ہر رکعت میں ثناء پڑھنے کا حکم
استفتاء اس سوال کا جواب مطلوب ہے کہ ایک امام مسجد فرائض وسنن ونوافل کی دوسری رکعت میں بھی ثناء پڑھنے کا عادی تھا اب بعد میں پتہ چلا کہ ثناء فقط پہلی رکعت میں ہی پڑھتے ہیں اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو گزشتہ نمازوں کا کیا حکم...
View Detailsنماز ميں قراءت کی تفصيل
استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کے کہ فرائض ِ نماز میں سے ایک فرض قراء ت پڑھنا ہے ۔اس کی مکمل تفصیل درکار ہے قراءت سے کیا مراد ہے ؟اور کتنی قراءت فرض ہے ؟اور کتنی قراءت واجب ہے ؟ الجواب...
View Detailsترک واجب کی وجہ سے نماز کا اعادہ کرنے کی صورت میں نئے آنے والے کا شامل ہونا
استفتاء مفتی صاحب !نماز کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا( جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 85 پر) لکھا ہے کہ:اگر پہلی دفعہ جماعت کی نماز میں واجب ترک ہونے کی وجہ سے دوبارہ جماعت کا اعادہ کر رہے ہیں تو ایسی صورت م...
View Detailsفجر میں بالترتیب قرآن پڑھنا2۔نماز کےفاسد ہونے کی ایک صورت
استفتاء ۱-ایک مسجد میں امام مقرر ہے جو کہ حافظ ہے اور عالم ہے لیکن ایک صاحب جن کے مسجد انتظامیہ کے ساتھ تعلقات ہیں اور اس کا بیٹا حافظ قرآن ہے اس کی خواہش ہے کہ اس کا بیٹا نماز فجر میں بالترتیب قرآن پاک پڑھے امام صاحب نے ...
View Detailsجماعت چھوٹ جانے پر گھر والوں کو اکٹھا کر کے جماعت کا حکم
استفتاء مسجد کی جماعت سے اگر کوئی رہ جائے تو کیا گھر میں عورت کو پیچھے کھڑاکرکے جماعت کرواناجائز ہے ؟اگر جائز ہے تو اقامت اور صف بنانے کا طریقہ کیا ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کوئی ...
View Detailsعورت پر غسل فرض ہونے متعلق سوالات
استفتاء 1-کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت رات کو سوئی اور اس نے خواب دیکھا جس میں وہ اپنی فرج میں انگلی داخل کررہی ہے ،صبح اٹھی تو کپڑوں پر کوئی نشان وغیرہ موجود نہ تھا ۔کیا ایسی عورت پر غسل فرض ہ...
View Detailsکیا سیٹ پر سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
استفتاء اگر آدمی گاڑی کی سیٹ پر بیٹھ کرسوجائے اور پیچھے ٹیک بھی لگی ہو مگر سرین ایسے جمی ہو کہ ہوا کاخروج مشکل ہو تو کیا ایسے سونے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک قول کے ...
View Details(1)اپنی بیوی کی شرمگاہ دیکھنا (2)غسل جنابت سے پہلے کھانا پینا(3)ناپاک بستر پر سونے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔کیا مرد اپنی بیوی کی شرمگاہ کو دیکھ اورہاتھ لگاسکتا ہے؟۲۔کیااحتلام ہوجانے کےبعد کچھ کھانا پینا جائز ہے نہانے سے پہلے؟۳۔اگر آپ کو سوتے وقت بستر میں احتلام ہوجائے تو یہ مع...
View Detailsبغیر طہارت ذکر کرنے کاحکم
استفتاء طہارت کےبغیر اللہ کا ذکر مناسب نہیں ۔مسند احمد میں ہےعن المهاجر بن قنفذ بن عمير بن جدعان قال سلمت على النبي صلى الله عليه وسلم وهويتوضا فلم يرد علي فلما خرج من وضوئه قال لم يمنعني...
View Detailsشیعہ کی نماز جنازہ ادا کرنے والے کا حکم
استفتاء شیعہ کی نماز جنازہ اداکرنےسے کیا تجدید ایمان اورتجدید نکاح ہوگا ؟وضاحت مطلوب ہے:کیا سائل کو اس کے عقائد کاعلم تھا؟جواب وضاحت:سائل عامی آدمی ہے اس کو ان کے عقائدکا نہیں پتا تھا۔ ...
View Detailsوطن اصلی کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !میرے والد صاحب پشاور میں رہتے ہیں اور ہماراایک گھر پشاور میں ہے اور ایک لاہور میں۔ ایک بھائی والد صاحب کے ساتھ گاؤں میں رہتے ہیں، باقی چار بھائی لاہور میں رہتے ہیں اور و...
View Details۱۔مسجد نبوی میں کون سے مقامات پر دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔۲۔حالت احرام میں منہ وغیرہ ڈھانپنا اور اس کا حکم۔۳۔حالت احرام کے نفل
استفتاء ۱۔ مسجد نبویﷺ میں کونسے مقامات پر دعا ئیں قبول ہوتی ہے ؟۲۔ ایک عورت کے حالت احرام میں کپڑا اس کے منہ پر آ جائے دس یا آدھا گھنٹہ یا ایک گھنٹہ ،نصف دن ،نصف رات سے کم ،نصف دن نصف رات کے برابر نصف دن نصف رات سے زی...
View Detailsمسبوق کے امام کےساتھ سلام پھیرنے کے متعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1-اگر مسبوق امام کے ساتھ ایک طرف سلام پھیر دے تو مسبوق پر سجدہ سہو ہوگا کہ نہیں؟2۔ اگر دونوں طرف سلام پھیر دے اور استغفراللہ بھی کہہ لے پھر نمازپوری کر کے سجدہ سہو کرے ،تو کیا ...
View Detailsراستے کی مسجد میں دوسری جماعت کا حکم
استفتاء مسافر حضرات ایک مسجد میں دوسری جماعت کراسکتے ہیں؟وضاحت مطلوب:مسجد محلے کی ہے یا راستے کی؟جواب وضاحت:راستے کی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً راستے کی مسجدوں میں دوسری جماعت کران...
View Detailsکیا دودھ پیتے بچے کو چھوڑ کرحج پر جانا ضروری ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی عورت حج کرنا چاہتی ہے اور اس کا ایک نومولود بچہ ہے اور بچے کو دودھ پلاتی ہے اور اس پر حج بھی فرض ہے تو افضل عمل کیا ہے؟ یہ کہ وہ بچے کو چھوڑ کر پہلے حج کرے یاانتظار کرے بچ...
View Detailsفرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ ملانے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش یہ ہے کہ فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں اگر بھول کر سورہ فاتحہ کے ساتھ سورت بھی ملا لی جائے تو کیا سجدہ سہو کرنا ضروری ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامد...
View Detailsتکبیر اولی کی فضلیت کو پانے کی حد
استفتاء مفتی صاحب تکبیر اولیٰ کہاں تک ہوتی ہے امام کے اللہ اکبر کی راءتک، یاقراءت شروع کرنے تک؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تکبیر اولیٰ کہاں تک ہوتی ہے؟اس بارے میں کئی اقوال ہیں، جن میں سب سے...
View Detailsسجدہ شکر کے لیے وضو ضروری ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۲۔کیا سجدہ شکر کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۲۔ سجدہ شکر کے لیے بھی باوضو ہونا ضروری ہے ۔مراقی الفلاح (205)...
View Detailsٹرانسفرفیس پر زکوۃ کاحکم
استفتاء ایک شخص یکم رمضان کو زکوۃ کا حساب کرتا ہے اس نے شعبان کے مہینے کے آخر میں چھ کروڑ روپے میں رہائشی پلاٹ کا سودا کیا جس کے پیسے اس نے آئندہ چھ ماہ میں ادا کرنے ہیں ۔اس پلاٹ کی ٹرانسفر میں بمعہ ٹیکس وغیرہ کے 55لاکھ ر...
View Details1- نماز جنازہ میں رفع یدین کا حکم 2- ہر تکبیر کے بعد ہاتھ باندھنا 3-چوتھی تکبیر کےبعد ہاتھ چھوڑیں یا باندھیں
استفتاء نماز جنازہ کے طریقے کے حوالے سے چند سوال ہیں جن کا جواب جلدفرمادیں ۔چار تکبیریں، پہلی کے بعد ثناء دوسری کے بعد درود تیسری کے بعد دعا چوتھی کے بعد سلام ۔1۔ کیا چاروں تکبیروں کے ساتھ رفع الیدین کیا ج...
View Details1)امام الحرام کے پیچھے خواتین کا نماز پڑھنا2)طواف کے چکروں کی یاد دہانی کے لیے دانے گرانا3)کمرکی تکلیف کے لیے کمر بند باندھنا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہپاکستان سے جانے والی حنفی مسلک کی معتمر خواتین کی مسجد الحرام میں امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ایک معتمر شخص سا...
View Details۱)ناپاکی کی حالت میں ناخن اوربال اتارنا(۲)زکوۃکے پیسوں سے کوئی چیز خریدکردینا
استفتاء ۱۔ ناپاکی کی حالت میں کیا غیر ضروری بال اور ناخن اتار سکتے ہیں کہ نہیں ؟۲۔ اوریہ کہ غسل کے وقت ان کا اتارنا ضروری ہے؟۳۔ اگر ہم کسی کو زکوۃ کے پیسے نہیں دے سکتے تو کیا ان پیسوں کی کوئی چیز خرید...
View Detailsایڈوانس کی رقم پر زکوۃ کاحکم
استفتاء اگر کسی شخص نے کسی چیز کی اجرت یا مزدوری پیشگی یعنی (ایڈاونس) وصول کرلی ۔مثلا اپنے کسی مکان یادکان کو کرایہ پر دیا اور اس کا پیشگی کرایہ وصول کر لیا یا کسی کا کوئی کام کرنے کا طے کرکے اس کام کی مزدوری پیشگی وصول کرل...
View Detailsبیوی یا محرم کے ساتھ کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں مسئلہ محاذات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب اپنی محارم عورتوں میں سے یا اپنی زوجہ کے ساتھ محاذات میں کھڑےہو کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اپنی محرم عورت یا اپنی ...
View Detailsزکوۃ کی رقم مدرسہ ومسجد کی تعمیر میں دینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے پاس ذاتی زکوۃ کے روپے ہیں جو میں ادا کرتا ہوں ،الحمدللہ۔۱۔کیا میں مدرسہ کی تعمیر کے لئے یہ روپے دے سکتا ہوں ؟(۲)ہم نے مسجد کے لئے جگہ لی ہے ،کیا مسجدکی جگہ کے لئے یہ روپے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved