• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمرے کو عبادت کے لیے خاص کرنا اور اس کے مسجد ہونے کا حکم

  • فتوی نمبر: 13-381
  • تاریخ: 19 اپریل 2019

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر کسی نے گھر میں چھوٹے کمرے کا ارادہ کیا کہ کمرے میں مسجد کی طرح اسے کروں گی،نماز پڑھوں گی اور قرآن پڑھوں گی پھر اسی کمرے کی ضرورت پڑی تو کیا وہ کمرہ اپنے ہر طرح کے استعمال میں لاسکتے ہیں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ کمرے کو اپنے ہر طرح کے استعمال میںلاسکتے ہیں ۔کیونکہ محض اس طرح کا ارادہ کرنے سے وہ کمرہ شرعی مسجدنہیں بنا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved