• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ، میرے والد کے والدین  والد صاحب سے پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں۔ والد صاحب نے دو شادیاں  کی  تھیں،  پہلی بیوی کا انتقال والد صاحب  کی جوانی میں ہوگیا تھا اور دوسری بیوی والد صاحب  کے انتقال کے...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوگیا ہے ، مرحوم کی کوئی حقیقی اولاد نہیں ہے ایک لے پالک لڑکا ہے جسکی ولدیت حکومتی کاغذوں میں اسی شخص کی ہے، مرحوم کے ورثاء میں دو بھائی، تین بہنیں اور ایک بیوہ ہے ،  مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی وفات ہوئی ،  ان کے ورثاء میں ایک بیٹا( خالد )  اور ایک بیٹی (فاطمہ )  اور ایک بیٹی (زینب )  اور ایک بیٹی (عائشہ) ہے اور زید کے والدین پہلے ہی وفات پا چکے تھے...

استفتاء والد صاحب کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔  والد صاحب کی وفات کے وقت تمام حیات تھے۔ والد صاحب کی وفات کے بعد انکا ایک بیٹا وفات پا گیا۔ بیٹے کی کوئی اولاد نہیں،  بس ایک بیوہ ہے۔اس کے بعد اس  کی والدہ کا انتقال ہو گیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا  ایک مسئلہ کورٹ میں چل رہا ہے بہن اپنے بھائی سے والد کی  وراثت میں سے حصہ مانگ رہی تھی تو جج نے سفارش کی بناء پر بہن کو حصہ نہیں دیا، ہم شریعت کے مطابق فتویٰ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید  فوت ہو گئے اور ان کے والدین اور بیوی ان کی زندگی میں ہی فوت ہو چکے تھے۔زید بہت ساری زمینیں جائیداد ترکے میں چھوڑ گئے ان زمینوں کو تقسیم کرنے کا کیا طریقہ ...

استفتاء كيا  فرماتے  ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ  زید کے تین بھائی اور تین بہنیں ہیں جن میں  سے دو بھائی اور دو بہنیں  زید  کی وفات سے پہلے فوت ہوچکے ہیں اور ایک بھائی (خالد ) اور ایک بہن (فاطمہ) حیات ہیں۔ز...

استفتاء مرحوم کے 5 بیٹے، 4 بیٹیاں  اور بیوی ہے۔ مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے فوت ہوگئے تھے۔مرحوم کی وراثت چار لاکھ روپے ہے۔ سوال یہ ہے کہ مرحوم کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ والد صاحب کے ترکہ میں روز مرہ کے استعمال کی گھریلو اشیاء / سامان مثلاً ڈبل بیڈ، صوفہ سیٹ، برتن، ڈائیننگ ٹیبل مع کرسیاں، کتب، سٹیشنری وغیرہ کی تقسیم کیسے کی جائے؟ وارثین میں چار بھائ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ:1۔وراثت میں 3600000 چھتیس لاکھ  ملا ہے اور ہم  2 بھائی اور 2 بہنیں اور ہماری والدہ ہے تو کس پر کتنے پیسے تقسیم ہوں گے؟2۔ اور ہم ابھی دونوں بھائی اور والدہ تقسیم نہی...

استفتاء ایک شخص کا انتقال  ہوگیا ہے مرحوم نے ترکہ میں ایک گھر چھوڑا  ہے جس کی کل قیمت 47 لاکھ روپے ہے،پراپرٹی ڈیلر کا  کمیشن 40 ہزار روپے ہے، بقایا 46  لاکھ 60ہزار روپے بچ گئے۔ ورثا ء میں بیوی، 4 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں، مرحو...

استفتاء مفتی صاحب میرے تایا جی نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی بیوی سے ایک بیٹی ہے اور دوسری بیوی سے کوئی اولاد نہیں تھی، پہلی بیوی کو 35 سال پہلے طلاق دی تھی۔ تایا جی کے انتقال سے پہلے  ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ والد، ا...

استفتاء 05 نومبر 2011 کو ہمارے والد زید  مرحوم نے دو کنال کا پلاٹ اپنے دونوں بچوں، خالد (بیٹا) اور فاطمہ (بیٹی) کے نام برابر کی شراکت میں خریدا، 03اپریل 2014 کو اس میں سے ایک کنال بچوں کی طرف سے اپنے نام ہبہ کا کاغذ تیار کر...

استفتاء میرا سوال یہ ہے (1)کہ میرا بیٹا مجھ سے وراثت میں اپنا حصہ مانگ رہا ہے تو کیا میں صرف اس ایک کو حصہ دے سکتا ہوں یا سب کو اپنے اپنے حصے دینے پڑیں گے ؟ اگر اس ایک اکیلے کو اس کا حصہ دے دیا جائے  تو بعد  میں وہ باقی بہن...

استفتاء میرے والد کا انتقال اکتوبر  2021  میں  ہوا تھا اور والدہ کا انتقال بھی 2019میں ہو چکا ہے۔  ہم پانچ بہن بھائی (دو بہنیں اور  تین بھائی) ہیں ۔     والد کا  کل اثاثہ ایک گھر ہے جس میں ہم بھائی رہائش پذیر ہیں بہنوں کی ش...

استفتاء ایک سال پہلے میرے شوہر کا انتقال ہوا ۔ وارثین میں چار بیٹیاں، تین بیٹے اور بیوہ ہیں۔وراثت میں  ایک 2 مرلہ کا گھر   تھااور  شوہر کے ذمہ تقریباً 35 لاکھ روپے کا قرضہ تھا۔ ایک بیٹے  نے باپ کا قرضہ اتارنے کی ذمہ داری لی...

استفتاء ہمارے والد صاحب 2013ء میں فوت ہوئے، ہماری ایک بہن ان سے  پہلے فوت ہوگئی تھی، ہم پانچ بھائی اور چار بہنیں موجود ہیں کیا فوت شدہ بہن یا ان کے شوہر اور اولاد  کو والد کی وراثت میں سے حصہ ملے گا؟ بعض لوگ کہتے ہیں  کہ نہ...

استفتاء مفتی صاحب گزارش یہ ہے کہ میرے ماموں فوت ہو چکے ہیں انہوں نے اپنی کچھ جائیداد پیچھے چھوڑی ہے میرے  ماموں کی گھر والی زندہ ہے اور انہوں نے اپنے بھائی سے ایک بچہ یعنی اپنا   بھتیجا  گود لیا تھا اس  وقت اس کی عمر تقریبا...

استفتاء میری نانی کے 7 لاکھ روپے تھے جن سے میری امی نے سونا لیا اور بیچا اب امی کے پاس 11 لاکھ ہیں نانی اماں وفات سے پہلے کہہ کر گئی تھیں کہ میرے  بعد یہ پیسے میرے  شوہر (یعنی میرے نانا) کو دیدیں ان کے 5 بچے ہیں ، 4 لڑکیاں ...

استفتاء مولانا صاحب میرا ایک مسئلہ حل فرما دیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ  مجھے وراثت میں ایک گھر ملا ہے جس کی مالیت نو لاکھ ہے اب میں نے اس میں سے چار بہنوں کو حصہ دینا ہے میرے حصے میں کتنے پیسے آئیں گے اور بہنوں کے حصے میں کتنے پیسے...

استفتاء مرحوم  زید  جن کے تین بیٹے اور ایک بیٹی  ہے، زید مرحوم  نے اپنی ذاتی میراث خود اپنی مدت حیات میں اپنی خاندان میں تقسیم کی تھی ۔ موجودہ ترکہ کی  رقم مسقط حکومت کی طرف سے مل رہی ہے ۔مرحوم کے کل تین بیٹے ( خالد مرح...

استفتاء ميرے والد  صاحب  کی کل زمین  4 کنال 3 مرلے ہے اور میرے والد  صاحب نے دو شادیاں کیں ، دوسری بیوی کو والد صاحب نے 2 کنال زمین مہر میں دیدی اور نکاح نامہ میں یہ بات لکھی ہوئی ہے لیکن  اس زمین کا انتقال دوسری  بیوی کے ن...

استفتاء زید نے ایک بیوہ سے شادی کی جس کی  پہلے خاوند سےد ولڑکیاں ہیں اور   اب زیدسے اس کے پانچ بیٹے ہیں اب زیدفوت ہوگیا زید نے نقدی مال نہیں چھوڑاپھر زید کےبیٹوں نے مل کر کمایا اورکاروبا کیا اب اس صورت میں ان دو لڑکیوں کو ک...

استفتاء ایک شخص نے زوجہ کو طلاق دی، دس ایام کے بعد اس کی موت ہو گئی بیوی عدت میں ہے عدت میں موجود بیوی کیا شوہر کے ترکہ سے بطور وارث حصہ کی حقدار ہو گی؟تنقیح:  ایک ڈیڑھ سال سے شوہر دل کا مریض تھا، طلاق کے وقت چلتا پھرتا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسٔلہ کے بارے میں کہ محترمہ  زینب  اور  زید  کے نکاح میں باہم رضامندی سے حق مہر لکھا گیا، تمام زندگی خوشی رضامندی سے گزری، نہ حق مہر معاف کیا گیا، نہ اس سے انکار ہوا، جبکہ زوجہ  زینب  ح...

© Copyright 2024, All Rights Reserved