• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ نماز کی پہلی اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدہ کے بعد جو جلسہ استراحت ہوتا ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق کے مطابق نماز کی پہلی اور...

استفتاء (1)اگر نماز پڑھتے ہوئے شیطان کوئی برا خیال دماغ  میں ڈال دے تو کیا کرنا چاہیے ؟(2)یا کوئی ویسے ہی برا خیال مسجد میں آئے  تو کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) نماز پڑھتے...

استفتاء مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات درکار ہیں:1.آج کل جو رواج ہے  صدقہ میں جانور ذبح کرنے کا  کیا یہ جائز ہے ؟2.کیا صدقہ میں جانور ذبح کرنا افضل ہے یا پیسے دینا یا فقیر کو  پانی کی کہیں سبیل لگوادینا؟یعنی فضیلت کے ا...

استفتاء ایک شخص کی عمر تقریبا 69سال ہے اسے عرصہ سے رعشہ  کی تکلیف ہے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ تکلیف بڑھتی جاتی ہے اس شخص کی موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اس کے لئے زیادہ چلنا پھرنا بھی دشوار ہے ذہن میں جو بات آتی...

استفتاء ہم*** میں کام  مزدوری کے سلسلہ میں کئی سالوں سے رہتے ہیں  اور ہم نے  الحمدللہ لاتعداد بار عمرہ بھی کیا ہے ۔ ہم نے کئی عمرے ایسے بھی کیے کہ نہ حلق کرایا نہ سر کے  بال کاٹے اور ایسے واپس آجاتے تھے ہم کو یہ علم بھی نہ...

استفتاء کیا اعوان قوم کو صدقہ یا زکوٰۃ یا فطرانہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ آپ کو یہ اشکال کیوں پیش آرہا ہے کہ اعوان قوم کو زکوٰۃ  اور فطرانہ اور صدقہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟جواب وضاحت:مجھے ایک صاحب نے کہا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان دین متین  درج ذیل  مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص کمیشن پر کام کرتا ہے اس نے کمیشن بل دے دیا ہے لیکن ابھی رقم وصول  نہیں ہوئی۔کیا اس  رقم پر زکوۃ لگے گی۔ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے عصر کی نماز پڑھائی اور پہلا قاعدہ نہیں کیا  اور نہ ہی کسی مقتدی نے امام کوبھولنے کا لقمہ دیا اور امام صاحب نے چار رکعات پوری کرنے کے بعد سلام پھیر ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے  کہ ایک شخص جب بیدار ہوتاہےتودوران نیند اکثر ایسے ہوتاہے،کہ عضوتناسل منتشر ہوجاتاہے جب بیدار ہوتاہے تو یہ صورتیں پیش آتی ہے۔(1)احلیل میں تری ۔(2)تری تو نہیں ہو تی مگر سوراخ آپس میں چپکاہو...

استفتاء 1.الحمد للہ!بدھ کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔سنت کے اعتبار سے کس دن بال اتارنا اور عقیقہ کرنا بہتر ہے،ساتواں دن منگل ہو گا یا بدھ؟2.کیا ساتویں دن سے پہلے یا بعد میں بھی عقیقہ کر سکتے ہیں؟3.پہلے بال ہٹانے ہیں یا ...

استفتاء مفتی صاحب اگر کسی کو چشمہ لگا ہوا ہوتو کیا نماز کے دوران چشمہ اتارنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر نظر کا چشمہ ہےاور اس کے بغیر زمین وغیرہ اچھی طرح نظر نہیں آتی ہے، تو چشمہ ا...

استفتاء 1۔کیااول صف کا اجر باقی صفوں سے تین گنا زیادہ ہے؟2۔اگر تکبیر اولی کے بعد اول صف میں جگہ مل جائے تو کیا پھر بھی اجر زیادہ ہے؟3۔تکبیر اولی کا اجربغیر تکبیر اولی کی بنسبت   کتنا زیادہ ہے ؟4۔کیا والدہ محترمہ...

استفتاء ہم مین بازار سے تقریباً 15 کلومیٹر دور پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں گاؤں کی 5 گاڑیاں  ہیں جو گاؤں سے بازار چلتی ہیں  گاؤں میں کل تین دوکانیں ہیں   گاؤں میں ہم سے اوپر دو چھوٹے چھوٹے اور بھی گاؤں ہیں جو ہمارے ساتھ  غم و ...

استفتاء آجکل ایک نیا رواج چل نکلا ہے کہ قربانی کے گوشت پر ختم دلوایا جاتا ہے کہ جب قربانی کی جاتی ہے تب گوشت بنا کر اس پر قرآن خوانی کر کے اس کا ایصال ثواب اپنے مرحومین کو كياجاتا ہے۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ حالانکہ قربانی تو...

استفتاء 1۔قیام ِ اللیل اور تراویح میں کیا فرق ہے؟ 2۔کسی سے سنا ہے کہ تراویح  کا لفظ حدیث میں نہیں آیا ہے اسلیے تراویح ثابت نہیں ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء الزیادۃ فی الاذان مکروہۃ(البحرالرائق)سے کراہت تحریمی مراد ہے یا تنزیہی۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں کراہت سے کراہت ِ تحریمی مراد ہے یا تنزیہی؟ ہمیں اس کی صراحت نہیں م...

استفتاء جب عمرہ کیا  اور  سر کے بالوں  کو نہ چوتھائی کاٹا نہ حلق کرایا۔ اور اس آدمی پر دم آگیا  آدمی نے دم ادا نہ کیا اور حرم مکہ سے چلا گیا کیا اس دم والے آدمی پر بیوی حلال ہوگی یا نہیں  ؟ اگر بیوی حلال ہوگی  یا نہیں ہوگی ...

استفتاء میرے بیٹے کی عمر تقریباً16  سال ہے اس نے ایک دن کسی وجہ سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھا کہ میں اپنی بہن کو ٹیوشن   نہیں لے کر جاؤں گا لیکن ابو کے کہنے پر وہ اپنی بہن کو ٹیوشن سے لے کر آیا ہے اب اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیں ...

استفتاء 1۔میں دبئی  میں تین ماہ سے مقیم ہوں یہاں پر عصر کی نماز شافعی مسلک کے مطابق جلدی ہوجاتی ہے،میرا تعلق حنفی مسلک میں دیوبند سے ہے،کیا مجھے عصر کی جماعت کی پابندی کرنی چاہیے یا پھر اکیلے حنفی مسلک کے وقت کےمطابق نماز ا...

استفتاء کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز درست  ہے جہاں ضروریات زندگی کی کوئی چیز دستیاب نہ ہو اور جمعہ بھی علماء نے نہیں بلکہ ایک سیاسی جلسے کے دوران شروع کیا گیا ۔مقامی علمائے کرام نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔وضاحت مطلوب ہے ...

استفتاء ماں نے بیٹی کی شادی کے بعد باپ سے کہاکہ آپ بیٹی کو جیب خرچ شادی سے پہلے دیتے تھے وہ اب مجھے دیا کریں تاکہ میں اسکی (بیٹی کی ) طرف سے زکوٰۃ نکالا کروں۔ باپ ہر ماہ 2000روپے اپنی بیوی کو دیتا ہے اور وہ اپنی بیٹی  کی ط...

استفتاء میں ****** پرندوں کا بزنس کرتا ہوں یعنی میں پرندے تجارت کی نیت سے خریدتا اور بیچتا ہوں   (1) بعض دفعہ تو ہم پرندے ہی آگے بیچتے ہیں (2) اور بعض دفعہ پرندوں کے انڈے ہوتے ہیں ان سے بچے ہوتے ہیں ان کو بیچتے ہیں تو کیا ...

استفتاء **ایسے وقت میں طواف سے فارغ ہوا کہ عصر کی نماز کھڑی ہوئی تو اب**واجب طواف نفل مغرب کے بعد پڑھے گا تو ** یہ نفل مغرب کی سنت سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب...

استفتاء باوضو اور بغیر وضو کے عمل کرنے میں  ،اسی طرح  مسجد کی حدود میں اور مسجد کی حدود سے باہر کوئی عمل کرنے میں کتنے گنا تک اجر زیادہ ملے گا ؟ جیسا کہ صدقہ کرنا، کسی کو قرض دینا ،مسجد کے لیے چندہ دینا،تلاوت کرنا ، تسبیحات...

استفتاء آپ سے قربانی کے متعلق ایک سوال کرنا ہے کہ والد صاحب نے وراثت میں پانچ مکانات چھوڑے ہیں جن میں سے تین میں ہماری بہن بھائیوں کی رہائش ہے اور دو ہم نے کرائے پر دیے ہیں، وراثت ابھی تقسیم نہیں ہوئی ،وراثت کا حصہ جو مجھے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved