• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء 1۔*** ایک صعیف العمر شخص ہے جو کہ کئی ایک امراض میں مبتلا ہے، *** اپنی زندگی میں ہی اپنی جائیداد ایک بیوی، تین بیٹوں اور دو بیٹیوں میں ہبہ کرنا چاہتا ہے، مندرجہ بالا حقداران کے الگ الگ حصے بتا دیں۔2۔ اگر *** کسی...

استفتاء دو بچیاں جڑواں پیدا ہوئی اور وہ پشت پر سے یا پہلو سے اس طرح جڑی ہوئیں ہیں کہ علیحدہ کرنے پر دونوں کا مر جانا یقینی ہو تو ان دونوں بہنوں کو ایک ہی مرد سے شادی کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ اگر اجازت ہے تو اس کی دلیل ا...

استفتاء ناموں کے ساتھ "صاحب زادہ" لکھنا کیسا ہے؟ ایک بار حضرت مولانا عطاء المومن شاہ صاحب مد ظلہ اپنی تقریر میں بتا رہے تھے کہ جب انگریز ہندوستان میں تھے اور وہ کسی ہندوستانی عورت کے ساتھ حرام زد گی کرتے، اس عورت کا جو بچہ ...

استفتاء کیا بڑھاپے میں نکاح کی اہمیت ہوتی ہے؟ جبکہ اہلیہ فوت ہو گئی ہو اور عمر 65 سال یا اس سے اوپر ہو۔نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو حاشیہ میں ہے۔ [1] ...

استفتاء میرا چھ ماہ پہلے ایک جگہ صرف نکاح ہوا رخصتی نہیں ہوئی،تو میں نے مہر وہیں مجلس نکاح میں ادا کر دیا اور کچھ جیولری وغیرہ عید کے موقع پر بھی دیا، سوٹ وغیرہ بھی دیے، اب کسی چپکلش کی بناء پر وہ رخصتی نہیں کرنا چاہتے، اس ...

استفتاء میری جائیداد 2 کروڑ ہے تقریباً نقدی اور زیور کی صورت میں۔ میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی اولاد کو اپنی زندگی میں ہی ہر ایک کو ان کا حصہ دے دوں تاکہ اللہ کےسامنے سرخ رُو ہو سکوں، اس لیے ہر ایک کے حصہ کی تعیین فرما دیں۔ می...

استفتاء بیوی کا بیانمیرا شوہر شادی کے بعد سے تھوڑی تھوڑی بات پر مجھے طلاق کی دھمکی اور طعنہ دیتے رہتے، کبھی کہتے کہ "میں تجھے طلاق  دے دوں گا" اور کبھی کہتے کہ...

استفتاء ایک خاتون نے کسی شخص سے نکاح کیا اور اب وہ چاہتی ہے کہ میری بہن کا نکاح میرے زوج کے اس بیٹے سے ہو جائے جو اس کی پہلی بیوی سے ہے۔ اس عقد نکاح کے درست ہونے کے بارے میں تفصیلاً بیان فرما دیں۔ الج...

استفتاء ایک آدمی اپنی زندگی میں اپنے جائیداد اپنے دو بچوں کے درمیان ایک بیٹا اور ایک بیٹی کے درمیان تقسیم کرنا چاہتا ہے، تو بیٹا بیٹی کے درمیان برابری کے ساتھ تقسیم کرے گا یا دونوں کے درمیان کمی و بیشی کے ساتھ تقسیم کرے گا...

استفتاء آج سے دو سال پہلے میرے والد صاحب نے میری بہن کے کہنے پر اسے گھر لے کر دیا۔ میرے والد صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ میرے والد صاحب یہ چاہتے تھے کہ میری بہن وہ گھر نہ بیچے، اس لیے والد نے وہ گھر میرے نام کر دیا...

استفتاء زمین میں موجود چند ایک پھل دار درختوں کا حکم کیا ہے؟ کیا ہر سال ہر درخت کے پھل میں سب ورثاء اپنے حصے کے بقدر شریک ہوں گے یا پھر جس کے حصے میں جو درخت بھی آگیا وہ اسی کی ملکیت میں شمار ہو گا؟نوٹ: سائل کا متوفی س...

استفتاء ایک شخص نے اپنی تقریباً 41 کنال 15 مرلے زمین اپنی زندگی میں اپنے چار موجود بیٹوں میں اس طرح تقسیم کی کہ کل زمین کے اندازے سے پانچ برابر حصے کیے اور چار حصے اپنے چار بیٹوں کو دے دیے، اور پانچواں حصہ اپنی ملکیت میں رک...

استفتاء *** اپنی پوری ہوش و حواس میں اپنے بچوں کی خاطر اپنی ***ولد *** کو طلاق دیتا ہوں کہ میرے بچوں کو سہی طریقے سے پرورش نہیں کی، اس لیے میں اسے نہیں رکھنا چاہتا ہوں "میں طلاق دیتا ہوں، میں طلا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو ایک دفعہ کہا "میں تمہیں دیتا ہوں"۔ اس کے بعد ایک اور موقعہ پر یہ کہا "اگر تم آئندہ سے مجھے بتائے بغیر بازار گئی تو تم کو طلاق ہے"...

استفتاء ۔۔۔ میرے میاں کا اور میرا گھر کی معمولی باتوں پر جھگڑا ہوا، اور میرے میاں نے لڑائی ختم کرنے کے بجائے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے اپنی ماں اور بھابھی کے سامنے *** تین دفعہ یہ لفظ کہہ دیے، پھر ہماری تسلی کے لیے میرے میاں نے...

استفتاء شوہر بیوی کو نشے کی حالت میں تین دفعہ "طلاق، طلاق، طلاق" بول کر گیا ہے، اب وہ واپسی  رجوع کرنا چاہتا ہے، کیا اسلام میں واپسی کا کوئی راستہ ہے یا نہیں؟وضاحت: بیان حلفی: پہلے بھی...

استفتاء میں ننے اپنی بیٹی کی شادی ایک شخص سے کی اور لڑکے والوں نے کہا تھا کہ ہمارا لڑکا کنوارا ہے، لیکن شادی کے بعد لڑکی والوں کومعلوم ہوا کہ لڑکے کی پہلے بھی تین شادیاں ہو چکی تھی اور ان کو بھی ایسے ہی چھوڑا ہوا ہے کہ ...

استفتاء ***میرے گھر میں جھگڑا ہو رہا تھا، میری بیوی اور میری بہو کے درمیان، میں اس وقت گھر میں نہیں تھا، جب میں گھر آیا تو دیکھا میرے بیٹے نے توڑ پھوڑ کر رہا تھا، میں نے اسے خاموش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کسی کی بات نہیں ما...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے اسلام  اس بارے میں کہ میری بیوی***دو ماموں** اور**135 فٹ 12 مرلے کے مالک و قابض تھے، جن پر انہوں نے بغداد مارکیٹ قائم کی ہوئی تھی، محمد طفیل پہلے قضائے الہٰی سے فوت ہو گیا تو یکے از بھتیجی ۔۔۔۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ایک مسئلہ کے بارے میں کہمیری شادی 2014ء میں ہوئی۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد ہمارے تعلقات میں بگاڑ آگیا، جس کی بنیاد پر میں نے اپنی بیوی کو فون پر کہا ’’میں تمہیں ...

استفتاء بریلوی اور اہل حدیث مسلک کے ائمہ کرام کے عقائد تو ہمیں معلوم نہیں، ان کی مساجد میں جانا، ان کے پیچھے نماز پڑھنا، اور ان کی مساجد کی تعمیر کے لیے چندہ دینا۔ اس کے بارے میں کیا معمول رکھنا چاہیے؟ ...

استفتاء میری والدہ کا انتقال ***کو ہوا ہے۔ ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی وارث ہیں، میری نانی بھی زندہ ہیں مگر 90 سال کی عمر کی  ہو گئی ہیں اور دماغی طور پر تندرست نہیں ہیں۔ ان کی کیفیت چوبیس گھنٹے ایک جیسی نہیں رہتی ہے، ان کی ...

استفتاء بیوی کا بیانمیں خدا کو حاضر و ناظر جان کر یہ مسئلہ لکھ رہی ہوں، اس میں ذرا برابر جھوٹ شامل نہیں۔ میری شادی کو گیارہ سال ہو گئے ہیں، میرے شوہر شادی کے دو سال بعد تک یہی الفاظ کہتے رہے ہر بات پر کہ...

استفتاء 1۔ ایک گھر میں ایک ماں، اس کے دو شادی شدہ بیٹے اور ایک غیر شادی شدہ بیٹی رہتے ہیں، والد صاحب انتقال کر چکے ہیں، تقسیم شدہ زمین میں سے سالانہ تقریباً 12-13 بیوریاں مال بیٹی کے حصہ میں، اسی طرح  12-13 بوریاں ایک بیٹے ...

استفتاء میرا نام *** ہے، میں گھر میں سب سے بڑا ہوں اور ہم 4 بہنیں اور 2 بھائی ہیں اور والدہ ہیں۔والد صاحب کا 1980 کو انتقال ہوا اور وہ سرکاری ملازم تھے، والد صاحب نے انتقال پر ہمیں ترکہ میں جی پی فنڈ سے 250000 روپے، ماہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved