• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء محترم مفتی صاحب زمین مسجد کے لیے وقف کی گئی ہے اور مسجد  کے نام انتقال ہو چکا ہے کیا اس زمین کو فروخت کیا جاسکتا ہے،شرعی حکم بیان فرمائیں۔تنقیح:پانچ بندوں نے مسجد کیلئے جگہ وقف کی مسجد کاکام شروع ہے ،یہ جگہ چار ...

استفتاء میرے دیور کا چند مہینے پہلے انتقال ہوا ہے جوکہ شادی شدہ تھا اس کی بیوہ عدت میں ہے جو کہ اب اپنا حصہ مانگ رہے ہیں، مرحوم کی ملکیت میں ایک  گھر، ایک گاڑی اور   کچھ کاروبار ہے مرحوم کے والدین حیات ہیں اور مرحوم کی کوئی...

استفتاء میری والدہ***کا 2005 میں انتقال ہوا، انتقال کے وقت ان کے والدین میں سے کوئی زندہ نہیں تھا۔ان کے ورثاء میں ان کے شوہر،دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں،جبکہ ان کی وراثت میں سونے کی بالیاں،سونے کی دو چوڑیاں اور گھر کا سامان(...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیوی کا انتقال ہو گیا ہے اور اس کے والدین نے جو سامان بطور جہیز اسے دیا  تھا وہ اس سامان کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں، میری بیوی کے ورثاء میں دوبیٹے ، شوہر او...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ایک شخص***جو پیر سنی کی عمر کو ہے مگر اب تک حیات ہے ، اس کے پانچ بیٹے*** اور تین بیٹیاں *** ہیں اور اس کی بیوی بھی حیات ہے۔ کیا وہ اپنی زندگی میں اپنی...

استفتاء ایک مسئلہ کے بارے میں راہنمائی فرمائیں کہ تین بھائی اکھٹے رہتے ہیں ،جن کے والد کی متروکہ زمین ،کھانا پینااورخرچ اخراجات سب مشترکہ ہیں اورسب کماتے اور خرچ کرتے ہیں ان میں ایک بھائی انتقال کرگئے ہیں جس کے چھوٹے چھوٹے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ايك عورت نے پچپن سال کی عمر میں ایک مرتبہ اپنے پوتے کے منہ میں چھاتی دی تھی، اسی طرح اس خاتون نے  پچاس سال کی عمر میں ایک مرتبہ اپنی پوتی کے منہ میں چھاتی دی تھی،  ...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے چھ بچے ہیں چار بیٹے اور دو بیٹیاں۔میری ایک دکان اور ایک منزلہ مکان ہےجو میں نے خود بنایا ہے۔بڑے دو بیٹے جوان ہو کر میرے ساتھ دکان کے کاروبار میں لگ گئےاس وقت دکان پر قرض تھاجو میں نے اور ان دونوں نے...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے تین طلاقیں ہوگئی تھیں اور پھر میں نے تقریباً آٹھ سال بعد(جس دوران میری عدت گذر چکی تھی)  دوسری شادی کرلی  تھی بغیر کسی شرط کے اور دوسرے شوہر کے ساتھ میں...

استفتاء میں *** تقریباً 15 سال سے اپنے والد صاحب کے ساتھ ان کی مشترکہ سٹیل مل سلطان فونڈری میں کام کرتا تھا اور پھر جب میرے بھائی *** بھی کام میں شامل ہوئے تو جون 1976 ميں والد صاحب (حافظ ***صاحب) نے ہم دونوں بھائیوں (*** ا...

استفتاء (1)ایک شخص(***  مرحوم) کا انتقال ہوا ۔ انتقال کے وقت اس کے ورثاء میں درج ذیل افراد تھے۔(۱)بیوہ (۲)3 بھائی (۳) 4 بہنیں۔ اولاد اور والدین نہیں تھے۔(2) تقریباً ایک ہفتہ بعد بیوہ کا بھی انتقال ہوگیا، انتقال کے وقت ب...

استفتاء مجھے طلاق ہوچکی ہے اورمیری ایک بیٹی ہے جو اپنے والد کے پاس ہے بچی کے والد کی طرف سے مجھے اپنی بیٹی سے ملنے کی اجازت بھی ہےلیکن میرے والد صاحب نہیں مانتے، میں بیٹی کی پرورش کرنا چاہتی ہوں تاکہ قیامت کے دن مجھ سے بچی ...

استفتاء مرحوم والد صاحب نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم سے ایک پلاٹ (18مرلے) 1993ء میں خریدا اور پانچ بیٹوں کو ہبہ(گفٹ) کردیا  اور رجسٹری بھی کروادی۔ بیٹوں کی تفصیل  درج ذیل ہے:****** (حیات ہیں ، شادی شدہ ہیں) 2. *** مرحوم (غی...

استفتاء (1)مسئلہ یہ ہے کہ ایک عورت  جس کے سات بیٹے ہیں وہ کچھ زمین اپنے دو بیٹوں کے نام کرنا چاہتی ہے جو   دو بیٹے دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور باقی بچے کام وغیرہ کرتے ہیں اور الحمدللہ گھر کی زمین تقریباً 12 مرلہ ہے۔ا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں نے رمضان میں   اپنی بیوی کو میری ماں کے  گھر جانے سے منع کیا تھا ،تقریبا سال  پورا ہونے والا  ہے،وہ وہاں جاکر فضول فضول باتیں کرتی تھی ،اس گھر میں میری ماں اور ایک بھائی بیوی بچوں سمیت رہتا ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر اور بیوی کا جھگڑا چل رہا  تھاتو شوہر نے کہا کہ میرا ذکر (عضوتناسل )تجھ پر حرام ہے اس کا کیا  حکم ہے نکاح ٹوٹ تو نہیں  گیا ؟وضاحت مطلوب ہے ؟(1) کیا  مذکورہ ا...

استفتاء میرانام *** ہے میرے والد کانام***ہےمیرے والد صاحب کاوراثت میں 1150 فٹ کا ایک پلاٹ ہے۔ میرے والدصاحب وفات پاگئے ہیں،والد صاحب نے دوشادیاں کی تھیں اور دونوں ابھی زندہ ہیں۔ہم سب بہن بھائیوں کی تعداد درج ذیل ہے۔زوجہ...

استفتاء میرانام *** ہے میں اللہ کے راستے میں سات ماہ بیرون جارہاہوں میری کچھ پراپرٹی ہے ایک عددپانچ مرلے مکان ہے میں اپنے بیٹے اور بیٹیوں کے لئے وصیت نامہ لکھنا چاہتا ہوں کیونکہ زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے میرے بعد ان کو تقسی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مہر میں جو رقم ادا کی جاتی ہے نکاح کے موقع پر  بایں طور کہ رخصتی سے پہلے نکاح کرلیا جاتا ہے اور  مہرلڑکی  کا والد لڑکی کی طرف سے قبول کرتا ہے ،اسی مہر سے عورت  کے جہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام دریں مسئلہ کہ:ایک شادی شدہ عورت مروہ کے ساتھ زید نے زنا کیا ہے اور مروہ کی اپنے خاوند سے اولا د ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ زید کے بھائی بکر کا  مروہ ( مزنیہ) کی بیٹی لیلیٰ سے نکاح شرعاً درس...

استفتاء بیان***:میری بہن*** جان نے اپنے ایک بیٹے*** کی موجودگی میں اپنا حصہ (جو باپ کی طرف سے  ملنے والی جائیداد میں بنتا تھا وہ) میرے نام اسٹامپ پیپر کے ذریعے  کر دیا تھا۔ اس کے دو سال بعد اس کا انتقال ہوگیا اب بیٹا **...

استفتاء ہمارے والد صاحب مرحوم*** کا مکان 224گز پر مشتمل ہے، اس مکان کی کل مالیت تقریبا 5000000 (پچاس لاکھ روپے)  ہے،ہم تین بھائی اور دو بہنیں ہیں، ہم بھائیوں اور بہنوں کے حصے میں کتنی کتنی رقم آئے گی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: ...

استفتاء محترم آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ 39200 کی رقم ہے اس رقم  کو 4 بیٹیوں، 3 بیٹوں اور ایک بیوہ میں شرعی طور پر تقسیم کرنا ہے اس بارے میں بتادیں کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟ الجواب :بسم...

استفتاء حاجی *** وفات پاگئے ہیں،وراثت میں زیور ،زمین اور مال مویشی چھوڑا ہے،اورورثاء میں والد، پانچ بھائی،ایک بہن، دو بیویاں اور ایک بیٹی چھوڑی ہے،جبکہ حاجی *** کے ذمے قرض بھی ہے، حاجی *** نے اپنی وراثت میں سے تیس تولے زیور...

استفتاء میرے ماموں پوچھتے ہیں کہ میری ایک بہن ہے ،اس کے تین بیٹے دو بیٹیاں ہیں،دوسری طرف چچا زاد بھائیوں کی اولاد میں سے بیٹے اور بیٹیاں حیات ہیں،چچازاد بھائی سب فوت ہوچکے ہیں ،صرف ایک چچا زاد بہن حیات ہے لیکن اس کا شناختی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved