• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء اگر کسی کو موبائل کے ذریعے زکوۃ کی رقم بھیجی جائےتو اس میں کچھ پیسے کٹوتی ہوجاتے ہیں جیسے دس ہزار روپیہ بھیجا جائے تو سو روپے کم ہوجاتے ہیں تو ایسی صورت میں کیا دس ہزار زکوۃ میں شمار ہوگا یا 9900ہوگا؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیٹا مقروض ہے باپ بیٹے کی بیوی کو زکوۃ دے سکتا ہے تاکہ بیٹا  قرض ادا کردے ؟کیا زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیٹے کی بیوی اگر مس...

استفتاء کیافرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے شہد کی مکھیاں قیمتا لے کر پال رکھی ہیں، سال میں ایک بکس سے دو بکس بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے لئے بکس، چھتہ اور موم کے تختے قیمتا حاصل کرتا ہوں، سال میں دو سے چار پانچ مر...

استفتاء سندھ کی زمین عشری ہے یا غیر عشری ؟کیوں کہ ہماری سندھ کی حکومت فی ایکڑ پانی پر پانچ سو رو پے لیتی ہے۔وضاحت مطلوب ہے: عشری اور غیر عشری سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت :میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہماری زمین عش...

استفتاءزکوۃ کا اصل حقدار کون ہے ؟آج کل مہنگائی بہت ہے ،ہر شخص مشکل میں ہے ،اب ہر ایک کے اندرونی حالات اور اس کے مال کے بارے میں علم نہیں ہوتامثلا ایک چوکیدار ،ریڈی بان ،گھروں میں کام کرنے والی خواتین وغیرہ ظاہر...

استفتاء والد نے 2010 میں اپنی جائیداداور رقم تقسیم کردی تھی یعنی اپنا اور بیوی کا حصہ رکھ کر باقی اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کر دیا۔ تو اس میں سے کچھ پراپرٹی میرے نام لگائی اور کچھ نقد رقم دے دی۔ بندہ نے نقد رقم سے ٹریکٹر ب...

استفتاء میں پہلے صاحب نصاب نہیں تھا لیکن میرے پاس رمضان میں اتنی رقم آگئی جس سےمیں صاحب  نصاب ہوگیا مگر میرے ایک دوست کو پیسوں کی ضرورت تھی تو میں نے  وہ رقم بطور قرض ان کو دیدی ان کے پاس کہیں سے تجارتی ادائیگی آنی تھی اس...

استفتاء میں پچھلے چھ سال سے ریٹائر ہوں، 7765روپے میری پنشن ہے ،ریٹائرمنٹ کی رقم میں نے قومی بچت میں جمع کروا دی تھی اور زکوۃ اس وجہ سے ادا نہیں کر پایا کہ میں نے سنا تھا کہ منافع آمدنی پر زکوۃ ہوتی ہے مثلا آپ نے مکان کرائے ...

استفتاء کیا قطر چیرٹی کو صدقہ کی نیت سے پرانے کپڑے اورجوتے دینا ٹھیک ہے ؟اوراس پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟وضاحت مطلوب ہے:قطر چیرٹی کیا ہے؟جوا ب وضاحت:ویب سائٹ کے مطابق یہ ایک فلاحی تنظیم ہے جس کی اصل قطر سے ہے ۔1980سے پ...

استفتاء (۱)صدقہ کیا ہے ؟(۲)کن لوگوں پر لگتا ہے ؟(۳)کیا صدقہ اورمالی مدد ایک ہی چیز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔صدقہ وہ مال ہے جو کسی غریب (مستحق زکوٰۃ)کو محض اللہ تعالی کی رضاجوئی کےلی...

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء STC(سائنٹیفک ٹیکنیکل کارپوریشن )مزنگ چوک لاہور میں واقع ہے ،بنیادی طور پر STCکی طرف سے لیبارٹری کے  انسٹرومنٹس (آلات) امپورٹ کیئے جاتے ہیں اور پاکستان میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو فراہم کیئے جاتے ہیں ۔ST...

استفتاء STC (سائنٹیفک ٹیکنیکل کارپوریشن)مزنگ چوک لاہور مین واقع ہے ،بنیادی طور پر STCکی طرف سے لیبارٹری کے انسٹرومنٹس(آلات)امپورٹ کیئے جاتے ہیں اور پاکستان میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو فراہم کیئے جاتے ہیں۔STC من...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب! بعد سلام مسنون عرض ہے کہ مندرجہ ذیل بنیادی مسائل کی وضاحت فرما دیں:1۔ مال تجارت پر زکوٰۃ قیمت خرید پر ہوتی ہے یا قیمت خرید پر؟ وضاحت فرما دیں۔2۔ اگر کسی شخص...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں میرے پاس دو لاکھ کی رقم تھی، رمضان میں زکوۃ دیتا ہوں ،اگر شعبان کے آخر میں رمضان کے شروع میں ایک لاکھ روپے کاروبار سے آگئے تو کیا آن...

استفتاء جناب مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا تھا ایک شخص کا کہنا ہے کہ روپے پیسوں کی زکوۃ صرف روپے پیسوں سے ادا کر سکتے ہیں، اجناس کی صورت  میں یا کسی کو ادویات یا کپڑے دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوگی ۔اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہواپڈا میں ہر ملازم کی تنخواہ میں سے ماہانہ جی پی فنڈ کی کٹوتی ہوتی ہے۔ ملازم جب اس کو نکلواتا ہے تو 1980  کے  قانون کے مطابق اس پر زکوۃ کاٹی جاتی ہے۔اب جو اہل تشیع ہیں وہ بھی ا...

استفتاء میراٹینٹ کی دکان ہے اس کی زکوۃ کا حساب کیسا ہو گا؟کرایہ پر برتن وغیرہ شادی بیاہ اورفوتگی جیسے واقعات میں لوگوں کو ہماری خدمت درکار ہوتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جوچیزیں کرایہ پ...

استفتاء فصلوں اورپھلوں میں کم از کم کتنی مقدار پر زکوۃ فرض ہوتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام ابوحنیفہؒ کی تحقیق میں اس کی کوئی مقدار مقرر نہیں جتنی بھی پیداوار ہو اس پر عشر یا نصف عش...

استفتاء زمین میں جو لکڑیوں کے درخت ہوتے ہیں تو ان کو کاٹ کر بیچنے کے بعد جو رقم حاصل ہو گی اس میں عشر ہو گا؟وضاحت:    یہ درخت خود رو ہیں یا باقاعدہ کاشت کیے جاتے ہیں؟جواب:       دونوں طرح کے ہیں۔ ...

استفتاء HPکی طرف سےہر سال باقاعدگی سے زکوۃ اداکرنے کی ترتیب ہے ۔ زکوۃ کی ادئیگی کے  لیے HPکے ڈائر یکٹر کی طرف سے 2010سے بزنس شروع کرتے ہی اس سال یکم رمضان تاریخ مقررکی گئی ہے،یکم رمضان تاریخ مقررکرنےکاشرعاکیا حکم ہے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت مسئلہ پوچھ رہی ہے کہ میرا ایک بیوٹی پالر ہے جس پر میرا 65 ہزار کا خرچہ آیا ہوا ہے۔اب میں وہ بیوٹی پالر چالیس ہزار تک سیل کرنا چاہتی ہوں لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے مجھے گاہ...

استفتاء میری بہن کے خاوند فوت ہوگئے ان کےپاس سونے کازیور ہے اب ان کانکاح کردیا گیا ہے کیا وہ ساڑھے سات تولے خود رکھ لے اوپر کا جوہے وہ اب والے بچوں کےنام کردے تو کیا زکوۃ دینی ہوگی؟سونا اس کےمیکے کی طرف سے ہے اس شوہر نے نہی...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ شریعت کے مطابق کام کرنے والی  کمپنی کے شیئرز پر زکوٰۃ  ہمیں مارکیٹ ویلیو پر ادا کرنی ہوتی ہے یا  cost پر  جس پر ہم نے شیئرز خریدے تھے؟ اگر مارکیٹ ویلیو کم  ہو تو کیا ہمیں cost پر زکوٰۃ دینی ہوگی ی...

استفتاء وضاحت  مطلوب ہے : اس سوال کو پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے؟جواب وضاحت : معلومات کے لیے پوچھ رہے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔جائز ہے۔شامی (3/300) میں ہے:...

© Copyright 2024, All Rights Reserved