• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں زید نے اپنی بیوی کو یہ کلمات کہے ہیں" تو مجھ سے فارغ ہے، تجھے طلاق ہے، سامان لے کر چلی جا"۔ پھر تین دن کے بعد یہ الفاظ کہے " تو میرے سے فارغ ہے، چلی جا" ...

استفتاء اپنی ماں کا حقیقی چچا،اورماں کا حقیقی ماموں اسی طرح پھوپھا اسی طرح خالو کسی عورت کیلئے کیا محرم ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محرم ہیں ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ٹیلی فون پر کامران اور**** کا نکاح ہوا۔ تاریخ 2003- 12- 10۔لڑکے کی سکونت امریکہ میں ہے اور لڑکی لاہور میں رہائش پذیر ہے۔ لڑکی کی رخصتی لڑکے کے بغیر ہوئی اور اب تک لڑکی لڑکے کی ملاقات نہیں ہوئی، نکاح نامے پر لڑکے کے ...

استفتاء پہلی دفعہ: دو ماہ پہلے یہ الفاظ کہے" میں آپ کو طلاق دیتا ہوں ایک، دو، تین۔دوسری دفعہ: قران پر ہاتھ رکھ کر کہا " کہ تم میری طرف سے آزاد ہو ایک، دو، تین۔ ای...

استفتاء **** نے اپنی بیوی کو یہ کلمات کہے ہوں " تو مجھ سے فارغ ہے، تجھے طلاق ہے، سامان لے کر چلی جا"۔ پھر تین دن کے بعد یہ الفاظ کہے کہ" تو میرے سے فارغ ہے، چلی جا" اور اکثر اوقات یہ کہتا رہتا ہے " مجھے تیری ضرورت نہیں ہے ،...

استفتاء ہم میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ اس سے قبل بی اس نے تقریباً سال پہلے میرے شوہر نے مجھے دو بار طلاق دی ہے۔ اب 10 مئی کو بروز بدھ ہمارے درمیان جھگڑا ہوا تو میرے شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران چار مرتبہ یہ لفظ...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی سےکہا کہ" میری طرف سے آپ کو طلاقیں ہیں" جبکہ ایک طلاق وہ اپنی بیوی کو ایک یا دو سال قبل بھی دے چکا تھا اور رجوع بھی کر چکا تھا۔ رہی بات نیت کی تو نیت بھی دو طلاقوں کی تھیں جو کہ باقی موجود تھیں...

استفتاء سائل کو ایک مسئلہ در پیش ہے جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ میری ہمشیرہ **** کا نکاح **** سے ہوا تھا۔ رخصتی کے کچھ عرصے بعد ہی دونوں میں اختلاف پیدا ہوا۔ اب عرصہ ایک سال سے **** اپنے میکے میں ہی ہے۔ 14...

استفتاء علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو ٹیلی فون پر تین مرتبہ لفظ طلاق کہہ دیا۔ اب اسشخص کے لیے رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو براہ مہربانی مفصلاً تحریر فرمائیں۔ ...

استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے بیٹے نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں اکٹھی دے دی ہیں جو کہ حاملہ بھی ہے، لڑائی جھگڑے اکثر ہی رہتے تھے۔ آپ مہربانی فرما کر ہمیں صحیح راستہ جو دین اسلام کی روشنی میں ہو بتائیں ہم بہت پریش...

استفتاء شادی بیاہ کے موقع پر جہیز کی رسم کو جس کو بدعت کہا جاتا ہے کیا یہ بدعت ہے یا نہیں؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کو چند چیزیں دی تھی، زمانے کی سہولتوں کے لحاظ سے چیزیں بدل گئی ہیں۔ لہذا مروجہ ...

استفتاء سگی خالہ اپنی سگی بھانجی کے میاں سے پردہ کر سکتی ہیں؟ یا نہیں ۔جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خالہ کا اپنی بھانجی کے میاں سے پردہ ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء رشتہ دیکھنے کے وقت لڑکا اور لڑکے کا والد دونوں لڑکی کو دیکھنے پر اصرار کریں تو کیا لڑکی کا سامنے آنا ٹھیک ہے نیز سسر یعنی لڑکے کا والد اگر سر پر ہاتھ پھیر لے یا انگوٹھی پہنائے تو کیا حکم ہے فتویٰ ،تقویٰ دونوں ارشاد ...

استفتاء ****کی پہلی بیوی سی ایک بیٹی ذاکرہ پیدا ہوئی ۔جسکی آگے اولاد ہوئی ۔پہلی بیوی کی وفات کے بعد****نے دوسری شادی کی دوسری بیوی سے پانچ بیٹیاں اور تین بیٹے پیدا ہوئے ۔ذاکرہ کے پوتے ،پوتیاں ،نواسے اور نواسیاں ہیں ۔کیا ان ...

استفتاء بندہ اس وقت**** میں نظر بند ہے۔ گیارہ ستمبر کے واقع سے پہلے بندہ باوجود دینی گھرانے سے تعلق ہونے کے معصیت کرتا، اندھیروں میں بھٹکتا پھر رہا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنا خاص رحم فرما کر بندہ کو اپنے راستے میں چن لیا۔ اما...

استفتاء دو آدمی ہیں جن کی دونوں بڑی بیٹیاں ہیں جنہوں نے ایک دوسرے کی ماؤں کا دودھ اکٹھے پی لیا ہے۔ کیا قران و حدیث کی روشنی میں ان سے چھوٹے بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا کہ نہیں؟ الجواب :بس...

استفتاء ٹیلی فون پر نکاح جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم ...

استفتاء میرے چچا کے بیٹے نے میرے بیوی کا دودھ پیا تھا اس کے بعد میرے چچا کا دوسرا بیٹا پیدا ہوا۔ اور میری تیسری بیٹی پیدا ہوئی۔ تو شریعت کے مطابق چچا کے دوسرے بیٹے اور میری تیسری بیٹی کا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء ایک شخص **** نے ارشاد کی بیٹی سے نکاح کیا اور ارشاد نے**** کی بہن سے نکاح کیا، اب**** کا سسر اور ****کا سالہ ہے۔ تو کیا اب اس شادی کے بعد ارشاد کے ہاں جو لڑکی اور ****کے ہاں جو لڑکا ہوا ہے ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ...

استفتاء ایک عورت نے اپنے ماموں کے لڑکے  کو دودھ پلایا۔ اب وہ اس  عورت کی بہنیں اس لڑکے کی خالہ اور اس عورت کے بھائی اس لڑکے کے ماموں بن گئے۔ اگر یہ نہیں بنے تو کون کون سے رشتے اس کے رضاعی بنے؟ الجواب ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق ایک عدد دی ہے۔ دو تین سال کا عرصہ گذرنے کے بعد اب دوبارہ صلح کی صورت پیدا ہو رہی ہے۔ تو کیا یہ شخص اپنی اس مطلقہ بیوی سے دوبارہ نکاح کرسکتا ہے؟ اس میں شریعت کی طرف سے کوئی رکاوٹ تو نہیں ...

استفتاء ایک شخص اپنے علاقے کا ایک مذہبی جماعت کا سرکردہ رہنما ہے ان کی کسی بیوہ عورت سے شناسائی ہو گئی اب یہ شخص چاہتا ہے کہ دو گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول کرلے حالانکہ دونوں بچوں والے ہیں، ان کی وجہ سے اسی جماعت کے دوسرے ...

استفتاء بچے کے بال کاٹ کر ان کے برابر وزن کی چاندی کا صدقہ، ختنہ اور عقیقہ ساتویں دن کرتے ہیں یا سات دن سے پہلے بھی کرسکتے ہیں؟ حدیث سے وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچے کے بال کاٹ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved