• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)ایک عورت فوت ہوئی ہے ۔اس کے ورثاء میں 3 بیٹیاں اور  والدہ ہے۔عورت کا دیور بھی زندہ ہے۔ شریعت کے مطابق ان سب کا کیا حصہ بنتا ہے؟2) اگر فوت ہونے والی عورت کی طرف سے صدقہ دینا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری والدہ فوت ہو گئیں ہیں ،ہم چار بھائی اور ایک بہن  ہیں جو کہ الگ الگ گھر میں رہتے ہیں۔ سب سے چھوٹے بیٹے کے ساتھ والدہ رہتی تھیں، والدہ نے اپنی مرضی اور خوشی سے چھوٹے بیٹے کے نام...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی جس کا نام محمد اسحاق ہے وفات پا چکا ہے ،اس کا ایک مکان ہے جس کی قیمت ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ہے ۔اس کے ورثا میں بیوہ ،تین ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں اور ہماری ایک والدہ ہے اور سات بہنیں اور ہم تین بھائی ہیں اور کل مال 35 لاکھ روپے چھوڑے ہیں اب شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں کہ ہم میں سے ہر ایک کا کت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں :میت کی تین بیٹیاں ،بیوی ،دو بھائی اور ایک بہن ہیں ان میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟ الجواب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(مرحوم )بیٹا لے پالک: بیٹی لے پالک :جو خاوند نے بہن سے لی ۔اس کے علاوہ ان کی کوئی اولاد نہیں ہے ۔میری والدہ ********* نے لے پالک بیٹی اور بیٹا کے طور پر پالا تھا شناختی کارڈ پر ولد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وراثتی تقسیم کا شرعی طریقہ والد کا انتقال تین سال قبل ہوچکا ہے ،ماں حیات ہے، بچوں میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری والدہ نےوفات سےپہلےایک وصیت لکھی تھی گھرکومدرسہ بنانےکےحوالےسےتوکیاوہ وصیت ان کےبیٹےپرشرعی طورپرلاگوہوتی ہےیانہیں واضح رہےکہ والدہ شوگرکی مریض تھیں اوران کی ایک ٹانگ کٹ چکی تھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دادا جان کی چار بیٹیاں اور دو بیٹے تھے جن میں سے دو بیٹیاں دادا جان کی زندگی میں فوت ہو چکی تھی اور جب دادا جان فوت ہوئے اس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب اعلی گذارش ہےکہ بندہ اپنی زندگی میں اپنی بیٹیوں اوربیٹوں کووراثت جوکہ ایک عددمکان جس کی مالیت(10000000)ایک کروڑروپےہےدیناچاہتاہوں اپنااوراپنی بیوی کاحصہ اپنےپاس رکھناچاہتا...

استفتاء کیافرماتےہیں علماء دین اورمفتیان کرام اس مسئلےکےمتعلق کہ ایک عالم دین نامی شخص  ہےجس کےوالدین بھی فوت شدہ ہیں اس کے نہ توبہن بھائی ہےنہ بیوی بچےہیں صرف ایک چچازندہ ہےاورکچھ دوسرےچچاؤں کی اولادیعنی چچاذادبھائی اورتین...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے، ان کے 6 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں۔ میرے 2 بھائی حصہ مانگ رہے ہیں، مکان کا فائنل ریٹ 35 لاکھ لگا ہے۔ تمام ورثاء کا کتنا حصہ بنتا ہے؟نوٹ: مکان میر...

استفتاء (1)کیاکوئی اپنی زندگی میں وراثت تقسیم کرسکتاہے؟(2)کیالڑکی اپناحصہ معاف کرسکتی ہےاگرکردےتو معاف ہوجائےگا(3)اورکوئی اپنےبیٹےکوجائیدادسےعاق کرےتووراثت سےنہیں ملےگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرناہےایک آدمی کی وفات ہوگئی اوروراثت میں مثلا ایک لاکھ روپےچھوڑےاس کےورثاءمیں ایک بیٹےنےوہ ساری رقم اپنےپاس رکھ لی اوردوسرےورثاء(جواس کےبہن بھائی ہیں )کوکچھ نہیں دیااس نےوہ رقم کاروبا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ ایک شخص کی 2 بیویاں تھیں۔ پہلی بیوی کی 6 بیٹیاں اور 4 بیٹے ہیں، اور دوسری بیوی کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ دونوں بیویوں نے اپنے بچوں کے لیے جائیداد بنائی۔ اللہ کے ...

استفتاء میرے دو رشتے داروں نے مل کر ایک بنا ہوا گھر لیا تھا۔ فریق اول غیر شادی شدہ تھے انہوں نے 35 لاکھ کے قریب پیسے ڈالے، فریق ثانی نے 17 لاکھ کے قریب، دونوں اس میں رہنے لگے۔مکان فریق اول کے نام ہے۔کچھ سالوں کے بعد فری...

استفتاء 1۔ میرا نام شارق احمد ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بہن نے میرے والد صاحب کو چلتے ہوئے کاروبار میں رقم لگائی تھی۔ اس وقت والد صاحب کا کاروبار بہت اچھا چلتا تھا۔ میری امی نے منع بھی کیا تھا کہ تمہارے ابو دین کے اچھے ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی ہے ان کے پانچ بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں، وہ آدمی فوت ہو گیا۔ پانچ بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا والد کی حیات ہی میں انتقال ہو گیا تھا۔ اب اس نے ور...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ بہرام دین کے چار بیٹے ہیں (1) قلم دین (2) محمد سائیں (3) گلزار خان (4) یوسفاب محمد یوسف کا ایک بیٹا ہے خود محمد یو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک معززشخص وفات پاگئےبعدازاں اس کی دوبیویاں بھی وفات پاگئیںپہلی بیوی کی اولادسات بیٹےاورتین بیٹیاں دوسری بیوی کی اولاد دوبیٹیاںدوسری بیوی چ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوئے تقریبا 45 سال ہو چکے ہیں ۔ہم 6 بھائی اور 3 بہنیں ہیں۔جن میں سے 2 بھائی بغیر شادی کے وفات پا گئے تھے۔اب ہم 3 بھائی زندہ ہیں اور بڑے بھائی کا انتقال ہو چکا ہےاور انکی اولاد ہے۔مسئلہ یہ ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ مفتیانِ کرام!زید کی والدہ کا بہت عرصہ پہلے انتقال ہو گیا تھا اور والد نے اپنے ترکے میں اپنے انتقال کے وقت حیات ورثاء  5 بیٹے اور 4 بیٹیاں  کے لئے مندرجہ ذیل مال چھوڑا تھا:1_...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہصورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک خاتون کی ساس تھیں وہ بیمار ہوئیں اور انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔ اس وقت ساس کے کان میں بالیاں تھیں جو ڈاکٹر نے اتار کر اس خاتون کے حوالے کر دیں۔ اللہ کا کرن...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیرے ماشاء اللہ چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں، سب شادی شدہ ہیں، اللہ پاک کے فضل سے سب فرمانبردار اور سعادت مند ہیں، اور دو بیٹے جاب کرتے ہیں، دو میرے ساتھ مطب اور دوائی بنانے کی فیک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جس کا نام جاوید اقبال ہے 15 اپریل 2019ء کو ان انتقال ہوا۔ جب بھائی کی وفات ہوئی تو والدین حیات تھے۔ میرے بھائی نے دو ش...

© Copyright 2024, All Rights Reserved