• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زکوۃ و صدقات

استفتاء ہمارے محلے میں ایک بیوہ خاتون ہیں محلے کے بہت سارے لوگ ان کو زکوۃدیتے ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کو زکوۃدیناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ بیوہ مستحق زکوۃ ہے تو ان کو ...

استفتاء ہیجڑوں کو کسی قسم کے صدقات وغیرہ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہوں تو دے سکتے ہیں بس یہ خیال رہے کہ وہ  آپ کے تعاون کو گناہ کے کاموں میں استعمال نہ کریں۔...

استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک خاتون جن کی عمر تقریبا باسٹھ سال سے زائد ہے ۔شوگر اور بلڈپریشر کی مریضہ ہیں پچھلے سال دل کا بائی پاس بھی کروایا ہے جس کی وجہ سے روزہ رکھنے سے قاصر ہیں ۔ آپ ایسی صورت میں روزہ نہ رکھنے کی وجہ سے ...

استفتاء آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا تھا کہ کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ دی سکتی ہے؟کیونکہ مجھے کسی نے کہا ہے کہ اگر شوہر ضرورت مند ہو اور بیوی اگر صاحب نصاب ہو تو وہ شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے کیونکہ شوہر بیوی کے زیر کفالت نہیں ہ...

استفتاء صدقہ فطر میں کھجور کی کتنی رقم بنتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھجور کی قسمیں بہت ہیں اس لیے کوئی متعین رقم بتانا مشکل ہے...

استفتاء مسئلہ یہ کہ زکوۃ کن چیزوں پر فرض ہے ؟اگر کسی پاس ضرورت سے زائد پلاٹ ہو جس گھروہ رہ رہا ہے اس کے علاوہ مکان کرائے پر دیا ہو تو کیا ان چیزوں پر زکوۃ فرض ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کراقم کہ زمین کا عشر اخراجات نکالنے کے بعد ہوگا یا پہلے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اخراجات نکالنے سے پہلے ادا کرنا ہوگا...

استفتاء کیا ایک شیعہ نوکر کو زکو دے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیعہ کو زکوۃ دینے سے پرہیز کریں۔...

استفتاء بعدسلام عرض یہ ہے کہ ایک عورت جس کی پاس تین تولہ سونا ہے لیکن اس پاس پانچ کے برابر بھی نقدی نہیں ہے اور اس کے شوہر اس قدر بیمار ہیں کہ چلنا پھرنا عقل قوت وفہم سب سے عاجز ہیں اور عورت کا خرچہ اس کے سسرال والے بھی کرر...

استفتاء ایک دوست نیچے دیا گیا مسئلہ جاننا چاہتے ہیں:اگرکسی کے پاس ایک پلاٹ رہائش کے علاوہ موجودہے تو کیا نیچے دی گئی صورت میں اس پر زکوۃ واجب ہوئی ہے یا نہیں ؟۱۔ تعمیر کر کے رینٹ پر دینے کا ارادہ ہو۔۲۔ یا پھر جب...

استفتاء مجھے اپنی زکوۃ کے حساب کتا ب کے لیے  آپ کی تھوڑی راہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری مدد کریں ۔صورت حال :میں اپنی فیملی کیساتھ عرصہ تقریبا تیس سال سے کرایہ کے گھر میں رہتا ہوں ۔شادی شدہ ہوں اوردو چھوٹے ب...

استفتاء میں جس لڑکی سے پیار کرتا ہوں اس سے شادی بھی کرنا چاہتا ہوں وہ لڑکی غریب بھی ہے کیا میں زکوٰۃ نکال کر اس کو دے سکتا ہوں؟ اس پر زکوٰۃ ہوتی ہے۔ (اس کو زکوٰۃ لگتی ہے۔ طلحہ خالد) الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء کیا زکوۃ محرم رشتے داروں میں سے بھائی کی بیٹی یعنی اپنی بھتیجی کو دی جاسکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق ہے تو دی جا سکتی ہے...

استفتاء کچھ دوست مجھے زکوۃ کی رقم دیتے ہیں کیونکہ میں نے ان کو بتایاہواہے کہ میرے علم میں کچھ غریب مستحق لوگ ہیں ۔میں زکوۃ کی کچھ رقم اپنی سگی چچی کو بھی دیتا ہوں جو واقعی غریب ومستحق ہیں ،چچی وہ ہیں جنہوں نے مجھے بچپن سے گ...

استفتاء محترم ومکرم جناب حضرت مفتی صاحب مدظلہ،گزارش ہے کہ بعض ٹرک مالکان اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر قسطوںپر ادھار ٹرک خرید لیتے ہیں ۔وہ درحقیقت ڈرائیور ہوتے ہیں ۔ورنہ ان کی مالی حیثیت اتنی نہیں ہوتی کہ تقریبا ایک کروڑ...

استفتاء آج کے دور میں پانچ تولہ سونے پر کتنی زکوۃ  آئے گی ؟جبکہ ایک تولہ کی قیمت چل رہی ہے پچاس ہزار روپے ،اس کے حساب سے کتنی زکوۃ آئے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قی...

استفتاء انجمن خالد مسجد کے تحت تین شعبے کام کر رہے ہیں، مسجد، تعمیر مسجد، مدرسہ اور ڈسپنسری۔ انجمن کی طرف سے ایک ڈبہ نصب کیا گیا ہے۔ جس پر ’’زکوۃ برائے مدرسہ و ڈسپنسری‘‘ کے الفاظ تحریر کئے گئے ہیں، (اس میں یہ معلوم نہیں ہو ...

استفتاء مفتی صاحب سونے کے برتنوں پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے برتنوں پر بھی زکوٰۃ ہے۔1۔شامی3/270 میں ہے:قوله:(ومعمولة)ای مایع...

استفتاء میں زکوٰۃ کے پیسے اھار کے طور پر دے سکتا ہوں ؟میرے عزیزکو کاروبار میں بہت نقصان ہوا ہے ،اگر  وہ قرض اتار ے تو گھر اور دکان ہر چیز بکتی ہے ۔انجمن تاجر نے مل کر کمیٹی ڈالی ہے ،جب کمیٹی نکلے گی تو روپے ملیں گے ۔میر...

استفتاء والدین صاحب استطاعت ہوں تو ان کے بچوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اگر وہ نابالغ ہوں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً والد اگر مستحق زکوٰۃ نہ ہو تو اس کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے...

استفتاء آپ سے مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی کے پاس پانچ تولے سونا اور کچھ نقدی ہو تو کیا اس پر زکوٰۃ بنتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کانصاب اگرچہ 7.5تولے ہے مگر یہ اس صورت میں ہے جب م...

استفتاء 1۔کیا غیر مسلم کو خیرات کی جاسکتی ہے؟2۔اور کیا یہ قابل ثواب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔غیر مسلم کو خیرات دینے میں مندرجہ ذیل تفصیل ہے :الف :جو غیر مسلم ذمی ہو یعنی مسلم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمعلوم کرنا تھا میرے بھائی نے مجھ سے چھ تولہ سونا ادھار لیا اور اپنے کاروبار میں لگایا ۔ایک سال ہو گیا ہے اور اس نے ابھی تک واپس نہیں کیا اور ایک دو سال تک بھی اس کا دینے کا ارادہ ن...

استفتاء محترم المقام جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہعرض ہے کہ ہم نے کاروباری معاملات میں کسی کو کچھ مال ادھار فروخت کیا، اب خریدار نے وہ مال خرید کر آگے کسی اور کو فروخت کر دیا (ادھار یا نقد یہ معلو...

استفتاء السلام علیکممیں نے تین سال پہلے ایک پلاٹ خریدا، اس پر گھر تعمیر کرنا چاہتا تھا اور بیچنے کا ارادہ نہیں تھا، یہ جگہ اتنی اچھی ثابت نہ ہوئی جتنا کہ میں اس کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ لہذا دو ہفتے پہلے میں نے اس کو بی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved