• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 1-ہمارے امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فاتحہ آہستہ پڑھی، مکمل کر کے یاد آیا یا مقتدی نے یاد دلایا پھر امام صاحب نے جہرا فاتحہ پڑھی اور بقیہ نماز مکمل کی اور سجدہ سہو کیا تو کیا نماز ہو گئی؟2-سجدے کی تسبیحات ...

استفتاء 1)کیا طواف کے لئے وضو لازمی ہے؟ اور طواف کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھتے ہیں وہ پڑھنا لازمی ہے؟2)ممنوع اوقات (فجر تا اشراق،زوال،عصر تا مغرب) میں طواف کرنا،قرآن پڑھنا،نماز جنازہ،سجدہ تلاوت ، ان اوقات میں یہ 4 چیزیں ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ  مسجد خواہ چھوٹی ہو یا بڑی، نمازی کم ہوں یا زیادہ ہر نماز کے دوران مساجد کے سپیکر کا بےجا استعمال کیا جا  رہا ہے، جو تمام مکاتب فکر کی متفقہ بدعت بن چکی ہے، جس کی وجہ ...

استفتاء 1۔اگر کوئی شخص جماعت کے علاوہ فرض نماز  کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت شروع کرلے لیکن پھر یاد  آجائے تو سورت مکمل  کرلے یا فوراً رکوع میں چلا جائے؟2۔ اگر صرف بسم اللہ پڑھی ہو تو یاد  آجائ...

استفتاء پوچھنا یہ ہے کہ میری بیڈ شیٹ پر تصویر بنی ہے اور قبلہ بھی اسی جانب ہے تو اگر نماز پڑھ لی تو ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز بلا کراہت ہو جائے گی ۔توجی...

استفتاء ایک خاتون کی عمر چالیس سے اوپر ہوگئی ہے اور گھٹنوں میں درد ہونے کی وجہ سے سجدے کے بعد قیام کے لئے اٹھتے وقت سہارا لینے کی ضرورت پڑتی ہے یعنی بیڈ یا کسی کرسی کو پکڑ کر کھڑا ہونا پڑتا ہے تو وہ یہ کرنے کے بجائے زمین پر...

استفتاء اگر کس آدمی نے سونے کے دانت لگوائے ہیں اور وہ صاحب نصاب ہے تو کیا دانتوں کو بھی نصاب میں شامل کیا جائے گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے بنے ہوئے دانت اگر فکس ہیں یعنی ا...

استفتاء میں نے سنا تھا کہ کوئی عورت احتلام والا خواب دیکھے اور جاگنے  پر صرف  خواب یاد ہو  یا خواب کی ساری کیفیت بھی یاد ہو لیکن اس کے کپڑوں پر  کوئی نشان نہیں تو اس پر غسل واجب نہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ اگر احتلام والا خواب ...

استفتاء میں نماز پڑھ رہا تھا  تو دوسری رکعت میں میرے پاؤں سے خون نکلنا شروع ہوگیا تو میں نے اشارے کے ساتھ   معاون کو آگے  کردیا ، نمازیوں کا  مطالبہ  ہے کہ ہماری نماز ہوگئی ہے یا نہیں؟ اس بارے میں حدیث بتادیں۔وضاحت مطلو...

استفتاء میت کے اوپر چادر رکھی جاتی ہے اس پر آیاتِ قرآنیہ  لکھی ہوتی ہیں  اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احتیاط اسی میں ہے کہ ایسی چادر میت کے اوپر نہ رکھی جائے  ک...

استفتاء ہر فرض نماز کے بعد جو آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے اس سے پہلے اعوذ باللہ  ، بسم اللہ پڑھنی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر فرض نماز کے بعد جو آیت الکرسی پڑھی جاتی ہے  وہ عموماً قرآ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ:1۔ جو شخص جمعہ کے وقت حاضر ہو اسکے لیے خطبہ سننے کا کیا حکم ہے؟2۔جو شخص جمعہ کی نماز میں شریک ہو اور خطبہ میں شریک نہ ہو اس کا کیا حکم ہے؟ یعنی نفس خطب...

استفتاء (1) مثل اول اور مثل ثانی میں فرق  (2)اسی طرح  مثل ثانی سے پہلے عصر کی نماز کی وضاحت اس عنوان پر آپ کے دارالافتاء کا کوئی تحریری فتویٰ ہو احادیث کی روشنی میں وہ ارسال فرما دیں یا پھر اس پر تحقیق فرما کے تحریری فتوے ک...

استفتاء ایک دینی ادارہ  جو مدرسہ کے نام سے وقف ہے اس میں  تقریباً 200 طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں جن سے فیس نہیں لی جاتی  اور 3 اساتذہ  ہیں اور مدرسہ کے اخراجات میں  بجلی کا  بل، مدرسہ الحاق کا  خرچ ، آئے گئے  مہمان کا خرچ ...

استفتاء (1)کوئی آدمی کسی کام کی نذر مانے کہ میرا فلاں کام ہوجائے تو میں 50 نفل پڑھوں گا اور کسی وجہ سے نفل نہیں پڑھے جا رہے تو  ایسا ممکن ہے کہ  کوئی 25 پڑھ کر یا 10  پڑھ کر  مجھے ہدیہ کر دیں تو کیا  نذر پوری ہو جائے گی ؟(...

استفتاء ہماری پینٹ بنانے کی ایک بڑی کمپنی ہے۔پینٹ بنانے کے بعد اسے ڈبوں میں ڈال کر فروخت کیا جاتا ہے۔ہم سے پینٹ خریدنے والے لوگ ڈیلر حضرات ہوتے ہیں۔پینٹ کے ہر ڈبے پر ایک قیمت مثلاًایک سو روپیہ (100) لکھتے ہیں یہ وہ قیمت ہوت...

استفتاء  حالتِ احرام میں بال کاٹنے کے لیے الیکٹرانکس مشین قینچی کے حکم میں آئے گا یا بلیڈ کے حکم میں؟ بال کٹوانے کی صورت میں تشبہ بالرجال کی وجہ سے عورت کے لیے عمرے کا حکم  زیادہ عمروں ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا سپیر پارٹس کا کاروبار ہے۔ ادائیگی زکوٰۃ کے وقت ہر ہر چیز کی الگ الگ قیمت معلوم کرنا بہت دشوار ہے بلکہ ان تخمیناً قیمت مقرر کر کے زکوٰۃ ادا کر دی ج...

استفتاء 1۔مستحب کسے کہتے ہیں ؟تفصیل کے ساتھ بیان کردیںدو دوستوں کی آپس میں بحث چل رہی تھی اس لیے یہ سوال پوچھا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مستحب وہ فعل ہے جس کو نبی ﷺیا صحابہؓ نے کیا ہو...

استفتاء لِیعَذِّبَ اللَّهُ   الْمُنافِقینَ   وَ الْمُنافِقاتِ   وَ الْمُشْرِكینَ   وَ الْمُشْرِكاتِ   وَ یتُوبَ اللَّهُ  عَلَی  الْمُؤْمِنینَ و الْمُؤْمِناتِ  وَ كانَ اللَّهُ غَفُوراً رَحیم (سورۃ ...

استفتاءاگر کوئی شخص کچھ مسائل میں حنفیہ کے مسائل پر عمل کرے اور کچھ میں شافعیہ کے مسائل پر یعنی جہاں آسانی ہو اس پر عمل کرے تو کیسا ہے؟امام تو چاروں ہی ٹھیک ہیں جیسے کے کہتے ہیں۔ بارش میں اورجب گلی ...

استفتاء جیسے عیادت کرنے کا اجر ہے کیا ایسے ہی مرنے والے کے گھر والوں سے تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے۔سنن ترمذی(1/332) میں ہے:...

استفتاء 1)  مفتی صاحب سجدہ میں دعائیں مانگنے کا کیا طریقہ ہے؟2) فرض یا نفل نماز کے سجدہ میں دعا مانگی جاسکتی ہے؟3)صرف قرآنی دعائیں مانگ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1)  نماز...

استفتاء مسجد میں وضو اورغسل کرنا جائز اوراصولوں کے خلاف ہے یا نہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:مذکورہ دونوں سوالوں کیا کیا ضرورت پیش آرہی ہے؟دو دوستوں کی آپس میں بحث چل رہی تھی اس لیے یہ سوال پوچھا۔ الج...

استفتاء حضرت آپ کے ادارہ کے شائع کردہ رسالہ " موت اور اس سے وابستہ اہم شرعی مسائل " میں لکھا ہے کہ جب موت کے آثار نظر آنے لگیں تو اس کے پاؤں قبلہ رخ کر دیں۔ اس پر سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث میں ہے ؟ اور کیا یہ سنت ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved