• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے متعلق کہ ایک شوہر نے اپنی بیوی کو قرآن پر ہاتھ رکھ کر یہ کہا کہ اگر میں نے اس کے بعد جوا کھیلاتو میرا اور آپکا رشتہ نہیں ہوگا۔ خاوند کا دعو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک صاحب کا انتقال ہو گیا ہے ،اس نے ورثاء میں ایک بیوی ایک بیٹی چاربھائی اور ایک بہن چھوڑیں ہیں جبکہ والدین پہلے فوت ہوچکے ہیں ۔ترکہ کی تفصیل  یہ ہے کہ ایک عدد پلاٹ ،ایک مہران گاڑی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک بندے نے ایک عورت کے ساتھ نکاح کیا رخصتی نہیں  ہوئی ۔طلاق دے دی اب یہ دونوں  آپس میں  اپنی اولاد کے رشتے ناطے کرسکتے ہیں ۔۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہزید نے اپنی زوجہ  کو دوران حمل طلاق دی بعد از طلاق ڈھائی ماہ کا حمل ضائع ہو گیا ۔عدت پوری ہو ئی یا نہیں ؟اگر عدت پوری نہیں ہوئی تو مطلقہ کیسے عدت پوری کرے؟ ...

استفتاء خاوند کی تحریرالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!مجھے ایک فتویٰ لینا ہے کہ آیا یہ طلاق ہے یا خلع۔ 1999ء میں میں نے اپنی اہلیہ کو ایک طلاق سب گھر والوں کے سامنے دی تھی، اس وقت گھر میں کچھ لڑائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں صبح اٹھا تو لڑائی جھگڑے چل رہے تھے اسی وجہ سے میں اس دن کام پر نہیں گیا پھر میں لیٹا تو سو گیا اٹھا تو لڑائی چل رہی تھی کہ اس کو کام نہیں آتا ،روٹی پکانی نہیں آتی صفائی اچھی ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! میرے دادا ابو کی دو شادیاں تھیں، ایک میری سگی دادی جن سے ان کے دو بچے تھے ایک میرے والد اور دوسری میری پھوپھی،  اور ایک دوسری بیوی جن سے ان کے پانچ بچے ہیں 3 بیٹے اور ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک شخص کی بیوی اس پر شک کرتی ہے۔اس نے بیوی سے کہا کہ اگر آج کے بعد تو نے مجھ پر شک کیا تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب کا انتقال 31 جنوری 1991 میں ہوا والد صاحب کی وفات ہارٹ اٹیک سے ہوئی ۔ہم چار بہن بھائی ہیں، بڑا بھائی عامر علی ، بڑی بہن ،بہن چھوٹا بھائی تنویر احمد۔والد صاحب کے ...

استفتاء میری خلع کورٹ سے 23جون 2018 کو ہوئی لیکن پیپرز ابھی تک نہیں ملے۔۔۔لہذا عدت کب اور کہاں سے شروع ہو گی؟دوسری بات میرا ایک بچہ بھی ہے،جو والد کے پاس ہے۔۔میں صرف بچے کے متعلق کبھی کوئی ہدایت دے دیتی ہوں ۔کیا اس سلسلے می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرانام ***** ہے میری شادی ***** سے مورخہ12-11-2006کو ہوئی ۔ جناب میری بیوی زبان کی بہت زیادہ بدتمیز ہے اور گالیاں بھی بہت زیادہ دیتی ہے۔جناب مسئلہ یہ ہے کہ میں پچھلے سات سال سے اپ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ کو تھوڑی دیر پہلے فون رابطہ کہ حوالے سے لکھ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ درپیش آیا ہے کہلڑکی نکاح کے کافی عرصہ بعد اپنے سسرال ملنے کے لیے گئی۔ وہاں پر لڑ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو مختلف وجوہات کی بنا پر منسلکہ تین تحریروں کے ذریعے طلاق دی ہے ۔بچے چھوٹے ہیں اور بیوی کو میکے میں بھی سنبھالنے والا کوئی نہیں ۔نوٹ:         ۱۔        طلاق کے وقت میری بیوی حاملہ تھی اور چودہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں******نے اپنی منکوحہ مدخولہ بیوی****** کو ایک دفعہ ناچاکی کی بناء پر زبانی طور پر یہ الفاظ کہے کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی ‘‘تو م...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں:۱۔ کہ ***** کی زوجیت باقاعدہ نکاح سے*****کے ساتھ قرار پائی۔رخصتی ابھی فی الحال باقی ہے حقوق زوجیت ادا ہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱.*****نے ***** کو غصے میں کہا کہ مجھے لگتا ہے میں نے غلط فیصلہ لے لیا(**** کا اشارہ ****سے شادی کرنے کا ہے.یعنی **** سے شادی کرنے کا فیصلہ غلط لے لیا)۲.*****نے ***** کو کہا کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ لڑائی فیملی میں تھی ،میاں بیوی میں نہیں تھی، لیکن لڑائی میں میرے میاں نے سب کے سامنے کہا کہ ’’میں اسے طلاق دے دوں گا ‘‘اور پهر میرے گھر والوں کے سامنے کہا کہ’’ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔زید نے ایک عورت سے زنا کیا اس کے بعد اس کی بیٹی سے زنا کیا ۔اب زید چاہتا ہے کہ اس عورت سے یا اس کی بیٹی سے نکاح کرلوں تو کیا زید کا ان دونوں میں سے کسی ایک سے نکاح منعقد ہوسکتا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں   مفتیان کرام دریں   مسئلہ کہ:ایک صاحب کاکہناہے کہ ان کی اپنی اہلیہ سیگھربازاراوراسطرح  مختلف جگہوں   پرکئی مرتبہ لڑائی ہوئی اورہربارہی قریباوہ ان سے"طلاق,طلاق,طل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے طلاق کے بارے میں بہت وساوس آتے ہیں ایک بار وسوسہ اور شک آیا کہ میں نے ہونے والی بیوی کو طلق کہا (طا پر فتحہ اور لام کلمہ پر تشدید کے ساتھ فتحہ ہے اور ق ساکن ہے )تو میں نے اس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ میرا بچہ قرآن پاک حفظ کررہا تھا اور میری بیوی کہتی تھی کہ میں  نے اپنے میکے جا کر رہنا ہے لیکن اس بات پر میں  راضی نہ تھا م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں  سید عبدالخالق ولد سید محمد علی شاہ سکنہ مکان نمبر 645گلی نمبر17گلستان کالونی کارہائشی ہوں  میرا عرصہ دو ماہ قبل سے اپنی زوجہ نسیم خالق سے گھریلو ناچاکی چل رہی ہے جس کی وجہ سے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع درج مسئلہ کے بارے میں کہ ***** نے اپنی زوجہ ***** کو اکٹھی تین طلاقیں دیں اس کے بعد زید غیر مقلدین اور علامہ ابن تیمیہ ؒ وغیرہ کے قول (تین طلا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب میرے بڑے بھائی سے گھر کے ایک معاملے پربحث کر رہے تھے ، تو بڑے بھائی نے ابو سے کہا آپ امی  کوا بھی تک کیوں ساتھ سلاتے ہیں تو ابو نے آگے سے کہا میں کوئی نشہ کرتا ہوں ی...

استفتاء خطیب صاحب کو مدارس کے سفراء سے جودیہات سے ہدیہ لاتے ہیں  بلتستان سے خوبانی ،زیرہ ،سوات سے شہد ،دیر سے اخروٹ اور پنجاب سے دیسی گھی وغیرہ باوجود شدت سے منع کرنے کے قبول کرنا جائز ہے ؟حالانکہ سب کیساتھ اعلان میں  ایک ج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved