• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 1.الحمد للہ!بدھ کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔سنت کے اعتبار سے کس دن بال اتارنا اور عقیقہ کرنا بہتر ہے،ساتواں دن منگل ہو گا یا بدھ؟2.کیا ساتویں دن سے پہلے یا بعد میں بھی عقیقہ کر سکتے ہیں؟3.پہلے بال ہٹانے ہیں یا ...

استفتاء مفتی صاحب اگر کسی کو چشمہ لگا ہوا ہوتو کیا نماز کے دوران چشمہ اتارنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر نظر کا چشمہ ہےاور اس کے بغیر زمین وغیرہ اچھی طرح نظر نہیں آتی ہے، تو چشمہ ا...

استفتاء 1۔کیااول صف کا اجر باقی صفوں سے تین گنا زیادہ ہے؟2۔اگر تکبیر اولی کے بعد اول صف میں جگہ مل جائے تو کیا پھر بھی اجر زیادہ ہے؟3۔تکبیر اولی کا اجربغیر تکبیر اولی کی بنسبت   کتنا زیادہ ہے ؟4۔کیا والدہ محترمہ...

استفتاء ہم مین بازار سے تقریباً 15 کلومیٹر دور پہاڑی علاقے میں رہتے ہیں گاؤں کی 5 گاڑیاں  ہیں جو گاؤں سے بازار چلتی ہیں  گاؤں میں کل تین دوکانیں ہیں   گاؤں میں ہم سے اوپر دو چھوٹے چھوٹے اور بھی گاؤں ہیں جو ہمارے ساتھ  غم و ...

استفتاء آجکل ایک نیا رواج چل نکلا ہے کہ قربانی کے گوشت پر ختم دلوایا جاتا ہے کہ جب قربانی کی جاتی ہے تب گوشت بنا کر اس پر قرآن خوانی کر کے اس کا ایصال ثواب اپنے مرحومین کو كياجاتا ہے۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ حالانکہ قربانی تو...

استفتاء 1۔قیام ِ اللیل اور تراویح میں کیا فرق ہے؟ 2۔کسی سے سنا ہے کہ تراویح  کا لفظ حدیث میں نہیں آیا ہے اسلیے تراویح ثابت نہیں ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء الزیادۃ فی الاذان مکروہۃ(البحرالرائق)سے کراہت تحریمی مراد ہے یا تنزیہی۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں کراہت سے کراہت ِ تحریمی مراد ہے یا تنزیہی؟ ہمیں اس کی صراحت نہیں م...

استفتاء جب عمرہ کیا  اور  سر کے بالوں  کو نہ چوتھائی کاٹا نہ حلق کرایا۔ اور اس آدمی پر دم آگیا  آدمی نے دم ادا نہ کیا اور حرم مکہ سے چلا گیا کیا اس دم والے آدمی پر بیوی حلال ہوگی یا نہیں  ؟ اگر بیوی حلال ہوگی  یا نہیں ہوگی ...

استفتاء میرے بیٹے کی عمر تقریباً16  سال ہے اس نے ایک دن کسی وجہ سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھا کہ میں اپنی بہن کو ٹیوشن   نہیں لے کر جاؤں گا لیکن ابو کے کہنے پر وہ اپنی بہن کو ٹیوشن سے لے کر آیا ہے اب اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیں ...

استفتاء 1۔میں دبئی  میں تین ماہ سے مقیم ہوں یہاں پر عصر کی نماز شافعی مسلک کے مطابق جلدی ہوجاتی ہے،میرا تعلق حنفی مسلک میں دیوبند سے ہے،کیا مجھے عصر کی جماعت کی پابندی کرنی چاہیے یا پھر اکیلے حنفی مسلک کے وقت کےمطابق نماز ا...

استفتاء کیا ایسے گاؤں میں جمعہ کی نماز درست  ہے جہاں ضروریات زندگی کی کوئی چیز دستیاب نہ ہو اور جمعہ بھی علماء نے نہیں بلکہ ایک سیاسی جلسے کے دوران شروع کیا گیا ۔مقامی علمائے کرام نے بھی اس کی مذمت کی ہے۔وضاحت مطلوب ہے ...

استفتاء ماں نے بیٹی کی شادی کے بعد باپ سے کہاکہ آپ بیٹی کو جیب خرچ شادی سے پہلے دیتے تھے وہ اب مجھے دیا کریں تاکہ میں اسکی (بیٹی کی ) طرف سے زکوٰۃ نکالا کروں۔ باپ ہر ماہ 2000روپے اپنی بیوی کو دیتا ہے اور وہ اپنی بیٹی  کی ط...

استفتاء میں ****** پرندوں کا بزنس کرتا ہوں یعنی میں پرندے تجارت کی نیت سے خریدتا اور بیچتا ہوں   (1) بعض دفعہ تو ہم پرندے ہی آگے بیچتے ہیں (2) اور بعض دفعہ پرندوں کے انڈے ہوتے ہیں ان سے بچے ہوتے ہیں ان کو بیچتے ہیں تو کیا ...

استفتاء **ایسے وقت میں طواف سے فارغ ہوا کہ عصر کی نماز کھڑی ہوئی تو اب**واجب طواف نفل مغرب کے بعد پڑھے گا تو ** یہ نفل مغرب کی سنت سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب...

استفتاء باوضو اور بغیر وضو کے عمل کرنے میں  ،اسی طرح  مسجد کی حدود میں اور مسجد کی حدود سے باہر کوئی عمل کرنے میں کتنے گنا تک اجر زیادہ ملے گا ؟ جیسا کہ صدقہ کرنا، کسی کو قرض دینا ،مسجد کے لیے چندہ دینا،تلاوت کرنا ، تسبیحات...

استفتاء آپ سے قربانی کے متعلق ایک سوال کرنا ہے کہ والد صاحب نے وراثت میں پانچ مکانات چھوڑے ہیں جن میں سے تین میں ہماری بہن بھائیوں کی رہائش ہے اور دو ہم نے کرائے پر دیے ہیں، وراثت ابھی تقسیم نہیں ہوئی ،وراثت کا حصہ جو مجھے ...

استفتاء دو سال قبل 2020 ء میں والد صاحب کو حج کیلئے تیار کیا  ان کے پاس حج کا خرچ نہیں تھا چھوٹے بھائی نے جو کہ پاکستان سے باہر ہے اس نے میرا اور والد صاحب کا سرکاری حج سکیم کا خرچ بڑے بھائی کے اکاؤنٹ میں بھیجا وہ چیک ہم نے...

استفتاء اگر غسل جنابت کے بعد بھی اندر سے کچھ منی  نکلے تو کیا غسل دوبارہ کرنا فرض ہوگا؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)آپ مرد کے بارے میں پوچھنا چاہ رہے ہیں یا عورت کے بارے میں ؟(2) کیا غسل سے پہلے  سونا ، پیشاب کرنا یا کم از کم ...

استفتاء میں سعودیہ عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں۔ میرا کام اس نوعیت کا ہے کہ گزشتہ رمضان میں میری ڈیوٹی رات کی تھی اسی وجہ سے میں اپنی بیوی کے لیے ٹائم نہیں نکال پاتا تھا اور دن میں روزہ ہوتا تھا تو شہوت کے غلبہ کی وجہ ...

استفتاء ہم جہاں جمعہ پڑھتے تھے وہاں کی  مسجد  کی انتظامیہ نے عالم کو تبدیل کر دیا لیکن عالم مسجد نہیں چھوڑنا چاہتا تھا اور بات پولیس تک جا پہنچی  اب عالم نے ضد میں آکر اس مسجد کے ساتھ ہی دوسری مسجد بنانا شروع کر دی ۔اب سوا...

استفتاء اہلحدیث  کہتے  ہیں کہ بڑے جانور کی قربانی کے سات حصے ہوتے ہیں اور عقیقہ کے لیے بڑے جانور یعنی گائے ، بھینس کا ایک ہی حصہ شمار ہوگا ۔ اس کی وضاحت کر دیں کہ کیا یہ ایسے ہی ہے یا نہیں؟ الجواب :بس...

استفتاء زید نے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے اسلام آباد میں قسطوں پر  خریدا ہے جس کی ترتیب یہ ہے کہ پلاٹ کی کل قیمت 20لاکھ روپے ہے اور ماہانہ قسط 21000 روپے ہے جس میں اب تک زید نے ڈھائی لاکھ روپے جمع کیے ہیں اور موجودہ وقت میں ا...

استفتاء اگر کسی شخص کا انتقال اپنے شہر سے دور ہو جائے تو اس کی میت کو اپنے شہر میں لے کر آنا مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی؟ ملک کے ایک مشہور دارالافتاء والے لکھتے ہے "شرعی عذر کے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ یا دو میل سے زی...

استفتاء جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑنا ،کیا یہ سنت ہے یا افضل ہے اس  کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے دن خطیب کا ہاتھ میں عصا پکڑ کر خطبہ پڑھنا سنت ہے  ت...

استفتاء (1) طلاق یافتہ جوان لڑکی ہے ساتھ میں 6 سالہ بچی ہے اور کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے صرف کھانا والدین دیتے ہیں ۔اکثر اوقات گھریلو جھگڑے کی وجہ سے کھانا بھی باہر سے منگوانا پڑتا ہے خود سے  کبھی عید وغیرہ پہ  بچی کو کپڑے لے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved