• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء سفر سے واپسی پر میں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ فلاں کے گھر تو آئی گئی نہیں یا ان سے بات وغیرہ تو نہیں کی تو اہلیہ نے کہا کہ نہیں۔ میں نے کہا سچ بتانا، ورنہ 3 طلاق ہو جائے گی۔ اس نے چھپایا اور کہا کہ نہیں آئی گئی اور ...

استفتاء آٹھ سال پہلے سسرال والوں نے گھر سے 4 بچوں کے ساتھ گھر سے نکال دیا، ہم دونوں میاں بیوی اکٹھے گروی مکان لے کر اکٹھے رہتے رہے اور گروی مکان کی رقم میری محنت کی تھی جو کہ صفائی کرنے والے برش کا کام کر کے اکٹھے کیے گئے، ...

استفتاء میرا اپنی بیوی سے گھریلو معاملات کی وجہ سے جھگڑا چلتا رہا۔ پھر وہ اپنے گھر چلی گئی، وہاں جا کر اس نے فون پر مجھے  گالی گلوچ دی۔ اور پھر مجھے تین گھنٹے کے بعد اپنے گھر یعنی اپنے والدین کے گھر بلایا۔ اور کہا کہ مجھے ط...

استفتاء میری شادی اپنے خالہ زاد بھائی سے ہوئی ہے، یہ رشتہ ماموں نے کروایا تھا۔ لیکن میرے سسرال والوں کا میرے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں ہے، طعنے دینے کے ساتھ ساتھ مار پیٹ بھی کرتے ہیں۔ میرے خاوند کام نہیں کرتے۔ میرے سسر کہتے ہیں ک...

استفتاء میں نے اپنے بھائی کو سعودی عرب بلایا، وہ پاکستان میں نشہ کرتا تھا اس لیے بلایا کہ پاکستان میں رہ کر نشہ کرتا ہے یہاں آکر اس سے باز آجائے گا سمجھانے کے باوجود وہ نشہ سے باز نہیں آیا۔ تو میں نے اس کو کہا...

استفتاء السلام علیکم: درج ذیل مسئلہ پر آپ کی رہنمائی مطلوب ہے۔1۔ میری بیوی کے حمل کے ساڑھے سات مہینے گذرے تھے کہ میں نے اس کو پہلی طلاق دی بتاریخ 4 مئی۔2۔ پھر اس نے 25 مئی کو مردہ بچہ جنا۔3۔ پھر میں نے دوسری طلا...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے  ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ایسی صورت میں طلاق ہوئی ہے یا نہیں؟  واقعہ کچھ یوں ہوا کہ میری بیوی نے میری تایا زاد بہن جو کہ رشتے  میں اس کی مامی لگتی ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ میری بیوی اپنے والدین کے گھر گئی اور  ساتھ میں میرے چچا کے موبائل کی بیٹری بھی لے گئی، میں نے ان کو فون کیا اور کہا کہ آپ بیٹری کیوں لے کر گئی ہو، تم کوئی لڑکا...

استفتاء السلام علیکم: والدہ کے نام 3000 فٹ جگہ ہے جو ان کی ملکیت تھی ان کو وراثت میں ملی تھی، وارثین میں والد یعنی ان کے شوہر اور 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں۔ والد نے اپنا حصہ چاروں لڑکوں کے نام کر دیا ہے۔ والد اور تمام وارثین ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام در مسائل ذیل!مسجد میں ایسا ساؤنڈ سسٹم لگانا جس میں تلاوت قرآن پاک، قوالیاں، نعتیں اور گانے مخلوط ہوں جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساؤنڈ ...

استفتاء میاں کا بیانبخدمت جناب مفتی صاحب!میرا بیوی کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہے۔ آج  سے تقریباً ڈیڑھ ماہ پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی تھی۔ پھر میرے بہنوئی نے ہماری صلح کروا د...

استفتاء ہم پانچ بہن بھائی ہیں، ہمارے والد صاحب نے 2002 میں کیولری گراؤنڈ میں گھر بنایا، 2008ء میں ان کو پینشن کی ایک معقول رقم ملی، جس میں سے 5 لاکھ مجھے، 5 لاکھ دوسری بہن کو اور تین لاکھ تیسری بہن کو دیا۔ ہمیں یہ رقم دینے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام دریں مسئلہ:ایک میت کے مندرجہ ذیل ورثاء کے حصص کے متعلق جو  کہ میت نے اپنے پیچھے چھوڑے ہیں۔۔بیوہ ۔۔ ماں۔۔1بیٹی ۔۔2 بیٹے ۔۔3  بہنیں  ۔۔  1 بھائی۔ بینوا توجروا            ...

استفتاء *** کی شادی  *** سے ہوئی تھی، دونوں کا آپس میں جھگڑا ہوا اور *** نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر تم میری اجازت کے بغیر اپنے والدین کے گھر گئی تو میری طرف سے تجھے طلاق ہے‘‘ اور پھر*** ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اللہ کو حاضر  و ناظر جان کر حلفاً بیان کرتی ہوں کہ میرے خاوند تیز مزاج اور غصے کے حامل ہیں، دینی شعور زیادہ نہیں ہے اور میری زبان میں بھی جواب دینے کی حد تک تیزی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ محمد افضل صاحب وفات پا چکے ہیں انہوں نے درج ذیل ورثاء چھوڑے ہیں۔ ان میں وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟1۔ بیوی۔ 2۔ سگے بھانجے دو عدد۔ 3۔ سگی بھانجی۔ 4۔ سوتیلے بھتجیے پا...

استفتاء ایک خاتون  کے پہلے شوہر سے 3 بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور دوسرے شوہر سے 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ مرحومہ کے والدین پہلے فوت ہوچکے ہیں، دوسرا شوہر زندہ ہے۔ یعنی ورثاء میں 5 بیٹے، 5 بیٹیاں اور شوہر زندہ ہے۔ وراثت کس طرح تق...

میں ***کو حاضر و ناظر جان کر اپنا واقعہ بیان کرنا چاہتی ہوں کہ میرے خاوند***نے فون پر میسج کے ذریعے طلاق بھیجی ہے جو کہ ساتھ والے صفحے پر موجود ہے۔ اور ایسا عمل تین سال پہلے دو بار ہو چکا ہے اور اس عمل کے فوری بعد میں نے میسج ڈیلیٹ کر دیا اور واپس اپ...

استفتاء میرا میری بیوی کے ساتھ ایک عرصہ سے تنازع چل رہا ہے۔ کسی معاملے میں شک کی بنیاد پر اس نے میری مخالفت شروع کر دی۔ میں نے اس سے بولنا چھوڑ دیا، کچھ عرصہ کے بعد کمرہ علیحدہ کر دیا، پھر میں لاہور آگیا اور گھر فون کرتا تو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کی شادی ہوئی کچھ عرصہ بعد اس کا شوہر فوت ہو گیا اور اس شوہر سے ایک بچہ تھا جو تاحال موجود ہے لیکن شوہر کے فوت ہو جانے کے بعد اس عورت کو جو مال ملا تھا ماں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیوی سے پیسے لینے تھے اور میں نے اس کو کہا کہ مجھے پیسے لا کر دو، اس نے انکار کیا جس کی وجہ سے مجھے غصہ آگیا اور میں نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہہ ڈالے ک...

استفتاء میرے دو بیٹے ، ایک بیٹی اور ایک بیوی ہے، میں چاہتا ہوں کہ زندگی میں اپنے اثاثہ جات ورثاء میں تقسیم کردوں اس کے لیے شریعت میری کیا رہنمائی کرتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر آپ ا...

استفتاء *** کا انتقال 2008ء مارچ 10 تاریخ کو ہوا۔ *** کے انتقال کے وقت ورثاء میں سے خاوند *** اور تین بہنیں حیات ہیں اور بھائیوں کی اولاد حیات ہیں، جبکہ تینوں بھائی *** کی زندگی میں ہی فوت ہو گئے تھے، البتہ *** کے بعد ان کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ میرے والد محترم **** کو قضاء الہٰی سے وفات پاگئے ہیں۔ انہوں نے کچھ نقد رقم چھوڑی ہے۔ اور ایک مکان چھوڑا ہے۔ مکان میں ہم بہن بھائی رہائش پذیر ہیں۔ مذکورہ ترکہ کے علاوہ والد مر...

استفتاء حضرت ایک عورت کو حیض آنے کے پہلے دن ہی طلاق ہو گئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کا یہ حیض عدت میں شمار ہو گا یا مزید تین حیض انتظار کرنا ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس حیض میں عورت ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved