• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء (1)ایک شخص نماز میں ایک سجدہ کرنا بھول گیا تو کیا حکم ہے؟سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نماز کا اعادہ کرنا ہوگا ؟(2)ایک شخص نے التحیات کے بعد تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا تھا لیکن وہ بھول کر درود شریف اور دعائیں بھی پڑھ گ...

استفتاء مرد وعورت  دونوں  کے لئے  نماز   اور روزے   کی قضاء  عمری کے احکامات  اور ان کے اندازوں کے   حساب  لگانے  پر رہنمائی  فرمادیجئے   اگر کوئی کتاب   ہو      تو رہنمائی   فرمادیں   ۔ جزاک اللہوضاحت  مطلوب ؛اپنا  سوا...

استفتاء کیا پاجامہ شلوار کے ساتھ نماز جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پاجامہ شلوار اتنی  تنگ ہو کہ اعضاکا حجم  معلوم ہوتا ہو اور اوپر قمیص  ،چادر وغیرہ بھی  نہ  ہو تو اس میں نماز مکر...

استفتاء اگر اہل محلہ اولا ایسی مسجد میں جماعت کرواچکےہوں جہاں امام ومؤذن متعین ہیں تو کیا غیر اہل محلہ کے لیے دوسری جماعت کروانا جائز ہوگا ؟وضاحت مطلوب :یہ مسجد آبادی /محلےمیں واقع ہےیا کسی بازار وغیرہ کی ہے؟جواب وض...

استفتاء احسن الفتاویٰ(3/376)میں ایک مسئلہ لکھا ہوا ہے جو درج ذیل ہے:سوال: اگر کسی شخص کے بیٹھتے ہی امام قعدہ اولیٰ سے کھڑا ہوگیا اور یہ شخص التحیات نہ پڑھ سکا تو شرعا اس کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء کیا خواتین ایام مخصوص میں استعمال شدہ کپڑا دھوئے بغیر پھینک سکتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پھینک سکتی ہیں۔لمعات المنقیح(2/206) میں ہےو عن أبي...

استفتاء حیض کے بعد اگر غسل کیے بغیر ہم بستری  کر لی اور انجانے میں اور حمل ٹھہر جائے تو اس کا کیا گناہ ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: 1)حیض ختم ہونے کے کتنے وقت بعد صحبت کی تھی؟2)اور حیض اپنی عادت پر مکمل ہوا تھا، عادت کیا ت...

استفتاء چھت والی ٹینکی کی صفائی میں چڑیا کی  ہڈیاں اور پر نکلیں تو کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے :ہڈیاں اور پر کس چیز کے ہیں ؟جواب وضاحت:چڑیا وغیرہ کی ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کے ...

استفتاء مفتی صاحب  یہ بتادیں کہ:حائضہ عورت پر نمازوں کی قضانہیں اور روزوں کی ہے۔اس کی حکمت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی اصل وجہ اور علت تو یہی ہے کہ یہ شریعت کا حکم ہے چنانچہ...

استفتاء کیا اگر چار رکعت کی نماز میں بندہ دوسری رکعت میں جماعت میں شامل ہو ا تو امام کی چوتھی رکعت میں  تشہد پڑھنے کے بعد درود ابراہمی پڑھناشروع کردے تو کیا وہ امام کے سلام کرنے کے بعد اپنی ایک رکعت میں سجدہ سہو کرےگا ؟ ...

استفتاء مفتی صاحب!نماز میں ہوا خارج ہونے کو کس حدتک روکا جاسکتا ہے کہ وضونہ ٹوٹے اور نماز ہوجائے ۔بعض اوقات بہت زور لگا کر ہوا روکنی پڑتی ہے۔وضاحت مطلوب ہے : سائل مستقل بیمارہے یا کبھی کبھار ایسا ہوجاتا ہے ؟جواب وضا...

استفتاء عذر (یعنی حیض )  کی حالت میں عورت کےلیے نورانی قاعدہ پڑھنے اور چھونے کا  کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماہواری  میں عورت   کے لیے نورانی قاعدہ  چھونا اور پڑھنا جائز ہے البتہ...

استفتاء ایسا معذور جس کو نکسیر وغیرہ کا مسئلہ ہے اُس کو قضائے حاجت کی ضرورت پیش آگئی اس کے بعد اس نے وضوء کیا جب وضو کر رہی تھی تو اس وقت خون بند تھا جب اس نے وضو کیا تھا تونکسیر کی وجہ سے نہیں بلکہ...

استفتاء پوچھنا یہ ہے کہ ایک لڑکی کی حیض کی عادت سات  7 دن ہے اور آٹھویں دن غسل کرتی ہے اب آخری مرتبہ اسے 3یا4 دن حیض آیا اور اس کے بعد نہیں آیا اس لڑکی نے سات دن انتظار کیا اور پھر آٹھویں دن غسل کر لیا سوال یہ ہے کہ اب وہ ب...

استفتاء کپڑوں کو تین مرتبہ پانی سے دھونا واجب ہے؟اگر نلکا چالو ہو اورپانی  بالٹی میں جمع ہورہا ہے اسی سے ایک بار کپڑا نکالا پانی کا نلکا مسلسل بہہ رہا ہے تو کپڑے پاک ہوجاتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء استحاضہ کی حالت میں جماع جائز  ہے یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنے اصل رنگ میں بھی نہ  ہو کوئی اور رنگ ہو جیسے سبز، کالا وغیرہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً استحاضہ کی حالت میں جماع جائز ہے چاہے خ...

استفتاء (1)۔حیض کے ایام میں عورت قرآن مجید کی تلاوت کرسکتی ہے ؟(2)۔کیا ایسی حالت میں قرآن مجیدکو چھونا جائز ہے؟(3)۔کیا ایسی حالت میں حفظ کیا جاسکتا ہے اسکی کیا صورت ہوسکتی ہے ؟(4)۔موبائل یا لیپ ٹاپ پر سبق یا د ک...

استفتاء ہماری مسجد کا صحن جیسا لف نقشہ میں ہے اس بارے بعض نمازیوں کا خیال ہے کہ صحن والے نمازیوں کی نماز نہیں ہوتی حالانکہ مسجد کے ہال اور صحن کا فاصلہ بمشکل ایک فٹ ہوگا ۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے: جو ن...

استفتاء اگر کوئی شخص گناہوں میں مبتلا ہو اور اللہ سے منت مانے کہ اے اللہ مجھے گناہوں سے نجات دیدے تو میں صدقہ کرونگا اور صدقہ کی تعیین نہیں کی تھی کہ کیا صدقہ کروں گا۔تو کیا منت فوری واجب ہو جاتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: ک...

استفتاء میں نےبيماری کی حالت ميں قسم کھائی  تھی کہ ”الله کی قسم فلاں کام نہيں کروں گی اگر کيا تو کافر کہلاؤں گی “نعوذبااللہ۔ ايک حديث ميں پڑھا تھا کہ اگر وہ فلاں کام کر ليا تو قسم لاگو ہو گی۔ ميں نے گناہوں سے بچنے کے لیےايس...

استفتاء ایک شخص کی کپڑوں کی دکان ہے اس نے کہا کہ"میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں کہ ہر سوٹ میں  سو روپے منافع پر بیس روپے اللہ کو دوں گا "اب وہ شخص کہتا ہے کہ میرے لیے ادا کرنا مشکل ہے اور ...

استفتاء نیت کی تھی گناہ سے بچنے کی پھر سے وہی گناہ ہوگیا ہے اورنیت پوری نہیں  کر پارہی  اس کا  کفارہ بتادیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ (1)صرف نیت کی تھی یا الفاظ بھی بولے تھے؟(2)الفاظ کیا تھے؟جواب وضاحت(1)الفاظ بولے تھے۔...

استفتاء زید نے منت مانی کہ جب بھی رات کو بازار جائے گا تو اپنا مال صدقہ کرے گا۔اب اگر اس منت کو ختم کرنا چاہے تو اگر کہے کہ میں اپنے قول  سے رجوع کرتا ہوں  تو یہ منت ختم ہو جائے گی کہ نہیں؟وضاحت مطلوب ہے:کتنا مال صدقہ ک...

استفتاء مفتی صاحب ایک آدمی کی گائے ہے۔ اس نے منت مانی تھی کہ جب یہ  گائے بوڑھی ہو جائے گی تو میں اس کو ذبح کر کے لوگوں میں تقسیم کر ونگا۔ اب گائے بوڑھی ہو گئی ہے۔ اب اس آدمی کا ارادہ بن رہا ہے کہ اس گائے کو ذبح نہ کروں بل...

استفتاء اگر کوئی یہ منت مانے کہ اگر میں نے غیبت کی تو فلاں مسجد میں فورا اتنے ہزار دوں گا پھر نہ دے سکا اور دوبارہ منت مانی کہ اب غیبت کی تو اتنے ہزار دوں گا (اور فورا کی قید نہیں لگائی)مگر پھر غیبت کی اور پیسے  دے نہ سکا ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved