• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ترکہ کی مجموعی رقم ایک کروڑ روپے ہے، ورثاء میں 5  بیٹے اور 3  بیٹیاں ہیں ہر ایک وارث کتنا حصہ ملے گا؟ میت کی بیوہ نہیں ہے وہ پہلے سے فوت ہوگئی  تھی اور میت کے والدین بھی پہلے فوت ہو گئے ہیں۔ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرےشوہر نے آج سے 11 ماہ قبل مجھے نشے کی حالت میں ایک طلاق دی جس کے الفاظ یہ ہیں "میں تمہیں اپنے پورے ہوش و حواس  میں طلاق دیتا ہوں "اور پھر ساتھ ہی پانچ...

استفتاء جناب مفتی صاحب میرا نام *** ہے، میں حاملہ ہوں، ہفتہ دو ہفتہ بعد میری ڈلیوری ہے۔ میری دو سالہ ایک بیٹی ہے ۔ حمل کی وجہ سے میں گھر آگئی تھی کیونکہ میری سسرال والوں سے بول چال نہیں ہے  اور کافی عرصہ سے ایسا ہی ہے کیون...

استفتاء میرا نام **** ہے ولد ***  *** کا رہائشی ہوں، محترم میں بہت عرصے سے پریشان ہوں، میرا نکاح 11 مارچ 2023 کو **** ولد **** سے طے پایا گزارش ہے کہ جب میرا نکاح ہورہا تھا تو دو تولہ سونا  حق مہر طے ہوا تھا اور 10،000  روپ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو گھر یلو نا چاقی اور ناجائز تعلقات کی وجہ سے ایک طلاق 2021-6-17 کو بذریعہ طلاق نامہ دی اس کے بعد عدت میں رجوع کر لیا تھا، دوبارہ نکاح نہیں کیا اب بیوی نے چوری کا ارتکاب کیا اور جھوٹی قسمیں کھا...

استفتاء ہمارے والد اور والدہ کا انتقال ہو چکا ہے۔ والد کے ترکہ میں ایک فلیٹ ہے۔ ورثاء میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں  ہیں۔  ان  کے والدین کا انتقال پہلے ہی ہوچکا ہے تو اب وراثت کی تقسیم کیسے ہو گی ؟وضاحت مطلوب ہے: والدہ وال...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب  !    عید الاضحی کے تیسرے دن  ہمارا نکاح ہوا اور ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ چار مہینے کے بعد گھر والوں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا تو میں نے اپنی ماں اور پھوپھی  اور پھوپھی زاد کی موجودگی  میں یہ...

استفتاء میں اور میرا بھائی ایک ہی اسکول میں ہوتے ہیں  اور اس اسکول کی ملکیت بھی ہماری ہے۔ ہمارے اسکول میں ایک  فیمیل ٹیچر ہیں  جس کی وجہ سے میرے اور میرے بھائی کے درمیان  لڑائی ہوئی  ۔   تب میں نے قسم کھائی  "  اگلے سال یا ...

استفتاء میری شادی میری کزن(چچا کی بیٹی)سے ہوئی لیکن بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ میں نے  دو سال سے کم عمر کے دوران اپنی دادی کا دودھ پیا تھامجھے اس بارے میں میری والدہ اور دادی نے بتایاہے اور مجھے ان کی بات پر یقین بھی ہے،اب س...

استفتاء زید  مرحوم کا انتقال فروری 2016 میں ہوا ان کی واراثت میں ایک گھر میں حصہ اور ایک عدد  دکان  ہے ۔ان کے انتقال کے وقت ان کے والدین حیات نہیں تھے البتہ ان کے درج ذیل ورثاء حیات تھے:بیوی ،بیٹی، دو بھائی اور چار بہنیں ،پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے مل کر ایک آدمی کو قتل کیا پھر مقتول کے ورثا ء  دیت پر راضی ہو گئے اور 40 لاکھ روپے دیت مقرر کی  ۔1۔  کیا یہ 40 لاکھ تمام قاتلوں پہ تقسیم ہوں گے  یا ...

استفتاء قبرستان کی لکڑیوں کو استعمال کرنے کے بارے میں مسئلہ دریافت کرنا تھا ایک قبرستان گاؤں کی مشترکہ زمین میں ہے  اور وقف ہے۔ تو کیا قبرستان کے درختوں  کی لکڑی علاقے والے دیگ پکانے کے لیے یا کچھ بھی پکانے کے لیے استعمال ک...

استفتاء میری دو بیویاں ہیں ، پہلی بیوی سے میرے چار بچے ہیں اور دوسری بیوی حاملہ ہے، میری پہلی بیوی حنفی اور دوسری بیوی مالکی ہے، میں نے ایک دفعہ اپنی دوسری بیوی کو زبانی طلاق دی تھی جس کو اس نے ایک شمار کیا تھا ، پھر کچھ عر...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو غصے میں یہ الفاط "جا تینوں طلاق دتی"تین مرتبہ کہے لیکن میرا  اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ نہیں تھا بیوی نے غصے میں میرے منہ سے نکلوایا تھا،لیکن اب ہم اس فیصلے پر نادم ہیں اور رجوع کرنا چاہتے ہ...

استفتاء ایک شخص  جس کا نام  زید  ہے اس کا انتقال ہو گیا  ہےجس کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں تھیں ،لیکن ان کی ایک بیٹی کا انتقال ان کی زندگی میں ہی ہو گیا تھا ،اب سوال یہ ہے کہ وہ بیٹی جو   زید  کی زندگی میں فوت ہوگئی تھی  ان کی...

استفتاء (1) مساجد میں اعلانات کرنے کی کتنی اجازت ہے ؟ ہمارے گاؤں میں تو ہر قسم کے اعلانات ہوتے ہیں مثلاً باہر سے کوئی چیز فروخت کرنے والا آئے یا کسی کا جانور گم ہوگیا ہو یا پھر گاؤں کا کوئی مشترکہ کام ہو ان سب کاموں کے اعلا...

استفتاء شوہر کا بیان:میں دراصل دوسری شادی کرنا چاہتا تھا  اس بات پر میرا بیوی سے لڑائی جھگڑا ہوا تھا ،میری بیوی اپنے گھر والوں کو رشتہ خراب کرنے کے لئے وہاں بھیجنا چاہتی تھی جہاں میں شادی کرنا چ...

استفتاء 1۔میں نے اپنی بیوی کو لڑائی جھگڑے میں ایک بار لفظ" طلاق" بولا تھا  اور چند دنوں بعد رجوع کر لیا تھا ،پھر 2یا 3سال بعد اب سے تقریبا 6  ماہ پہلے پھر لڑائی جھگڑے کے دوران ایک دفعہ میں 3 بار طلاق ،طلاق ،طلاق بول دیا تو ...

استفتاء موصوف مرحوم  زید جو کہ ہمارے  بھائی  تھے           قضائے الہی سے انتقال کر گئے  ہیں انکی بینک میں کچھ  رقم ہے اس رقم کے وارث تین ہیں دو بھائی  اور ایک اہلیہ ۔اب ہمیں یہ  رقم شرعی نقطہ نظر سے تین جگہ تقسیم فرما دیں ۔...

استفتاء میں نے دو شادیاں کی ہیں، پہلی بیوی سے ایک بیٹا  ہے، جب دوسری شادی کی تو میری اس  بیوی کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی تھی میں نے اپنی دوسری بیوی کو ایک گھر دیدیا اور اس کے نام بھی کردیا تھا اب اس دوسری بیوی کا انتقال ہوگیا...

استفتاء مسمی  زید  مرحوم کا انتقال سال 2000 میں ہوا، مرحوم نے ترکہ میں چار مرلہ کا مکان چھوڑا ، اس وقت مرحوم کے ورثاء  میں ایک بیوہ تین بیٹے اور تین بیٹیاں تھی، مرحوم کے والدین سال 2000 سے پہلے وفات پا چکے تھے، سال 2008 میں...

استفتاء فیملی پنشن  ایک لاکھ پچاس  ہزار ہے۔ زیر کفالت لوگ: ابو کے ساتھ دو بھائی ان کی بیویاں اور امی اور  چھوٹے بھائی کی بچی رہتے تھے ۔2021 دسمبر میں ابو کی وفات ہو گئی اب دونوں بھائی امی کے ساتھ رہتے ہیں پہلا بھائی عالم ہے...

استفتاء زید  مرحوم کی وفات 2002 میں ہوئی،ان کی اہلیہ ان کی وفات سے قبل ہی فوت ہوگئی تھی۔  انہوں نے وراثت میں پانچ مرلہ مکان چھوڑا جس کی مالیت 65 لاکھ ہے ۔زید کے ورثاء میں تین بیٹے( خالد،  بکر ، سمیع ) اور دو بیٹیاں (زینب، ف...

استفتاء مفتیان کرام میں ایک مسئلے کے سلسلے میں شرعی رہنمائی چاہتا ہوں۔میں ایک دس مرلہ  گھر کی نچلی منزل میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ رہتا ہوں۔اوپر والی منزل میں میرے مرحوم بھائی کے بیٹے رہتے ہیں۔میری کوئی اولاد نہیں ہے۔اس گھرکا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص  زید کا 2012 میں انتقال ہوا۔ مرحوم کے والدین ان کی زندگی میں وفات پاچکے تھے اور ان کی اہلیہ کا انتقال بھی  زید مرحوم کی زندگی میں ہوچکا تھا۔ ان کے ورثاء میں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved