تقسیمِ وراثت کی ایک صورت
استفتاء اگر کوئی بیوہ انتقال کرجائے اور اس کے والدین حیات نہ ہوں اور اس کی اولاد میں سے صرف دوبیٹے حیات ہوں اور بیٹی کا انتقال اپنی والدہ سے پہلے ہوچکا ہو(البتہ فوت شدہ بیٹی کے بچے موجود ہوں ) اور اس بیوہ کی ملکیت میں کچھ ر...
View Detailsباپ شریک بہن کا حصہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ ایک شخص (جو کہ 2004 میں فوت ہوگیا تھا اور وہ شخص سرکاری ملازم تھا) نے شادی کی اور ایک بیٹی ہوئی، (اس شخص نے اپنی بیٹی کی شادی بھی کی) پہلی بیوی کو اس نے طلاق دے دی۔ دوسری شادی کی اس سے ...
View Detailsمناسخہ کی ایک صورت
استفتاء میرانام زید ہے ، میرے والد کا انتقال 1998ء میں ہوا جبکہ ہمارے دادا اور دادی ہمارے والد سے پہلے فوت ہوگئےتھے۔ہم چاربھائی(خالد ،بکر ،عمر ، اور زید )تھےاورہماری کوئی بہن نہیں۔میں نےاپریل 2012ء شادی کی ۔ خالد نے جن...
View Detailsمیراث کی ایک صورت
استفتاء زید (بھائی) کا بیان: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وراثت کا مکان ہے جس پر ایک بھائی (خالد )قابض ہے 1980ء میں والد صاحب نے مکان کی تعمیر کی تھی جس میں بھائی نے ...
View Detailsگورنمنٹ کی طرف سے ملنے والے مختلف فنڈز کی وراثت میں تقسیم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بیٹا وفات پا گیا ہے ۔وہ گورنمنٹ ہسپتال میں ڈاکٹر تھا اور یہ اس کی مستقل نوکری تھی۔اس کی وفات سے دس ماہ پہلے شادی ہوئی تھی ۔اس کے ورثاء میں اس کے والدین،بیوی اور ...
View Detailsبہنوں اور بھائیوں میں رقم کی تقسیم
استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا تھا آپ سے کہ ایک شخص فوت ہوگیا ہے اس کے ترکے میں 5000 کی رقم ہے اس کو 4 بیٹیوں اور 3 بیٹوں میں تقسیم کرنا ہے،شرعی طور پر ہر حصہ دار کی جو رقم بنتی ہے وہ آپ بتادیں ؟ شکریہ۔وضاحت مطلوب ہے کہ...
View Detailsمیراث کا ایک مسئلہ
استفتاء ایک سوال کی بابت دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب کا انتقال ہماری والدہ سے پہلے ہوچکا تھا اور والدہ نے اپنے بعد ایک مکان چھوڑا ہے جس کی مالیت 12500000 (ایک کروڑ پچیس لاکھ) روپے ہے اور وہ والدہ کے نام اور ان...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء گزارش ہے کہ میرے بڑے بھائی زید کا جب انتقال ہوا تو اس وقت میرے والد صاحب حیات تھے۔ میں نے یہ پوچھنا ہے کہ بھائی کی جائیداد میں میرے والد صاحب کا چھٹا حصہ بنتا ہے یا نہیں بنتا ؟ مجھے تحریری طور پر فتویٰ لکھ کر دیدیں...
View Detailsمیراث کا ایک مسئلہ
استفتاء کیا کہتے ہیں علماء دین بیچ اس مسئلہ کے: آج سے تقریبا بیس دن پہلے میری بیٹی زینب کا تقریبا 36 سال کی عمر میں اچانک ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کے اپنے شوہر زید سے پچھلے کئی سالوں...
View Detailsایک بیٹا، دو بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم
استفتاء السلام علیکم: میرا آپ سے ایک سوال ہے، ایک عورت ہے ان کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ان کی زندگی میں وفات پاگئی ہیں اورایک بیٹا اور دو بیٹیاں زندہ ہیں ، اب وہ عورت وفات پاگئی ہیں ، اب ان کا ایک مکان ہے آپ بتا دیں کہ ان ک...
View Detailsقبضہ کی گئی سرکاری زمین کی وراثت کا حکم
استفتاء مفتی صاحب ! یہ میری خالہ کے گھر کا مسئلہ ہے ۔ زید اور خالد دو بھائی تھے اور ان کی دو بہنیں تھیں۔زید کے نام پانچ مرلے جگہ تھی جہاں وہ رہائش پذیر تھے ۔ اس میں سے ڈھائی مرلے انہوں نے اپنے بھائی خالد کو ایک ل...
View Detailsکسی کے مرنے کے بعد اس کی امانت کا حکم۔ کسی وارث کا مورث کو دی ہوئی چیز کی واپسی کا مطالبہ
استفتاء میری آپا جو رشتے میں میری نند اور میری تائی جی بھی لگتی تھیں۔ اب وہ وفات پا گئی ہیں۔ اللہ پاک اُن کی مغفرت کردے۔ اُن کے 5 بچے ہیں۔ 3بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ اُنہیں کسی پر اعتماد نہ تھا۔ اس لیے انہوں نے میرے پاس گو...
View Detailsتقسیم میراث کے ذیلی مسائل
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی وفات 2021ء میں ہوئی ان کی ایک بیوہ 3بیٹے 2بیٹیاں تھیں اوران کے والدین (میرے دادا دادی) ان کی وفات سے پہلے ہی وفات پاچکے تھے۔ ان 3 بیٹوں میں سے ای...
View Detailsمیراث کےمکان میں تعمیر کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد محترم کا ایک پلاٹ تقریباً ساڑھے نو مرلےکا تھا جس پر ہم دو بڑے بھائیوں نے اپنی ذاتی گرہ سے تعمیر کی تھی اور حضرت مفتی عبدالوا...
View Detailsدادا کی وراثت میں مرحوم بھائی کے بیوی بچوں کا حصہ
استفتاء گزارش ہے کہ ہمارے بھائی زید کو فوت ہوئے تقریباً 15،14 سال ہو گئے ہیں اور ابھی دو ماہ پہلے ہمارے والد صاحب فوت ہوئے ہیں تو پوچھنا یہ ہے کہ فوت شدہ بھائی زید کے بیوی بچے دادا کی جائیداد کے حصے دار ہیں یا نہیں؟ہم پ...
View Detailsمیراث کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص فوت ہوا اور اس کی وفات کے وقت دو سگی بہنیں ہیں اور دو سوتیلے (باپ شریک)بہن بھائی(ایک بہن اور ایک بھائی) ہیں اور بیوی زندہ ہے جبکہ اولاد کوئی نہیں وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟ جبکہ والدین ان سے پہلے ہی فوت ...
View Detailsمیراث کا ایک مسئلہ
استفتاء زید کا انتقال 10/17/3کو ہوا ۔درج ذیل تفصیل کے تحت ان کا ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟زید کے ورثاء میں سے زوجہ ،ماں ،4 بیٹے ،5 بیٹیاں ،4 بھائی اور 4 بہنیں تھیں۔ورثاء میں سے ماں کا انتقال17/12/3 کوہوا ۔اور 4 بھائ...
View Detailsمیراث کا ایک مسئلہ
استفتاء ایک شخص جس کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس بیوی سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ اس کے بعد اس نے دوسری شادی کی تو دوسری بیوی سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں اب وہ شخص خود فوت ہوگیا ہے جبکہ دوسری بیوی موجود ہے۔ اس شخص کی جائداد...
View Detailsتین بیویوں، پانچ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں مرحوم کی زمین سے آنے والی آمدنی کی تقسیم
استفتاء ہمارے والد صاحب وفات پا چکے ہیں، ان کے ورثاء میں3 بیوہ، 5 بیٹیاں اور 5 بیٹے ہیں۔ ان کا کچھ رقبہ یعنی زرعی زمین ہے، اب اس رقبہ سے جو سالانہ آمدن آتی ہے، اس آمدن کو کس حساب سے تقسیم کیا جائے، مہربانی فرما کر رہنمائی ...
View Detailsجوائنٹ اکاؤنٹ میں موجود رقم کی وراثت کا حکم
استفتاء اگر بیٹی نے جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوایا ہو اور اپنی والدہ کو اس میں شامل کیا ہو تو بیٹی کی وفات کے بعد اکاؤنٹ میں جتنا بھی مال ہوگا تو کیا وہ ماں کی مِلک سمجھا جائے گا؟ اور اسی طرح ماں کا انتقال ہوجائے تو کیا سارا مال ب...
View Details5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم
استفتاء والدہ کا انتقال ہوا، ان کے ترکہ میں ساٹھ ہزار روپے ہیں، ورثاء میں 5 بیٹے اور تین بیٹیاں حیات ہیں۔ والدہ کے والدین والدہ کے انتقال کے وقت فوت ہوچکے تھے، اب والدہ کا ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟ الجواب...
View Detailsمناسخے کی ایک صورت
استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا، ہمارے والد صاحب کے والد (ہمارے دادا) ان کی وفات سے پہلے فوت ہوچکے تھے، والد صاحب کے ورثاء میں ان کی والدہ (ہماری دادی)، بیوی (ہماری والدہ) ، دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں، پھر والد ...
View Detailsبچوں کو وراثت سے محروم کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے متوفی شوہر نے 1992ء میں اپنی پہلی زوجہ کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر طلاق دے دی تھی،پہلی زوجہ سے دو بچے (ایک بیٹا اور ایک بیٹی) پیدا ہوئے جو تاحال حیات ہیں ،پہلی...
View Detailsمیت کے بھائیوں کے ہوتے ہوئے بھتیجوں کا وراثت میں حصہ
استفتاء اگر میت کی بیٹیاں، بیوی، بھائی اور بہنیں موجود ہوں تو کیا میت کی میراث میں فوت شدہ بھائی کے بیٹوں (میت کے بھتیجوں) کا حصہ ہوتا ہے یا نہیں؟ اگر ہوتا ہے تو کتنا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...
View Detailsایک وارث کا اپنے حصے سے زائد حصہ دوسرے ورثاء کو دینا
استفتاء وراثت صرف میت کے بیٹوں میں تقسیم ہوئی ہے، بیٹی اور بیوی کو حصہ نہیں ملا ۔ایک بیٹے کو وراثت میں ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ روپے ملے۔ اب ایک بیٹا اپنی بہن اور ماں کو حصہ دینا چاہتا ہے ، تو یہ اپنے حصے میں سے کتنے پیسے اپنی ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved