• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء عشاء کی نماز میں  امام صاحب نے ’’الذین ھم عن صلاتھم ساھون‘‘ کی جگہ ’’الذین ھم علی صلاتھم ساھون‘‘ پڑھا، تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو نہیں  ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک مسجد ہے اس کا کوئی مستقل امام نہیں ہے۔ کیا اس میں  کوئی بغیر داڑھی والا (داڑھی منڈانے والا) شخص جو قرآن پاک پڑھا ہوا ہو امامت کرواسکتا ہے ؟ جبکہ اس کے پیچھے نماز پڑھنے والوں  کو کو...

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحبالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں  اس علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  :میری کفالت میں  میرے بھائی کی بیٹی ہے ، میرا بھائی یعنی اس بچی کا والد فوت ہوچکا ہے اور اس ب...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمزاج گرامی!امید ہے کہ آنجناب بخیر و عافیت ہوں  گے۔مختصراً گذارش یہ ہے کہ راقم الحروف بندہ ناچیز محمد عبد الحمید تونسوی عفا اللہ عنہ کو آنجناب کے تحریر کردہ رسالہ ’’مسنو...

استفتاء فرض روزہ اگر ٹوٹ جائے اور 60 روزے رکھنے کی طاقت نہ بھی ہو تو کیا وہ 60مسکینوں کی جگہ اگر مسجد میں وہ رقم دے دی جائے تو اس پر کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کفارہ کی رقم مسجد ...

استفتاء یا میں ماہواری کی بنا پر رمضان کے چھوڑے ہوئے قضاء کے روزے شوال کے چھ (۶) روزوں کی نیت سے رکھ رسکتی ہوں ؟ایسا کرنا صحیح نہیں، اس لیے کہ شوال کے چھ (۶) روزے رمضان المبارک کے روزے مکمل کرنے کے بعد ہوتے ہیں .شیخ...

استفتاء جامعہ مدنیہ قدیم کی مسجد موجودہ پیمائش کے اعتبار سے 40گز لمبی ہے اور 17گز چوڑی ہے۔مسائل بہشتی زیور میں مسئلہ لکھاہے’’ جب چوڑائی بھی بیس گز ہو تو مسجد بڑی شمار ہوتی ہے ۔جس میں نماز ی کے  آگے سے دوصفوں کا فاصلہ رک...

استفتاء یا میں ماہواری کی بنا پر رمضان کے چھوڑے ہوئے قضاء کے روزے شوال کے چھ (۶) روزوں کی نیت سے رکھ رسکتی ہوں ؟ایسا کرنا صحیح نہیں، اس لیے کہ شوال کے چھ (۶) روزے رمضان المبارک کے روزے مکمل کرنے کے بعد ہوتے ہیں۔شیخ ...

استفتاء مارچ: ………………  شروع 17 کو ، … اور ختم 23 کو…  ٹوٹل 6 دن۔اپریل: ……………… شروع 13 کو … اور ختم 20 کو … ٹوٹل 7 دن۔مئی: ………………  سپوٹنگ 7,8,9 تاریخ کو  … 3 دن۔………………   پھر 10 مئی سے زیادہ خون  … ختم 20 کو … ٹوٹل...

استفتاء ہمارے محلے میں ایک بیوہ خاتون ہیں محلے کے بہت سارے لوگ ان کو زکوۃدیتے ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کو زکوۃدیناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ بیوہ مستحق زکوۃ ہے تو ان کو ...

استفتاء ہیجڑوں کو کسی قسم کے صدقات وغیرہ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہوں تو دے سکتے ہیں بس یہ خیال رہے کہ وہ  آپ کے تعاون کو گناہ کے کاموں میں استعمال نہ کریں۔...

استفتاء جس خانقاہ میں...

استفتاء رمضان میں دن کے وقت اگر آدمی مستی مستی مین اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے اور دونوں میاں بیوی روزے کی حالت میں نہ ہوں تو اس کے یے کیا وضاحت ہے؟ لکھ کر وضاحت فرمائیے۔وضاحت مطلوب ہے:میاں بیوی کوے روزہ کی حالت میں ن...

استفتاء 1۔نماز میں ہاتھ باندھنے 2۔اور تکبیر کے لیے ہاتھ اٹھانے کے کیا کیا صحیح طریقے ہیں ؟ اس حوالے سے احادیث کے متن مع حوالہ جات کی ضرورت ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔احادیث کی رو سے نم...

استفتاء اگر والدین میں سے کوئی مسجد میں نماز پڑھنے سے روکے اس وجہ سے کہ کوئی راستے میں لڑائی جھگڑا یا فساد ہو گا تو کیا یہ بات ماننا جائز ہے؟براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ :راستے میں لڑائی جھگڑا یا فساد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ نماز پڑھنے والا قعدے کی حالت میں اپنے دونوں ہاتھوں کو کس ہیئت میں رکھے ؟اور اس کی انگلیوں کا رخ کیسا ہو؟ برائے کرم وضاحت فرما دیں ۔شکریہ الج...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب دامت برماتھم العالی!ہمارا جامعہ عثمانیہ للبناب کے نام سے حنیف پارک نزد سبزی منڈی لاہور میں ایک مدرسہ ہے جس میںتقریبا چھ سو طالبات درجہ حفظ اور کتب کی ہیں اور تین سو طالبات اسکول کی تعلیم حاص...

استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک خاتون جن کی عمر تقریبا باسٹھ سال سے زائد ہے ۔شوگر اور بلڈپریشر کی مریضہ ہیں پچھلے سال دل کا بائی پاس بھی کروایا ہے جس کی وجہ سے روزہ رکھنے سے قاصر ہیں ۔ آپ ایسی صورت میں روزہ نہ رکھنے کی وجہ سے ...

استفتاء کل شام میں مسجد نبوی کے ممبر سے بات کی جارہی تھی کہ  آپ اعتکاف کی میں سلام پیش کرنے نہیں جاسکتے ۔پلیز رہنمائی فرمائیں اور اعتکاف والوں کے لیے مسجد کی حدود کہاں تک ہیں ؟کیا مسجد نبوی کی لائبریری اور واش اور باہر کا ص...

استفتاء ہمارے گھر کے پاس مسجد کو شہید کرکے دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے اس سے پہلے تعمیر تقریبا سو سال پہلے ہوئی تھی ۔اس وقت لوگوں نے قبلہ کی سمت کا تعین پوری احتیاط سے کیا گیا ہو گالیکن اب قبلہ کی سمت دیکھی تو تقریبااکیس ،بائ...

استفتاء آج صبح سحری کے بعد میرے پیٹ میں شدید درد ہوا اور بعد میں میں نے قے کی دو دفعہ ۔۱۔سوال یہ ہے کہ میرا روزہ ٹوٹ گیا؟اس کے بعد میری زوجہ نے کہا کہ  آپ دوائی لے لیں تو میں نے دوائی کھائی ۔۲۔اگر روزہ ٹوٹ گیا ہے تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر ایک شخص نے نیند کی حالت میں اپنی بیوی سے ہمبستری کر لی تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟کفارہ آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ ٹوٹ جائیگا البتہ کفارہ نہ...

استفتاء قابل قدر جناب مفتی صاحب ! بندہ اپنی اہلیہ کے ساتھ دو دن مسافر رہا جس کی صورت یہ تھی کہ اپنے وطن سے تقریبا ڈیڑھ سو کلو میٹر دور ایک شہر میں دو تین دن کے ارادے سے سیر وسیاحت کے لیے گیا ۔یہ شہربندہ کا نہ وطن اصلی تھا ن...

استفتاء امام اگر تراویح پڑھا رہا ہو ترایح چھوڑ کر پیچھے  آخری صف جاکر اپنی انفرادی نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انفرادی نماز ادا کرسکتاہے۔...

استفتاء اگر کوئی شخص مسجد میں تاخیر سے پہنچے اور فجر کی جماعت ہو رہی ہو تو جماعت کے ساتھ شامل ہونے کے بجائے پیچھے کھڑے ہوکر پہلے دو سنت ادا کرنے لگ جائے تو کیسا ہے ؟جبکہ لوگوں کی ایک معقول تعداد کا یہ طریقہ ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved