• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء دعا جس میں ہاتھ بھی اٹھاتے ہیں۔ اگر شروع میں سورہ فاتحہ پڑھیں تو کیا تسمیہ سے پہلے تعوذ بھی پڑھیں گے؟مذکورہ سوالوں کا جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب سورہ...

استفتاء جناب مفتی صاحب!میں آپ سے دو سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔1۔ پہلا سوال یہ ہے کہ دعاء جس میں ہاتھ اٹھائے جاتے ہیں، اگر انسان اس کے شروع میں سورہ فاتحہ پڑھے اور اس کے بعد دیگر قرآنی دعائیں مانگے تو کیا سورہ فاتحہ کے ب...

استفتاء مفتی صاحب میں نو(9)  سال  سے شوگر کا مریض ہوں اور میرے گردن کے مہرے خراب ہیں، میری کمر میں بھی تکلیف ہے اور گھٹنوں میں بھی تکلیف ہے، میں پیشاب کے لیے سٹول استعمال کرتا ہوں۔ گذارش ہے کہ کیا میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پ...

استفتاء 2۔ اور دوسری گذارش ہے کہ جب میں کرسی پر بیٹھتا ہوں تو کچھ لوگ مسجد میں قرآن پڑھتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ آپ قرآن پاک کی بے ادبی کرتے ہیں۔ مہربانی کر کے مجھے فتویٰ عنایت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے۔ کہ میرے بڑے بھائی ہیں غیر شادی شدہ ہیں، والدین فوت ہو چکے ہیں، ان کے چار بھائی اور دو بہنیں ہیں، ایک بہن فوت ہو چکی ہیں، اس وقت چار بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔  بڑے بھائی زندہ ہیں اور ایک و...

استفتاء 1۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! کیا سوتے ہوئے بھی قبلہ کی طرف کمر نہیں کرتے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ سوتے ہوئے یا جاگتے ہوئے قبلہ کی طرف کمر کرنا گناہ نہیں ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ     کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ آج کل صوفیائے کرام اجتماعی طورپر مراقبہ کرواتے ہیں اور اس میں مریدین ذکر بھی ایک جیسے کرتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟          ...

استفتاء 2۔ وضو کرتے ہوئے قبلہ کی طرف منہ کر کے کلی کرتے ہیں اس کا گناہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ وضو کرتے ہوئے اگرچہ آدمی کا رُخ قبلہ کی طرف ہوتا ہے لیکن عموماً آدمی کلی نیچے کی طرف ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایلفی جو کہ جسم پر جم جاتی ہے جو نہ پٹرول سے اترتی ہے اور نہ رگڑنے سے اترتی ہے تو اس حالت میں نماز کا وقت آ جائے تو اس کا کیا حکم...

استفتاء مفتی صاحب شیعہ لوگوں کے بچوں کو قرآن پڑھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء وضو کے بعد اعضاء وضو کو بغیر کسی کپڑے کے خشک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کا کیا مقصد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء انٹرنیٹ پر یہ پیغام گردش کر رہا ہے جس کا عنوان یہ ہے: پورا سال بیماریوں سے حفاظت اس تاریخ یعنی 10 محرم الحرام کو غسل کرے تو تمام سال ان شاء اللہ عزوجل بیماریوں ...

استفتاء 3۔  اور لیکوریا کا کیا حکم ہے؟ کیا اس  سے لباس ناپاک ہو جاتا ہے اور وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔ لیکوریا کی رطوبت ناپاک ہے اور اس  کے لگنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے...

استفتاء 2۔ اور کیا ان دنوں میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ حالتِ حیض میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں ...

استفتاء 1۔ حیض کے دنوں میں کیا آیت شفا، آیت الکرسی اور دعا کے لیے یا دم کرنے کے لیے قرآنی آیت پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ قرآن پاک کی وہ آیات یا سورتیں جو دعا یا اللہ تعالیٰ ...

استفتاء کیا وضو کے دوران مسواک کو پاؤں کی انگلیوں کے درمیان کھڑا کرنا بے ادبی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بے ادبی نہیں۔...

استفتاء السلام علیکماگر عورت تنہائی میں ہلکی سی آواز جو اس کے کانوں تک پہنچ سکے، اس سے نماز پڑھے تو نماز میں کچھ خرابی تو نہیں ہوتی؟وضاحت مطلوب ہے:نماز سے کونسی نماز مراد ہے؟ فرض یا نفل؟ اگر فرض مراد ہے تو جہری ...

استفتاء السلام علیکم  ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں راہنمائی فرمائیں۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں اس وجہ سے فجر میں زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ اگر آدھا گھنٹہ پہلے آنکھ کھلے تو نماز رہ جاتی ہے اگر میں پہلے پیشاب  سے فارغ ہو جاؤں،...

استفتاء عورتوں کی جماعت کرنا کیوں مکروہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں منع ہے اس لیے مکروہ ہے۔مسند احمد بن حنبل میں ہے:عن عائشة، أن رسول الله صلى...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک پلازہ ہے جس کا مالک عیسائی ہے لیکن اس پلازہ میں کام کرنے والے اکثر مسلمان ہیں، اس پلازہ میں جو بیت الخلاء ہیں وہ اس طرح بنے ہوئے ہیں کہ پیشاب کرتے ہوئ...

استفتاء السلام علیکممیں نے تین سال پہلے ایک پلاٹ خریدا، اس پر گھر تعمیر کرنا چاہتا تھا اور بیچنے کا ارادہ نہیں تھا، یہ جگہ اتنی اچھی ثابت نہ ہوئی جتنا کہ میں اس کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ لہذا دو ہفتے پہلے میں نے اس کو بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد حرام کے سامنے ہوٹل ہیں جن کے اندر مصلے بنے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد حرام کی نماز ہوٹلوں میں پڑھتے ہیں۔ اس میں دو  صورتیں ہیں:1۔ ایک یہ کہ رمضان یا حج یا جمعہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا ایک مستقل مؤذن جو کہ امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں، قراءت و تجوید سے قرآن پڑھتے ہیں، نماز کے مسائل سے آگاہ اور واقف بھی ہیں، ش...

استفتاء شرعی مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے قسم اٹھائی ہو کہ میں فلاں گناہ کا کام نہیں کروں گا اگر کیا تو 60 روزے لگاتار رکھوں گا۔ پھر دوبارہ قسم کھائی کہ دوسرا فلاں گناہ کیا تو بھی 60 روزے رکھوں گا اور پھر تیسری قسم اٹھ...

استفتاء محترم مفتی صاحبالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں آپ سے ایک سوال  پوچھنا چاہتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ حدیث نبوی ﷺ میں یہ مذکور ہے کہ دعا مکمل کر لینے کے بعد ’’آمین‘‘ کہنی چاہیے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved