ دن کے بعد تو اب کیا شوہر ہمبستری کر سکتا ہے یا دس دن پورے کرنا ضروری ہے؟ اور اگر خاوند ایسا کرے تو اس کا کیا گناہ ...
View Detailsحیض کی وجہ استخارہ کی صرف دعا پڑھنا کیسا ہے؟
استفتاء اگر ہم نے نماز نہیں پڑھنی تو کیا ہم دعا پڑھ سکتے ہیں استخارہ کی؟وضاحت مطلوب ہےکہ نماز نہیں پڑھنی سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:اس سے مراد یہ ہے کہ ایام حیض میں کیا ہم استخارہ کی نماز پڑھے بغیر دعائے استخارہ پڑھ ...
View Detailsبیدار ہونے کے بعد تری دیکھنے پر غسل کا حکم
استفتاء صبح بیدار ہونے کے بعد شلوار پر چھوٹے چھوٹے نشان ہوتے ہیں قطروں کی طرح جن کے بارے میں بالکل معلوم نہیں ہوتا کہ کس وقت لگتے ہیں اور نہ ہی خواب یاد ہوتا ہےاور یہ بھی یقین ہے کہ احتلام نہیں ہوتا ان قطروں کے منی یا مذی ہ...
View Detailsبچے کامنہ بھر کر قے کرنےکا معیار
استفتاء چھو ٹا بچہ چونکہ قے روکنے پر قادر نہیں ہو تا ، جب قے آتی ہے کردیتا ہے تو کیا اس کو منہ بھر کر قے کہیں گے ؟اور کیا ایسی صورت میں قے ناپاک ہوگی؟ یعنی جب قے سے منہ نہ بھرا ہو۔ الجواب :بسم...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved