5تولے سونے پر زکوۃ کی مقدار
استفتاء آج کے دور میں پانچ تولہ سونے پر کتنی زکوۃ آئے گی ؟جبکہ ایک تولہ کی قیمت چل رہی ہے پچاس ہزار روپے ،اس کے حساب سے کتنی زکوۃ آئے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قی...
View Detailsعصر کی نماز کے دوران مغرب کا وقت داخل ہو جائے تو کیا حکم ہے ؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ عصر کی نماز میں تشہد کے مقام پر ہوں اور مغرب ہو جائے تو اس وقت نماز ہو جائے گی کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز ہو جائے گی۔...
View Detailsحیض کی ایک صورت
استفتاء مجھے دسمبر کی 2تاریخ کو ماہانہ ماہواری آنی تھی جو کہ 12یا 13دسمبر کو آئی 19تاریخ کو میں پاک ہوئی اس کے بعد جنوری کی 11تاریخ کوperiodsہوئے اور 21تاریخ کو میں نہائی ،میں نہا تو لی لیکن میں پاک نہیں ہوئی (دس دن پورے ...
View Detailsمدرسہ اور ڈسپنسری کے نام پر جمع کی ہوئی زکوۃ کی رقم کسی اور کو دینا
استفتاء انجمن خالد مسجد کے تحت تین شعبے کام کر رہے ہیں، مسجد، تعمیر مسجد، مدرسہ اور ڈسپنسری۔ انجمن کی طرف سے ایک ڈبہ نصب کیا گیا ہے۔ جس پر ’’زکوۃ برائے مدرسہ و ڈسپنسری‘‘ کے الفاظ تحریر کئے گئے ہیں، (اس میں یہ معلوم نہیں ہو ...
View Detailsنماز میں ٹخنے ننگے رکھنا
استفتاء سوال یہ ہے کہ نماز سے پہلے ٹخنے ننگے کرنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں ہے کہ جس شخص کے ٹخنے ڈھکے ہوئے ہوں اللہ تعالی اس کی نماز قبول نہیں فرماتے لہذا نماز سے پہلے ٹخ...
View Detailsچاشت کے وقت کا تعین
استفتاء چاشت کا وقت ان دنوں کب سے کب تک ہو تا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاشت کے وقت کا اصول یہ ہے کہ سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک کل دورانیے کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو پہلا چ...
View Detailsریل گاڑی میں ایک ہی جگہ دو جماعتیں کرنا
استفتاء اکثر ریل کے اندر تبلیغی جماعت والے حضرات ایک ہی جگہ دو دو یا تین تین آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔1۔سوال یہ ہے کہ ایک ہی جگہ ریل کے اندر دو تین یا کئی بار جماعت ہو جاتی ہے ۔2۔دوسرا سوال یہ ہے کہ کہ کئ...
View Detailsسونے کے برتنوں پر زکوۃ کا حکم
استفتاء مفتی صاحب سونے کے برتنوں پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے برتنوں پر بھی زکوٰۃ ہے۔1۔شامی3/270 میں ہے:قوله:(ومعمولة)ای مایع...
View Detailsبریلوی کے پیچھے نماز
استفتاء مجھے یہ جاننا تھا کہ میں جس جگہ رہتا ہوں وہاں اپنے مسلک کی کوئی مسجد نہیں ہے سب بریلوی مسالک کی مساجد اور وہ انتہائی درجے کے بدعتی ہیں ۔عام بریلویوں کی طرح نہیں جس کی وجہ سے مجھے کسی مولوی صاحب نے کہا تھا کہ آپ کی ...
View Detailsعورت کا بغیر دوپٹے کے وضو کرنا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،اکثر خواتین دوپٹے کے بغیر وضو کرتی ہیں کیا تب وضو ہو جاتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی وضو ہو جائے گا۔...
View Detailsزکوۃ بطور قرض دینے سے ادا ہوجاتی ہے؟
استفتاء میں زکوٰۃ کے پیسے اھار کے طور پر دے سکتا ہوں ؟میرے عزیزکو کاروبار میں بہت نقصان ہوا ہے ،اگر وہ قرض اتار ے تو گھر اور دکان ہر چیز بکتی ہے ۔انجمن تاجر نے مل کر کمیٹی ڈالی ہے ،جب کمیٹی نکلے گی تو روپے ملیں گے ۔میر...
View Detailsسجدہ سہو کے لیے سلام پھیرنے میں السلام علیکم کہنا بھول گیا
استفتاء ایک شخص نے سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا مگر السلام علیکم نہیں کہا اور سجدہ سہو کے دوسجدے کرلیے توسجدہ کرتے ہوئے یاد آیا کہ زبان سے السلام علیکم نہیں کہا تو سجدہ ہو گیا کہ نہیں؟ اس کا کیا حکم ہے ؟ ...
View Detailsوتر پڑھنے کا افضل وقت
استفتاء اور کیا ہم اگر رات کو عشاء کی نماز پڑھ کر وتر صبح کے لیے چھوڑدیں کہ تہجد کے وقت زیاد ہ ثواب ہوتا ہے ۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پوری تسلی ہو کہ تہجد میں اٹھ کر و...
View Detailsٹی وی یا موبائل پر قرن سننے سے سجدہ تلاوت کا وجوب
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا اگر موبائل یا ٹی وی میں تلاوت لگی ہو اور آیت سجدہ آ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل یا ٹی وی...
View Detailsقضاء نمازوں کی تعداد بھول جانے کی صورت میں ان کی قضاء کا طریقہ
استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ قضاء نماز کی ادائیگی کیسے کریں ؟کیسے پتا چلے گا کہ کتنی ہیں ؟نعوذ باللہ وقت غفلت میں گزرا ،گناہوں میں گزرا۔پوچھنا چاہتی ہوں آپ بتادیں الحمد للہ اب میں نماز نہیں چھوڑتی ۔ ...
View Detailsمغرب کی اذان اور نماز کے درمیان وقفہ کی مقدار
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مسجد نور تبلیغی مرکز چنیوٹ میں نماز مغرب سورج غروب ہو نے کے ٹھیک 10 منٹ بعد کھڑی کرادی جاتی ہے بعض احباب کی رائے یہ ہے کہ جمعرات کے روز شب جمع...
View Detailsبلغم نکلنے کی وجہ سے وضو کا ٹوٹنا
استفتاء اگر وضو کے دوران منہ سے ریشہ خارج ہو تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟’’ریشے‘‘سے کیا مراد ہے ؟جواب:بلغم وغیرہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلغم کے خارج ہونے سے تو وضو نہیں ٹوٹتاالبتہ اگ...
View Detailsطواف کے دوران بچے کا پیمپر میں بول و برازکرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میںکہ ایک شخص نے طواف کی حالت میں ایک نابالغ بچہ اٹھا رکھا ہے اسی دوران بچے نے بول وبراز کر دیا اسی کے ساتھ وہ اپنا طواف مکمل کرتا ہے شریعت اس بارے میں کیا کہتی ...
View Detailsامام کو کن الفاظ میں لقمہ دیا جائے
استفتاء 1۔لقمہ میں اللہ اکبر کہنا درست ہے یا نہیں ؟یا سبحان اللہ کہنا درست ہے ؟2۔مقتدی کا لقمہ میں اللہ اکبر کہنے سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔دونوں کہہ سکتے ...
View Detailsفقیر کو پیسے دینا
استفتاء یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ فقیروں کو پیسے دینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس شخص کے بارے میں یہ معلوم ہو کہ وہ کما سکتا ہے اور کسی وقتی ضرورت کیلئے نہیں مانگ رہا بلکہ مانگنے کو...
View Detailsقبلہ کی جانب رخ کیے ہوئے آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء سوال :اگر آدمی بیٹھا ہو آگے منہ کر کے تو کیا اس کے پیچھے ہم نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا اسے اٹھا دیں پھر نماز پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے آدمی کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔...
View Detailsبرہنہ حالت میں وضو کرنا
استفتاء سوال :اگرکپڑے نہ پہنے ہوں تو وضو ہو جاتا ہے ؟کیاکپڑے پہن کردوبارہ وضو کرنا پڑے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وضو ہو جاتا ہے ۔...
View Detailsروزوں اور نمازوں کا فدیہ
استفتاء عرض ہے کہ میرے شوہر نے اپنی پوری زندگی بہت شرافت اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ گذاری لیکن نماز روزے اور زکوۃ کی ادائیگی میں تھوڑی غفلت اور کوتاہی برتی ۔یہ فرائض وقتا فوقتا اداکرتے رہے مگر پابندی سے اداء نہیں کی...
View Detailsعورت کے لیےغسل کا طریقہ
استفتاء عورت کے غسل کا کیا طریقہ ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے غسل کا طریقہ بھی وہی ہے جو مرد کے غسل کا ہے ۔البتہ اتنا فرق ہے کہ عورت کے بالوں کی مینڈھیاں بنی ہوئی ہوں تو ان کو کھو...
View Detailsعمرہ کے دوران نقاب عورت کے چہرہ پر لگنے سے دم
استفتاء 1۔عمر ہ کرتے ہوئے عورت کا نقاب اگر چہرے پر لگ جائے تو دم آتا ہے ؟2۔عمرہ کرتے وقت چہرے کو چھپانا ،اس کے بارے میں تفصیل بتادیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حالت احرام میں اگر عور...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved