• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک تکیے کے اوپر ایک چھوٹے لڑکے نے پیشاب کر دیا  پیشاب خشک ہو گیا تکیے کا اوپر والا کور تو  تبدیل کردیا گیا لیکن  تکیے کے اندر کا فوم دھویا نہیں پھر کچھ عرصہ کے بعد ایک عورت اپنے گیلے بال لے کر بے دھیانی میں اس تکیے...

استفتاء اندھیرے میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اندھیرے میں بھی نماز پڑھنا جائز ہے بشرطیکہ قبلہ رُخ غلط نہ ہو اور دل کو تشویش نہ ہو۔ہندیہ (1/64) میں ہے:...

استفتاء مفتی صاحب اگر کوئی شخص نماز جنازہ میں دیر سے پہنچے تو فوت شدہ تکبیریں کیسے ادا کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے سلام پھیرنے کے بعد میت کے اٹھائے جانے سے پہلے پہلے  جتنی تکبیر...

استفتاء آخری رکعت  میں شامل  ہوں تو باقی نماز پڑھنے کا  طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چار رکعت والی نماز ہو تو اس کا پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک رکعت پوری کرکے (یعنی امام کے س...

استفتاء اگر نماز صرف عیدگاہ میں  ہوتی ہو تو عید گاہ میں جاکر عید کی نماز پڑھنا  یعنی شہر کی مسجد میں بلاعذر نہ پڑھنا۔یہ مسئلہ مسائل بہشتی زیور میں عید کی سنتوں میں لکھا ہے ، اس میں یہ رہن...

استفتاء اگر کوئی شخص ہندوستان، نئی دہلی، منڈاولی مین روڈ کے قریب ایسے علاقے میں رہتا ہو جہاں سڑکوں، راستوں اور گلیوں میں اکثر گائیں گھومتی پھرتی ہوں اور جگہ جگہ گندگی (گوبر) کرتی ہوں، اور لوگوں کو م...

استفتاء تقریباً تین سال پہلے میں نے  کسی کام کے پورا ہونے پر منت مانی تھی، وہ کام ہوگیا تھا ، منت  یہ مانی تھی کہ دو روزے رکھوں گا اور 100 رکعت نفل نماز ادا کروں گا۔ الحمدللہ 100 رکعت نفل نماز ادا کر چکا ہوں، لیکن دو روزے ا...

استفتاء ایک شخص نماز جنازہ کے لئے گھر سے وضو بنا کر نکلتا ہے ، جنازہ کی تکبیر سے تھوڑا سا پہلے اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ وہ شخص بہت بیمار ہے یعنی شوگر کا مریض ہے ، اور نماز جنازہ میں لاکھوں کا مجمع ہونے کی وجہ سے وضو بنانے...

استفتاء اگر کوئی ریل گاڑی میں ہو اور فرض نماز کا وقت ہوجائے اور گاڑی سے اترنا بھی ممکن نہ ہو تو اب فرض نماز گاڑی  میں پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ  سکتا ہے بلکہ پڑھنا  لازمی  ...

استفتاء اگر کوئی شخص قرن منازل  میقات چلا جائے اور وہاں عمرے کی نیت کرکے تلبیہ پڑھے اور اپنے کپڑوں میں تمام افعالِ عمرہ ادا کرے  اور یہ کپڑوں کا پہننا بارہ گھنٹے سے کم ہو تو اس شخص کا کیا حکم ہے؟ الجو...

استفتاء 1۔جارجٹ2۔شیفون3۔کرنکل4۔کریبان دوپٹوں  میں نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ دوپٹے اتنے باریک ہوں کہ ان میں بالوں کا رنگ نظر آتا ہو تو ان میں نماز نہ ہوگی۔ اور...

استفتاء ایک صاحب(جو کہ مسجد میں امام و خطیب بھی ہیں) فرما رہے ہیں کہ مسجد کی ضروریات زکوٰة  کے مال سے پوری کی جا سکتی ہیں اور حوالہ کے طور پردرج ذیل عبارت بھیجی ہے۔سوال: کیا زکوة کی رقم سے مسجد ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعہ کے لیے شہر کی حدود کا اطلاق کہاں سے ہوگا ؟کیونکہ ہمارے علاقے میں جہاں پر اب جمعہ  شروع ہو چکا ہے، وہ جگہ بائی پاس پر ہے اور بائی پاس او رشہر کے درمیان کا فاصلہ...

استفتاء مسئلہ: (صلاۃ التسبیح میں) تسبیحات کے بھول کر چھوٹ جانے یا کم ہو جانے سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا۔مسائلِ بہشتی زیور میں یہ مسئلہ موجود ہے۔ عام (فرض یا نفل ) نمازوں سے متعلق تو عربی ...

استفتاء کیا منکوحہ اپنے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتی ہے جبکہ  ابھی رخصتی  نہ ہوئی ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں دے سکتی۔شامی (2/369) میں ہے:(‌لا) ‌يصرف (‌إل...

استفتاء اگر نمازِ وتر میں دعائے قنوت بھول جائیں تو کیا وتر ادا ہوجائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دعائے قنوت بھول جائیں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں تو نماز درست ہوجائے گی اور اگر سجدہ...

استفتاء السلام علیکم مفتی صا حب! میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک میڈیکل سٹوڈنٹ ہوں  اور سارا دن پڑھتے  ہوئے مصروفیت میں گزر جاتا ہے ۔سارا دن تھکاوٹ کی وجہ سے یا  صبح جلدی اٹھنے کی نیت سے میں عشاء کی نماز  کی نیت کر کے سو جاتا ہو...

استفتاء بعد السلام عرض ہے کہ ہمارے یہاں کئی سالوں سے نمازِ جنازہ سڑک پر ادا کی جاتی رہی ہے، کیونکہ جناز  گاہ مسجد سے تقریباً ساڑھے پانچ سو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور وہاں جگہ بھی تنگ ہے۔ نیز جناز  گاہ دور ہونے کی وجہ سے ع...

استفتاء كيا  عورت عدت کے دوران اعتکاف  بیٹھ سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیٹھ سکتی ہے۔توجیہ: عورت  چونکہ اپنے گھر میں ہی اعتکاف کرتی ہے اور عدت بھی اپنے گھر میں ہی گزارتی ...

استفتاء 1۔ہماری مسجد میں الحمد للہ پانچ وقت کی جماعت ہوتی ہے مگر جو اقامت ہوتی ہے وہ کوئی بھی کہہ دیتا ہے مثلاً جس کی داڑھی ایک انچ ہوتی ہے وہ بھی کہہ دیتا ہے حالانکہ مکمل داڑھی والے لوگ موجود ہوتے ہیں اس کا شریعت میں کیا ح...

استفتاء میری دوست کا سوال ہے کہ وہ حج کے لیے  گئی  تھی اور طواف زیارت تو انہوں نے کیا مگر غلطی ان سے یہ ہوئی کہ بغیر وضو کے  طوافِ  زیارت ادا ہوا کیونکہ دو دفعہ انہوں نے وضوکیا مگر گیس کے مسئلے کی وجہ سے ان کا طواف  بغیر  و...

استفتاء وضو کرتے وقت آدمی دائیں ہاتھ سے پاؤں دھو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بائیں ہاتھ سے پاؤں دھونا وضو کی سنتوں میں سے ہے لہذا عذر کے بغیر دائیں ہاتھ سے پاؤں  نہیں دھونا چ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ معتکف مؤذن کے لیے حالتِ اعتکاف میں خارجِ مسجد اذان دینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔شامی (2/ 444)...

استفتاء کیا عورت اپنے زیرِ ناف بال ریزر یا استرے وغیرہ سے صاف کرسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرسکتی ہے۔حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح (ص:527)میں ہے:...

استفتاء میرے ایک عزیز کی فوتگی ہوئی وہاں دوسرے غسل کے وقت مولانا صاحب نے کہا کہ دوسرا غسل ضروری نہیں  صرف پاخانہ صاف کرنا ہی کافی ہے اور پھر انہوں نے صرف روئی سے پاخانہ صاف کیا جتنے بھی افراد وہاں موجود تھے سب کو اس نجاست ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved