• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وراثت میں باپ کا ایک گھر ہے جس کی مالیت ایک کروڑ ستر لاکھ (17،000،000)روپےہے۔ورثاء میں سات  بیٹیاں، ایک  بیٹا  اور ایک بیوی ہے ۔سب کو کتنا حصہ ملے گا قرآن وحدیث کی ...

استفتاء میرا  نام زید  ہے ۔ ہم تین بھائی اور تین بہنیں ہیں۔والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے اور والدہ حیات ہیں۔ ترکہ میں انہوں نے  ایک مکان چھوڑا  ہے۔ بوقتِ انتقال والد صاحب پر قرض بھی تھا جو بڑے بھائی نے اپنے ذمے لیا تھا اور ...

استفتاء آج سے دس سال پہلے میری شادی مرحوم زید سے ہوئی، شادی کے دو سال بعد ہی میرے شوہر کا انتقال ہوگیا،  میرے شوہر کے ترکہ  میں دیگر چیزوں کے علاوہ ایک گھر بھی تھا جو کہ ****کراچی میں واقع ہے۔ میں اپنے شوہر کی دوسری بیوہ ہو...

استفتاء چار بھائی ہیں ان چار بھائیوں نے مشترکہ کاروبار کیا ان میں سے تین بھائی کچھ عرصہ پہلے فوت ہوگئے ہیں ،ان  بھائیوں میں سے  ایک بھائی زید باقی دونوں بھائیوں سے پہلے فوت ہوا، اس   کی اولاد بالکل نہیں نہ بیٹا اور نہ  بیٹی...

استفتاء زید  وفات پاگئے ، مرحوم کی اولاد میں دو بیٹے اور  تین بیٹیاں ہیں ، ایک بیٹی کا انتقال والد کی زندگی میں ہوا ، اس بیٹی  کی وفات کے بعد 2 بیٹے ، دو بیٹیاں حیات ہیں  مرحوم کی دوسری منکوحہ بھی حیات ہیں جن کی زید سے  کوئ...

استفتاء مسمی زید فوت ہوئے، ان کی اولاد میں ایک بیٹا (خالد) اور ایک بیٹی مسماۃ ( فاطمہ ) موجود تھے۔مسمی خالد اور اس کی بہن  اپنی حیات میں جائیدد غیر منقولہ (جو کہ اراضی زرعی زمین کی شکل میں تھی اس)  کو تقسیم کرتے ہوئے دو حصے...

استفتاء ہماری والدہ کا انتقال ہو چکا ہے، ہمیں  ہمارے نانا جان کی وراثت میں  سے ہماری  والدہ کا حصہ ملا ہے جو 700000 (سات لاکھ) روپے ہے اور ہم  2 بھائی ، 3 بہنیں  اور والد صاحب ہیں۔  والدہ کے والدین والدہ سے پہلے  فوت ہوچکے ...

استفتاء میرے والدین کا انتقال ہوچکا ہے ہم دو بہنیں اور دو بھائی تھے، دونوں بھائیوں کا انتقال ہوچکا ہے بڑے بھائی کی ایک بیوی اور تین بچے (ایک بیٹی، دو بیٹے)  ہیں ، چھوٹے بھائی کی کوئی اولاد نہیں ہے  ان کی بیوی تقریبا  28/29 ...

استفتاء ميرا نام زید ہے۔ میں **** کا رہائشی ہوں۔مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔میرے چار بچے ہیں،ایک بیٹا ہے شادی شدہ اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹی طلاق یافتہ ہے جومیرے پاس رہتی  ہے ،ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کی ابھی شادی نہیں ہوئی،...

استفتاء ایک آدمی کی میراث تقسیم کرنی ہے ایک کروڑ مالیت کا مکان ہے اس کے ورثاء میں دو بیٹے پانچ بیٹیاں اور ایک بیوی تھی، مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے فوت ہوچکے تھے۔ اس دوران ایک  غیر شادی شدہ بیٹی کا انتقال ہو گیا تھا ، بیٹ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ، ان کے ورثاء میں بیوی، نو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔جب ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا تو اس وقت ہمارے دادا جان اور دادی جان اس دنیا میں موجود نہیں تھے ان کا انتقال ہو چکا تھا۔ والد صا...

استفتاء ایک صاحب کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں ایک بیوہ،  ایک بیٹا، تین بیٹیاں اور والد صاحب حیات ہیں۔ ان کی وراثت شرعی اعتبار سے تقسیم کیسے ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں...

استفتاء ایک صاحب کا انتقال ہوگیا ہے، ان کی تین بیٹیاں حیات ہیں، ایک بیٹی اور بیٹا  مرحوم کی زندگی میں  فوت ہوگئے تھے ، ایک پوتا اور تین  پوتیاں حیات ہیں اور مرحوم کے والدین اور بیوی بھی مرحوم سے پہلے فوت شدہ ہیں۔ ان صاحب کی...

استفتاء ایک شخص فوت ہوگیا   ہے، اس کے ترکہ میں 12 لاکھ روپے ہیں۔ مرحوم  کے ورثاء میں بیوی ، ایک بیٹا  اور  دو بیٹیاں  ہیں ، مرحوم کے والدین فوت  ہوچکے ہیں۔ اب یہ رقم ورثاء میں کس طرح تقسیم ہوگی؟ الجوا...

استفتاء زید کا انتقال ہوا، زید   کی کوئی اولاد نہیں ہے، زید کے والدین ان سے پہلے ہی فوت ہوچکے   تھے، زید کے ورثاء میں بیوی، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ سوال یہ ہے کہ زید کا ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟ الجواب :...

استفتاء ایک عورت فوت ہوئی  اس عورت کے ورثاء میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، اس عورت کا شوہر اور اس عورت کے والد  فوت ہوچکے ہیں صرف اس عورت کی والدہ حیات ہے تو اس عورت کو والد کی وراثت میں سے جو مال ملا ہے وہ  کس طرح تقسیم ہ...

استفتاء میرا نام زید ہے۔مجھے وراثت سے متعلق سوال پوچھنا ہے۔ میری 2 بیویاں تھیں دونوں فوت ہوچکی ہیں۔ پہلی بیوی سے 2 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں۔ اور دوسری بیوی سے کوئی اولاد نہیں ہے ۔پہلی بیوی کے فوت ہوجانے کے بعد دوسری شادی کی تھ...

استفتاء میرے (زینب کے ) والد صاحب (زید) کا انتقال ہوا، والد صاحب کے ترکہ میں ایک عدد  دکان ہے،  میری والدہ کا بھی انتقال ہوچکا ہے اور والدہ کا انتقال 1998 میں والد صاحب کے بعد ہوا ، والد صاحب کے والدین کا انتقال بھی والد سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مذکورہ مسئلہ کے بارے میں  کہ  میرے چچا کا انتقال ہو چکا ہے، چچا  کے ترکہ میں  45 مرلہ زمین ہے ، چچا کے ورثاء میں ایک بیوہ ، چھ بیٹے ہیں اور تین  بیٹیاں ہیں ۔ چچا کے انتقال کے وقت ان کے وال...

استفتاء میرے دادا  زید  کی ملکیت میں ایک مکان اور ایک دکان تھی ، میرے دادا جنوری  2005 میں فوت ہوئے تھے،  ان کے چار بیٹے (بکر، خالد، عمر، واجد) اور چار بیٹیاں ( فاطمہ، زینب ،  کلثوم، خدیجہ) ہیں۔ان آٹھ میں سے میرے والد( خالد...

استفتاء میرے والد 2017 میں فوت ہو گئے تھے اور دادا دادی ان کے انتقال سے پہلے ہی فوت ہو گئے تھے ہمارے والد صاحب کا ایک مکان ہے جس کی مالیت تقریبا ایک کروڑ ہے ہم دو بھائی ایک بہن اور ایک والدہ ہیں اس میں شرعی حصے بتا دیں کہ ک...

استفتاء ایک شخص فوت ہو گیا ہے ، ورثاء میں بیوی، دو لڑکیاں اور تین لڑکے ہیں ، ایک مکان ہے جس کو دو بھائیوں نے تیسرے کو  21 لاکھ میں فروخت کیا یعنی مکان کی کل قیمت 21 لاکھ روپے مقرر کی گئی اور ایک بھائی نے مکان لے لیا اور باق...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا ہے ۔ متوفی نے کل 4 لاکھ روپے چھوڑے ہیں ۔ ورثاء میں صرف درج ذیل لوگ زندہ ہیں : ایک بیوی ، ایک بیٹی اور چار بیٹے ۔ ان کے علاوہ اس  کے والدین ، پوتے  وغیرہ نہیں ہیں ۔  سوال یہ ہے کہ 4 لاکھ میں سے ...

استفتاء ایک خاتون  کا انتقال ہوا۔   ان کی وراثت میں ایک مکان ہے، مکان کی مالیت معلوم نہیں،  مرحومہ کے شوہر اور مرحومہ کے والدین ان سے پہلے فوت ہوچکے ہیں ۔ورثاء میں چار بچے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں  چاروں بچے   والدہ کی وف...

استفتاء ہم ایک بہن  اور تین  بھائی ہیں  جبکہ والد محترم 2018 میں دنیا سے رحلت  فرما گئے تھے اور والدہ محترمہ حیات ہیں۔جہاں ہم تینوں بھائی رہائش پزیر ہیں  اُس میں سے ہر بھائی کو 7.5 مرلے جگہ حصہ میں آئی ہے ۔اور یہ بھی یاد رہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved