• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک مسجد جس میں باقاعدہ طور پر باجماعت نماز ہوتی ہو اگر کوئی جماعت سے پیچھے رہ جائیں کیا وہ دوبارہ باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں ?رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء اگر کوئی آدمی داڑھی کٹواتا ہے سنت کے مطابق اس کی ایک مٹھی داڑھی نہیں ہے اور وہ امامت کروائے تو آیا اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اور دوسرا یہ کہ ماقبل جو نمازیں ایسے امام کی اقتدا میں پڑھی جا چکی ہیں ان کا کیا حکم ہے...

استفتاء مفتی صاحب صبح فجر کی نماز پڑھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور جب اس سے فارغ ہو کر اٹھا تو محسو س ہو اکہ میری شرم گاہ سے مذی خارج ہو رہی تھی مجھے خبر نہیں کہ وہ نماز کے دوران سے ہورہی تھی یا قرآن مجید پڑھنے کے بعد...

استفتاء دعائے استفتاح کے بارے  میں کیا حکم ہے احادیث کی روشنی میں؟ کیا احناف کے نزدیک تمام نمازوں میں ثناء سے پہلے پڑھی جاسکتی ہے یہ دعا،"عن أبي هريرة قال  كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک عرض ہے کہ مسجد میں نماز پڑھانے کے لئے محراب ہوتا ہے مگر آج کل امام محراب میں نماز پڑھانے کی بجائے پچھلی صف میں کھڑا ہو کر نماز پڑھاتا ہے۔ کیا محراب مسجد میں ضروری نہیں اور محراب کی شریعت میں کیا ...

استفتاء مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ کرنا مستحب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان تین چھوٹی آیات پڑھنے کے بقدر وقفہ کرنا مستحب ہے۔مبسوط(1/254) م...

استفتاء کیا مؤذن اذان دینے کے بعد سبزی  لینے جا سکتا ہے پھر آ کر نماز میں شامل ہو جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مؤذن اذان دینے کےبعد سبزی لینے جاسکتا ہے کیونکہ یہ واپس آک...

استفتاء میری بیٹی کےہاں بچےکی ولادت متوقع ہے،پروگرام یہ ہےکہ بچےکےکان میں اذان بچےکاداداجوکہ ملک سےباہرہے فون پردیں گےاوراقامت بچےکاناناجوکہ یہاں پرموجودہےوہ دیں گے،کیاایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء حیض کی عام عادت آٹھ دن کی ہے، لیکن کبھی نو یا دس دن بھی ہو جاتے ہیں تو جب عورت نہا کر پاک ہو گئی آٹھ دن کے بعد تو اب کیا شوہر ہمبستری کر سکتا ہے یا دس دن پورے کرنا ضروری ہے؟ اور اگر خاوند ایسا کرے تو اس کا کیا گناہ ...

استفتاء اگر ہم نے نماز نہیں پڑھنی تو کیا ہم دعا پڑھ سکتے ہیں استخارہ کی؟وضاحت مطلوب ہےکہ نماز نہیں پڑھنی سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت:اس سے مراد یہ ہے کہ ایام حیض میں کیا ہم استخارہ کی نماز پڑھے بغیر دعائے استخارہ پڑھ ...

استفتاء صبح بیدار ہونے کے بعد شلوار پر چھوٹے چھوٹے نشان ہوتے ہیں قطروں کی طرح جن کے بارے میں بالکل معلوم نہیں ہوتا کہ کس وقت لگتے ہیں اور نہ ہی خواب یاد ہوتا ہےاور یہ بھی یقین ہے کہ احتلام نہیں ہوتا ان قطروں کے منی یا مذی ہ...

استفتاء چھو ٹا  بچہ چونکہ قے روکنے پر قادر نہیں ہو تا ، جب قے آتی ہے کردیتا ہے  تو کیا   اس کو منہ بھر کر قے  کہیں گے ؟اور کیا  ایسی صورت میں قے ناپاک ہوگی؟ یعنی جب قے  سے منہ نہ بھرا  ہو۔ الجواب :بسم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص اتنا چھوٹا کپڑا باندھ کر لوگوں کے سامنے کھلی جگہ غسل کرتا ہے جس سے اس کی ناف اور گھٹنےدونوں نہیں ڈھکتے بلکہ نظر آتے ہیں۔ کپڑا موٹا ہے لیکن چھوٹا ہونے کی وجہ سے...

استفتاء 1.اگر بندے کو احتلام ہو جائے اور بندہ نہانے سے پہلے اسی شلوار کی دھلائی کر لے اور بعد میں نہا لے تو کیا وہ شلوار پاک ہو جاتی ہے؟اگر بندہ ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کے لیے دھلائی کرے اورغلاظت والی...

استفتاءکیا واش روم میں ننگے بدن نہایا جا سکتا ہے؟ اور کیا غسل بھی کیا جا سکتا ہے؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًنہایا جا سکتا ہے۔ کی...

استفتاء حضرت مفتی صاحب ! ایک مسئلہ کے بارے میں رہنمائی فرمادیں کہ زید جب اپنی بیوی سے صحبت کر کے فارغ ہوتا ہے تو ایک گھنٹہ بعدتک زید کو وقتا فوقتا قطرے نکلتے رہتے ہیں جبکہ زید پندرہ بیس منٹ  کے بعد غسل کرلیتاہے  اور غسل کے ...

استفتاء 1- نمازباجماعت ادا کرتے ہوئے  اگر آدمی پہلی صف میں  کھڑا ہے اور اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟جبکہ  وہ پہلی صف میں کھڑا ہے اس کے پیچھے اور بھی صفیں  ہیں۔2- اگر وہ آخری صف میں  ہو پھر وضو ٹوٹ جائے تو ...

استفتاء غسل سے پہلے جووضو کرتے ہیں وہ ننگے بدن کیا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی ا علم...

استفتاء 1۔خواتین کے لئے وضو میں مسح کا طریقہ بتا دیں؟2۔بالوں کی چٹیا پر مسح ہوگا یا نہیں؟3۔خواتین کی نماز کا طریقہ دلائل کی روشنی میں بتا دیں؟4۔عورتیں گردن کا مسح بال اٹھاکرکریں گی یا اوپر سے؟ الجواب ...

استفتاء 1-کیا غسل کے بعد نماز کا وضو لازمی ہے ؟میں روزانہ نہاتے وقت پہلے استنجا کر کے دونوں ہاتھ دھو کر تین بار کلی کر کے تین بار ناک میں پانی ڈال کر تین بار  منہ ،کہنیاں دھو کر مسح کر کے پھر پاؤں دھوتا ہوں  کیا پھر بھی نما...

استفتاء میری عمر تقریباً 60 سال ہے، پیشاب کا مسئلہ بھی ہے اس لیے ٹشو رکھ لیتی ہوں۔ اب کچھ دنوں سے ایسا ہے کہ خون لگا رہتا ہے۔ ہلکا ہلکا سا سرخ رنگ کا، ہر وقت نہیں بس کبھی کبھی۔ لیکن اگر ٹشو نہ رکھوں تو کپڑے پر کوئی نشان نہی...

استفتاء مذی  کسے کہتے ہیں؟کیا اس پر غسل فرض ہے؟ منی کسے کہتے ہیں اس پر غسل کب فرض ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.بیوی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے سے یا کوئی شہوانی منظر دیکھنےیا سوچنے سے ج...

استفتاء نماز کے لئے وضو کی فضیلت قابل فہم ہےلیکن میرا سوال ہے کہ ہمبستری،احتلام یاعورت کے خاص دنوں کے بعد غسل مسنون کے واجب ہونے کے حکم کو برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کریں کہ ایسا کیوں ضروری ہے؟ اور کیوں ہم غ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب !مجھے لیکوریا کی بیماری ہے یہ عورتوں  کی ایک بیماری ہوتی ہے     میں جب وضوکرکے نماز والی جگہ پر پہنچتی ہوں تو وہ لیکوریا پھر آیا ہوتا  ہے ۔اب میر اوضو ہوا کہ نہیں ؟ نماز کا کیا حکم ہوگا ؟کس طرح وضو او...

استفتاء 1۔ ثوب قاء فيه رضيع هل يطهر بمجرد غسله بالماء؟ام لابد من استعمال الصابون او التراب او غيره من الغسولات؟واذا غسل فزالت النجاسة ولکن بقيت عليه دسومة فما الحكم؟...

© Copyright 2024, All Rights Reserved