• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا  اس کے ورثاء میں والدہ،  بیوی ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں (دو بیٹیاں نابالغ ہیں)۔مرحوم کے والد کا انتقال ہوچکا ہے۔مرحوم کی وراثت اس کے ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگی؟مرحوم کے ترکہ میں کچھ نقدی بھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ضلع خوشاب کا رہنے والا ہوں میرے ماموں کی ملکیت میں ڈھائی ایکڑ  زمین موجود ہے، ابھی زمین ٹھیکہ پر ہے اور ٹھیکہ کی رقم ان کی چار بہنوں میں تقسیم ہو رہی ہے،  ماموں...

استفتاء ہمارے دوست قتل ہوگئے تھے اب قاتلوں  سے صلح کی ہے انہوں نے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے دیے ہیں،  یہ رقم دوست کے ورثاء میں تقسیم کرنی ہے، ورثاء میں بیوی، چار بیٹیاں، والد، والدہ، 6 بہنیں اور ایک بھائی ہے۔نوٹ: بیوی نے آگے ...

استفتاء 2002 میں والد کا  انتقال ہوا، محکمہ سے پیسے ملنے پر مکان بنایا، ورثاء میں تین بیٹے ، تین بیٹیاں اور  بیوی ہے، 2005 میں ایک بیٹی کی شادی ہوئی،2012 میں ایک بیٹے اور بیٹی کی شادی ہوئی،2015 میں دو بیٹوں کی شادی ہوئی،201...

استفتاء زید کے ورثاء میں ایک بیٹی ، چار بیٹے اور بیوی ہے، زید کے والد 2012ء میں فوت ہوئے اور زید کی وفات 2016ء میں ہوئی جبکہ زید کی والدہ چار ماہ پہلے فوت ہوئی ہیں۔ زید کی ٹوٹل زمین 12 کنال 10مرلے ہے۔ شریعت کے مطابق حصے بتا...

استفتاء میں دین وشریعت کے  مطابق اپنی زندگی میں کینیڈا  کے قانون کے مطابق   اپنی وصیت تحریر کرنا چاہتا ہوں ، ہماری  فیملی میں صرف چار افراد ہیں، میں ،میری  بیوی اور دو بیٹے۔(1)  اگر میرا انتقال ہوجائے تو میری بیوی اور دو بی...

استفتاء كيا  فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ دین وفات  پاگئے تھے، ان کے ورثاء میں تین بیٹے  (زید،عمر، بکر) اور ایک بیٹی (فاطمہ) ہے۔ اللہ دین کی میراث میں سے ہر حصہ دار نے اپنا حصہ وصول کرلیا تھا اور عمر  ...

استفتاء 1۔جناب عالی میری شادی نہیں ہوئی میں  لاولد ہوں  میرے والدین بھی وفات پا چکے ہیں مجھے  بعد از وفات اپنی وراثتی رہائشی جائیداد کی تقسیم کے لیے درج ذیل افراد کے  بارے میں فتوی درکار ہے کہ میری جائیداد میں سے کس کو کتنا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا، مرحوم کے ورثاء میں اس کا والد، بیوی، ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں۔ مرحوم کی والدہ فوت ہوچکی ہیں۔  مرحوم نے ترکہ میں  ایک مکان (تقریباً دس مرلہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ****صاحب کا انتقال تقریباً چالیس سال قبل ہوا۔ مرحوم نے ترکہ میں ایک چار مرلہ کا مکان چھوڑا۔ مرحوم کے ورثاء کی تفصیل حسب ذیل ہے:1۔ بیوہ: ان کے انتقال کو تقریباً 30 سال ہو چکے ہیں۔  وا...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے والد محترم 3 فروری 1998ء کو وفات پاگئے تھے۔ ان کی ایک جائیداد جس کی اس وقت کی مالیت تقریباً 50 لاکھ روپے تھی وہ ہم تین بھائی اور چار بہنوں کی اور والدہ محترمہ کی مشترکہ جائیداد تھی۔ والدہ نے اپنی ز...

استفتاء 2۔  ** کی میراث میں دو لاکھ روپے ہیں۔ ورثاء میں 6 بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ تقسیم کا پورا طریقہ اپنے پیڈ پر تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔  مذکورہ صورت میں 200000 روپے میں س...

استفتاء ہمارے والد صاحب گورنمنٹ ملازم تھے۔ ان کا قضائے الہٰی سے 10 فروری 2015ء میں انتقال ہو گیا تھا۔ پنجاب گورنمنٹ گروپ انشورنس کی مد میں ہر تنخواہ میں سے ان سے اس مد میں پیسے کاٹتی تھی۔ عرض یہ ہے کہ فیملی یعنی ان کے لواحق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص فوت ہوگیا ہے اس کے ترکہ میں مندرجہ ذیل چیزیں ہیں۔(1) نقدی , پلاٹ (2)پنشن  اور دیگر فنڈز (جو حکومتی ادارے کی جانب سے جاری کئے جائیں گے)۔ اور مرحوم  کے ور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ:میری والدہ عمر۹۴؍سال پیدائشی کرسچن ہیں، اور میں نے ۴۰سال قبل اسلام قبول کرلیا ہے اور مسلمان ہوں، میرے شوہر مرحوم بھی مسلمان تھے، میرے بچے بھی مس...

استفتاء گذارش یہ ہے کہ ہم سات بہنیں ایک بھائی ہیں والدہ حیات ہیں جبکہ والد صاحب چودہ برس پہلے انتقال کرگئے تھے ۔ والد  صاحب کا ایک مکان تھا جو انہوں نے اپنی زندگی میں ہی آدھا والدہ کے نام کردیا تھا اورآدھا مکان والد کے نا...

استفتاء میرے والد صاحب مورخہ 10 جون 2020 کو انتقال فرما گئے تھے۔ ان کے ترکے میں ایک دس مرلے کا گھر(جس کا اپر پورشن کرایہ پر دیا ہوا ہے ماہانہ 19950 روپےمیں  جبکہ نیچے والے پورشن میں ہم خود رہتے ہیں)، ایک عدد کار جو کہ والد ...

استفتاء گزارش ہے کہ ہم سات بہنیں اورایک بھائی ہیں ورثے میں ایک مکان ہے جس کی تقسیم کے معاملات چل رہے ہیں امید ہے جلد طے پاجائیں گے والدہ الحمدللہ حیات ہیں سردست جو مسئلہ معلوم کرنا ہے وہ یہ ہے کہ والد صاحب کے انتقال سے کچھ ...

استفتاء گذارش ہے کہ تقریبا دس سال پہلے میرا ایک بیٹا سخت بیمار ہوگیا علاج بہت ہی مہنگا تھا بیٹے کی تمام جمع پونجی ختم ہوگئی علاج جاری تھا اورابھی مکمل طور پر وہ صحت یاب نہیں ہوا تھا ۔اس کی بیماری کی شدت دیکھ کر اس کے سسراور...

استفتاء میری والدہ محترمہ جو کہ 2011 میں وفات پا گئی تھیں، ان کے پاس طلائی زیورات جو کہ تقریباً ساڑھے تین تولہ اور چاندی تقریباً 25 تولہ کے قریب ہو گی۔ میری والدہ محترمہ نے وصیت کی تھی کہ میرا جتنا بھی زیور ہے یہ بیچ کر میر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان و علماء کرام اس کے مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے بھائی کبیر کا انتقال ہو گیا، ان کی نرینہ اولاد (بیٹا) نہیں تھا، ان کا ترکہ 44 لاکھ کی مالیت ہے۔ ان کے دو بھائی، دو بہنیں، والدہ، ایک بیوہ، اور ایک ...

استفتاء میری سالی صاحبہ (جو کی غیر شادی شدہ تھیں )کا انتقال ہوگیا ، ان کی تین بہنیں اور ایک میری  بیوی (مرحومہ)  جوسالی صاحبہ کے بعد فوت ہوئی کل چاربہنیں وارث ہیں ، اور ایک ان کا چچا زادبھائی ہے ۔ مرحومہ کے والدین اور  تایا...

استفتاء عرض ہے کہ  میرے والد محمد یونس کے انتقال کے بعد میری سات بہنوں نے مجھے مختارنامہ دے کر والد مرحوم کا مکان مجھے دے دیا اور مختار نامہ میں ہر طرح کا اختیار مجھے دے دیا اور زبانی بھی یہ کہا کہ ''یہ مکان ہم نے تجھے دے د...

استفتاء میری والدہ نے دوسری شادی کرلی ہے۔ میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں۔ ہم چھ بہن،  بھائی ہیں۔ ہمارے سوتیلے والد کی نہ پہلے کوئی اولاد تھی نہ ہماری والدہ سے کوئی اولاد پیدا ہوئی ہے۔ہماری والدہ کی دوسری شادی کے نکاح نامے پ...

استفتاء 11۔ سعودیہ میں جو بھی کاغذی کاروائی ہوئی اس پر میرے دستخط ہونے تھے لیکن انہوں نے میرے جعلی دستخط کر کے کاغذات مکمل کر لیے۔ کیا ان کا جعلی دستخط کرنا اور میرے علم میں لائے بغیر ایسا کرنا دست ہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved