• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اگر کسی نے منت مانی ہو کہ میرا  فلاں کام ہو جائے تو حضرت علی ؓ کے نام کے دو بکرے دوں گا تو کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیراللہ کے نام  بکرے دینے کی منت ماننا د...

استفتاء تنقیح: صلوۃ تسبیح  میں  جہاں جہاں تیسرا  کلمہ پڑھتے ہیں، اس نماز میں وہاں 40 مرتبہ ﷺ پڑھتے ہیں،اسی طرح چار رکعات میں 1120 مرتبہ درود شریف ہوجاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز م...

استفتاء (1) یہاں سعودیہ میں مسجد میں 8 رکعات تراویح پڑھاتے ہیں اور پھر وتر ۔ کیا 8 رکعات باجماعت پڑھ کر باقی 12 رکعتیں اور وتر گھر آکر اکیلے پڑھنا صحیح ہے؟(2 )ڈیوٹی کے وقت 8 رکعات پڑھ سکتے ہیں؟ ا...

استفتاء ایک شخص قسم نہیں کھاتا بلکہ یوں کہتا ہے کہ میں نے فلاں کام کیا تو میں کتے کا بچہ ہونگا یا اس کے علاوہ کوئی گالی اپنے لیے نکالتا ہے پھر بعد میں وہ کام کر دیتا ہے تو کیا کفارہ قسم ہو گا یا نہیں ؟ایسی بات کرنے سے کیا ل...

استفتاء درج ذیل مسئلہ کی تحقیق مطلوب ہے1۔مفتیان کرام اگر زلزلہ آجائے اور کسی شخص نے نما زکی نیت باندھی ہوئی ہو  تو اس کیلئے کیا حکم ہے؟اور اسی طرح اگر نیت باندھنے والا مسجد میں نماز پڑ ھ رہا ہو یا باجماعت پڑھ رہا ہ...

استفتاء جمعہ کی نماز وغیرہ میں بندوں کی  رانوں (گوڈوں)کے درمیان سے یا رانوں کے اوپر پسلیوں کے درمیان سے  گزر   کر ا ٓگے اس احتیاط سے جاناکہ نمازیوں کو پاؤں بھی نہ لگے ۔کیا  مسلمانوں کے کندھے پھلانگنے والی وعید میں تو نہیں  ...

استفتاء اگر ایک  شخص گھر میں تلاوت کر رہا ہو اور دوسرے  محلے کی مسجد کی اذان شروع ہو جائے  تو ایسی صورت میں یہ شخص تلاوت کو جاری رکھے گا یا اذان  کا جواب دے گا؟ ایک شخص کہتے ہیں  کہ دوسرے محلے کی مسجد میں اذان ہو تو مکان می...

استفتاء نماز   میں   کھنگورا مارناتاکہ گلہ صاف ہوجائے یاکبھی کھنگورا عادتا  ہوجائے تو کیا  اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورۃ دونوں صورتوں میں نماز فاسد نہیں ہوتی ہ...

استفتاء (1میرا سوال یہ ہے کہ  کیا              شی میل  جماعت  کےساتھ مردو ں  کےصف میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟2)اوراگر شی میل مردوں کے ساتھ صف کے بیچ میں کھڑے ہوجائیں تو نماز ہوجائے گی یا نہیں  ؟تنقیح: پیدائشی شی میل ہے۔ ...

استفتاء اگر ایک شخص مسجد میں تلاوت کر رہا ہو ،اور اسی اثناء میں اذان شروع ہو جائے ۔ تو اس صورت میں یہ شخص تلاوت کو جاری رکھے گا یا اذان کا جواب دے گا؟ ایک شخص کہتے ہیں کہ اگر مسجد میں ہو تو تلاوت جاری رکھنے کی اجازت ہے، اور...

استفتاء میراسوال آئی لیشنز کےمتعلق ہے   کہ قدرتی  پلکوں کےاوپر گلو کے ساتھ خوبصورتی کےلیے  مصنوعی پلکیں  لگائی جاتی ہیں ۔ کیا ان کے ہوتے ہوئے وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا یا نہیں ۔میں نے  آپ کو اس کی تصویر  بھیجی  ہے ۔  یہ ہم...

استفتاء بہت سے لوگوں کو دیکھا کہ نماز پڑھتے ہوئے جب وہ التحیات میں بیٹھے ہوتے ہیں تو وہ شہادت پر انگلی  نہیں اٹھاتے  کیا یہ ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شہادت پر انگلی نہ اٹھانا ٹھیک ...

استفتاء کیا فرماتے علماء دین متین کہ سفر کی حالت میں نفل نما ز بیٹھ کر پڑھتے  ہیں، اور قبلہ کی طرف رخ کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا۔ دوران نفل اگر آیت سجدہ پڑھ لیں تو سجدہ تلاوت تو واجب ہے، اور واجب سجدہ میں قبلہ رُخ ہونا شرط ہے...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے دو یتیم نابالغ پوتا پوتی ہیں جن کے لیے میں نے کچھ پیسے کرنٹ اکاؤنٹ میں بطور امانت رکھے ہوئے ہیں کہ جب یہ بچے بالغ ہو جائیں گے تو کسی مناسب موقع پر یا شدید ضرورت کے لیے(مثلاً شادی بیاہ،علاج معالجہ یا...

استفتاء کرونا کی وجہ سے نماز باجماعت 6فٹ کے فاصلے پر پڑھنا جائز ہے؟ اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام حالات میں جماعت کی نماز میں دو صفوں کے درمیان اتنا فاصلہ چھوڑنا کہ ...

استفتاء مناجات مقبول کی پہلی منزل زیادہ تر قرآنی ادعیہ پر مشتمل ہے، آیا ان قرآنی ادعیہ والے صفحات کو بغیر وضو کے چھونا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے بشرطیکہ خود آیات کو ہاتھ نہ...

استفتاء محترم مفتی صاحب مندرجہ ذیل سوال کے بارے وضاحت درکار ہے نماز جمعہ اور عشاء کی کل رکعات کیا ہیں قرآن و حدیث اور فقہ حنفی کے مطابق (1 ) عشاء کی نماز کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ رکعات قرآن و حدیث اور فقہ حنفی کی روشن...

استفتاء مرد اورعورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟حوالہ سے جواب دے دیں کہ کون سی حدیث کی کتاب میں موجود ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد اور عورت کی نماز  میں مندرجہ ذیل  فرق  ہیں:1۔پہلا فرق ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نام حافظ محمد انیس ہے،وطن ارکان ہے،جب میں آٹھ سال کا تھا تب ہم کھیل رہے تھےاور بھی بہت سے لوگ تھے ،ان میں سے ایک نے مجھے ماراتب میں نے (اس کے سامنے) کہا کہ تم...

استفتاء اگر کسی شخص کا عید کی نماز میں قعدہ میں تشہد کے بعد  وضو ٹوٹ جائے اور وہ وضو نہ کرے تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں جب اس شخص نے وضو ٹوٹنے کے بع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک جدید قسم کا موزہ آیا ہے جس کو چائنہ موزہ کہا جاتا ہے یہ موزہ ریگزین کا بنا ہوا ہے اس کی خوبی یہ ہے کہ اس کے اندر ریگزین کے ساتھ لاسٹک بھی ہے جس کی وجہ...

استفتاء اگر کسی نے  عصر کے بعد یا زوال کے وقت یا کسی اور مکروہ وقت میں طواف کی دو رکعت پڑھنا شروع کی، پھر ایک رکعت کے بعد یا درمیان نماز کسی بھی وقت میں ا س کو یاد آگیا تو کیا نما ز کو توڑ دے یا مکمل کرے؟ اور اگر کسی نے مک...

استفتاء تحیۃ الوضواور تحیۃ المسجد کی کیا فضیلت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تحیۃ الوضو کی فضیلت درج ذیل ہے:مسلم شریف (رقم الحدیث:576) میں ہے:عن عقبة بن ع...

استفتاء 1۔میں سعودیہ میں مقیم ہوں یہاں نماز عصر وقت سے قبل ادا کر دیتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے کہ نماز ان کے ساتھ ادا کر لینی چاہیے باقی اگر ان کے ساتھ ادا نہ کریں تو  مسجد بند ہو جاتی ہے جس سے جماعت کا ثواب اور مسجد ...

استفتاء حضرت ابوہریرہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺنے فرمایا:جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو ایسے نہ بیٹھے جیسے کہ اونٹ بیٹھتا ہے چاہئے کہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved