زکوۃ وصو کرنے والے ہسپتال معطیین کے وکیل ہیں یا فقراء کے؟
استفتاء محترم مفتی صاحب!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہفی زمانہ مختلف وں کو کثیر زکوۃ دی جارہی ہے بعض ہسپتال والے چاہتے ہیں کہ زکوۃ کا نظام شریعت کے موافق ہو جائے اس کے لیے مختلف نظام تجویز کئے گئے ہیں ۔اس سلسلے می...
View Detailsمحراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ محراب میں کھڑے ہو کر نماز پڑھانا کیساہے؟۲۔ بھیجی گئی تصویر میں محراب کی حد کہاں تک ہے ۔گولڈن پٹی کی حدسے باہر تک یا جہاں تک انتظامیہ مسجد کی حدمقرر کردے اندر تک ۔کیا امام کی...
View Detailsتکبیر انتقال کب کہی جائیں؟
استفتاء نماز میں تکبیرات کہنے کا محل کون سا ہے ؟ مطلب کہ ایک رکن سے دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوتے ہوئے تکبیرات کب کہنی چاہییں رکن میں جا کر یا جاتے ہوئے ؟ استفتاء تکبیرات انتقال کے کہنے کا سنت ...
View Detailsنمونیا والے جانور کی قربانی کرسکتے ہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقربانی کے لیے بکرا خریدا تھا۔ کل سے اسے نمونیا ہو گیا ہے، اینٹی بائیٹک انجکشن بھی لگائے ہیں لیکن ابھی تک کچھ فرق نہیں پڑا۔ اگر صبح تک زندہ رہے تو اس کی قربانی جائز ہے؟ اگر جائز ہے ...
View Detailsقربانی کے جانور میں کتنے لوگ شامل ہوسکتے ہیں؟
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہبڑی قربانی میں کتنے لوگ شامل ہو سکتے ہیں ؟ ایک سے سات سنا تھا لیکن ابھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تین یا پانچ حصے نہیں ہو سکتے، ایک یا سات حصے ہو سکتے ہیں ۔ ...
View Detailsارتداد کے بعد عبادات کی قضا کرنے کا حکم
استفتاء سوال : کیا ارتدار کے بعد دوبارہ ایمان لانے پر عبادت نماز روزہ دہرانا ہوتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اتداد کے بعد سوائے حج کے کسی عبادت کی قضاء نہیں ہے۔...
View Detailsطواف کےدوران وضو ٹوٹنے کے جہاں چھوڑا وہی سے شروع کرنا ہوگا؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ہر طواف کے بعد نفل پڑھنا بہتر ہے یا اگر رش کی وجہ سے دو تین طواف اکٹھے کرکے ایک ساتھ نفل پڑھ لیں ۔۲۔ اگر وضو کی وجہ سے طواف مکمل نہیں ہوا یا کوئی اور وجہ سے تو جہاں چھوڑا وہ...
View Detailsکیا ایک سفر میں پچاس طواف کرنے سے جنت واجب ہوجاتی ہے؟
استفتاء کیا حج یا عمرہ کے سفر میں ایک سفر میں پچاس طواف کرنے سے ہی جنت واجب ہو تی ہے یا جس نے اپنی زندگی میں پچاس عمرے کیے اس پر جنت واجب ہے؟اس بارے میں صحیح کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبغیر وضو قران کو چھونا اور آیت سے استدلال
استفتاء میرا سوال ہے کیا قرآن کو بغیر وضو کے چھوا جاسکتا ہے ؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بغیر وضو قرآن چھونا منع ہے اور دلیل دیتے ہیں لایمسہ الا المطہرونوعلیکم السلام ورح...
View Detailsکیا خصی کرنا عیب ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور میں کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے مگر اس کے برعکس جانور کو خصی کروانا اس کو ایذاء دینے کے مترادف تو نہیں اور اس میں عی...
View Detailsزائد برتن اورکپڑوں پر زکوۃ آئے گی یا نہیں؟
استفتاء السلام علیکممیرا سوال یہ ہے کہ جن پر زکوٰۃ واجب ہو اگر ان کے پاس ضروریاتِ زندگی، ضرورت سے زائد ہوں اور وہ پورا سال استعمال میں بھی نہ آتی ہوں تو کیا ان چیزوں کی بھی زکوٰۃ دیں گے؟وضاحت مطلوب ہے:وہ چ...
View Detailsگھر کے افراد کاقربانی کے گوشت کو تقسیم کیے بغیر استعمال کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گھر کے افراد آپس میں مشترک قربانی کرتے ہیں چونکہ سارے افراد ایک ہی گھر میں رہتے ہیں تو قربانی کرنے کے بعد یہ افراد آپس میں گوشت تقسیم نہیں کرتے بلکہ سارا گوشت اکٹھا کر کے سار...
View Detailsقرض کو زکوۃ سے منہا کیا جائے گایا نہیں؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبراہ کرم قرآن اور سنت کے مطابق آگاہ کریں کہ میں نے ایک عدد دوکان ساڑھے چار لاکھ میں خریدنے کا سودا کیا ہے اس مد میں آج دن تک میں دو لاکھ بائیس ہزار روپے نقد درکان کے مالک کو ادا...
View Detailsمدینہ سے حج افراد کے لیے احرام باندھنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ہم پاکستان سے حج تمتع کر نیت سے عمرہ کا احرام باندھ کر مکہ مکرمہ آئے اور عمرہ کرکے احرام اتار دیا ۔اس وقت ہم مدینہ منورہ میں ہیں او یہاں سے ہم نے سترہ اگست بروز جمعہ (یعنی ...
View Detailsکرایہ پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
استفتاء زید کااپنا ایک گھر ہے جس میں وہ خود اپنی فیملی کےساتھ رہائش پذیر ہے اور اس کا ایک اور گھر ہے جو کہ مشترک ہے عمر کے ساتھ۔ اور اس دوسرے گھر کو کرایہ پر دیا گیا, ماہانہ جو کرایہ آتا ہے اس کا آدھا حصہ زید کو ملتا ہے۔لیک...
View Detailsحیض میں وظائف پڑھنا
استفتاء ایام حیض میں آیۃ الکرسی ،منزل ،قرآنی لمبی دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ وہ آیات جن میں حمد وثنا ء کا معنی ہے یا تعوذ کا معنی ہے یا آیات شفاء ہیں انہیں ان کے...
View Detailsنبی ﷺ کےلیے کی ہوئی قربانی کے گوشت کی تقسیم کاحکم(۲)موبائل پر بغیر وضو قرآن پڑھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ محترم مفتی صاحب !نبی کریم ﷺ کے لیے جو قربانی کی جائے اس جانور کے گوشت کی تقسیم کا کیا حکم ہے؟۲۔ موبائل پر قرآن بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں ؟۳۔ اگر پڑھ سکتے ہیںت...
View Detailsنماز میں اگر عورت کا ستر یابال نظر آنے نماز کاحکم
استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ عورتوں کا نماز میں اگر ستر کھل جائے یا پھر سر کے بال نظر آنا شروع ہو جائیں اور پتہ نہ چلے اور نماز کے بعد معلوم ہو کہ ایسا معاملہ ہوا ہے تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟۲۔ کیا عورت...
View Detailsعیدگاہ میں کوڑاکرکٹ ڈالنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گھر کے پاس تقریبا چار کنال پر مشتمل عیدگاہ /جنازہ گاہ ہے ۔چھوٹی سی چار دیواری تو ہے اس کے پاس کے لوگوں نے وہاں کوڑاکرکٹ ڈال رکھا ہے۔اور لوگوں نے اسے بطور راستہ اختیار کیا ہوا...
View Detailsمسافر اول وقت میں قصرکرے یا آخر وقت میں وطن آکرپوری نماز پڑھے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی شخص شرعی مسافت طے کر کے ایک جگہ پہنچے اور وہاں نماز کا وقت ہو جائے تو اب اگراس کے پاس اتنا وقت ہو کہ وہ اپنے مقام پر جا کر پوری نماز پڑھ سکتا ہے تو کیا وہ مقام پر جا کر...
View Detailsافعال حج کےبعد حجاج ایک دوسرے کا حلق کرسکتے ہیں
استفتاء السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ دسویں ذی الحجہ کو منی میں ہمارے ایک ساتھی حاجی صاحب جنہوں نے ابھی اپنا حلق نہیں کروایا تھا وہ اپنے ساتھی حجاج کرام کا حلق کررہے تھے، ہم نے منی میں موجود جامعہ...
View Detailsعبادات میں دل لگانے کےلیے درود پڑھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ میرے لیے کوئی وظیفہ بیان کریں، میرا عبادات میں دل نہیں لگتا ہے میں نماز پڑھنے کے لیے جب مصلے پر جاؤں تو اسی وقت میرا دل کرتا ہے میں نہ پڑھو۔2۔ میں بہت کوشش کرتی ہوں کہ تلا...
View Detailsمثل اول کے بعد عصر کی نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب ایک جماعت 7 ماہ کیلئے افریقہ کے ایک ملک میں جارہی ہے وہاں کے لوگ مثل اول کے بعدمیں نماز عصر پڑھ لیتے ہیں مثل ثانی کے گذرنے کا انتظار نہیں کرتے توکیا حنفی حضرات کا ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ت...
View Detailsحاجی پر قربانی واجب ہے یا نہیں؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص آٹھ ذی الحجہ سے ایک ہفتہ پہلے حج کے لیے جارہا ہے اور وہاں مسافر ہو گیا ہے کیا اس صورت میں بقر عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں ؟ الج...
View Detailsایام تشریق میں پہلے تکبیر تشریق پڑھی جائے گی پھر اللہ اکبر استغفراللہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبڑی عید کے دنوں میں جب نماز ختم ہو تو پہلے تکبیر تشریق پڑھیں یا اللہ اکبراور استغفر اللہ پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلے تکبیر تشریق پڑھیں ا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved