ناپاکی کی حالت میں ناخن کاٹنا یا بال صاف کرنا
استفتاء مسائل بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ حالت جنابت اور حیض میں زیر ناف بال صاف کرنا اور ناخن کاٹنا مکروہ ہے۔اس کا کیا مطلب ہے ،کیا پہلے غسل کرے گی پھر زیر ناف بال کاٹے گی اور پھر ناخن کاٹے گی؟ الجواب ...
View Detailsپندرہ سالہ لڑکے کا تراویح پڑھانا اور اس کی بہن کا سننا
استفتاء میرے دوبچے ہیں حافظ قر آن ہیں پندرہ سال بیٹا حذیفہ اور دس سال بیٹی عبیرہ ۔کیا رمضان میں تراویح میں بیٹا سنائے اور بیٹی سن سکتی ہے ؟باقی نمازیوں میں ان بچوں کی والدہ اور والد ہونگے ۔ الجواب :بس...
View Detailsمستعمل پانی سے استنجاء کرنا
استفتاء وضوء کے پانی سے طہارت حاصل کی جا سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے۔وضوء کےپانی سے کیا مراد ہے؟وضوء کے لئے رکھا ہوا پانی؟ یا وضوء کا بچا ہوا پانی؟یا وضوء میں استعمال ہونے والا پانی؟طہارت سے کیا مراد ہے؟دوبارہ و...
View Detailsزکوۃ وصول کرنے والے کا زکوۃ کے وکیل پر ہی خرچ کردینا
استفتاء کچھ دوست مجھے زکوۃ کی رقم دیتے ہیں کیونکہ میں نے ان کو بتایاہواہے کہ میرے علم میں کچھ غریب مستحق لوگ ہیں ۔میں زکوۃ کی کچھ رقم اپنی سگی چچی کو بھی دیتا ہوں جو واقعی غریب ومستحق ہیں ،چچی وہ ہیں جنہوں نے مجھے بچپن سے گ...
View Detailsٹرک مالکان کو زکوۃ دینا
استفتاء محترم ومکرم جناب حضرت مفتی صاحب مدظلہ،گزارش ہے کہ بعض ٹرک مالکان اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر قسطوںپر ادھار ٹرک خرید لیتے ہیں ۔وہ درحقیقت ڈرائیور ہوتے ہیں ۔ورنہ ان کی مالی حیثیت اتنی نہیں ہوتی کہ تقریبا ایک کروڑ...
View Detailsکیا سفر شرعی میں میونسپل کی جانب سے متعین کردہ آبادی کا اعتبار ہوگا؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات علماء کرام بندہ مسافر کب ہو گا؟1۔جب انسان 48میل کا سفر مکمل کر لے یا ارادہ کر کے شہر کی حدود سے باہر نکل جائے تو مسافر ہوجائے گا ؟2۔شہر کی کون سی حدود کا اعتبار ہو گا وہ جو میونسپل کا رپ...
View Detailsمسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیر دینا
استفتاء اگر مسبوق امام کیسا تھ دونوں طرف سلام پھیر دے کیا از سرے نو نماز پڑھے گا یا کیا کر ے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مسبوق اپنے امام کے ساتھ یہ سمجھ کر سلام پھیرے کہ میرے ذمے بھی ...
View Detailsعورت کا تعلیم کے لیے دوسرے ملک بغیر محرم کے جانا
استفتاء میں پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرار ہوں میرا سوال ہے کہ آج کل لڑکیاں فاریجن ممالک میں پی ایچ ڈی کے لیے جارہی ہیں ۔ کیا بغیر محرم کے ایسا کرنا چار یا پانچ سال رہنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...
View Detailsفرض روزہ کی قضاء کی نیت اور نفلی روزے کی نیت کب تک کرسکتے ہیں؟
استفتاء فرض روزہ کی قضاء کی نیت اور نفلی روزے کی نیت کب تک کرسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض روزہ کی قضاء میں رات کے وقت سے نیت کا ہونا ضروری ہے جبکہ نفلی روزہ میں دوپہر سے پون گھن...
View Details5تولے سونے پر زکوۃ کی مقدار
استفتاء آج کے دور میں پانچ تولہ سونے پر کتنی زکوۃ آئے گی ؟جبکہ ایک تولہ کی قیمت چل رہی ہے پچاس ہزار روپے ،اس کے حساب سے کتنی زکوۃ آئے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قی...
View Detailsعصر کی نماز کے دوران مغرب کا وقت داخل ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ عصر کی نماز میں تشہد کے مقام پر ہوں اور مغرب ہو جائے تو اس وقت نماز ہو جائے گی کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز ہو جائے گی۔...
View Detailsحیض کی ایک صورت
استفتاء مجھے دسمبر کی 2تاریخ کو ماہانہ ماہواری آنی تھی جو کہ 12یا 13دسمبر کو آئی 19تاریخ کو میں پاک ہوئی اس کے بعد جنوری کی 11تاریخ کوperiodsہوئے اور 21تاریخ کو میں نہائی ،میں نہا تو لی لیکن میں پاک نہیں ہوئی (دس دن پورے ...
View Detailsمدرسہ اور ڈسپنسری کے نام پر جمع کی ہوئی زکوۃ کی رقم کسی اور کو دینا
استفتاء انجمن خالد مسجد کے تحت تین شعبے کام کر رہے ہیں، مسجد، تعمیر مسجد، مدرسہ اور ڈسپنسری۔ انجمن کی طرف سے ایک ڈبہ نصب کیا گیا ہے۔ جس پر ’’زکوۃ برائے مدرسہ و ڈسپنسری‘‘ کے الفاظ تحریر کئے گئے ہیں، (اس میں یہ معلوم نہیں ہو ...
View Detailsنماز میں ٹخنے ننگے رکھنا
استفتاء سوال یہ ہے کہ نماز سے پہلے ٹخنے ننگے کرنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں ہے کہ جس شخص کے ٹخنے ڈھکے ہوئے ہوں اللہ تعالی اس کی نماز قبول نہیں فرماتے لہذا نماز سے پہلے ٹخ...
View Detailsچاشت کے وقت کا تعین
استفتاء چاشت کا وقت ان دنوں کب سے کب تک ہو تا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاشت کے وقت کا اصول یہ ہے کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک کل دورانیے کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو پہلا چ...
View Detailsریل گاڑی میں ایک ہی جگہ دو جماعتیں کرنا
استفتاء اکثر ریل کے اندر تبلیغی جماعت والے حضرات ایک ہی جگہ دو دو یا تین تین آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔1۔سوال یہ ہے کہ ایک ہی جگہ ریل کے اندر دو تین یا کئی بار جماعت ہو جاتی ہے ۔2۔دوسرا سوال یہ ہے کہ کہ کئ...
View Detailsسونے کے برتنوں پر زکوۃ کا حکم
استفتاء مفتی صاحب سونے کے برتنوں پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے برتنوں پر بھی زکوٰۃ ہے۔1۔شامی3/270 میں ہے:قوله:(ومعمولة)ای مایع...
View Detailsبریلوی کے پیچھے نماز
استفتاء مجھے یہ جاننا تھا کہ میں جس جگہ رہتا ہوں وہاں اپنے مسلک کی کوئی مسجد نہیں ہے سب بریلوی مسالک کی مساجد اور وہ انتہائی درجے کے بدعتی ہیں ۔عام بریلویوں کی طرح نہیں جس کی وجہ سے مجھے کسی مولوی صاحب نے کہا تھا کہ آپ کی ...
View Detailsعورت کا بغیر دوپٹے کے وضو کرنا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،اکثر خواتین دوپٹے کے بغیر وضو کرتی ہیں کیا تب وضو ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی وضو ہو جائے گا۔...
View Detailsزکوۃ بطور قرض دینے سے ادا ہوجاتی ہے؟
استفتاء میں زکوٰۃ کے پیسے اھار کے طور پر دے سکتا ہوں ؟میرے عزیزکو کاروبار میں بہت نقصان ہوا ہے ،اگر وہ قرض اتار ے تو گھر اور دکان ہر چیز بکتی ہے ۔انجمن تاجر نے مل کر کمیٹی ڈالی ہے ،جب کمیٹی نکلے گی تو روپے ملیں گے ۔میر...
View Detailsسجدہ سہو کے لیے سلام پھیرنے میں السلام علیکم کہنا بھول گیا
استفتاء ایک شخص نے سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا مگر السلام علیکم نہیں کہا اور سجدہ سہو کے دوسجدے کرلیے توسجدہ کرتے ہوئے یاد آیا کہ زبان سے السلام علیکم نہیں کہا تو سجدہ ہو گیا کہ نہیں؟ اس کا کیا حکم ہے ؟ ...
View Detailsوتر پڑھنے کا افضل وقت
استفتاء اور کیا ہم اگر رات کو عشاء کی نماز پڑھ کر وتر صبح کے لیے چھوڑدیں کہ تہجد کے وقت زیاد ہ ثواب ہوتا ہے ۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پوری تسلی ہو کہ تہجد میں اٹھ کر و...
View Detailsٹی وی یا موبائل پر قرن سننے سے سجدہ تلاوت کا وجوب
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر موبائل یا ٹی وی میں تلاوت لگی ہو اور آیت سجدہ آ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل یا ٹی وی...
View Detailsقضاء نمازوں کی تعداد بھول جانے کی صورت میں ان کی قضاء کا طریقہ
استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قضاء نماز کی ادائیگی کیسے کریں ؟کیسے پتا چلے گا کہ کتنی ہیں ؟نعوذ باللہ وقت غفلت میں گزرا ،گناہوں میں گزرا۔پوچھنا چاہتی ہوں آپ بتادیں الحمد للہ اب میں نماز نہیں چھوڑتی ۔ ...
View Detailsمغرب کی اذان اور نماز کے درمیان وقفہ کی مقدار
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مسجد نور تبلیغی مرکز چنیوٹ میں نماز مغرب سورج غروب ہو نے کے ٹھیک 10 منٹ بعد کھڑی کرادی جاتی ہے بعض احباب کی رائے یہ ہے کہ جمعرات کے روز شب جمع...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved