• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء ایک شخص اپنی بیوی کو اپنی ساری آمدن گھر کے اخراجات کے لیے دیتا ہے جیسا کہ عام طور پر رواج ہے اب وہ عورت تھوڑے تھوڑے پیسے بچا کر بچوں کے مستقبل کے لیے جمع کرتی ہے اور بعض وجوہات کی بنا پر شوہر کو اس رقم کا علم نہیں ...

استفتاء میرے پاس چھ تولہ سات ماشہ سونا ہے، میں نے 2017 سے 2021تک کی زکاۃ دینی ہے، میرے پاس پورا سال کوئی ایک مقدار میں پیسے نہیں ہوتے لیکن ہوتے ہیں آپ ساتھ پچاس ہزار لگا لیں کم و بیش اتنے ہوتے ہیں، مجھے زکاۃ کی مقدار بتا دی...

استفتاء فقہ کی کتب میں مصارف زکوٰۃ کے حوالے سے یہ بات مذکورہے کہ وہ مسکین یا فقیر جو نصاب کا مالک نہ ہو وہ زکوٰۃ لے سکتا ہے اور جو صاحب نصاب ہو اس کیلئے زکوٰۃ لینا جائز نہیں ہے بلکہ اس پر زکوٰۃ  ادا کرنا واجب ہے ۔تو کیا اس ...

استفتاء (1)میرا سوال   صدقہ کے با رے میں ہے  کہ کیا کسی غریب کو پیسے  دے کر صدقہ کیا جاسکتا ہے ؟(2)پرندوں کو گو شت ڈالنے سے   صدقہ ہو جاتا ہے  یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)کسی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمار اایک دوست امریکہ میں رہتا ہے اور وہ اپنے ایک دوست کو جو کہ پاکستان میں رہتا ہے پچھلے بارہ سال سے زکوۃ کی رقم دے رہا ہے ۔اب بار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2002میں  مجھے کینسر کا مرض ہو گیا تھا ۔شوکت خانم سے علاج کروایا اس وقت میں  صاحب نصاب تھی مگر پوری پوری ۔اس وقت علاج پر پانچ لاکھ روپے خرچ آتاتھا جو میرے پاس نہ تھا ۔اس لیے میں  ن...

استفتاء ہمارے اکاؤنٹ میں آٹھ لاکھ روپے پڑے ہوئے تھے ،رمضان شریف کے شروع میں حکومت نے زکوۃ کے طور پر انیس ہزار روپے کے قریب زکوۃ لے لی،اب وہ واپس نہیں ہوسکتے ۔ہم نے کبھی بھی اپنے بینک کے ذریعے حکومت کو زکوۃ نہیں دی،اور ہمیں...

استفتاء ۱۔ضرورت اصلیہ میں کون کون سی اشیاء شامل ہیں ،مرغی جو مہمان کی ضرورت کے لیے یا انڈوں وغیرہ کے لیے ہوںیا بکریاں،بھیڑجودودھ کے لیے ہوں یا اس لیے ہوں کہ بوقت ضرورت بیچ دونگا یا عید کی قربانی کے وقت ضرورت پڑے گی تو قربان...

استفتاء سورہ توبہ کے اندر زکوٰۃ کے جو آٹھ مصارف بیان ہوئے ہیں ان میں جو پہلے دو مصارف یعنی فقیر اور مسکین بیان ہوئے ہیں ان کی وضاحت فرما دیں کہ فقیر کون ہے ؟اور مسکین کون؟ شریعت کی اصطلاح میں فقیر اور مسکین میں کیا فرق ہے؟ ...

استفتاء ایک شخص کے بارے میں مجھے اندازہ ہے کہ اسے زکوۃ لگتی ہے، کیونکہ وہ اپنے گھر کا خرچ لوگوں سے ادھار مانگ کر گزارہ کررہا ہے۔ اس کے پاس صرف ایک گاڑی ہے جو اس کے اپنے استعمال میں ہے وہ ادھار مانگ رہا ہے کہ چھ ماہ میں واپس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصدقہ کے پیسوں  کو بڑے نوٹ میں  بدل سکتے ہیں  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صدقہ کے پیسوں  کو بڑے نوٹوں  میں  بدل سکتے ہیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیوہ شرعی لحاظ سے مستحق زکوۃ ہے؟مگر شوہر مرحوم کے ترکہ میں سے صرف پلاٹ کا کچھ حصہ آتا ہے جس کی قیمت دو لاکھ روپے بنتی ہے ۔کیا اس بیوہ کو زکوۃ کی رقم دی جاسکتی ہے؟ جبکہ ابھی تک ترک...

استفتاء ایک شخص یکم رمضان کو زکوۃ کا حساب کرتا ہے اس نے شعبان کے مہینے کے آخر میں چھ کروڑ روپے میں رہائشی پلاٹ کا سودا کیا جس کے پیسے اس نے آئندہ چھ ماہ میں ادا کرنے ہیں ۔اس پلاٹ کی ٹرانسفر میں بمعہ ٹیکس وغیرہ کے 55لاکھ ر...

استفتاء اگر کسی شخص نے کسی چیز کی اجرت یا مزدوری پیشگی یعنی (ایڈاونس) وصول کرلی ۔مثلا اپنے کسی مکان یادکان کو کرایہ پر دیا اور اس کا پیشگی کرایہ وصول کر لیا یا کسی کا کوئی کام کرنے کا طے کرکے اس کام کی مزدوری پیشگی وصول کرل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے پاس ذاتی زکوۃ کے روپے ہیں جو میں ادا کرتا ہوں ،الحمدللہ۔۱۔کیا میں مدرسہ کی تعمیر کے لئے  یہ روپے دے سکتا ہوں ؟(۲)ہم نے مسجد کے لئے جگہ لی ہے ،کیا مسجدکی جگہ کے لئے یہ روپے...

استفتاء میرے ہم زلف نے اورمیری بہن دونوں نے مجھ سے تقریبا چار یاپانچ سال پہلے پچاس ہزار قرض لیا۔۔اب دونوں کے حالات ٹھیک نہیں کہ مجھے رقم واپس کرسکیں اب میں جو زکوۃ دیتا ہوں ان میں سے یہ رقم نکال سکتا ہوںیعنی جو میں زکوۃ دیت...

استفتاء اگر چالیس تولہ سونا ہوگا تو اس پر کتنی زکوۃ ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چالیس تولہ سونے کی زکوۃ اگرسونے میں ادا کرنی ہو تو اس پر ایک تولہ سونا زکوۃ آئے گی اور ...

استفتاء ۱۔ زینب اپنے مال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتی ہے جو تقریبا ایک لاکھ ہے۔اس کے ماسوا زینب کے پچاس ہزار روپے حق مہر کے ان کے خاوند کے پاس ہیں جو ابھی تک خاوند نے ادا نہیں کیے تو ایسی صورت میں ان پچاس ہزار روپے کی زکوۃ زینب ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے مفتیان کرام مندرجہ ذیل دو مسئلوں کے بارے میں:۱۔جب کسی کو 5مرلہ پلاٹ ہبہ کیا جائے یا میراث میں ملے اور وہ اس میں تجارت کی نیت کرلے تو کیا مذکورہ پلاٹ کی مالیت میں زکوۃ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے کمیٹی میں حصہ لیا جس میں پچاس افراد شریک ہیں ۔اس شخص کی کمیٹی بیسویں نمبر پر نکلی ہے ۔اس شخص کو پانچ لاکھ روپے ملے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس شخص کو کتنے مال کی زکوۃ ادا کرنی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ طلباء کو مدرسے میں وفاق کے امتحان میں پوزیشن لینے کی ترغیب دیتے ہوئے انعام کا اعلان کرتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا انعام یا ان...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ میں سید گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میں ایک متوسط کاروباری شخص ہوں، میرے بہت سے عزیز و اقارب سید ہیں لیکن وہ غریب ہیں اور مالی اعتبار سے دیکھا جائے تو مستحق زکوٰۃ ہیں، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت مستحق زکوۃ ہے اور اس نے راولپنڈی جانا ہے ۔کیا اس کو لاہو ر سے راولپنڈی کی ٹکٹ زکوۃ کے پیسوں  سے لے کردی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت میری بیوی کے پاس دوتولہ اور ساڑھے چاررتی سونا ہے جس پر اس مہینے سال پورا ہونا تھا پر اس سے پہلے ہی گروی رکھوادیا ہے،تو کیا اس پہ بھی زکوۃ دینی پڑے گی ؟ اور اگر دینی پڑے گی تو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبھائی کو کمپنی کی طرف سے جولائی 2016کو پشاور ڈی ایچ اے میں ایک پلاٹ ملا ہے ۔دسمبر 2017میں بالوٹنگ میں پلاٹ کا نمبر ایشو ہو گیا لیکن ابھی تک اس علاقے کا نقشہ نہیں بنا یعنی نشاندہی ن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved