• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء مجھ پر زکوٰة واجب ہے  زکوٰة کے وجوب کی تاریخ28 دسمبر ہے ، میرامعمول یہ ہے  کہ زکوٰة پیشگی تھوڑی تھوڑی کرکے اداکرتارہتاہوں۔ اور اس میں میرا طریقہ یہ ہے کہ مثلاً سال 2009 کی زکوٰة مجھ پر اس سال کے اٹھائیس دسمبر کو  وا...

استفتاء میں نے ایک زمین خریدی ہے قسطوں پر اور میں اس کی پانچ ہزار روپے قسط دیتاہو لیکن میری آمدن صرف پانچ ہزار روپے ہے اس کے علاوہ کوئی پیسہ میرے پاس نہیں اور اگر میں اس قسطوں والوں سے پیسے واپس لوں تو آدھے پیسے ملتے  ہیں ل...

استفتاء ****ضلع****۔۔۔۔کے علاقہ میں اکثریت لوگ **** خاندان ( خاندان بنو ہاشم ) سے تعلق رکھتے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں  یہاں کے رہنے والوں کے لیے صدقات واجبہ ( یعنی زکوٰة ، فطرانہ اور منت کا صدقہ ) اور دیگر تمام مثلاً چالیسویں ...

استفتاء حنفیہ کے نزدیک چونکہ صاحب نصاب اس نصاب کی کئی آئندہ سالوں کی زکوٰة دے سکتا ہے تو بنا  بریں اگر ایک شخص  نے بیس سال قبل جبکہ سونا 5000 پر تولہ تھا ۔ 20 سال کی زکوٰة دیدی تو اب سونا تقریبا ً  32000 پر تولہ ہے ۔ مالیت ...

استفتاء شریعت نے زکوٰہ کے لیے ایک مقررہ مقدار کو معیار بنا یا ہے، جس کو اصطلاح میں نصاب کہا جاتا ہے، یہ غنا کا بھی پیمانہ  ہے اور فقر کا بھی۔ یعنی اس نصاب کے مالک ہونے کی وجہ سے زکوٰة واجب ہوتی ہے اور اسی نصاب کے بقدر مال ک...

استفتاء جس آدمی نے زمین ٹھیکہ پر لی ۔اب اس زمین کا عشر مالک ادا کریگا یا زمین کو ٹھیکہ پرلینے والا اداکریگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عشر کا وجوب ٹھیکہ پر زمین لینے والے کے ذمے میں ہوتاہے۔...

استفتاء ہمارا ادارہ ایک رفاعی وفلاحی ادارہ ہے اس کے تحت ایک ہسپتال بھی کام کررہا ہے۔ ہم ہر سال اس ہسپتال کے لیے کھالیں جمع کرتےہیں۔ اس سلسلے میں حسب ذیل مسائل پر روشنی فرمادیں۔شکریہ1۔تملیک کیا ہے اور اس کا طریقہ کا رکیا...

استفتاء 1۔  مسجد کو زکوٰة کی رقم لگتی ہے یا نہیں؟2۔ مسجد کے ساتھ مدرسہ جہاں طالب علم تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ان کے رہن سہن، کھانے پینے کے اخراجات اور تدریس کے اخراجات و مدرسہ سے متعلقہ دیگر اخراجات زکوٰة کی رقم سے ادا کیے ...

استفتاء زمین پر چاول لگانے کیلئے پہلے  جنتر  لگایا جاتاہے  اور جب  وہ ایک خاص حد تک پہنچ  جاتا ہے  تو  اسے   کاٹ کر زمین  میں بطور کھاد    دبادیا جاتا ہے۔  کیا اس جنتر پر عشر ہے۔اور اگر  وہ  جنتر  تھوڑا زیادہ  بڑا  ہو ج...

استفتاء میرے پاس ایک عدد پلاٹ موجودتھا گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے مجبوراً بیچنا پڑااورالحمدللہ اس پراپرٹی کا اللہ نے اکیلا  مجھے مالک بنایا تھا۔ آخر پلاٹ کی رقم محفوظ کرنے کے لیے کہ یہ خرچ نہ ہو میں نے 8 نومبر 2007ء کوایک بنی ...

استفتاء گذارش ہے کہ ہماری مسجد سے ملحقہ ایک مدرسہ ہے جس میں مسافر طلباء قرآن پاک کی ناظرہ وحفظ  تعلیم حاصل کرتے ۔ اور مدرسہ کی جانب سے ان کے لیے رہائش و كھانے کا انتظام کیا جاتا ہے  اس انتظام کی مد میں عوام الناس کی زکوٰة ا...

استفتاء بڑے بھائی نے اپنی لڑکی کی شادی کی۔ تو چھوٹے بھائی نے یہ کہہ کر کہ میں نے والدہ کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم دی۔ تو بڑے  بھائی کو یہ رقم رکھنے کی گنجائش ہے یا  وہ واپس کردے۔فقط والسلامنوٹ...

استفتاء مذکورہ بالا سکیم کے تحت ایک آدمی کی بیوی نے فارم فل کیا۔ جس  پر مذکورہ بالاسکیم والوں نے ان کو بطور امداد کے کچھ فنڈ دے دیا  ہے۔ لیکن شرائط نامہ کے (B)  میں یہ شرط ہے کہ کنبہ کی کمائی چھ ہزار سے کم ہو۔ جبکہ مذکورہ ع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع مبین اس مسئلے کے بارے میں کہ 10 اکتوبر 2005ء کو ضلع مانسہرہ وآزاد کشمیر میں تباہ کن زلزلہ آیا۔ لاکھوں مکانات تباہ ہوئے ،بڑے پیمانے  پر جانی ومالی نقصان ہوا۔حکومت پاکستان نے امداد...

استفتاء مدرسہ میں جو مدرسین رہتے ہیں۔اگر ان کے پاس کوئی مہمان آجائے تو مدرسہ کی رقم سے ان کی خاطر تواضع کرسکتے ہیں یا کھانے پینے میں اس کو شریک کرسکتے ہیں؟مہتمم  مدرسہ زکوٰة یا صدقات واجبہ کی رقم کھانے کے علاوہ...

استفتاء آجکل فارمی مکھیوں سے پیٹیوں کے ذریعے شہد نکالا جاتاہے۔ ان پالتو مکھیوں کو موسم کے لحاظ سے خوراک ، دوائیاں بھی  دی جاتی ہے۔ اور مختلف جگہوں کو منتقل بھی کیا جاتاہے ۔ جس پر خرچہ بھی کافی کرنا  پڑتا  ہے۔ لہذا اس شہد می...

استفتاء جو مسکین یا غیر صاحب نصاب جو عشر لینے کا مستحق ہے کیا وہ بھی عشر نکالے گا۔ احسن الفتاویٰ نے تولکھاہے کہ اس پر نہیں۔ جواب بحوالہ سے راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیرصاح...

استفتاء اگر کسی صاحب جائیداد شخص کے پاس ایک یا زائد مکانات،دکان، گودام ،فیکٹری عمارت ہوں اور ان کو کرایہ پر دے کر آمدنی حاصل کرتاہو۔ جبکہ اس کا مستقل ذریعہ آمدن کچھ اور ہوتو کیا ان مکانات ،دکان، گودام، فیکٹری عمارت کی لاگت ...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا۔ اس کے ورثاء میں ایک بیوہ، بڑے لڑکے اور چھوٹے بچے اور بچیاں شامل ہیں ۔ اس شخص  نے ترکہ میں چند دکانیں اور کچھ اراضی چھوڑی ہیں۔ دکانوں کی مالیت اس کے قرض کے مساوی ہے۔ ورثاء کے گھر کا نظام اراضی سے ح...

استفتاء 1۔ایک شخص نے بقرہ عید میں قربانی کے لیے 23000 روپے کا ایک بڑا جانور خریدا۔ اپنے گھر کے سات شرکاء کی نیت سے جن میں بعض پر قربانی واجب تھی ۔بعض پر نہیں۔پھر گھر کے دو افراد کے تقاضہ پراس جانور کو بیچ کر 14000 روپے ایک ...

استفتاء کیا فرماتے علماء دین و مفتیان شرع متین دریں صورت مسئلہ کہ فیصل آباد سے /20 کلومیٹر دور دو قصبے ایسے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک  15 سے 20 ہزار تک آبادی  پر مشتمل ہے ۔ دونوں  گاؤں میں مرزائیت  وسائل واسباب اور افراد کے ا...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں علماء ومفتیان کرام کہ ایک مدرسہ  میں استاد صاحب نے  مدرسہ میں موجود  زکوٰة فنڈ لے کر مستحق طالبات کی فیس ادا کردی جبکہ ان طالبات سے نہ کوئی  تملیک  کروائی گئی او ر نہ ہی وکالت نامے پر دستخط کروائے۔ ج...

استفتاء اسی طرح اس کنبے کے مال مویشی ،گائے ،بھینس اور بچھڑے ہیں، خاندان ایک  ہی ہے ، سب اکٹھے رہتے ہیں، کھانا پینا بھی ایکہی دسترخوان پر ہے۔ مویشیوں کو چارہ وغیرہ بھی اکٹھا ایک ہی کھیت سے ڈالا جاتاہے ۔ دودھ وغیرہ بھی اک...

استفتاء زرعی زمین  صاحب خانہ کے نام ہے ۔ کچھ زمین ٹھیکہ (کرایہ )پر بھی لی ہوئی ہے ۔ رقبہ  سارا کا سارا بارانی   نہیں ہے۔ ساری کھیتی  باڑی اکٹھی  ہے۔(یعنی باپ بیٹے اکٹھے کھیتی باڑی کرتے ہیں)عشر کی مقدار کیا ہے؟ کیا عشر پ...

استفتاء سپرےکرنے والی دوائیوں کی ایک دکان بھی اکٹھی ہے ۔ جس میں سے زیادہ تر مال ادھار فصل کے حساب سے ملتاہے۔زمین کی آمدنی اور دکان کی آمدنی ایک جگہ اکٹھی ہے ۔ لہذا عشر ادا کرنے کے بعد زمین کی آمدنی پر بھی زکوٰة واجب ہے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved