• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء نماز اوابین کا طریقہ بتا دیں کیسے نیت کرنی ہے؟ مغرب کی سات رکعت پڑھ کر پڑھنی ہے یا پھر کیسے پڑھنی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کے فرض اور دو سنتوں کے بعد کم سے کم چھ رکعات اور...

استفتاء نماز اشراق اورنماز چاشت کی کتنی کتنی رکعات ہوتی ہیں ؟سنت طریقہ کیا ہے کتنی رکعات پڑھنی چاہئیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اشراق اورچاشت دونوں کی  کم از کم دورکعات ہیں،اور زیادہ سے زی...

استفتاء وتر میں اگر دعائے قنوت نہ آتی ہو تو کیا کچھ اور پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کوئی اور دعا پڑھ سکتے ہیں تاہم دعائے قنوت سیکھنے کی کوشش کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعال...

استفتاء نماز یا نماز کے علاوہ تلاوت کے دوران سجدہ کی آیت چھوڑ دینا اور آگے بڑھ جانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوران تلاوت آیت سجدہ ترک کرکے بقیہ سورت تلاوت کرنا مکروہ تحریمی اور مم...

استفتاء 1۔اقامت کے وقت مقتدی کو ہاتھ باندھنا چاہیے یا چھوڑنا چاہیے؟2۔تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ہاتھوں کو چھوڑکر  باندھنا چاہیے یا سیدھے باندھنے چاہئیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اقامت...

استفتاء (1)اشراق اور چاشت کی نماز کا وقت اور رکعت کی تعداد بتا دیں اور یہ بھی بتا دیں کہ(2) اشراق کی نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اشراق اور چاشت کی نماز...

استفتاء مفتی صاحب ہمارے علاقے میں کچھ اشاعتی لوگ ہیں ،وہ ہمارے پیچھے نماز نہیں پڑھتے اور ہمارا ذبیحہ بھی نہیں کھاتے۔ کیا ہم ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟کیاان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاءاور فجر سے پندرہ منٹ پہلے تہجد پڑھ سکتے ہیں؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًفجر سے مراد اگر صبح صادق ہے توفجرسےپندرہ منٹ پہلے تہجد...

استفتاءاگر قضا نماز پڑھنی ہے ظہر میں تو پہلے اداء والی پڑھیں گے یا قضاء والی؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.صاحب ترتیب کے لیے پہلے قضا پڑھنا ضروری ہے البتہ اگر قضا پڑ...

استفتاء نماز کے دوران سجدے میں اردو میں اللہ پاک سے دعا کرسکتے ہیں ؟اور اگرکر سکتے ہیں تو  دعا کو دہرا سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دورانِ نماز اردو  میں دعا مانگنا جائز نہی...

استفتاءقرآن پاک میں جو سجدہ کی آیات ہیں ان کو تلاوت کرکے کیسے سجدہ کرنا ہوتا ہے؟ اور اگر نماز میں تلاوت کریں تو بھی بتائیں ای کس سجدے کی وہ آیت پڑھنی ہوتی ہے؟...

استفتاء پلیز آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرما دیں ۔اشراق کے وقت کا دورانیہ کتنا ہے یعنی اشراق کا وقت کتنے گھنٹے رہتا ہے؟اور چاشت کی نماز کا اولین وقت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-اش...

استفتاء (1)کیا بارہ سال سے کم عمر بچے کی اذان جماعت کے لیے ہو جاتی ہے؟(2) ظہر کی نماز کی چار رکعت سنت موکدہ اگر فرض نماز کے بعد ادا کی جائیں توفرض نماز کے بعد  پہلے چار رکعت سنت ادا کریں یا فرض کے بعد دو سنتیں پڑھ لیں پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد کے صحن کے ساتھ  مسجد کا دفتر ہے جس کے لیے مسجد کے مین دروازے سے4یا 5 فٹ کا خاص   راستہ ہے اور اسی راستے کے ساتھ  متصل   بنات کے مدرسے کا بڑا ہال ہے جس میں طال...

استفتاء 1-میرا ايك سوال ہے  کہ امام چار فرض پڑھا رہا ہے دوسری رکعت میں وہ ا لتحیات پڑھنا بھول گیا اور کھڑا ہو گیا اب مقتدی کا لقمہ دینا اور امام کا لوٹنا ٹھیک ہے؟ رہنمائی فرما دیں ۔جزاک اللہ خیرا2- دوسرا ا سوال یہ ہےکہ ...

استفتاء اگر کوئی بندہ نماز پڑھ رہا ہو تو کسی طرف سےہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام مبارک لیا گیا تو کیا نماز میں آپ  صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود  پڑھنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اگر کپڑےٹخنوں سے نیچے ہوں تو نماز ہوتی ہے یانہیں؟ہماری مسجد میں یہ مسئلہ چل رہا ہے اس کو قرآن و حدیث کی روشنی میں حل فرما دیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ نماز کے فرائض اور واجبات میں ٹخنوں کا ذکر نہیں اس لیےنماز ہوجاتی ہ...

استفتاءکیا پینٹ شرٹ میں نماز ہو جاتی ہے؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ مجبوری میں ہوتی ہے ویسے نہیں ہوتی اور کچھ کا کہنا ہے کہ اجر کم ہو جاتا ہے لیکن ہو جاتی ہے۔الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا کوئی عصر کی نماز میں امام کے پیچھے کچھ پڑھ سکتا ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصرکی نماز ہویادوسری نمازیں ہوں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ یاکوئی سورت نہیں پڑھ سکتے ہے،کیونکہ...

استفتاء علاقےکی مسجدمیں جب ایک مرتبہ جماعت ہو جائےتوکیاوہاں کےرہنےوالے دوسری جماعت کراسکتےہیں؟براہ کرم مہربانی فرما کر جواب ارشاد فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجدمحلےمیں ہواورشار...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک شخص سجدے میں گیا تو ساتھ والے نمازی کا کپڑا اس کے گھٹنے کے نیچے دب گیا، اس کے کھینچنے پر (1) اگر اس نے فوراً گھٹنا اٹھا دیا تو اس کا کیا حکم ہے آیا نماز ہو گئی یا ...

استفتاء ایک مسجد جس میں باقاعدہ طور پر باجماعت نماز ہوتی ہو اگر کوئی جماعت سے پیچھے رہ جائیں کیا وہ دوبارہ باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں ?رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء اگر کوئی آدمی داڑھی کٹواتا ہے سنت کے مطابق اس کی ایک مٹھی داڑھی نہیں ہے اور وہ امامت کروائے تو آیا اس کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اور دوسرا یہ کہ ماقبل جو نمازیں ایسے امام کی اقتدا میں پڑھی جا چکی ہیں ان کا کیا حکم ہے...

استفتاء مفتی صاحب صبح فجر کی نماز پڑھنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور جب اس سے فارغ ہو کر اٹھا تو محسو س ہو اکہ میری شرم گاہ سے مذی خارج ہو رہی تھی مجھے خبر نہیں کہ وہ نماز کے دوران سے ہورہی تھی یا قرآن مجید پڑھنے کے بعد...

استفتاء دعائے استفتاح کے بارے  میں کیا حکم ہے احادیث کی روشنی میں؟ کیا احناف کے نزدیک تمام نمازوں میں ثناء سے پہلے پڑھی جاسکتی ہے یہ دعا،"عن أبي هريرة قال  كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved