تیمم اور ناپاک کپڑوں میں نماز کا حکم
استفتاء سوال یہ ہے کہ(1) تیممکرنا کب واجب ہوتا ہے؟ اور(2) کتنے عرصہ تک بندہ تیمم کرسکتا ہے؟ اور(3) اگر بندہ اس جگہ رہتا ہے جہاں تیمم کرنا واجب ہے اور بندے کو احتلام وغیرہ ہوجاتا ہے اور پہننے کے لئے کپڑے بھی دوسرے میسر ن...
View Detailsسردی کی وجہ سے ہاتھ اور پاؤں خراب ہونے کی صورت میں تیمم کرنا
استفتاء میری بیٹی کے ہاتھ سردی کی وجہ سے خراب ہوجاتے ہیں کیا اس حالت میں وہ نماز کے لیے تیمم کر سکتی ہے؟ جب ہاتھوں پر پانی لگتا ہے تو زخموں سے پانی رسنا شروع ہو جاتا ہے۔وضاحت مطلوب ہے: کیا یہ مسئلہ صرف ہاتھوں کا ہے ...
View Detailsقبرستان كی مٹی سے تیمم کا حکم
استفتاء قبرستان كی مٹی سے تیمم جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک قبرستان کی مٹی کے ناپاک ہونے کا غالب گمان نہ ہو جائے اس وقت تک قبرستان کی مٹی سے تیمم کرنا جائز ہے۔توجیہ: چونکہ ت...
View Detailsمقطوع الیدین کا تیمم کرنا
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ایک دوست مقطوع الیدین ہے اور ڈاکٹر نے اس کو سردی کے موسم میں فالج اور گوزن بیماری کی وجہ سے نہانا منع کیا ہے تو اب یہ دوست کیا کرے گا؟ شادی شدہ اور غسل کی تو ضرورت بار بار پیش آتی ہے تو اس صورت م...
View Detailsفالج زدہ انسان کا تیمم سے نماز ادا کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب کیا فالج زدہ ضعیف انسان تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ شخص نہ خود وضو کر سکتا ہے اور نہ ہی وضو کرانے کے لیے کوئی دوسرا شخص بآسانی م...
View Detailsماربل پر تیمم کرنا
استفتاء گھروں کی دیواروں پر لگے ہوئے ماربل پر تیمم جائز ہے؟ جبکہ ان کو لگانے کے بعد پالش بھی کیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماربل چونکہ زمین کی جنس میں سے ہے ، اور ہماری معلومات کے ...
View Detailsتیمم کا مسنون طریقہ
استفتاء ۱۔ تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟کیا تیمم کرتے وقت یہ ضروری ہے کہ جب مٹی پر ضرب لگا کر اعضاء ممسوحہ(بازو ، منہ) پر ہاتھ پھیرنا شروع کیا تو جب تک ہاتھ پورے بازو پر یا پورے منہ پر نہ پھر جائے اس وقت تک ہاتھ بازو یا منہ س...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved