• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

پریشانی اوربلاؤں کےٹلنے کےلیے بکرذبح کرنا

استفتاء

مصیبت اوربلاؤں کےٹلنے کےلیے بکراذبح کیاجائے وہ گوشت غریبوں کودینا چاہیے یا خود بھی کھاسکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

خودبھی کھاسکتے ہیں لیکن جتنا خود کھائیں گے وہ صدقہ شمار نہ ہو گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved