• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا زمزم کے علاوہ کوئی اور پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زمزم کے علاوہ وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا کیا حکم ہے؟مکروہ ہےیاناجائز؟اور کیا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی یا مباح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبلہ کی طرف پاؤں پھیل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک خاتون جس کی عمر 60سے65سال کے درمیان ہے اس کانام حج قرعہ میں نکل آیا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیایہ عورت حج پر جا سکتی ہے بغیر محرم کے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء میرے بھائی کو الرجی کی بیماری تھی اور اس کی بیماری بڑھتی جا رہی تھی میرے والد نے بھائی کی صحت یابی کے لیے منت مانی تھی کہ اگر اس کو آرام آجائے تو وہ جون،جولائی یا اگست کے مہینوں میں سے کسی ایک مہینے کے لگاتار روزے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاستاد صاحب!میرے شوہر نے سارا گھر کا خرچ چلانے کی ذمہ داری مجھ پر ڈالی رکھی ہے جو سامان لانا ہو یا جہاں بھی پیسے خرچ کرنے ہوں وہ دے دیتے ہیں۔ اب جو ہم نے صدقہ دینا ہوتا ہے وہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی قربانی کرےتوکیااس کوکھال کےساتھ رسی دینابھی ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قربانی کےجانورکی کھال کےساتھ رسی کوبھی صدقہ کرناضروری تونہ...

استفتاء حج کرنے والے پر ایک قربانی لازم ہے یا دو؟کیونکہ کسی سے سنا ہے کہ حج کرنے والے پر دو قربانیاں لازم ہیں ۔کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حج کرنے والا اگر قربانی کے دونوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہايک شخص قربانی کی گائے میں ایک بیٹے اور بیٹی کاعقیقہ بھی کرنا چاہتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟اور عقیقہ کے کتنے حصے ہوں گے؟شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں الجوا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔            کیا حالت احرام میں سر اور داڑھی کے بالوںمیں کنگھی کرنا مکروہ ہے ؟۲۔            اگر کسی نے حالت احرام میں پان میں لونگ ،الائچی اور خوشبودار تمباکو ملا کر اس کو کھا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت اپنے دیور اور جیٹھ اور بھابیوں کے ساتھ 28دن کے عمرہ  پیکج پر گئی جبکہ ان میں سے کوئی بھی اس کا محرم نہیں ۔اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات عرض ہیں:۱۔            کیا اس عو...

استفتاء حج کے ایام میں قربانی والے دن ایک دوست کے پیسے جیب سے نکل گئے یاگر گئے، ایام حج کے بعد اس دوست نے مکہ میں قربانی کردی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس پر قربانی تھی یا کفارہ یا کچھ بھی نہیں؟وضاحت مطلوب ہے:(۱)دوست نے ح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب کیا عورت محرم کے بغیر عمرہ پر جا سکتی ہے؟ اگر چلی گئی تو کیا عمرہ ہو جائے گا؟ آج کل ٹریول گروپ والے یہ کہہ رہے ہیں کہ 45 سال کی خاتون جا سکتی ہے اور یہ پینتالیس سال سے زا...

استفتاء ایک شخص پر حج اس کی مالیت کی وجہ سے فرض ہوا، وہ پیسے جائیداد میں ملے تھے کہ چند ماہ میں وہ پیسے الیگزر میں انویسٹ کروائے ،تین ماہ بعد سب ضائع ہو گئے، الیگزر والوں نے نہیں دیئے پھر ادھار پر کاروبار شروع کیا لیکن مناف...

استفتاء تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چئیر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چیئر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا جائز نہیں ،اگر کسی نے ایسا کیا تو اس پ...

استفتاء اگر کوئی حاجی اپنے کسی مرحوم کی طرف سے حج کرے پھرجب وہ قربانی کرے تو اس قربانی کا ثواب مرحوم کو ملے گا ؟یا حج بدل کرنے والے کو؟یادونوں کو؟نوٹ: مرحوم پر حج فرض تھا لیکن زندگی میں حج نہیں کر سکے اور نہ ہی وصیت کی ...

استفتاء ایک خاتون اپنےعمرےکی سعی کررہی تھی تین چکرپورےہوئےتھےکہ ایک دوسری خاتون نےاس سےپوچھاکہ بہن قینچی ہے؟کیونکہ اس کی سعی پوری ہوچکی تھی انہوں نےکہاکہ ہے چنانچہ انہوں نےازخوداس خاتون کےبال پورےکےبقدرکاٹ دیےاب اس خاتون کے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذشتہ دور حکومت میں ایک آدمی نے دو بار حج کے واسطے پیسے جمع کروائے۔ سرکاری قرعہ اندازی میں اس کا نام نہیں نکلا۔ اس حکومت نے حج کے پیسے بڑھا دیے، اب اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ قرعہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر کسی عورت کے بال انگلی کے ایک پورے سے کم ہوں تو وہ عمرہ کرنے کے بعد بالوں کو کیسے کاٹے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی عورت...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں دمہ کی مریضہ اپنی ناک کو مروجہ کاغذ یا ایک مخصوص کپڑے کا فلٹر والا ماسک لگا سکتی ہے۔ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔وضاحت مطلوب ہے کہمروجہ کاغذ سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کسی نے احرام پر اس نیت سے سیفٹی پِن باندھا کہ احرام نہ گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ یہ عمل مکروہ تو نہیں؟2۔ عمرے کے دوران اگر ایک شخص حال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ۔نماز کے اوقات میں دفتر کے اندر ہی باجماعت نماز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے حج پیکج میں عرفات مزدلفہ منی اور حج کے بعد مکہ میں قیام شامل کر کے پندرہ ایام سے زیادہ کا قیام ہے اس صورت میں رہنمائی فرمائیں کہ عید کی واجب قربانی کا کیا حکم ہوگا۔شکریہدو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال :         ایک شخص جو مدینہ منورہ کا رہنے والا ہے ۔ اس نے اشہر حج شروع ہونے کے بعد عمرہ کیا پھر دوبارہ مدینہ  لوٹ آیا تو کیا وہ حج تمتع کی نیت سے حج کر سکتا ہ...

استفتاء 1۔ اعتکاف میں کریم لگا سکتے ہیں؟2۔ اعتکاف میں دو یا تین دن بعد نہا سکتے ہیں گرمی کی وجہ سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اعتکاف میں کریم لگا سکتے ہیں۔2۔ مسجد کی شرعی حدود کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved