• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زکوۃ و صدقات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان دین متین  درج ذیل  مسئلہ کے بارے میں  کہ ایک شخص کمیشن پر کام کرتا ہے اس نے کمیشن بل دے دیا ہے لیکن ابھی رقم وصول  نہیں ہوئی۔کیا اس  رقم پر زک...

استفتاء ماں نے بیٹی کی شادی کے بعد باپ سے کہاکہ آپ بیٹی کو جیب خرچ شادی سے پہلے دیتے تھے وہ اب مجھے دیا کریں تاکہ میں اسکی (بیٹی کی ) طرف سے زکوٰۃ نکالا کروں۔ باپ ہر ماہ 2000روپے اپنی بیوی کو دیتا ہے اور وہ اپنی بیٹی  کی ط...

استفتاء میں ****** پرندوں کا بزنس کرتا ہوں یعنی میں پرندے تجارت کی نیت سے خریدتا اور بیچتا ہوں   (1) بعض دفعہ تو ہم پرندے ہی آگے بیچتے ہیں (2) اور بعض دفعہ پرندوں کے انڈے ہوتے ہیں ان سے بچے ہوتے ہیں ان کو بیچتے ہیں تو کیا ...

استفتاء زید نے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے اسلام آباد میں قسطوں پر  خریدا ہے جس کی ترتیب یہ ہے کہ پلاٹ کی کل قیمت 20لاکھ روپے ہے اور ماہانہ قسط 21000 روپے ہے جس میں اب تک زید نے ڈھائی لاکھ روپے جمع کیے ہیں اور موجودہ وقت میں ا...

استفتاء (1) طلاق یافتہ جوان لڑکی ہے ساتھ میں 6 سالہ بچی ہے اور کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے صرف کھانا والدین دیتے ہیں ۔اکثر اوقات گھریلو جھگڑے کی وجہ سے کھانا بھی باہر سے منگوانا پڑتا ہے خود سے  کبھی عید وغیرہ پہ  بچی کو کپڑے لے...

استفتاء السلام علیکم حضرت مجھے یہ جاننا تھا کہ میں نے ایک فلیٹ جس کی ملکیت اکیس لاکھ ہے بک کروایا ہے جس میں ایڈوانس 250000 اور 50 ہزار ماہانہ ادا کر رہا ہوں(1) سوال یہ ہے کہ بقیہ رقم ادھار سمجھی جائے گی یا جس مہینے واجب الا...

استفتاء ہمیں آرمی کی طرف سے پلاٹ ملا ہے کچھ قیمت جو بقایہ تھی قسطوں میں ادا کی گئی ہمارا شروع سے ارادہ اسے بیچنے کا تھا آیا کہ اس پر زکوٰۃ لاگو ہوتی ہے یا نہیں؟ قسطیں مکمل ہوئے تین سال  ہوگئے ہیں اگر زکوٰۃ لگتی ہے تو زکوٰ...

استفتاء میری والدہ کی وفات کو تین سال سے اوپر ہوگئے ہیں ، ابو نے اس وقت سے اب تک زیور کی زکوۃ نہیں نکالی ، والدہ اداء کرتی تھیں ، کیا والد کی بجائے میں زکوۃ ادا کرسکتی ہوں ؟سونے کا زیور ساڑھے  سات تولہ سے بہت کم ہے، شای...

استفتاء اگر کوئی آدمی  قبر ستان میں گوشت یا کھانے  کی کوئی اور چیز صدقہ کی نیت سے رکھ دے تاکہ پرندے یا جنات اسےکھالیں   توکیایہ صحیح ہے یا غلط ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ طریقہ  غلط ...

استفتاء ایک شخص اپنی بیوی کو اپنی ساری آمدن گھر کے اخراجات کے لیے دیتا ہے جیسا کہ عام طور پر رواج ہے اب وہ عورت تھوڑے تھوڑے پیسے بچا کر بچوں کے مستقبل کے لیے جمع کرتی ہے اور بعض وجوہات کی بنا پر شوہر کو اس رقم کا علم نہیں ...

استفتاء میرے پاس چھ تولہ سات ماشہ سونا ہے، میں نے 2017 سے 2021تک کی زکاۃ دینی ہے، میرے پاس پورا سال کوئی ایک مقدار میں پیسے نہیں ہوتے لیکن ہوتے ہیں آپ ساتھ پچاس ہزار لگا لیں کم و بیش اتنے ہوتے ہیں، مجھے زکاۃ کی مقدار بتا دی...

استفتاء فقہ کی کتب میں مصارف زکوٰۃ کے حوالے سے یہ بات مذکورہے کہ وہ مسکین یا فقیر جو نصاب کا مالک نہ ہو وہ زکوٰۃ لے سکتا ہے اور جو صاحب نصاب ہو اس کیلئے زکوٰۃ لینا جائز نہیں ہے بلکہ اس پر زکوٰۃ  ادا کرنا واجب ہے ۔تو کیا اس ...

استفتاء (1)میرا سوال   صدقہ کے با رے میں ہے  کہ کیا کسی غریب کو پیسے  دے کر صدقہ کیا جاسکتا ہے ؟(2)پرندوں کو گو شت ڈالنے سے   صدقہ ہو جاتا ہے  یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)کسی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمار اایک دوست امریکہ میں رہتا ہے اور وہ اپنے ایک دوست کو جو کہ پاکستان میں رہتا ہے پچھلے بارہ سال سے زکوۃ کی رقم دے رہا ہے ۔اب بار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2002میں  مجھے کینسر کا مرض ہو گیا تھا ۔شوکت خانم سے علاج کروایا اس وقت میں  صاحب نصاب تھی مگر پوری پوری ۔اس وقت علاج پر پانچ لاکھ روپے خرچ آتاتھا جو میرے پاس نہ تھا ۔اس لیے میں  ن...

استفتاء ہمارے اکاؤنٹ میں آٹھ لاکھ روپے پڑے ہوئے تھے ،رمضان شریف کے شروع میں حکومت نے زکوۃ کے طور پر انیس ہزار روپے کے قریب زکوۃ لے لی،اب وہ واپس نہیں ہوسکتے ۔ہم نے کبھی بھی اپنے بینک کے ذریعے حکومت کو زکوۃ نہیں دی،اور ہمیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ضرورت اصلیہ میں کون کون سی اشیاء شامل ہیں ،مرغی جو مہمان کی ضرورت کے لیے یا انڈوں وغیرہ کے لیے ہوںیا بکریاں،بھیڑجودودھ کے لیے ہوں یا اس لیے ہوں کہ بوقت ضرورت بیچ دونگا یا عید کی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسورہ توبہ کے اندر زکوٰۃ کے جو آٹھ مصارف بیان ہوئے ہیں ان میں جو پہلے دو مصارف یعنی فقیر اور مسکین بیان ہوئے ہیں ان کی وضاحت فرما دیں کہ فقیر کون ہے ؟اور مسکین کون؟ شریعت کی اصطلاح ...

استفتاء ایک شخص کے بارے میں مجھے اندازہ ہے کہ اسے زکوۃ لگتی ہے، کیونکہ وہ اپنے گھر کا خرچ لوگوں سے ادھار مانگ کر گزارہ کررہا ہے۔ اس کے پاس صرف ایک گاڑی ہے جو اس کے اپنے استعمال میں ہے وہ ادھار مانگ رہا ہے کہ چھ ماہ میں واپس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیوہ شرعی لحاظ سے مستحق زکوۃ ہے؟مگر شوہر مرحوم کے ترکہ میں سے صرف پلاٹ کا کچھ حصہ آتا ہے جس کی قیمت دو لاکھ روپے بنتی ہے ۔کیا اس بیوہ کو زکوۃ کی رقم دی جاسکتی ہے؟ جبکہ ابھی تک ترک...

استفتاء ایک شخص یکم رمضان کو زکوۃ کا حساب کرتا ہے اس نے شعبان کے مہینے کے آخر میں چھ کروڑ روپے میں رہائشی پلاٹ کا سودا کیا جس کے پیسے اس نے آئندہ چھ ماہ میں ادا کرنے ہیں ۔اس پلاٹ کی ٹرانسفر میں بمعہ ٹیکس وغیرہ کے 55لاکھ ر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی شخص نے کسی چیز کی اجرت یا مزدوری پیشگی یعنی (ایڈاونس) وصول کرلی ۔مثلا اپنے کسی مکان یادکان کو کرایہ پر دیا اور اس کا پیشگی کرایہ وصول کر لیا یا کسی کا کوئی کام کرنے کا طے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے پاس ذاتی زکوۃ کے روپے ہیں جو میں ادا کرتا ہوں ،الحمدللہ۔۱۔کیا میں مدرسہ کی تعمیر کے لئے  یہ روپے دے سکتا ہوں ؟(۲)ہم نے مسجد کے لئے جگہ لی ہے ،کیا مسجدکی جگہ کے لئے یہ روپے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے ہم زلف نے اورمیری بہن دونوں نے مجھ سے تقریبا چار یاپانچ سال پہلے پچاس ہزار قرض لیا۔۔اب دونوں کے حالات ٹھیک نہیں کہ مجھے رقم واپس کرسکیں اب میں جو زکوۃ دیتا ہوں ان میں سے یہ رق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر چالیس تولہ سونا ہوگا تو اس پر کتنی زکوۃ ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چالیس تولہ سونے کی زکوۃ اگرسونے میں ادا کرنی ہو تو اس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved