• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء ایک صاحب نے اپنی لکھی ہوئی ایک کتاب چھپوائی ہے ناشر نے اپنے خرچے پر کتاب چھاپی ہے اور اصول کے مطابق کچھ نسخے مؤلف کو دیے جاتے ہیں تو صاحب کتاب نے یہ ارادہ کیا کہ جو نسخے ناشر کی طرف سے ملے ہیں ان میں سے کچھ نسخے سات...

استفتاء زکوۃ کے پیسوں سے کیا ہم غریب مسکینوں کے لیے قربانی کر سکتے ہیں؟ جیسے كسى فاونڈیشن والوں کو زکوۃ  کے پیسے بھیج کر مستحقین کے لیےقربانی کروا دی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زکوۃ کے...

استفتاء کیا چیک کے ذریعے تملیک ہو سکتی ہے؟ کیونکہ چیک کو بازار میں بطور رقم کے قبضہ کے استعمال کیا جاتا ہے اور اس پر لین دین بھی کیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چیک کے ذریعے تملیک نہ...

استفتاء سونے اور چاندی کے نصاب میں ضم بالاجزاء معتبر ہے یا ضم بالقیمت؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے اور چاندی کے نصاب میں مفتیٰ بہٖ قول کے مطابق  ضم بالقیمت  معتبر ہے۔توجیہ: سونے، چان...

استفتاء جب لڑکی کی منگنی ہوتی ہے تو اسے اپنے سسرال کی طرف سے کچھ سونا  ملتا ہے   کیا لڑکی وہ سونا اپنے سونے میں شامل کرسکتی ہے؟ اور اس کی بھی زکوٰۃ دینی ہوگی؟ جبکہ ابھی شادی نہیں ہوئی، میں نے پڑھا  ہے کہ زکوٰۃ مالک پر ہوتی ...

استفتاء جس طرح احادیث میں ملتا ہے کہ  ایک انسان کا سب سے بہترین صدقہ وہ ہے جو وہ اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے تو کیا  اسی طرح جب کوئی انسان فوت ہو جاتا ہے تو جو کچھ مال و جائیداد وہ  ترکہ میں چھوڑ جاتا ہے اور  اس کے مالک ب...

استفتاء میں نے تہذیب بیکری کے گارڈ کو ایک ہزار زکوۃکی نیت سے دئیے اور ایک ہزار اسلام آباد میں ایک سکیورٹی گارڈ کو بھی دئیے مجھے ان کی حالت معلوم نہیں ہے اور نہ میں نے  اس کی معلومات کیں  لیکن وہ اپنی  ظاہری صورت حال سے حاجت...

استفتاء میری زمین کے ارد گرد پودے ہیں، یہ پودے تقریباً 10 فیصد میں نے اگائے ہیں باقی 90 فیصد خود بخود اگ آئے ہیں،  ہم ان پودوں کی جانوروں وغیرہ سے حفاظت بھی کرتے ہیں۔ تو ان پودوں میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟اگر تحریری شکل میں ...

استفتاء میں نے گھر میں مدرسہ کا آغاز کیا ہے جس میں عورتیں اور بچے پڑھنے کے لیے آتے ہیں پھر قریب میں ایک مکان کرایہ پر لیا ہے اور وہاں تعلیم کا آغاز کیا ہے اور مزید اساتذہ بھی رکھے ہیں بچوں سے فیس بھی لی جاتی ہے اور اساتذہ ک...

استفتاء 1۔زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے؟2۔ جس طرح فطرانہ نماز  عید سے پہلے ادا کرنا ضروری ہے کیا زکوٰۃ بھی ماہ رمضان میں ادا کرنا ضروری ہے؟3۔زکوٰۃ اور فطرانہ کن صاحبان کو دینا لازم ہے؟ الجوا...

استفتاء اگر کسی کا بچہ بیمار ہوا تو اس نے اس کا صدقہ اتار  کر اسی  بچہ کو دے دیا تو کیا یہ درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درست نہیں۔توجیہ: چونکہ صدقہ عبادت مالی  ہے اس لیے  دوسرے  ک...

استفتاء عام مشہور ہے کہ غنی کے بچے کو  زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے کیونکہ اس کے حق میں  باپ کا غناء معتبر ہے، سوال یہ ہے کہ غناء صغیر کی اصل علت کیا ہے؟ غناء الکفیل علت ہے یا کچھ اور ہے؟   اگر اصل علت غناء الکفیل ہے یعنی کفیل ک...

استفتاء 1۔کیا میزان  بینک Get Halal Return (زیادہ حلال نفع حاصل کریں)  کے تحت سکیم میں  پیسے جمع کروانا اور نفع لینا جائز ہے؟2۔اور زکوٰۃ کے پیسے جو یہ کاٹ لیں گے کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟ ال...

استفتاء حضرت مفتی صاحب  جو لوگ بیرون ملک محنت مزدوری کی غرض سے رہ رہے  ہیں اور عید الفطر کے موقع پر وہ لوگ وہاں ہوں گے تو کیا وہ صدقہ فطر بیرون ممالک کے  حساب سے ادا کریں گے یا پاکستان کے حساب سے؟ہماری تحقیق متعدد عربی ...

استفتاء کچھ عرصے پہلے مجھے کسی نے زکوۃ کا وکیل بنایا کہ آپ اپنے فلاں رشتہ دار کو زکوۃ دے دیں لیکن ان کے ہاتھ میں نہیں دینی بلکہ یا تو ان کے بچوں کی فیسیں بھر دیں یا ان کو راشن لے کر دے دیں۔ مجھے مسئلے کا علم نہیں تھا کہ زکو...

استفتاء میں ہال روڑ پر ایک کمپنی  میں  ملازم ہوں  جس  کے مالکان   چائنہ  سے مال منگوا  کر سیل کرتے ہیں اس کمپنی  کے مالکان    پہلے زکوٰۃ اس طرح دے رہے تھے  کہ سال  کے بعد حساب کر کے  جو لینا دینا ہے  اس کے بعد جو مال تجارت ...

استفتاء میری نند  انتہائی غریب ہے،  اس کا بیٹا قادیانی ہوگیا ہے اور  قادیانیوں کی کمپنی میں کام کرتا ہے ہم گھر والے اس کی مدد کے لیے اپنی زکوۃ  اس (نند) کو دیتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے بیٹے سے تعلق ختم نہیں کرتی اور اس ...

استفتاء 1۔ صدقہ فطر کیوں دیا جاتا ہے ؟ اس کا کیا مقصد ہے ؟2۔والد کے ذمے اپنی   نابالغ اولاد کا صدقہ فطر ادا کرنا کیوں لازم ہے جبکہ نابالغ پر روزہ رکھنا لازم نہیں ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء آج کل لوگ پہاڑ سے سونا نکالتے ہیں اس سے خمس نکالنے کا کیا طریقہ ہے؟حالانکہ خمس تو حکومت کو دیا جاتا ہے اور ادھر حکومت کو ٹیکس بھی دیا جاتا ہے۔تنقیح:ٹیکس پولیس والوں کو دیا جاتا ہے ،کسی حکومتی ادارے کو نہیں دیا ج...

استفتاء اگر نابالغ بچہ اپنے صاحب نصاب والد کی پرورش میں نہ ہو تو کیا اب بھی اس کے حق میں والد کا غنی ہونا غنا شمار ہوگا؟ اور کن وجوہ کی  بنیاد پر نابالغ بچہ اپنے والد کے غنا سے نکل جاتا ہے؟وضاحت مطلوب ہے: 1۔ بچے  کا وال...

استفتاء مفتی صاحب زمین سے جو سونا آدمى نکالتا ہے اس میں خمس ہر بار ادا کرنا ہے یا سال گزرنے کے بعد ايک بار ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں خمس قلیل و کثیر میں ہر  بار ادا کیا جا...

استفتاء 1۔ صدقہ فطر فرض ہے یا واجب؟2۔ کیا رمضان شروع ہونے سے پہلے بھی صدقہ فطر دیا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ صدقہ فطر واجب ہے۔2۔ اس بارے میں اختلاف ہے۔ ایک قول یہ ہے ...

استفتاء 1۔کیا اسلام میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور خلفائے راشدین کے دور میں انفرادی طور پر زکوٰۃ دی جاتی تھی؟زکوٰۃ لینا اور تقسیم کرنا اسلامی ریاست کا کام  ہے یا انفرادی طور پر بھی زکوٰۃ کے نظام کی اسلام میں کوئی م...

استفتاء اپنے ہی پیسے اپنے اوپر صدقے کی نیت سے خرچ کرنے کا ثواب ملے گا؟حدیث میں ہے کہ خود کھانا صدقہ ہے اس کی وضاحت  فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اپنے پیسے اپنے اوپر خرچ کرنے سے بھی ث...

استفتاء مفتی صاحب میں کپڑے کا کام کرتا ہوں۔ فی سوٹ مجھے مثلاً 1500 کا پڑتا ہے اور میں 2 دو ہزار روپے کا بیچتا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ میرے والد صاحب مجھے زکوۃ کی رقم دیتے ہیں کہ فقراء کو دے دوں تو کیا میں 2000 میں اپنی دکان سے س...

© Copyright 2024, All Rights Reserved