• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء سوال یہ ہے کہ نماز سے پہلے ٹخنے ننگے کرنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں ہے کہ جس شخص کے ٹخنے ڈھکے ہوئے ہوں اللہ تعالی اس کی نماز قبول نہیں فرماتے لہذا نماز سے پہلے ٹخ...

استفتاء چاشت کا وقت ان دنوں کب سے کب تک ہو تا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاشت کے وقت کا اصول یہ ہے کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک کل دورانیے کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو پہلا چ...

استفتاء اکثر ریل کے اندر تبلیغی جماعت والے حضرات ایک ہی جگہ دو دو یا تین تین  آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔1۔سوال یہ ہے کہ ایک ہی جگہ ریل کے اندر دو تین یا کئی بار جماعت ہو جاتی ہے ۔2۔دوسرا سوال یہ ہے کہ کہ کئ...

استفتاء مفتی صاحب سونے کے برتنوں پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے برتنوں پر بھی زکوٰۃ ہے۔1۔شامی3/270 میں ہے:قوله:(ومعمولة)ای مایع...

استفتاء مجھے یہ جاننا تھا کہ میں جس جگہ رہتا ہوں وہاں اپنے مسلک کی کوئی مسجد نہیں ہے سب بریلوی مسالک کی مساجد اور وہ انتہائی درجے کے بدعتی ہیں ۔عام بریلویوں کی طرح نہیں جس کی وجہ سے مجھے کسی مولوی صاحب نے کہا تھا کہ  آپ کی ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،اکثر خواتین دوپٹے کے بغیر وضو کرتی ہیں کیا تب وضو ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی وضو ہو جائے گا۔...

استفتاء میں زکوٰۃ کے پیسے اھار کے طور پر دے سکتا ہوں ؟میرے عزیزکو کاروبار میں بہت نقصان ہوا ہے ،اگر  وہ قرض اتار ے تو گھر اور دکان ہر چیز بکتی ہے ۔انجمن تاجر نے مل کر کمیٹی ڈالی ہے ،جب کمیٹی نکلے گی تو روپے ملیں گے ۔میر...

استفتاء ایک شخص نے سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا مگر السلام علیکم نہیں کہا اور سجدہ سہو کے دوسجدے کرلیے توسجدہ کرتے ہوئے یاد آیا کہ زبان سے السلام علیکم نہیں کہا تو سجدہ ہو گیا کہ نہیں؟ اس کا کیا حکم ہے ؟ ...

استفتاء اور کیا ہم اگر رات کو عشاء کی نماز پڑھ کر وتر صبح کے لیے چھوڑدیں کہ تہجد کے وقت زیاد ہ ثواب ہوتا ہے ۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پوری تسلی ہو کہ تہجد میں اٹھ کر و...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر موبائل یا ٹی وی میں تلاوت لگی ہو اور  آیت سجدہ  آ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل یا ٹی وی...

استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قضاء نماز کی ادائیگی کیسے کریں ؟کیسے پتا چلے گا کہ کتنی ہیں ؟نعوذ باللہ وقت غفلت میں گزرا ،گناہوں میں گزرا۔پوچھنا چاہتی ہوں  آپ بتادیں الحمد للہ اب میں نماز نہیں چھوڑتی ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مسجد نور تبلیغی مرکز چنیوٹ میں نماز مغرب سورج غروب ہو نے کے ٹھیک 10 منٹ بعد کھڑی کرادی جاتی ہے بعض احباب کی رائے یہ ہے کہ جمعرات کے روز شب جمع...

استفتاء اگر وضو کے دوران منہ سے ریشہ خارج ہو تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟’’ریشے‘‘سے کیا مراد ہے ؟جواب:بلغم وغیرہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلغم کے خارج ہونے سے تو وضو نہیں ٹوٹتاالبتہ اگ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میںکہ ایک شخص نے طواف کی حالت میں ایک نابالغ بچہ اٹھا رکھا ہے اسی دوران بچے نے بول وبراز کر دیا اسی کے ساتھ وہ اپنا طواف مکمل کرتا ہے شریعت اس بارے میں کیا کہتی ...

استفتاء 1۔لقمہ میں اللہ اکبر کہنا درست ہے یا نہیں ؟یا سبحان اللہ کہنا درست ہے ؟2۔مقتدی کا لقمہ میں اللہ اکبر کہنے سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔دونوں کہہ سکتے ...

استفتاء یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ فقیروں کو پیسے دینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس شخص کے بارے میں یہ معلوم ہو کہ وہ کما سکتا ہے اور کسی وقتی ضرورت کیلئے نہیں مانگ رہا بلکہ مانگنے کو...

استفتاء سوال :اگر  آدمی بیٹھا ہو  آگے منہ کر کے تو کیا اس کے پیچھے ہم نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا اسے اٹھا دیں پھر نماز پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے  آدمی کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔...

استفتاء سوال :اگرکپڑے نہ پہنے ہوں تو وضو ہو جاتا ہے ؟کیاکپڑے پہن کردوبارہ وضو کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو ہو جاتا ہے ۔...

استفتاء عرض ہے کہ میرے شوہر نے اپنی پوری زندگی بہت شرافت اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ گذاری لیکن نماز روزے اور زکوۃ کی ادائیگی میں تھوڑی غفلت اور کوتاہی برتی ۔یہ فرائض وقتا فوقتا اداکرتے رہے مگر پابندی سے اداء نہیں کی...

استفتاء عورت کے غسل کا کیا طریقہ ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے غسل کا طریقہ بھی وہی ہے جو مرد کے غسل کا ہے ۔البتہ اتنا فرق ہے کہ عورت کے بالوں کی مینڈھیاں بنی ہوئی ہوں تو ان کو کھو...

استفتاء 1۔عمر ہ کرتے ہوئے عورت کا نقاب اگر چہرے پر لگ جائے تو دم  آتا ہے ؟2۔عمرہ کرتے وقت چہرے کو چھپانا ،اس کے بارے میں تفصیل بتادیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حالت احرام میں اگر عور...

استفتاء سوال پوچھنا تھا کہ اگر ایک لڑکی کی شادی ہوجائے تووہ جب واپس ماں باپ کے گھر  آئے گی 15دن سے کم کا ارادہ ہے  جیسے پنڈی سے لاہور تو کیا پوری نماز پڑھے گی یا قصر پڑھے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء گھر کے واش روم میں بیسن لگا ہوا ہے جس میں خواتین بچوں کو استنجاء بھی کرواتی ہیں ۔کیا اس میں وضو کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر بیسن پر کوئی نجاست نہیں ہے(اور عام طور س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب بہت غصے والے ہیں، میرے والد صاحب بہت گالیاں دیتے ہیں۔ مہربانی کر کے کچھ ایسا بتا دیں کہ ان کا غصہ ٹھیک ہو جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا اہل حدیث  کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھنا عام حالات میں مکروہ ہے ایک تو اس وجہ سے یہ لوگ عموما حنفی مسلک کی رعایت نہیں کرتے اور ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved