عمرے میں حلق یا قصر کروانے کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص اپنے والد مرحوم کے نام سے عمرہ کرنا چاہے تو اس کے لیے حلق کروانا ضروری ہے؟یا قصریعنی انگلی کے پورے کے برابر یعنی تھوڑے سے بال بھی کٹوا سکتا ہے،کیونکہ وہ پہلے اپنا عمرہ کر چکا ہےدوسرا عمرہ اپنے والد کی ...
View Detailsآیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
استفتاء اگر آیت سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے آیت نہ پڑھی جائے تو کیا سجدہ واجب ہوگا؟الجواب: واجب ہوگا۔مذکورہ جواب کے متعلق مزید سوال :دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر یہ فتویٰ ہے کہ "جی ...
View Detailsزکوٰۃ کے متعلق مختلف سوالات
استفتاء کسی کی بہن اگر طلاق کے بعد گھر آگئی ہو اور اس کے پاس پانچ تولہ سونا ہے ایک پلاٹ ہے جس کی مالیت سات لاکھ ہے اور وہ نوکری کرتی ہے، تنخواہ 45 ہزار تک ہے(1) كيا وه زکوٰۃ کی مستحق ہے؟ اور اس کی تین بیٹیاں ہوں ،ایک ...
View Detailsبر سر روزگار مدرس کا دینی کتابوں کے لیے زکوۃ لینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طالب علم تو غنی ہونے کے باوجود اپنی ضروریات کے لیے زکوۃ لے سکتا ہے ، جیسا کہ در مختار میں موجود ہے ۔ لیکن کوئی بندہ طالب علم نہیں ، بلکہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہ...
View Detailsجمعہ میں لوگوں کی گردنیں پھلانگنے کی وعید
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ جو وعید حدیث شریف میں آئی ہے کہ" جس نے جمعہ کے دن لوگوں کی گردن پھلانگی اس نے جہنم میں جانے کا اپنی گردن کو پل بنا لیا "...
View Detailsوتر كے بعد دو رکعت نماز
استفتاء سنت: وتروں کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھتے ہیں ان نفلوں میں پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد اذا زلزلت الارض اور دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۃ قل یا ايها الکافرون پڑھے تو یہ دو رکعت قائم مقام تہجد کے ہوجاتی ہی...
View Detailsنماز کے بعد بلند آواز سے اللہ اکبر کہنا
استفتاء سوال یہ ہے کہ فوائد صفدریہ (***) میں لکھا ہے کہ فرض نماز کے بعد بلند آواز سے اللہ اکبر کہنا معتزلہ کی ایجاد ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟ تسلی بخش جواب مرحمت فرما کر میرے اس تذبذب کو دور فرمائیں ۔ ...
View Detailsکیادوران طواف وسعی قضائے حاجت کے لیے جاسکتے ہیں؟
استفتاء طواف کرتے یا سعی کرتے وقت واش روم(بیت الخلاء) جانا پڑ جائے تو جاسکتے ہیں؟ اگر جاسکتے ہیں تو طواف یا سعی کے چکر دوبارہ سے شروع کریں گے یا جہاں سے چھوٹے تھے وہیں سے شروع کریں گے؟ الجواب :بسم...
View Detailsنماز پڑھتے ہوئے احرام کا کپڑا اگر چہرے کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
استفتاء اگر نماز پڑھتے ہوئے احرام منہ کو لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر خود بخود لگ جائے اور فوراً ہٹا دیا جائے تو کچھ واجب نہ ہوگا اور فوراً نہیں ہٹایا تو فدیہ ...
View Detailsاحرام کی حالت میں عورت سرکا مسح کیسے کرے؟
استفتاء عورت احرام کی حالت میں سر کا مسح کیسے کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت احرام کی حالت میں بھی ویسے ہی مسح کرے گی جیسے احرام کی حالت کے بغیر کرتی ہے کیونکہ احرام کی حالت میں سر پر ...
View Detailsقبر پر ہاتھ لگا کر سلام کرنے کا حکم
استفتاء قبر کو ہاتھ لگا کر سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کو ہاتھ لگا کر سلام کرنا درست نہیں۔توجیہ: آپ ﷺ سے صرف زبان سے مختلف دعائیں اور "السلام عليكم يا اهل القبو...
View Detailsدوسری رکعت کو پہلی رکعت سے لمبا کرنے سے سجدہ سہو کا حکم
استفتاء 1۔میں نے ایک رکعت میں قراءت چھوٹی کی اور دوسری رکعت میں قراءت لمبی کی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا؟2۔ کیا قراءت میں بین الرکعتین تسویہ کرنے کا حکم فرض وسنن ونوافل سب میں ہے یا صرف فرض میں ہے؟ ...
View Detailsنماز کے متعلق مختلف سوالات
استفتاء عمر بھر کی نمازیں دوبارہ پڑھنا(1)جس کی نمازوں میں نقصان و کراہت ہو وہ تمام عمر کی نمازیں پھیرے تو اچھی بات ہے اور کوئی خرابی نہ ہو تو نہ چاہیے اور کرے تو فجر اور عصر کے بعد نہ پڑھے اور تمام ...
View Detailsسجدہ تلاوت سے متعلق متفرق مسائل
استفتاء ايك استاد تجويد کی کلاس لیتا ہے ،استاد سبق پڑھاتا ہے سب مل کر اس کے پیچھے پڑھتے ہیں :1۔آیت سجدہ پڑھائی اور سب نے پڑھا تو ہر ایک پر کتنے سجدے لازم آئے؟2۔اگلے دن سب نے باری باری وہی آیت سنائی تو ہر ایک پر ک...
View Detailsجانور ذبح کرنے کے بعد اگر کلیجی خراب نکل آئے تو قربانی کا حکم
استفتاء اگر قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد کلیجی مکمل طور پر خراب نکل آئے تو بعض علماء کہتے ہیں کہ قربانی نہیں ہوئی جبکہ بعض علماء کہتے ہیں کہ قربانی ہوگئی ہے اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :ب...
View Details“قل إن ربي يقذف بالحق علام الغيوب” کی جگہ “يقذف بالغيب” پڑھنے سے نماز کا حکم
استفتاء نماز میں "قل إن ربي يقذف بالحق علام الغيوب" کی جگہ "يقذف بالغيب" پڑھنے سے نماز فاسد ہوجائے گی یا نہیں ؟ الجواب :بسم الل...
View Detailsکیا وتر کی نماز واجب ہے یا سنت ؟
استفتاء جامع ترمذی کتاب: وترکا بیان حدیث نمبر: 454وَرَوَى سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُهُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: الْوِتْرُ لَ...
View Detailsگھر بنانے کی نیت سے خریدی ہوئی فائل پر زکوۃ کا حکم
استفتاء اگر ایک شخص نے کسی سوسائٹی میں گھر بنانے کی نیت سے فائل لے رکھی ہے اور اس کی قسطیں ابھی ادا کررہا ہے،ابھی اس فائل کی بیلٹنگ نہیں ہوئی یعنی پلاٹ نمبر نہیں لگا اور یہ جب چاہے اس پلاٹ کو بیچ کر نکل بھی سکتا ہےکیون...
View Detailsقربانی کے جانور میں نذر کی نیت کرنا
استفتاء اگر کسی نے منت مانی ہو کہ ہمارا ذاتی گھر ہوگا تومیں دو بکرے اللہ کی راہ میں صدقہ کروں گی اب اگر قربانی میں یہ نیت بھی شامل ہو تو آیا منت پوری ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsنماز میں ہاتھ کے اشارہ سے سلام کا جواب دینا
استفتاء مسجد میں کوئی شخص نمازی کو سلام کرتا ہے تو اس کے سلام کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟ اگر نہیں دینا چاہیے توحدیث سے حوالہ کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔ جہلمی گروپ نے فتنہ پیدا کیا ہوا ہے کہ ہاتھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینا...
View Detailsبچے کے بالوں کے بقدر چاندی صدقہ کرنا
استفتاء ایک دوست نے پوچھا ہے کہ جب عقیقہ کیا جاتا ہے تو بچے کے سر کے بالوں کا وزن کر کے اتنی چاندی کی قیمت صدقہ کی جاتی ہے۔ اس کا حوالہ چاہیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کے حوالے درج ذ...
View Detailsسنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت ثناء سے شروع کرنا
استفتاء سنت غیرمؤکدہ کی تیسری رکعت ثناء سے شروع کرنے کی شرعی حیثیت اور حوالہ چاہیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًسنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کو ثناء سے شروع کرنا صرف مستحب ہے فرض ...
View Detailsدعائے گنج العرش، درود ماہی اور دعاء قدح وغیرہ کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دعائے گنج العرش، دعائے قدح اور درود ماہی کا پڑھنا کیسا ہے؟ کیا یہ دعائیں اور ان کے فضائل احادیث سے ثابت ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsسلام کے جواب کا طریقہ
استفتاء اگر کوئی السلام علیکم کہے تو جواب میں وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ کہیں اور اگر کوئی السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہے تو جواب میں وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کہیں اور اگر کوئی السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کہے تو...
View Detailsمغرب کی اذان کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنے کا حکم
استفتاء لوگ ہمارے ہاں مغرب کی اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں، کیا شریعت میں اس کا کوئی ثبوت ہے؟ اس طرح دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان کے بعد کی جو مسنون د...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved