• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میں زرعی زمین اور ایک  مکان کا مالک ہوں۔زرعی زمین میں نے اپنے چار بیٹوں اور ایک بیٹی میں برابر تقسیم کر دی ہے،میرا ایک بیٹا ذہنی طور پر کمزور ہے وہ میرے نزدیک کھا کما نہیں سکتا اور ایک بیٹی وہ بھی کچھ نہیں کر سکتی۔م...

استفتاء مفتی صاحب دو کروڑ بیس لاکھ (22000000 )کے حصوں کی تقسیم بتا دیجئے ۔ورثاء میں 5 بیٹیاں اور  3  بیٹے ہیں۔ ہر ایک کے حصہ میں   کتنی کتنی رقم آئے گی؟وضاحت مطلوب ہے: (۱)میت کون ہے؟ (۲)میت کے والدین حیات ہیں یا فوت ہو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وراثت میں باپ کا ایک گھر ہے جس کی مالیت ایک کروڑ ستر لاکھ (17،000،000)روپےہے۔ورثاء میں سات  بیٹیاں، ایک  بیٹا  اور ایک بیوی ہے ۔سب کو کتنا حصہ ملے گا قرآن وحدیث کی ...

استفتاء میری شادی کو ایک سال ہوا ہے ، میرے خاوند ۲۰۱۱ سے سعودی عرب میں مقیم ہیں، میں اپنی ساس کے ساتھ ۱۵  اکتوبر کو عمرے کے لیے گئی تھی، وہاں پر  ۱۸ اکتوبر کو میر اریاض الجنہ کا پر مٹ تھا، وہاں پر پرمٹ میرے نام کا تھا، اور ...

استفتاء اگر شوہر نے ایک بار کہا کہ "میں نے طلاق دی" تو اس سے طلاق واقع ہوگئی ہے یا نہیں؟ اور اگر ہوگئی ہے تو کتنی ہوئی ہیں اور اس کے رجوع کی کیا صورت ہوگی؟یہ واقعہ 24/10/4 کو پیش آیا تھا۔نوٹ:بیوی شوہر کے بیان سے اتفاق ک...

استفتاء دار الافتاء والتحقیق، چوبرجی پارک، لاہور میں خلع سے متعلق ایک سوال جمع کروایا گیا تھا جس کا جواب [فتویٰ نمبر: 26/368] دے دیا گیا۔پھر یہی سوال دارالعلوم کراچی بھیجا   گیا، دارالعلوم کراچی سے جو جواب [32/2373] آیا...

استفتاء بخدمت جناب عالی، امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں ایک نہایت اہم شرعی مسئلے پر آپ سے رہنمائی چاہتی ہوں، جو ہمارے خاندان کے لیے انتہائی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ میری بیٹی، جو ایک سرکاری ٹیچر تھی، 29 اپریل 2024 کو و...

استفتاء میرا  نام زید  ہے ۔ ہم تین بھائی اور تین بہنیں ہیں۔والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے اور والدہ حیات ہیں۔ ترکہ میں انہوں نے  ایک مکان چھوڑا  ہے۔ بوقتِ انتقال والد صاحب پر قرض بھی تھا جو بڑے بھائی نے اپنے ذمے لیا تھا اور ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی سے گزشتہ کچھ سالوں سے فائنانشل ایشو اور اُس وجہ سے  گھر کا ماحول خراب ہونا اور یہ کہ میری نافرمانی اور بے عزتی کرنے پر صاف الفاظ میں یہ کہا ہے کہ میں اب سے آپکا کوئی خرچہ نہیں اٹھاؤں گا آپ آزاد ہو م...

استفتاء آج سے دس سال پہلے میری شادی مرحوم زید سے ہوئی، شادی کے دو سال بعد ہی میرے شوہر کا انتقال ہوگیا،  میرے شوہر کے ترکہ  میں دیگر چیزوں کے علاوہ ایک گھر بھی تھا جو کہ ****کراچی میں واقع ہے۔ میں اپنے شوہر کی دوسری بیوہ ہو...

استفتاء میں زید  ولد خالد نے اپنی بیوی زینب دختر عمر مرحوم کو چند وجوہات کی بناء پر اسٹام نمبر E-911534 کے توسل سے مؤرخہ24-9-30  کو چند شرائط  سوچ کر  طلاق نامہ لکھ کر  بھیجا جس پر میں  نے اپنے دستخط اور انگوٹھے کا نشان نہی...

استفتاء چار بھائی ہیں ان چار بھائیوں نے مشترکہ کاروبار کیا ان میں سے تین بھائی کچھ عرصہ پہلے فوت ہوگئے ہیں ،ان  بھائیوں میں سے  ایک بھائی زید باقی دونوں بھائیوں سے پہلے فوت ہوا، اس   کی اولاد بالکل نہیں نہ بیٹا اور نہ  بیٹی...

استفتاء زید نے عمر کی والدہ فاطمہ  کا دودھ پیا تو کیا زید کی حقیقی بہن سلمیٰ کا نکاح عمر کے حقیقی بھائی (راشد) سے ہوسکتا ہے اور عمر کی حقیقی بہن (نورین) کا نکاح زید کے حقیقی بھائی (بکر) سے ہوسکتا ہے؟ ...

استفتاء زید  وفات پاگئے ، مرحوم کی اولاد میں دو بیٹے اور  تین بیٹیاں ہیں ، ایک بیٹی کا انتقال والد کی زندگی میں ہوا ، اس بیٹی  کی وفات کے بعد 2 بیٹے ، دو بیٹیاں حیات ہیں  مرحوم کی دوسری منکوحہ بھی حیات ہیں جن کی زید سے  کوئ...

استفتاء زید نے اپنی زوجہ کو کہا کہ "اپنے میکے سے زمین لے کر آؤ اگر نہیں لے کر آئی تو میری طرف سے طلاق ہے" اس مسئلے کو تقریبا 10 سال ہو چکے ہیں اب واپس رجوع کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر کیا جا سکتا ہے تو کس صورت میں؟وضاحت...

استفتاء مسمی زید فوت ہوئے، ان کی اولاد میں ایک بیٹا (خالد) اور ایک بیٹی مسماۃ ( فاطمہ ) موجود تھے۔مسمی خالد اور اس کی بہن  اپنی حیات میں جائیدد غیر منقولہ (جو کہ اراضی زرعی زمین کی شکل میں تھی اس)  کو تقسیم کرتے ہوئے دو حصے...

استفتاء ہماری والدہ کا انتقال ہو چکا ہے، ہمیں  ہمارے نانا جان کی وراثت میں  سے ہماری  والدہ کا حصہ ملا ہے جو 700000 (سات لاکھ) روپے ہے اور ہم  2 بھائی ، 3 بہنیں  اور والد صاحب ہیں۔  والدہ کے والدین والدہ سے پہلے  فوت ہوچکے ...

استفتاء میرے والدین کا انتقال ہوچکا ہے ہم دو بہنیں اور دو بھائی تھے، دونوں بھائیوں کا انتقال ہوچکا ہے بڑے بھائی کی ایک بیوی اور تین بچے (ایک بیٹی، دو بیٹے)  ہیں ، چھوٹے بھائی کی کوئی اولاد نہیں ہے  ان کی بیوی تقریبا  28/29 ...

استفتاء ميرا نام زید ہے۔ میں **** کا رہائشی ہوں۔مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔میرے چار بچے ہیں،ایک بیٹا ہے شادی شدہ اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹی طلاق یافتہ ہے جومیرے پاس رہتی  ہے ،ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کی ابھی شادی نہیں ہوئی،...

استفتاء میری اہلیہ کا چند روز قبل انتقال ہو گیا ہے ۔ان کی وراثت سے متعلق کچھ سوالات ہیں براہ کرم شریعت کی روسے رہنمائی فرمائیں۔(1) ورثا میں شوہر چار بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔(2) گھر کے استعمال کی اشیاء مثلا برتن ، بستر اور م...

استفتاء ہمارا نکاح شرعی  طریقے سے  ولی کی موجودگی میں ہوا تھا لیکن نکاح رجسٹر نہیں ہوسکا، والد صاحب نے نکاح کے لیے جو نکاح خواں بلوایا تھا وہ رجسٹرار نہیں تھا، بعد میں میرے والدین ہمارے خلاف ہوگئے،  اس لیے شوہر کو بھی ڈر  ت...

استفتاء (1)کتابت مستبینہ مرسومہ اور کتابت  مستبینہ غیر مرسومہ کیا ہیں  ؟ مثال کے ساتھ بیان کیجیے !وضاحت مطلوب ہے : سوال کا منشاء کیا ہے؟کوئی واقعہ ہے تو اس کی تفصیل بتا کر مسئلہ پوچھا جائے۔جواب وضاحت : سوال پوچھنے ک...

استفتاء ایک شخص نے بوقتِ نکاح 6تولے زیور سونا حق مہر معجل ادا کردیا ہے اب اس کی طلا ق ہوگئی ہے تو حق مہر شرعی طور پر بیوی کا ہوگا یا خاوند کا ہوگا؟وضاحت مطلوب ہے: رخصتی سے پہلے طلاق ہوئی ہے یا بعد میں؟جواب وضاحت: رخ...

استفتاء کیا والد کے چاچو کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے ۔الدر المختار مع ردالمحتار  (4/107) میں ہے:‌أسباب ‌التحريم أنواع: قراب...

استفتاء 18 رمضان کو افطاری کے بعد زیادہ چینی والا  دودھ  سوڈا پینے کی وجہ سے میرا بلڈ پریشر لو ہوا ، افطاری سے پہلے بھی بلڈ پریشر لو تھااورسر میں شدید درد تھا۔ بیوی نے اس وقت آکر میرے سر پر ہاتھ رکھ کر پوچھا کہ طبیعت کیسی ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved