فرک منی کے مسئلہ میں اختلاف کی وضاحت
استفتاء چند دن قبل ماہنامہ دارالتقوی کے شمارہ صفر ستمبر 2022میں پڑھا کہ منی اگر خشک ہو تو کھرچنے سے کپڑا پاک ہوجائے گا جبکہ دوسری طرف امدادلفتاوی میں ہے کہ اس صور ت میں پاک نہیں ہوگا بلکہ دھونا ضروری ہے۔ ان دونوں میں سے ...
View Detailsمیت کو ڈھیلے اور پانی سے استنجاء کروانا
استفتاء میت کو استنجاء کس طرح کرانا ہے ؟ ہمارے ہاں بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین یا پانچ ڈھیلوں سے استنجاء کرائے ، بعض کہتے ہیں کہ صرف پانی سے ، بعض کہتے ہیں کہ پہلے ڈھیلوں سے پھر پانی سے استنجاء کرائے۔ شریعت مطہرہ کے مطابق ہ...
View Detailsحالت جنابت میں ذکراور قرآن پڑھنے کا حکم
استفتاء 1۔حالت جنابت میں ذکر و اذکار کرنا کیسا ہے؟ مثلا آیت الکرسی پڑھنا، سونے اور صبح اٹھنے کی دعا پڑھنا،کلمہ شریف پڑھنا۔ 2۔جو قرآن زبانی یاد ہے حالت جنابت میں اسے زبانی پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟۔ ال...
View Detailsکتے کا پیشاب اور لعاب کپڑوں پر لگ جانے سے نماز کا حکم
استفتاء محترم میں سرکاری ملازم ہوں میری ڈیوٹی کتوں کے ساتھ ہوتی ہے میرے کچھ مسائل ہیں مہربانی کر کے رہنمائی کر دیں۔ 1 ۔بعض اوقات کتے ہاتھوں کو چاٹ دیتے ہیں ہاتھوں کو پاک کیسے کیا جائے؟ ...
View Detailsپانی کی ٹینکی میں نجاست گرنے کی وجہ سے پانی کا حکم
استفتاء میں south Africa (ساؤتھ افریقہ) میں ہوتا ہوں ،یہ جو میں نے آپ کو پرندوں کی فوٹو بھیجی ہے یہ تقریباً عقاب کے سائز کے ہیں اور یہ گھروں کی چھت پر بیٹھ کربیٹ کرتے ہیں اور جو اوپر ایک گھر کی فوٹو سنڈ کی ہے اس میں آپ دی...
View Detailsچمڑے کے جوتے پاک کرنے کا طریقہ
استفتاء چمڑے کے جوتے پر پیشاب کے قطرے لگ گئے ہیں اب اگر جوتے کو دھویا جائے تو جوتا خراب ہوجائے گا۔ جوتے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں جوتے تو...
View Detailsمرغی کی بیٹ لگے انڈوں کو استعمال کرنے اور دھونے کا حکم
استفتاء (1)آج کل بعض انڈوں پر مرغی کی بیٹ لگی ہوتی ہے ایسے انڈے کا کیا حکم ہے(2)کیا استعمال سے پہلے انڈے کے چھلکے کو دھوناہے تو تین مرتبہ دھونا اور ہر بار خشک کرنا ضروری ہے یا ایک ہی بار کھلےنلکے کے نیچے رکھ کر دھونا کافی ہ...
View Detailsکپڑوں پر مذی لگنے کا حکم, مذی نکلنے سے وضوکا ٹوٹنا
استفتاء 1-کیا مذی لگے کپڑوں میں نماز ادا کی جاسکتی ہے؟ 2-کیا مذی سے پاک ہو نے کے لیے وضو فرض ہے اور کیا اس وضو سے نماز ادا کر سکتے ہے؟ براۓ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsوضو کے بعد بغیر کپڑے کے اعضاء کے خشک کرنے کا طریقہ
استفتاء وضو کے بعد اعضاء وضو کو بغیر کسی کپڑے کے خشک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کا کیا مقصد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsلیکوریا کا حکم
استفتاء 3۔ اور لیکوریا کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے لباس ناپاک ہو جاتا ہے اور وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔ لیکوریا کی رطوبت ناپاک ہے اور اس کے لگنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے...
View Detailsحالت جنابت میں احرام باندھنا
استفتاء حالت جنابت میں حج یا عمرہ کا احرام باندھ سکتا ہے یا نہیں؟ مثلاً ایک شخص کو دوران سفر احرام باندھنے سے پہلے یا ائر پورٹ پر احتلام ہوگیا۔ غسل کے لیے انتظام نہ ہونے کی وجہ سے فلائٹ کے جلدی روانہ ہونے کی وجہ سے وقت کی ق...
View Detailsفرج خارج کی رطوبت
استفتاء میری اہلیہ جو کہ ڈاکٹر بھی ہیں مستورات کے ایک مدرسہ میں طالبات کو بنیادی طبی معلومات اور دیگر اہم امور کی تعلیم دیتی ہیں۔ اس دوران ایک صورتحال سے واسطہ پڑا اگر چہ اس کا تعلق طہارت کے مسائل سے ہے مزید برآں مسئلہ بھی ...
View Detailsناپاکی کی صورت میں ناک اور منہ میں پانی پہنچانا
استفتاء اگر کوئی انسان ناپاکی کی حالت میں یا حیض و نفاس کی حالت میں مرجائے تو میت کو غسل دینے میں منہ اور ناک میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟ یا معمول کے مطابق روئی تر کر کے دانتوں اور مسوڑھوں پر اور ناک کے دونوں سوراخو...
View Detailsمنی ٰ کا حکم
استفتاء محرم کے لیے دم تمتع و قران کے علاوہ مال والی قربانی فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں، کیا موجودہ زمانہ میں بھی مکہ اور منی الگ الگ مقا م ہے؟ سنا ہے کہ سعودی حکومت نے منی کو مکہ ہی کا ایک محلہ قرار دے دیا ہے، کیا یہ صحیح ہ...
View Detailsکئی انگلیوں پر خوشبو لگ گئی
استفتاء ****حج کے لیےگیا، حج تمتع کی نیت سے اور مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کا طواف کیا پھر سعی کی اور حلق کروانے کے لیے بیت اللہ کے قریب سے ہوتے ہوئے باہر جارہے تھے تو دیکھا کہ بیت اللہ کی چوکھٹ پر بھیڑ نہیں ہے۔ دور چوکھٹ ہی ک...
View Detailsکنواری لڑکی کے دودھ سے رضاعت
استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک کنواری لڑکی ہے اس کے پستانوں سے دودھ نکلتا ہے۔ اور وہ دودھ بالکل صحیح دودھ ہوتا ہے جیسا کہ بچہ کی ولادت کے بعد نکلتا ہے۔ اور یہ حقیقت ہے کوئی سنی سنائی بات نہیں ہے۔ یہ لڑکی جوان ہے ، لیکن شادی نہی...
View Detailsشتر مرغ
استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...
View Detailsخشک گوبر کپڑوں کو لگ جائے
استفتاء 16۔ حلال جانوروں کا خشک گوبر اگر کپڑوں سے چھو جائے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 16۔ ناپاک نہیں ہونگے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsچارپائی اور قالین پر لگی ہوئی نجاست ہٹا دی اور اس کو دھو یانہیں
استفتاء 4۔ایسی چارپائی یا قالین جس پر چھوٹے بچے نے پیشاب اور پاخانہ کردیا ہو اور پاخانہ کو صرف اس جگہ سے اٹھا دیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا وہ چار پائی اور قالین خشک ہونے پر پاک ہوجائیں گے۔ اگر پاک نہ ہوں تو پھر پاک ک...
View Detailsکپڑوں سے کپڑے لگنا
استفتاء 15۔ کوئی عورت ہمارے گھر میں آئے تو اس سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا اور اس کے کپڑوں کا ہمارے کپڑوں سے چھو جانا کیسا ہے؟ اگرچہ ہمیں اس بات کا علم نہ ہو کہ اس کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہوں تو ہمارے کپڑ...
View Detailsنجس شلوار بچوں کو پہنانا
استفتاء چھوٹے بچے جنہیں پاکی اور ناپاکی کا پتہ نہیں ہوتا اور اکثر عورتیں اس طرح کرتی ہیں کہ اگر بچے نے شلوار میں پیشاب کر دیا تو وہ اس شلوار کو خشک کر کے دھوئے بغیر دوبارہ بچوں کو پہنا دیتی ہیں۔ تو کیا ایسے کپڑوں کے ساتھ ب...
View Detailsناپاک گارا لیپائی کے بعد خشک ہوجائے
استفتاء ناپاک پانی سے اگر مٹی کا گارا بنایا جائے اور پھر اس سے مکان کو لیپ دیا جائے تو اس کے خشک ہونے پر مکان پاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاک ہو جائے گا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsناپاک چھینٹے
استفتاء ناپاک پانی کے چھینٹوں کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاک پانی کی ایسی چھینٹیں جو سوئی کی نوک کے برابر ہوں، معاف ہیں اس سے زیادہ بڑی ہوں تو دوبارہ واضح کرکے پوچھیں۔ فقط...
View Detailsگندے پانی کے تین چار قطرے پاک پانی میں گر جائیں
استفتاء 17۔ پاک پانی میں اگر گندے پانی کے تین چار قطرے چلے جائیں تو کیا اس سے پاک پانی ناپاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 17۔ پاک پانی کتنا ہے اور گندے پانی سے کیا مراد ہے؟ واضح ک...
View Detailsریح نکلنے کا شک ہو
استفتاء 3۔ زمین پر اگر نجاست چلی جائے پھر وہ زمین خشک ہو جائے تو کیا خشک ہونے سے زمین پاک ہو جائے گی؟ پھر اس جگہ پر بیٹھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔زمین خشک ہو جانے سے پاک ہو جا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved