قرض کی رقم وصول ہونے کے بعد اس پر زکوۃ کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزید نے سال بھر کی زکوۃ دی لیکن کسی کو اس نے قرضہ دیا تھا جو اسے یاد نہیں تھا لہذا اس کو زکوۃ میں شمار نہیں کیا۔کافی عرصہ بعد جب مال واپس ملاتو اب اس مال کی زکوۃ دینے کی کیا صورت ہ...
View Detailsجس ہسپتال میں لوگ زکوۃ دیتے ہوں وہاں سے امیر شخص کا علاج کروانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک ہسپتال جس میں لوگ اپنی زکوۃ بھی جمع کرواتے ہیں اور اس ہسپتال میں غریب امیر سب کو 50 روپے میں چیک بھی کیا جاتا ہے اور اسی میں دوائی بھی...
View Detailsضرورت پوری ہونے پر وصو ل کیے ہوئے زکوۃ کی زائد رقم مدرسے میں دینے کاحکم
استفتاء من بھاگ بھری باہو بیوہ اور بوڑھی ہوں ۔مجھے مہربان عزیزوں نے زکوۃ کی رقم دی۔ جس سے میں نے ٹانگ کا علاج کروایا ۔ اب میں بہتر ہوں لیکن زکاۃ کی رقم میرے پاس باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ باقی رقم مدرسہ کے کاموں میں اس...
View Detailsقرض ميں زکوة کی رقم کی کٹوتی کاحکم
استفتاء میں ایک مستحق اور غریب شخص کو قرض دے رہا ہوں میری نیت ہے کہ اگر وہ قرض نہ واپس کر سکا تو میں اسے زکوۃ شمار کر لوں گا کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ طریقے سے...
View Detailsزکوۃ کی رقم سے قیدیوں کاجرمانہ اداکرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب ! ہمارا حال ہی میں پشاور اور ہری پور سینڑل جیل جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں پر قیدیوں سے پوچھ گچھ کی، اور جیل انتظامیہ سے بھی معلومات حاصل کیں ۔ سُن کر کافی حیرانگی ...
View Detailsپلاٹ پر زکوۃ ادا کرنے کاحکم
استفتاء مجھے 26 جولائی 2017 کو ایک فلیٹ الاٹ ہوا.... اس فلیٹ کی قیمت 1 کڑوڑ 20 لاکھ والد صاحب سے قرض لے کر ادا کی۔6 ماہ بعد فروری 2018 میں فلیٹ بیچنے کا معاہدہ ہوا جس سے رقم یوں وصول ہوئی ۔یکم فروری : 80 لاکھ ...
View Detailsقرض کی رقم پر زکوۃ کون اداکرے گا؟
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کسی کو رقم قرض دے، اب مقروض کچھ سال بعد وہ رقم واپس کر دے تو اس رقم کی زکوٰۃ مقروض ادا کرے گا یا جس نے قرض دیا تھ...
View Detailsزکوۃ وصو کرنے والے ہسپتال معطیین کے وکیل ہیں یا فقراء کے؟
استفتاء محترم مفتی صاحب!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہفی زمانہ مختلف وں کو کثیر زکوۃ دی جارہی ہے بعض ہسپتال والے چاہتے ہیں کہ زکوۃ کا نظام شریعت کے موافق ہو جائے اس کے لیے مختلف نظام تجویز کئے گئے ہیں ۔اس سلسلے می...
View Detailsزائد برتن اورکپڑوں پر زکوۃ آئے گی یا نہیں؟
استفتاء السلام علیکممیرا سوال یہ ہے کہ جن پر زکوٰۃ واجب ہو اگر ان کے پاس ضروریاتِ زندگی، ضرورت سے زائد ہوں اور وہ پورا سال استعمال میں بھی نہ آتی ہوں تو کیا ان چیزوں کی بھی زکوٰۃ دیں گے؟وضاحت مطلوب ہے:وہ چ...
View Detailsقرض کو زکوۃ سے منہا کیا جائے گایا نہیں؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبراہ کرم قرآن اور سنت کے مطابق آگاہ کریں کہ میں نے ایک عدد دوکان ساڑھے چار لاکھ میں خریدنے کا سودا کیا ہے اس مد میں آج دن تک میں دو لاکھ بائیس ہزار روپے نقد درکان کے مالک کو ادا...
View Detailsبہن یا ماں باپ کو زکوۃ دینا
استفتاء ایک مسئلہ زکوۃ سے متعلق پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر میرے بہن بھائیوں میں سے کوئی ضرورت مند ہے جیسے میری بہن بیمار ہے تو کیا میں بہن کے علاج میں زکوۃ کا پیسہ استعمال کرسکتا ہوں ؟دوسرا یہ بھی بتادیں کہ ماں باپ اور اول...
View Detailsحضرت امیر حمزہ ؓ کی اولاد کو زکوۃ دینا
استفتاء مفتی صاحب ! کیا ایسے شخص کو زکوۃ دی جاسکتی ہے جو کہ اپنے آپ کو ہاشمی کہتا ہو اور یہ کہتا ہو وہ حضرت امیر حمزہ ؓکی اولاد میں سے ہے ؟عام طور پر کتب میں بنو ہاشم میںحضرت عباس ،حضرت عقیل ،حضرت حارث ،حضرت علی کا ذکر ہے ...
View Detailsضرورت سے زائد پڑے ہوئے پلاٹ کے مالک کو زکوۃ دینا
استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحبالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں اس علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :میری کفالت میں میرے بھائی کی بیٹی ہے ، میرا بھائی یعنی اس بچی کا والد فوت ہوچکا ہے اور اس ب...
View Detailsبیوہ کو زکوۃ دینا
استفتاء ہمارے محلے میں ایک بیوہ خاتون ہیں محلے کے بہت سارے لوگ ان کو زکوۃدیتے ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کو زکوۃدیناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ بیوہ مستحق زکوۃ ہے تو ان کو ...
View Detailsہیجڑوں کو صدقہ دینا
استفتاء ہیجڑوں کو کسی قسم کے صدقات وغیرہ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہوں تو دے سکتے ہیں بس یہ خیال رہے کہ وہ آپ کے تعاون کو گناہ کے کاموں میں استعمال نہ کریں۔...
View Detailsبوڑھی عورت کا روزہ نہ رکھنے پر فدیہ دینا
استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک خاتون جن کی عمر تقریبا باسٹھ سال سے زائد ہے ۔شوگر اور بلڈپریشر کی مریضہ ہیں پچھلے سال دل کا بائی پاس بھی کروایا ہے جس کی وجہ سے روزہ رکھنے سے قاصر ہیں ۔ آپ ایسی صورت میں روزہ نہ رکھنے کی وجہ سے ...
View Detailsبیوی کا شوہر کو زکوۃ دینا
استفتاء آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا تھا کہ کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ دی سکتی ہے؟کیونکہ مجھے کسی نے کہا ہے کہ اگر شوہر ضرورت مند ہو اور بیوی اگر صاحب نصاب ہو تو وہ شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے کیونکہ شوہر بیوی کے زیر کفالت نہیں ہ...
View Detailsصدقہ فطر کے لیے کھجور کی مقدار
استفتاء صدقہ فطر میں کھجور کی کتنی رقم بنتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھجور کی قسمیں بہت ہیں اس لیے کوئی متعین رقم بتانا مشکل ہے...
View Detailsضرورت سے زائد پلاٹ پر زکوۃ کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ کہ زکوۃ کن چیزوں پر فرض ہے ؟اگر کسی پاس ضرورت سے زائد پلاٹ ہو جس گھروہ رہ رہا ہے اس کے علاوہ مکان کرائے پر دیا ہو تو کیا ان چیزوں پر زکوۃ فرض ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsزمیں کاعشراخراجات نکالنےسےپہلےیابعدمیں
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کراقم کہ زمین کا عشر اخراجات نکالنے کے بعد ہوگا یا پہلے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اخراجات نکالنے سے پہلے ادا کرنا ہوگا...
View Detailsشیعہ نوکر کو زکوۃ دینا
استفتاء کیا ایک شیعہ نوکر کو زکو دے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیعہ کو زکوۃ دینے سے پرہیز کریں۔...
View Detailsتین تولہ سونے کے ساتھ پانچ ہزار روپے
استفتاء بعدسلام عرض یہ ہے کہ ایک عورت جس کی پاس تین تولہ سونا ہے لیکن اس پاس پانچ کے برابر بھی نقدی نہیں ہے اور اس کے شوہر اس قدر بیمار ہیں کہ چلنا پھرنا عقل قوت وفہم سب سے عاجز ہیں اور عورت کا خرچہ اس کے سسرال والے بھی کرر...
View Detailsرہائش کے علاوہ پلاٹ پر زکوۃ
استفتاء ایک دوست نیچے دیا گیا مسئلہ جاننا چاہتے ہیں:اگرکسی کے پاس ایک پلاٹ رہائش کے علاوہ موجودہے تو کیا نیچے دی گئی صورت میں اس پر زکوۃ واجب ہوئی ہے یا نہیں ؟۱۔ تعمیر کر کے رینٹ پر دینے کا ارادہ ہو۔۲۔ یا پھر جب...
View Detailsسال پورا ہونے سے پہلے مکان کو نصاب میں شامل کرنا
استفتاء مجھے اپنی زکوۃ کے حساب کتا ب کے لیے آپ کی تھوڑی راہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری مدد کریں ۔صورت حال :میں اپنی فیملی کیساتھ عرصہ تقریبا تیس سال سے کرایہ کے گھر میں رہتا ہوں ۔شادی شدہ ہوں اوردو چھوٹے ب...
View Detailsجس لڑکی سے محبت کرتا ہو اس کو زکوۃ دینا
استفتاء میں جس لڑکی سے پیار کرتا ہوں اس سے شادی بھی کرنا چاہتا ہوں وہ لڑکی غریب بھی ہے کیا میں زکوٰۃ نکال کر اس کو دے سکتا ہوں؟ اس پر زکوٰۃ ہوتی ہے۔ (اس کو زکوٰۃ لگتی ہے۔ طلحہ خالد) الجواب :بسم اللہ ح...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved