• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء حضرت گزارش ہے کہ ہمارے گاؤں میں وفات /فوتگی اور نمازِ جنازہ کے بعد ایک رسم زوروں پر ہے کہ چالیس(40 ) دن تک اور رمضان جو وفات ہونے کے بعد گزرا اس کی عید پرتعزیت کی جاتی ہے اور ہاتھ اٹھا کر دعا کی جاتی ہے ۔ گزارش ہے ک...

استفتاء فقہ کی کتب میں مصارف زکوٰۃ کے حوالے سے یہ بات مذکورہے کہ وہ مسکین یا فقیر جو نصاب کا مالک نہ ہو وہ زکوٰۃ لے سکتا ہے اور جو صاحب نصاب ہو اس کیلئے زکوٰۃ لینا جائز نہیں ہے بلکہ اس پر زکوٰۃ  ادا کرنا واجب ہے ۔تو کیا اس ...

استفتاء (1)میرا سوال   صدقہ کے با رے میں ہے  کہ کیا کسی غریب کو پیسے  دے کر صدقہ کیا جاسکتا ہے ؟(2)پرندوں کو گو شت ڈالنے سے   صدقہ ہو جاتا ہے  یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)کسی...

استفتاء ہماری مسجد میں اوپر کی منزل پر جانے والی سیڑھیاں مسجد میں شامل نہیں اب رمضان میں انتظامی وجوہات کے پیش نظر معتکفین حضرات  اوپر کی منزل میں اعتکاف کرتے ہیں اور بعض اوقات انہیں نماز کے لیے یا وضو استنجے کے لئے ان سیڑھ...

استفتاء برائے مہربانی حدیث  کی رو سے 9 اور 10 محرم کے روزے کی  فضیلت بتلا دیجیے اور یہ روزہ کیوں  رکھا جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دس محرم کو روزہ رکھنے کی فضیلت یہ ہے کہ یہ روزہ گز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہذی القعدہ کے آخر میں یا اشھر حج میں عمرہ کرنے کے بعد اگر احرام کھول دیا جائے اور پھر پانچ ذی الحج کو حج وعمرہ دونوں کی نیت سے احرام باندھ لے تو کیا اس طرح کرنا ٹھیک ہو گا؟ یعنی اش...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمار اایک دوست امریکہ میں رہتا ہے اور وہ اپنے ایک دوست کو جو کہ پاکستان میں رہتا ہے پچھلے بارہ سال سے زکوۃ کی رقم دے رہا ہے ۔اب بار...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر عورت کے ٹخنے ننگے ہوں   تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟ اور اگر وہ اکیلی نماز پڑھ رہی ہو یا اس کے پاس دوسری عورتیں   ہوں   اور اس کے ٹخنے ننگے ہوں   تو کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء ۱۔ ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر عورت کو حیض کے دن ہیں توان میں وہ اپنے بچے کا قرآن سن کر اس کی غلطی بتا سکتی ہیں یا نہیں ؟۲۔ اگر مقتدی دس گیارہ سال کے بچے ہیں تو ان کو جماعت کروائی جائے تو جماعت ہو جائے گی؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے یوں کہا کہ ’’مجھے کلمہ کی قسم میں یہ کام نہیں کروں گا ‘‘ ۔  کیا اس سے قسم ہو گئی ؟اس آدمی نے پھر وہ کام کرلیا تو کفارہ دینا ہو گا یا نہیں ؟اور کفارہ ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمندرجہ ذیل چند سوالات کے جوابات قرآن وحدیث کی روشنی میںمرحمت فرمائیں۱۔ جمعۃالمبارک کے دن مسجد میں موجود نمازیوں کے لیے دوسری اذان اور تکبیر اولی کا جواب دینا اور انگوٹھوں کو چ...

استفتاء آج کل مساجد میں متعدد نمازی کرسیوں پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے ہوتے ہیں ان کے لیے صف میں بیٹھنے کی ترتیب شریعت کے مطابق کیا ہے ؟انہیں صف کے ایک کونے میں ہی بیٹھنا چاہیے  اگرچہ بیچ میں جگہ خالی ہو یا وہ درمیان صف میں ...

استفتاء ہماری مسجد میں  ایک مسئلہ پیش آیاہوا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ کہ امام صاحب کے پیچھے جو پہلی صف بن رہی ہے اس میں  دوستون آرہے ہیں  ۔ایک بھائی صاحب نے فرمایا ہمارے پیارے نبی ﷺ نے دوستونوں  کے درمیان نماز پڑھنے سے منع ...

استفتاء حنفیہ ؒ کے نزدیک سعی سے فارغ ہو کر دو رکعت دوگانہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حنفیہ ؒ کے نزدیک سعی کے بعد دو نفل پڑھنے کی حیثیت مستحب کی ہے ۔چنانچہ غنیۃ الناسک (...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر قربانی کے جانور کا پیدائشی طور پر خصیہ ایک ہو تو اس کی قربانی جائز ہے کہ نہیں  ؟کسی کتاب کا حوالہ ضرور دیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے ۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے بچپن کے چند سالوں میں (بلوغت کے بعد)نماز باقاعدگی سے نہیں پڑھی ۔کوئی نہ کوئی ضرور چھوٹ جاتی تھی ۔لیکن اب مجھے یاد نہیں کہ کون سی نماز چھوٹی یا کتنیں چھوٹیں ۔اب میرے لیے نماز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2002میں  مجھے کینسر کا مرض ہو گیا تھا ۔شوکت خانم سے علاج کروایا اس وقت میں  صاحب نصاب تھی مگر پوری پوری ۔اس وقت علاج پر پانچ لاکھ روپے خرچ آتاتھا جو میرے پاس نہ تھا ۔اس لیے میں  ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے دل ہی میں نیت کی اگر مکان منافع کے ساتھ فروخت ہو گیا تو میں اللہ کے راستہ میں دو فیصد دوں گا۔ابھی تک مکان فروخت نہیں ہوا ۔کیا میں اپنی نیت کو ختم یا تبدیل کرسکتا ہوں ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص فرض نماز کے قعدہ اخیرہ میں درودشریف کے بعد دعاؤں میں دشمن کو زیر کرنے کے لیے اللھم انا نجعلک فی نحورھم.....یا اس جیسی دعا...

استفتاء ہماری مسجد میں عورتیں رمضان المبارک میں تراویح کے لیے آتی ہیں،اسی طرح جب مسجد میں جلسہ ہوتا ہے تب بھی آتی ہیں، الگ باپردہ  نظم ہوتا ہے۔ابھی انتظامیہ کا خیال یہ ہے کہ جمعہ کے لئے بھی عورتوں کے آنے کا نظم بنایا جائے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1. اگر دوسری اور تیسری رکعت میں شک ہو جائے تو کیا کر ے ؟اگر کسی جانب غالب گمان نہ ہو سکے۔؟ 2. پہلی اور دوسری رکعت میں شک کی صورت میں ہر رکعت میں التحیات پڑھنے...

استفتاء ۱۔ وتر پڑھنے کے صحیح طریقے کون کون سے ہیں ؟  ۲۔        ایک وتر کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔وتر پڑھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ تین رکعت وتر ایک سلام کے ساتھ پڑھی جائیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت اس بات کا جواب لازمی دیں کہ کیا چاروں ائمہ کے نزدیک قضائے عمری ہے؟ مراد قضائےعمری سے قضاء نمازیں ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو نماز قضا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ:مجھے چکر آنے کا عذر ہے جس کی وجہ سے میں کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتا ۔جبکہ مجھے زمین پر سجدہ کرنے  ، صحیح رکوع کرنے اور الت...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھناچاہتاہوں کہ نماز میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت میں "غیرالمغضوب علیھم ولاالضالین" پڑھنا لازم ہے یا "غیرالمغظوب علیھم ولاالظالین"پڑھنے سے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved