• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حیض و نفاس کا بیان

استفتاء ایک عورت کو یکم جنوری سے 15 دن تک خون آیا۔ پہلے عادت آٹھ دن کی ہے، اور مہینے کے ابتدائی دنوں کی ہے، پھر 25 تاریخ کو داغ لگنا شروع ہوا، اور 30 کی رات کو ختم ہو گیا۔ پھر دو فروری کو خون آیا جو کہ بالکل ایام کی طرح تھا...

حائضہ اور نفاس والی کے لیے قران مجید پڑھنے کا حکم :([1])  حیض و نفاس کی حالت میں تلاوت کے حکم کے بارے میں ایک پمفلٹ اور بن باز کا فتویٰایک رائے یہ ہے کہ قران مجید کو چھونا اور تلاوت دونوں جائز نہیں۔ دوسری رائے کہ تلاوت جائز ہے۔عام ...

استفتاء ایک عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور وہ اپنی عادت کو پورا کرکے پاک ہوگئی۔ پھر اسے پاک ہونے کے بعد تیرہویں دن خون آیا۔ پندرھویں دن تک وہ نمازیں پڑھتی رہی پھر اس نے پڑھنا چھوڑ دیں۔ سولہ تا انیسویں دن اسے خون آتا رہا ...

استفتاء جب عورت حیض سے فارغ ہو جائے تو کیا غسل سے پہلے صحبت کرسکتی ہے تاکہ دونوں کا ایک ہی غسل کر لے۔ اسی طرح جنابت کا غسل کرنا تھا اس سے پہلے حیض آگیا تو کیا دونوں احکام کے لیے ایک غسل کافی ہے؟ الجوا...

استفتاء ایک عورت نے حمل کے وقفہ کے لیے پن رکھوائی تو اس کے بعد یہ ہوا کہ حیض آنے سے تین یا چار دن پہلے صرف خون کا دھبہ لگا اور پھر چار دن تک حیض کی کوئی علامت نہ پائی گئی۔ اور پھر چار دن بعد عادت کے موافق مکمل طور پر حیض آی...

استفتاء ایک عورت جس کی عمر تقریباً 30 سال ہے اور تقریباً چھ سال سے ماہواری ہورہی ہے شروع میں تو کبھی 18 دن بعد کبھی 22 دن بعد اور کبھی 25دن بعد ماہواری ہوتی تھی ۔ اب تقریباً ایک سال سے صورت حال یہ ہے کہ کبھی 8 دن پاک تو کبھ...

استفتاء 2۔اسمائے حسنہ کا وظیفہ خواہ کسی مقصد کا ہو ۔ ایام مخصوصہ میں جاری رکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔جاری رکھ سکتے ہیں۔ولابأس لحائض و جنب بقراء...

استفتاء ۹ ماہ سے یہ ترتیب ہے کہ کبھی ایک مہینے مین ۸ دن خون آیا اور خون کے رنگ کی تفصیل یہ ہے کہ چھٹے،ساتویں دن پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے اور پھر اسی رنگت پر رہتا ہے۔اور اگلے مہینے رنگت پر رہتا ہے۔اور اگلے مہینے میں ۹یا ۱۰دن ا...

استفتاء سوال:کیا فرماتے ہیں علماءو مفتیان اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مستورہ کو مثلاً پانچ دن حیض آیا پھر ختم ہو گیا ۔ اب غسل کے بعد اس نے نمازیں ادا کیں پھر ساتویں دن پھر حیض شروع ہو گیا پھر نویں دن ختم ہو گیا ۔ اب ان دو د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved